Malik Shahryar awan Profile Banner
Malik Shahryar awan Profile
Malik Shahryar awan

@sherimalik0001

Followers
2,120
Following
4,709
Media
2,848
Statuses
16,643

Lahore, Pakistan
Joined July 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
8 months
علی ع کا چاہنے والا ہو اور تم اسے ہرانے کی سوچ رہے ہو کیا فضول سوچ رہے ہو؟
13
35
70
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
9 months
4
51
169
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
9 months
یاد ہے پہلے روز کہا تھا @KrqOfficial
10
35
134
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
1 year
عظیم لیڈر #مرد_مومن_عمران_خان
Tweet media one
0
25
45
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
7 months
میرے بھائ میرے کزن سنیر صحافی نعیم اعوان صاحب گریٹ عمران خان صاحب کے ساتھ ایک یاد گار پک میرے کزن نے خان صاحب کا انٹرویو کیا تھا ❤ #ہمارا_کپتان_واپس_لاو
Tweet media one
10
22
35
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
11 months
#AdialaJail #قوم_کا_فیصلہ_صرف_خان @TeamiPians 8 فروری کو الیکشن 9 فروری کو سلطنت عمرانیہ کا قیام ہوگا کوئی بھی ان شاءاللہ کہے بغیر مت جائے. #اپریل9_کا_قرض_چکانا_ہے @TeamVOP1
Tweet media one
4
26
31
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
1 year
#StopInjusticeToKhan ہم پی ٹی آئی میں صرف عمران خان کو جانتے اور مانتے ہیں باقی جو بھی جائے یا آئے اور جانے والوں کی الزامات ہم جوتے کے نوک پر رکھتے ہیں* @TeamiPians @KQfakhar2
10
38
30
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
5 months
میری ماں میری محبوبہ، غضب کی حسینہ #MotherDay
Tweet media one
10
1
29
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
6 months
ن لیگ سے لاکھ اختلاف سہی لیکن یہ بات ماننی پڑے گی کہ اگر انہوں نے عوام کو تعلیم سے دور رکھا ہے تو نزدیک خود بھی نہیں گئے
Tweet media one
7
6
25
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
7 months
شیطان کو اصل جھٹکا تو تب لگے گا جب اسے قید سے واپسی پر پتہ چلے گا کہ اسکی سیٹ بھی فارم 47 کے تحت ن لیگ کو دے دی گئی ہے..
4
7
25
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
6 months
#احتجاج_انقلاب_لائے_گا مجھ پر جو جرم ثابت ہوا وہ وفا کا تھا۔ #نیچے_اترو_مسند_سے @TeamVOP1
Tweet media one
2
43
21
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
7 months
اج کا تاریخی دن 🚨 25 مارچ پاکستان کے کپتان لیڈر عمران خان نے ورلڈکپ🏆 جیتا تھا🎉🏆 25, March, 1992 🏆
5
14
25
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
9 months
@NaeemBukhariPTI اصل پی ٹی ای کا چہرہ اصل پی ٹی ای کا وفادار خان صاحب کے ساتھ مرحوم نعیم الحق صاحب کے ساتھ 2016 میں @TeamVOP1 #تحریک_انصاف_تو_رہےگی
Tweet media one
1
10
22
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
8 months
اللّه پاک کا جتنا شکر ادا کروں کم ہے مجھے میری اوقات سے زیادہ ہمشہ عزت سے نوازا ۔ آج بھی یقین نہیں ہوتا کے مجھے بانی پی ٹی ای کے ساتھ کوڑ کمٹی متٹنگ میں بیٹھنا نصیب ہوا ہے
Tweet media one
Tweet media two
7
9
22
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
6 months
مدتوں بعد بھی یہ عالم ھے تُو ابھی جدا ہوا جیسے @TeamVOP1 #نکلو_کپتان_کیلیے
Tweet media one
0
21
20
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
9 months
عمران خان پاکستان کے غیرت مند شہریوں کا اجتماعی ضمیر ھے @TeamVOP1 #دوٹکے_کا_انصاف
Tweet media one
9
23
21
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
6 months
سوچ تیری ہم کہاں سمجھ پاتے ؟ تو قائد ہے اور تجھ ہی کو رہبر جانتے @TeamVOP1 #احتجاج_انقلاب_لائیگا
0
30
17
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
6 months
سب مسلم کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں
Tweet media one
5
2
17
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
5 months
چلو کہ منزل قریب ہے اب!
