فارمی چوزے اور ایکس ریلیشن کا جتنا مرضی خیال رکھو مر ہی جاتے ہیں 🙂 تو تبھی تو کہتی ہوں کہ
ایک دوسرے کی پوسٹ پہ آیا جایا کرئے زندہ لاشیں بن کر رہنے کا کوئی فائدہ نہیں😮💨
یہ رشتے داروں والی حرکتیں چھوڑ دیں 😋🥀
اسلام علیکم ✨💗
جمعہ مبارک 📿 🕋
اے مالکِ کن فیکون ! 🥀
ہمارا دل تیرے حکم کا منتظر ہے اور ہمیں تیری قدرت پر پورا یقین ہے، ہمارے لیے ایسے دروازے کھول دے جو ہماری امیدوں سے بڑھ کر ہوں اور ہماری زندگیوں میں سکون، خوشی، اور کامیابی کا باعث بنیں
* آمین یا رب العالمین ! * 🤲 ❤
جب بھی تم کچھ ایسا کھو دو جسے کھونے کا تصور بھی نہ کیا ہو تو جان لو " 🥀
تمہیں اللّٰہ کی طرف سے کچھ ایسا ضرور ملنے والا ہے۔۔🥀
"جسے پالینے کا تم نے گمان بھی نہیں کیا ہوگا۔۔۔" ✨
NTure Beuti 🎋
کائنات ارض و سماوات کا وہ نگینہ جہاں ہر لمحہ آسمان سے رحمت کی رم جھم برستی رہتی ہے، یہاں کے ساکنان سائبان کرم میں رہتے ہیں، میری مراد "مدینہ منورہ "*
NTure Beutii 🎋
فَاطِرَ السَّمَاوَاتِ وَ الْاَرْضِ اَنْتَ وَلِیّ فِی الدُّنْیَا وَالْاٰخِرَةِ ۖ تَوَفَّنِیْ مُسْلِمًا وَّاَلْحِقْنِیْ بِالصَّالِحِیْنَ
اے آسمانوں اور زمین کے پیدا کرنے والے ! تو ہی دنیا اور آخرت میں میرا ولی ہے ، تو مجھے اسلام کی حالت میں فوت کرنا اور مجھے نیک لوگوں کے ساتھ
ماشاءﷲ 🎋
جب آپ رحمان سے مانگیں کوشش کریں کہ ممکن اور ناممکن کی کشمکش میں الجھ نہ جائیں وہ جس سے آپ مانگ رہے ہیں ، خزانوں کا بادشاہ ہےصرف ایک دروازہ ہی کافی ہے آپ کو کل کائنات دینے کے لیے 💞
NTure Beuti Real 🎋🌦
رَبِّ لَا تَذَرۡنِىۡ فَرۡدًا وَّاَنۡتَ خَيۡرُ الۡوٰرِثِيۡنَ 💞
اے میرے رب ! مجھے اکیلا نہ چھوڑ اور تو ہی سب سے بہتر وارث ہے 🙃🥺
Beutiful
#NatureBeauty
🎋
اسلام علیکم !!!!
زندگی بہت اجنبی ہے آپ خالی ہاتھ آتے ہیں لیکن ہر چیز کیلیے جگھڑتے ہیں اور آخر میں آپ سب کچھ چھوڑ دیتے ہیں اور خالی ہاتھ چلے جاتے ہیں.... سواۓ نیک اعمال کے .....!!!!
Beutiful Nature 💞🎋
اس آیت میں کتنا حوصلہ ہے نا میں نے کہا بہت تھک چکا ہوں
فرمایا : لَا تَقْنَطُوا مِنْ رَّحْمَةِ اللَّهِ 💞
اللہ کی رحمت سے مایوس نہیں ہونا
Despair not of the mercy of Allah 🎋
میرا موبائل بھی فریج جیسا ہے مجھے پتا ہے کے اس میں کچھ نہیں ہے ؟
لیکن پھر بھی مجھے اسے ہر دس منٹ کے بعد کھول کر دیکھنا ہے !! 🙄🙂
Kiya Ap ky Sath bhi Aysa huta hai😋