senatorsajidmir Profile Banner
Senator Sajid Mir Profile
Senator Sajid Mir

@senatorsajidmir

Followers
16K
Following
5K
Statuses
6K

President : Markazi Jamiat Ahlehadees Pakistan @mjah106 President : wafaq ul madaris al salafia pakistan Member : Sanate of Pakistan

Lahore, Pakistan
Joined March 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
@senatorsajidmir
Senator Sajid Mir
3 days
بنگلہ دیش میں منعقدہ عالمی کانفرنس میں خطاب ۔ ایسی کانفرنسز علم و فکر کی روشنی پھیلانے اور باہمی تعاون کے نئے دروازے کھولنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں ہمیشہ سچائی، علم اور خدمتِ انسانیت کے راستے پر گامزن رکھے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
3
12
50
@senatorsajidmir
Senator Sajid Mir
5 days
5 فروری یوم یکجہتی کشمیر
1
4
30
@senatorsajidmir
Senator Sajid Mir
5 days
جنوبی ایشیا میں امن مسئلہ کشمیر کے حل پر منحصر ہے، عالمی برادری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو روکے۔5 اگست 2019 کےغیر قانونی اقدامات کو واپس لیا جائے، اقوام متحدہ کی کی قراردادوں پر عمل کروایا جائے۔بھارت اگر جمہوریت کا دعوے دار ہے تو کشمیر میں رائے شماری کروائے۔
0
3
5
@senatorsajidmir
Senator Sajid Mir
5 days
یکجہتی کشمیر سیمینار
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
1
14
@senatorsajidmir
Senator Sajid Mir
5 days
جدوجہد آزادی کے لیے کشمیریوں کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں ، قربانیاں ضرور رنگ لا ئیں گی۔
1
10
36
@senatorsajidmir
Senator Sajid Mir
14 days
ان شاءاللہ
Tweet media one
0
1
24
@senatorsajidmir
Senator Sajid Mir
21 days
جنگ بندی معاہدہ اسرائیل اور حماس کے مابین ہوا ہے۔ بدقسمتی سےایسے معاہدے توڑنا اسرائیل کی جبلت رہی ہے۔اس معاہدے پر عمل درآمد کے لیے بڑی طاقتوں کو بہر صورت خطے میں امن کے لیے اور انسانیت کی غارت کاری روکنے کے لیے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔
0
3
4
@senatorsajidmir
Senator Sajid Mir
1 month
اسلام آباد رابطہ عالم اسلامی کے زیر اہتمام پروگرام میں شرکت۔۔۔ @MWLOrg_en
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
8
45
@senatorsajidmir
Senator Sajid Mir
1 month
ہمارے حکمرانوں کو ملک کی سلامتی کے تحفظ کی فکر کرنی چاہیئے۔ ماضی گواہ ہے کہ امریکی مداخلت سے ہمیشہ علاقائی امن و سلامتی کے لئے سنگین خطرات پیدا ہوئے، کمزور اور غیر مؤثر خارجہ پالیسی کی وجہ سے پاکستان کے مسائل میں اضافہ ہو ا .
Tweet media one
1
5
25
@senatorsajidmir
Senator Sajid Mir
1 month
ملک کی ترقی کیلئے تمام مکاتب فکر کو ایک دوسرے کے قریب لائیں گے، نفرتوں کا خاتمہ کریں گے اور ملک میں قیام امن کیلئے تمام امن پسند قوتوں کو متحد کریں گے۔
0
0
0
@senatorsajidmir
Senator Sajid Mir
2 months
پوری قوم امریکی پابندیوں کی مذمت کرتی ہے اور امریکی پریشر کے خلاف متحد ہے۔پاکستانی حکومت کو بھرپور جواب دینا چاہیے قوم میزائل و ایٹمی ٹیکنالوجی کے لیے کسی بھی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی۔
0
2
6
@senatorsajidmir
Senator Sajid Mir
2 months
جب مدارس بل پاس ہو چکا ہے تو اس میں تبدیلی کی کیا ضرورت ہے؟ حکومت کو اسی ایکٹ کو دوبارہ پاس کرنا چاہیے تاکہ اسے قانونی اور آئینی شکل مل سکے۔
1
8
33
@senatorsajidmir
Senator Sajid Mir
2 months
آج انسانی حقوق کا دن تو منایا جارہا ہے،لیکن افسوس کہ فلسطین اورکشمیرکے مظلوم عوام کے حقوق کیلئے عالمی ضمیر سویا ہواہے۔مغربی ممالک نے نہ تو اسرائیل کے مظالم روکنے کیلئے کوئی قدم اٹھایا،نہ ہی اپنے دوہرے معیارکو بدلا۔انسانی حقوق صرف دعووں سے نہیں بلکہ عملی اقدامات سے نافذ ہوتے ہیں۔
Tweet media one
1
10
34
@senatorsajidmir
Senator Sajid Mir
2 months
اہلِ #مدارس کی بہت بڑی نیکی ۔۔۔۔
0
3
23
@senatorsajidmir
Senator Sajid Mir
2 months
مدارس کو انتہاء پسندی سےجوڑنے والوں کو پیغام...
0
3
24
@senatorsajidmir
Senator Sajid Mir
2 months
اور اپنے شاندار انتظام سے پاکستان کی شرح خواندگی کو بھی سنبھالے ہوئے ہیں۔ حکومت اور متعلقہ ادارے اس سلسلے میں رکاوٹ ڈالنے کے بجائے اپنا بھرپور مثبت کردار ادا کریں.
0
1
4