Tweet media one
2
10
19
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
7 months
انشااللہ یہ الفاظ جلد سننے کو ملیں گے انشااللہ انشااللہ انشااللہ انشااللہ
4
4
16
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
6 months
گروپ ایڈمن 😜
8
4
15
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
1 year
#قوم_کا_فیصلہ_صرف_خان @TeamiPians اگر ریاست عمران کو الیکشن لڑنے نہیں دے گی تو عوام بھی پی ڈی ایم کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے #اپریل9_کا_قرض_چکانا_ہے @TeamVOP1 #Lahore
Tweet media one
1
22
17
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
8 months
غلامی اپنے نظریے کی ہونی چاھیے افراد کی نہیں اور میرا نظریہ صرف آبرو مند پاکستان ھے شہریار اعوان @TeamVOP1 #kaptanFightingForPakistan
Tweet media one
0
10
15
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
6 months
@TeamVOP اپنے اپنے یزید ہیں سب کے صرف اب تک حسین اکیلا ھے #نکلو_کپتان_کیلیے
Tweet media one
0
12
14
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
7 months
السلام علیکم رزق کا تعلق انسان کی قابلیت سے نہیں بلکہ رب کی عطا سے ہوتا ہے۔ واللہ خیر الرازقین صبح بخیر
9
2
17
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
6 months
سکرین شاٹ لے لیں۔ سٹیل کا گلاس اس بات کی نشانی ہے کہ شریف خاندان کا الٹا وقت شروع ہوا چاہتا ہے @TeamVOP1 #نکلو_کپتان_کیلیے
Tweet media one
2
7
15
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
6 months
پی پی 147 میں ایم پی اے پی پی 174 چوہدری محمد اصغر صاحب کے ساتھ کیمپ میں موجود انشااللہ جیت پی تی ای کی ہو گی @TeamVOP1 #جیت_گیا_کپتان
1
14
13
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
10 months
ایک پرانا ویڈیو کلپ میرا جہاں پی پی 173 کے ایم پی اے میرا تعارف کروا رہے ہیں ۔ @TeamVOP1 #عکس_قائد_عمران_خان
4
12
15
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
6 months
ان کے پاس اب صرف مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے، لیکن میں مرنے سے نہیں ڈرتا، عمران خان کا اڈیالہ جیل سے ٹیلی گراف کیلئے مضمون #نیچے_اترو_مسند_سے #احتجاج_انقلاب_لائے_گا @TeamVOP1
Tweet media one
1
22
12
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
1 year
کون کون اخری دم تک خان کا ساتھ نہیں چھوڑے گا @TeamiPians #انصاف_کا_جنازہ
5
16
16
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
6 months
پی پی 147 محمد خان مدنی صاحب کے حلقے میں کیمپ میں موجود #جیت_گیا_کپتان
1
11
12
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
8 months
جس کے ساتھ اللّه محمد ص اور علی ع کی ذات ہے اسے کیسے ہرا سکتے ہو تم @TeamVOP1 #نکلو_عمران_کی_کال_پر
2
10
13
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
1 year
اپ جان دے دیں پاکستان ویسے ہی بچ جائے گا انشااللہ @TeamiPians @iPiansRTs
Tweet media one
1
7
14
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
8 months
تاریخ میں میرا بھی نام لکھا جائے گا نواز شریف کی سیاست ختم کرنے میں میری بھی محنت تھی ❤ #NA130 #PP174
2
8
15
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
9 months
عمر ڈار صاحب 2019 vs 2023 😥 @TeamVOP1
Tweet media one
Tweet media two
0
3
14
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
6 months
کبوتر باز کو ہاؤس اریسٹ کر کے پورا خاندان سعودی عرب چلا گیا۔ 🙄
3
2
13
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
6 months
