seemiesha1 Profile Banner
✍️seemi isha🌏 Profile
✍️seemi isha🌏

@seemiesha1

Followers
27K
Following
739K
Statuses
24K

کوہ قاف کی پریوں کو دیکھا تھا خواب میں_______!! وہ تھیں تو بہت خوب مگر مجھ سی کہاں؟🙈😍😋

❤️
Joined February 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
@seemiesha1
✍️seemi isha🌏
4 months
میرے جان و دل___ میرے ہمسفر میں اداس ہوں کوئی بات کر تیرے لب ہلیں_____ تو کٹے سفر. میں اداس ہوں کوئی بات کر کوئی بوجھ ہو تو_____ اتار دے کوئی خوف ہو تو____ نکال دے میرا ہاتھ ہے_______تیرے ہاتھ پر میں اداس ہوں کوئی بات کر
18
5
43
@seemiesha1
✍️seemi isha🌏
13 days
بدن کے بوجھ کو خود پر اٹھائے پھرتے ہیں زمیں پہ لوگ نہیں ، صرف سائے پھرتے ہیں ہر ایک شخص کوکہنا پڑا کہ خوش ہیں بہت اُجڑ کے حُرمتِ دل کو ، بچائے پھرتے ہیں حضور ! کس لئے کچے ہیں آپ کانوں کے ؟ ہر ایک شخص کی باتوں میں آئے پھرتے ہیں
2
2
13
@seemiesha1
✍️seemi isha🌏
13 days
اب تری یاد سے وحشت نہیں ہوتی مجھکو زخم کھلتے ہیں اذیت نہیں ہوتی مجھکو اب کوئی آئے چلا جائے خوش رہتا ہوں اب کسی شخص کی عادت نہیں ہوتی مجھکو ایسا بدلا ہوں ترے شہر کا پانی پی کر جھوٹ بولوں تو ندامت نہیں ہوتی مجھکو تو جو بدلے تری تصویر بدل جاتی ہے رنگ بھرنے میں سہولت نہیں ہوتی مجھکو
1
1
12
@seemiesha1
✍️seemi isha🌏
13 days
بے اعتبار شخص تھا سو وار کر گیا لیکن میرے شعور کو بیدار کر گیا کچھ میں نے اشتعال میں شکوے گلے کئے کچھ وہ شکایتیں سر بازار کر گیا پہلے وہ میری ذات کی تعمیر میں رہا پھر مجھ کو اپنے ہاتھ سے مسمار کر گیا وہ آ ملا تو فاصلے کٹتے چلے گئے بچھڑا تو راستے میرے دشوار کر گیا
2
3
14
@seemiesha1
✍️seemi isha🌏
13 days
تم کو میری دھڑکن کے توازن کی قسم ہے اس دل سے اترنا بھی سلیقے سے پڑے گا اس بار تو چرچے بھی تعلق کے بہت ہیں اس بار بچھڑنا بھی سلیقے سے پڑے گا
3
2
10
@seemiesha1
✍️seemi isha🌏
13 days
آپ ہیں شاندار..! جی بہتر اور میں خاکسار..! جی بہتر مجھ سے سرزد نہ ہو خطا کوئی. میں رہوں ہوشیار..! جی بہتر لا پرواہی آپ کی عادت میں کروں انتظار..! جی بہتر آپ کی آنکھ کے اشارے پر چھوڑ دوں یہ دیار..! جی بہتر جان دے کر بھی با ادب ہی رہے میری خاکِ مزار..! جی بہتر
2
1
7
@seemiesha1
✍️seemi isha🌏
13 days
چراغ دل کا، مقابل ہوا کے رکھتے ہیں ہر ایک حال میں تیور بَلا کے رکھتے ہیں ہمیں پسند نہیں جنگ میں بھی مکاری جسے نشانے پہ رکھیں بتا کے رکھتے ہیں
2
1
8
@seemiesha1
✍️seemi isha🌏
13 days
تو مجھتا ہے کہ رشتوں کی دہائی دیں گے ہم تو وہ ہیں، ترے چہرے سے دکھائی دیں گے ہم کو محسوس کیا جائے ہے خوشبو کی طرح ہم کوئی شور نہیں ہیں جو سنائی دیں گے پچھلی صف میں ہی سہی، ہیں تو اسی محفل میں آپ دیکھیں گے تو ہم کیوں نہ دکھائی دیں گے
