عالم بننا حافظ بننا کوئی آسان کام نہیں ہے
اللہ اکبر کبیرا😭
اللہ کی قسم انہی لوگوں کےلۓ آقاعلیہ الصلاة والسلام نےفرمایاکہ یہ میرےمہمان ھیں اور جب یہ گھرسےنکلتےھیں تو فرشتے ان کے قدموں کےنیچے اپنے پر بچھاتے ھیں جو روکهی سوکهی کهاکر اللہ کی رضا کیلئے علم حاصل کرتے ہیں
.