عمران خان شاہ محمود قریشی اور پوری قیادت کے کیس میں کچھ بھی نہیں ہے کیوں کہ یہ سیاسی طور پر انتقامی کیس بنائے گئے ہیں کہ تحریک انصاف کو ختم کیا جائے لیکن عوام نے 8 فروری کو عمران کو بھاری اکثریت سے جیت یقینی بنا دی @TeamVOP1 #نکلو_کپتان_کیلیے
Tweet media one
1
12
11
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
6 months
مایوسی اور پیچھے ہٹ جانا حل نہیں! ہر محاذ پر مافیا کا مقابلہ کرنا ہو گا۔ @TeamVOP1 #احتجاج_انقلاب_لائیگا
1
15
14
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
11 months
امی جان کل سے خالہ کی وفات پر گاؤں گئی ہیں یقین کریں 2 دن سے امی جی کی دوری نے یاد ستا دی ہے 😥 ۔اللّه پاک میری سمٹ سب کی والدہ کا سایہ ان کے سر پر قاہم رکھے امین
Tweet media one
5
1
12
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
7 months
میری بڑی بہن ریڈیو پاکستان کی پروڈیوسر عفت اعوان ایک مشاعرے میں 😘
4
2
15
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
6 months
السلام علیکم اس بات کا یقین رکھو کہ جنہوں نے آپ کو بے سکون کیا ھے ۔۔ وہ پُرسکون رہنے کی جتنی مرضی اداکاری کریں وہ کبھی پُرسکون نہیں رہ سکتے صبح بخیر
4
1
15
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
6 months
بات تو سچ ہے @TeamVOP1 #نکلو_کپتان_کیلیے
0
7
11
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
8 months
اب کلیجے سنبھال کر رکھنا ایک ہندہ کی حکمرانی ہے احمد فرہاد
4
1
13
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
8 months
تاریخ میں لکھا جائے گا نواز شریف کو 4 بار وزیر اعظم نہ بننے پر میری اور میری نوجوان ٹیم بھی شامل تھی #NA130 #pp173 #PP174 #kaptanFightingForPakistan
2
6
10
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
11 months
جیسے مریم نواز کی با عزت شادی ہوئی تھی ایسے ہی نواز شریف با عزت بری ہو گئے. بات ختم #قید_میں_بیٹھا_آزاد_شخص @TeamiPians @TeamVOP1
1
18
13
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
9 months
آج میرا جنم دن ہے زندگی کا ایک سال اور کم ہوا
Tweet media one
7
5
12
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
6 months
#احتجاج_انقلاب_لائے_گا مرنا جینا خان کے ساتھ @TeamVOP1 #نیچے_اترو_مسند_سے
1
10
13
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
9 months
@TeamVOP1 Leader #ووٹ_دو_کپتان_کو_بدل_دو_نظام_کو
1
11
12
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
6 months
پی پی 147 کیمپ میں موجود انشااللہ جیت پی ٹی ای کی ہو گی @TeamVOP1 #جیت_گیا_کپتان
0
13
12
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
1 year
عمران خان نے پاکستانی عوام خواہ وہ بچے ہوں بوڑھے یا جوان ہر طبقے کی نسل میں شعور دیا جلایا اور یہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے کہ کوئی لیڈر اپنی عوام کے حقوق کے لیے ناکردہ گناہوں کی سزا کاٹ رہا @TeamiPians #چور_کو_ریلیف_نامنظور #قوم_کی_آکسیجن_عمران_خان @TeamVOP1
3
29
13
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
6 months
السلام علیکم ھم خدا سے وہ دعائیں کیوں کرتے ھیں جنکے پورا ھونے کا اختیار خدا نے خود ھماری کوشش ، محنت ، حکمت عملی اور ذہنی و جسمانی صلاحیتوں پر چھوڑ دیا ھے صبح بخیر
8
1
13
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
5 months
عمران نے سزائیں لےلی مگر معافی نہیں مانگی کیونکہ معافی کا impact سزاؤں سےزیادہ ہے @TeamVOP1 #صرف_عمران_ہے_پاکستان
Tweet media one
1
14
13
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