3
2
7
@seemiesha1
✍️seemi isha🌏
16 days
چلے گئے ہو سکون و قرارِ جاں لے کر ہم اپنے درد کو جائیں کہاں کہاں لے کر یہاں نہ میں ہوں نہ تُو ہے نہ کوئی شہنائی ! پہنچ گئی ہے تری آرزو کہاں لے کر غمِ حیات نے فرصت نہ دی سنانے کی ! چلے تھے ہم بھی محبت کی داستاں لے کر
4
3
16
@seemiesha1
✍️seemi isha🌏
19 days
نہیں قبول یہ تحفہ اگر سینے میں ہے لاو نکال کر دل رکھ کر کسی تھالی میں میں جانتا ہوں کہ تم جلد چھوڑ جاو گے ہاتھ میں نے بھی پکڑایا ہے بے خیالی میں
1
1
12
@seemiesha1
✍️seemi isha🌏
19 days
کسی کو ہجر کے مارے دکھائی دیتے ہیں کسی کو صرف ستارے دکھائی دیتے ہیں نماز پڑھ کے بھی جو لوگ خدا کے نہ ہوئے تجھے وہ لوگ؟ ہمارے دکھائی دیتے ہیں
1
1
8
@seemiesha1
✍️seemi isha🌏
19 days
ہر دل کو منہ مانگی مرادوں کی بشارت ہر آنکھ کو من چاہے خد و خال مبارک یک بستہ شبِ ہجر کی برفیلی ہوا میں مجھ کو تیرا غم، تجھ کو تیری شال مبارک
0
1
5
@seemiesha1
✍️seemi isha🌏
19 days
بڑے جتن سے کمائی ہوئی ہے تنہائی دلِ تباہ دھڑک کر اِسے تباہ نہ کر یہ شاعری نہیں سینے کے زخم ہیں سارے تُو میرا درد سمجھ یار واہ واہ نہ کر اِسی میں یار کی مرضی اگر ہے ، بسم اللہ یہی نصیب میں لکھا ہے اگر تو آہ نہ کر
1
1
10
@seemiesha1
✍️seemi isha🌏
20 days
عجب مذاق روا ہے' یہاں نظام کے ساتھ وہی یزید کے ساتھی ' وہی امام کے ساتھ میں رات اُلجھتا رہا ' دِین اور دُنیا سے غزل کے شعر بھی کہتا رہا 'سلام کے ساتھ یہ جھوٹ موٹ کے درویش پھر کہاں کُھلتے کہ میں شراب نہ رکھتا اگر طعام کے ساتھ
9
5
19
@seemiesha1
✍️seemi isha🌏
27 days
0
0
0
@seemiesha1
✍️seemi isha🌏
27 days
دیوار سے لگا ہے بدن ، آنکھ چھت کے ساتھ لوگوں سے کٹ رہی ہوں بڑی معذرت کے ساتھ وہ شخص سچ کی تاب نہیں لا سکے گا دوست اک جھوٹ بولنا ہے مجھے مصلحت کے ساتھ
5
2
18
@seemiesha1
✍️seemi isha🌏
28 days
@CHEEMA_066 ہاں تو کون امریکہ نہیں جانا چاہے گا اور کیوں نہیں جانا چاہے گا۔ ڈسپلنڈ لائف سٹائل تو چاہئے سب کو ہر پاکستانی کا حق ہے۔ بھوکے کو روٹی تو دی جاتی ہے وہاں
0
0
2
@seemiesha1
✍️seemi isha🌏
28 days
RT @CHEEMA_066: مغربی قوم کو ہم مذہبی نُکتہ چینی کا ٹارگٹ بنا لیتے ہیں خود حقیقت پسندی سے بہت دورہیں حقیقی آزادی کےنعرے جلسے جلوس توڑپھوڑ د…
0
1
0
@seemiesha1
✍️seemi isha🌏
28 days
@CHEEMA_066 اچھی باتیں اچھے کام اچھی یادیں چھوڑ جاتے ہیں چاہے اُن کے لئے زمانہ جتنے مرضی دُکھ دے
0
0
3
@seemiesha1
✍️seemi isha🌏
28 days
RT @CHEEMA_066: دُنیا میں جو بھی لوگ مشہورہوتے ہیں اُنہیں زمانے کی ماربہت کھانی پڑتی ہے۔ وہ مار اچھے کام کرنے سےبھی پڑسکتی ہے اور بُرے کام…
0
1
0
@seemiesha1
✍️seemi isha🌏
28 days
@CHEEMA_066 لگ جائیں
0
0
0