7 months
میں ملنگ آدمی ہوں ۔ مجھے اپنی زندگی کی پروا نہیں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ۔۔ عمران خان صاحب کی اسلامباد کے روڈ پر بغیر پروٹوکول ایک ویڈیو
6
4
12
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
10 months
بریکنگ نیوز 🚨 سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور بہت بہت مبارک ہو سب کو @TeamVOP1 @TeamiPians
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
9
12
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
6 months
بڑی عید سے پہلے عمران خان رہا ہو جائیں گے۔ لطیف کھوسہ پہلے چھوٹی عید کا کہا تھا @TeamVOP1 #نکلو_کپتان_کیلیے
1
14
12
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
1 year
بیچنے والے مجھے شہر مدینہ لے جا میرا سودا اسی بازار میں ہو سکتا ھے #انصاف_کا_جنازہ @TeamiPians
Tweet media one
0
18
14
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
6 months
جو پاکستانی روٹی کے لئے پرديس کاٹ رہے ہیں وہ واپس ا جاہیں' روٹی 4 روپے سستی ہو گئی ہے 😜
2
5
13
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
7 months
اے تمام جہانوں کے مالک ناحق سزا کاٹنے والے عاشق رسول کو آزادی نصیب فرما، آمین @TeamVOP1 #ہمارا_کپتان_واپس_لاو
2
11
11
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
10 months
قومی وقار کیلیے سر اٹھانا پڑتا ہے ,اب سر اٹھانے کا وقت ہے، پاکستان کی عوام آج پاکستان کا سر جھکا ہوا نہیں دیکھنا چاہتی، پاکستان کی عوام سر اٹھا ہوا دیکھنا چاہتی ہے ، @TeamVOP1 #پہلا_آنلائن_پاورشو
0
9
12
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
11 months
اک شخص جو یزید کا حامی نہیں ہوا مشہور ہے زمانے میں انکار بیچ کر @TeamiPians @TeamVOP1 #فروری8_عہدِوفا_کا_دن
Tweet media one
0
17
12
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
6 months
السلام علیکم زندگی کو کبھی بھی، کہیں سے بھی جینا شروع کیا جا سکتا ہے۔ صبح بخیر
6
0
13
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
6 months
لیڈر @TeamVOP1 #نکلو_کپتان_کیلیے
Tweet media one
0
14
12
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
5 months
تو اور کیا @TeamVOP1 #صرف_عمران_ہے_پاکستان
Tweet media one
1
13
11
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
6 months
صبح کا اغاز اپنے نیے دوستوں کے ساتھ اپنے ڈیرے کی چھت پر
2
0
12
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
1 year
0
3
12
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
1 year
نواز شریف کا ملک سے جانا اور واپس لوٹنا پاکستانی عدلیہ کے بدصورت ، سیاہ ، گندے اور مکروہ ترین دن ہیں ۔ جنہیں کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا۔ نظریہ ضرورت زندہ باد #قومی_مجرم_نواز_بھگوڑا @TeamiPians
2
15
12
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
7 months
کیا خیال ہے؟ @TeamVOP1 #کپتان_کو_فوری_رہا_کرو
Tweet media one
5
8
10
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
7 months
عورتوں کے عالمی دن پر لکھی تحریر کومنت میں لازمی بتانا کیسی لکھی ہے کون تھی تم؟ پیر کی جوتی تھی تم بوجھ تھی تم ذلت کا باعث سمجھی جاتی تھی تم زندہ دفن ہوتی تھی تم کون ہو تم؟ سر کا تاج ہو تم ذمہ داری ہو تم عزت کا نشان ہو تم محبت کی پہچان ہو تم جنت کی سردار ہو تم باقی کومنت👇
Tweet media one
9
4
11
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
7 months
یہ تم سے کہہ دیا کس نے کہ بازی ہار بیٹھے ہم محبت میں لٹانے کو ابھی تو جان باقی ہے
3
3
13
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
1 year
سوچنے والی بات ہے #جاو_میں_نہیں_کھیلتا @iPiansRTs @KQfakhar2 @TeamiPians @TeamVOP1 @Naya__Pakistan_ @thepowerofpak
Tweet media one
0
6
11
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
9 months
سیاسی لیڈر ٹکٹ نہ ملنے پر پارٹی بدل لیتا ھے مگر بدبخت "ووٹر 76 سالوں سے" ذلیل و خوار ہونے کے باوجود سوچ تبدیل نہیں کرتا..!! @TeamVOP1 @TM__FLW #فروری8_بدلےکادن
1
10
12
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
6 months
السلام علیکم اپنی صبح کا آغاز صدقے سے کرو۔ چاہے وہ روٹی کا ایک ٹکڑا ہو یا مسکراتا ہوا چہرہ.. حضرت علی رض صبح بخیر
4
4
10
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
6 months
اُس کی یاد آئی ہے سانسو، ذرا آہستہ چلو دھڑکنوں سے بھی عبادت میں، خلل پڑتا ہے
Tweet media one
4
4
12
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
6 months
بس خان صاحب بات ختم @TeamVOP1 #نکلو_کپتان_کیلیے
0
12
9
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
7 months
حضرت علی ع کاقول کچھ دن آپ کے موافق ہوتے ہیں اور کچھ دن آپکے مخالف ہوتے ہیں جب دن آپ کے موافق ہوتے ہیں تو دنیا آپ کی طرف بڑھتی ہےاور آپ میں وہ خوبیاں بھی ڈال دیتی ہے جو آپ میں نہیں ہوتیں اور جب دن آپ کے مخالف ہوتے ہیں تو دنیا آپ سے منہ موڑ لیتی ہے
1
4
12
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
7 months
دنیا راضی نہیں ہوتی کسی صورت
3
0
11
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
6 months
ہم نا باز آیئں گے محبت سے @TeamVOP1 #احتجاج_انقلاب_لائیگا
0
13
12
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
1 year
پٹرول بھلے تم لوگ 100 روپیہ اور کم کر دو لیکن ہمیں 10 لاکھ والا فری علاج لنگر خانے آٹا 1000 روپے تھیلا سودا سستا حساس پروگرام والا لیڈر واپس چاہیے۔ #عمران_خان_تو_آئے_گا @iPiansRTs @KQfakhar2 @TeamiPians @TeamVOP1 @PTIofficial @PTIOfficialLHR
Tweet media one
0
13
11
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
9 months
جو مرضی کر لو لیکن #تحریک_انصاف_تو_رہےگی @TeamVOP1
Tweet media one
1
8
11
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
6 months
شاہ محمود قریشی صاحب کے ساتھ لانگ مارچ میں
2
4
11
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
8 months
جیل بھرو تحریک 2023 میں حماد اظہر صاحب کے ساتھ
Tweet media one
2
4
10
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
10 months
جس طرح بہشتی دروازہ ہے اس طرح سپریم کورٹ میں ایک توبہ کا دروازہ ہونا چاہیے ،جو اس میں سے گزر جائے اس کے سارے گناہ معاف @TeamVOP1 #پی_ٹی_آئی_الیکشن_منشور
3
15
11
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
7 months
بے گناہ عمران خان کو رہا کرو
Tweet media one
3
3
10
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
8 months
امید ابھی کچھ باقی ہے @TeamVOP1 #kaptanFightingForPakistan
0
7
10
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
8 months
میری زندگی کا خوبصورت دن 8 فروری اپنے کیمپ میں ٹاؤن صدر میديم فرمین بٹ صاحبہ اور ٹیم کے ساتھ
1
5
11
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
7 months
بڑی بہن آپ کی بات سے 101% اتفاق کرتا ہوں ۔
1
6
10
@sherimalik0001
Malik Shahryar awan
1 year
حساب دے رہا ہوں ہزاروں کے سامنے میں نے تو ایک شخص کو چاہا تھا دوستو #قومی_مجرم_نواز_بھگوڑا @TeamiPians #ایک_اور_1971_نامنظور
Tweet media one
0
8
11