rija sardar Profile
rija sardar

@sardarshah678

Followers
1K
Following
43K
Media
629
Statuses
9K

Joined April 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@sardarshah678
rija sardar
1 year
حامد میر صاحب ذرا حوصلہ کریں تب پراسرار خاموشی کا مقصد کیا تھا ؟؟جب رنگیلے غدار کی راہیں ہموار کی جا رہی تھیں تب آپ نہیں بولے اب اگر ملک میں امن قائم کرنے کی بھرپور کوشش ہو رہی ہے تو آپ کی دوہری سچائی سمجھ سے بالاتر ہے
Tweet media one
35
77
201
@sardarshah678
rija sardar
1 year
معین اختر نے جو تیس سال پہلے مذاق کیا آخر 2018میں سچ ثابت ہو گیا ۔😂😂😂😱👇
9
60
101
@sardarshah678
rija sardar
2 years
ایک گھناؤنی عورت روز میڈیا پلیٹ فارم پر یہ کہتی ہے کہ اس کے پاس ملک کے کرتا دھرتا رہنماؤں کے راز ہیں گذارش ہے سلامتی کے اداروں سے کہ اس عورت سے ان رازوں کی چھان بین کریں کیونکہ پاکستان ایٹمی ملک ہے کسی اور ملک میں یہ چلتا پھرتا بم یوں آزاد ناں ہوتا ۔
Tweet media one
17
32
77
@sardarshah678
rija sardar
2 years
@shahzaibnoshahi اس ملعون کے بارے میں معلومات دینے پر شکریہ.
1
1
59
@sardarshah678
rija sardar
1 year
جسٹس عائشہ کی تازہ ترین صورتحال 😭😂🤧😎.👇
10
19
51
@sardarshah678
rija sardar
2 years
تاریخ سے ثابت ہے کہ ایک عیسائی ملکہ نے خزانہ خالی ہو جانے پر اپنے زیورات بیچ کر سپاہیوں کی تنخواہیں ادا کیں جبکہ ہماری سابقہ خاتون اول نے چوری اور بلیک میلنگ کے ایسے کارنامے سر انجام دئے کہ شاطروں کی بھی دنیا پنکی ہوگئی
Tweet media one
7
9
47
@sardarshah678
rija sardar
1 year
غدار عمران خان کے پیروکار جان لیں کہ لیبیا ترقی یافتہ ملک تھا وہاں کے نوجوان نسل کو قذافی اور پھر فوج کے خلاف اکسایا گیا آج لیبیا کھنڈر ہے وہاں کوئی گھر ایسا نہیں کہ جس کے کم از کم دو فرد خانہ جنگی میں مارے نا گئے ہوں عمران خان پاکستان میں یہی خونی کھیل شروع کرنا چاہتا ہے
Tweet media one
4
24
49
@sardarshah678
rija sardar
1 year
آپ اپنا شاہانہ لباس سنبھالیں.اور جشن منائیں امت مسلمہ کے مسائل کا بوجھ کیا سنبھالیں گے
Tweet media one
4
46
38
@sardarshah678
rija sardar
1 year
مقام عبادت ہے یقیناً 🌹.تبھی تو سکون میں ہوں 💞
Tweet media one
6
7
33
@sardarshah678
rija sardar
1 year
ایک اور انصاف فروش ریٹائر ہوکر عوام کا خون پی کر ساری سہولتیں لے گا لاکھوں میں پینشن لےگا پھر کسی ادارے کا چیئرمین بنا دیا جائے گا اور جس کو اکثر ائیرپورٹ پر خواتین کے بیگ پکڑے بھی دیکھا جا سکے گا
Tweet media one
5
13
25
@sardarshah678
rija sardar
1 year
اسرائیل ہر سال کسی ناں کسی بہانے فلسطینی مسلمانوں کی نسل کشی کے مواقع پیدا کرتا ہے سوچے سمجھے منصوبے کے تحت بچوں اور عورتوں کو نشانہ بنایا جاتا ہے پھر کچھ عرصے بعد مقاصد حاصل کرنے کے بعد اقوام متحدہ یعنی امریکہ اور اس کے پالتو جنگ بندی کی بات کرتے ہیں اب بھی یہی ہوگا
Tweet media one
5
12
25
@sardarshah678
rija sardar
1 year
اسلام علیکم.دعا ہے کہ ہر نیا دن نئی خوشیاں لے کر آئے 🌹
Tweet media one
14
4
27
@sardarshah678
rija sardar
1 year
زرداری صاحب کوئی شک نہیں کہ آپ سیاست کے بے تاج بادشاہ ہیں ،،لیکن افسوس آپ کو تاریخ میں کبھی بینظیر اور نواز کی طرح لیڈر نہیں لکھا جائے گا بلکہ نیازی جیسا اقتدار اور طاقت کا خواہشمند لکھا جائے گا آپ نے پاکستان کے لئیے پانچ فیصد بھی سیاست کی ہوتی تو آپ ٹین پرسنٹ نا کہلاتے ۔
Tweet media one
10
11
27
@sardarshah678
rija sardar
1 year
کچھ راستہ لکھ دے گا کچھ میں لکھ دوں گا .تم لکھتے جاؤ مشکل ،میں منزل لکھ دوں گا .قوم کا مقدر،، شیر🌹
Tweet media one
3
7
28
@sardarshah678
rija sardar
1 year
پانامہ سازش سے منتخب جمہوری حکومت کے خلاف سازش تک کا ایک اہم باب اعجاز الاحسن کے استعفے پر بند ہوا .مگر پوچھنا یہ تھا اس دولے شاہ کے چوہے کی ہاورڈ یونیورسٹی کی فیس ٹرک بھری رشوتوں سے دی جائیں گی یا سرکاری مراعات سے۔۔؟
Tweet media one
5
9
27
@sardarshah678
rija sardar
1 year
معصوم دہشت گرد.مذاکرات کرتے ہوئے 😂🤣🌹
Tweet media one
4
3
27
@sardarshah678
rija sardar
2 years
حقوق نسواں کی عالمی تنظیموں نے خواتین کو اپنے پیروں پر کھڑا کرنے بلکہ دوڑنے کے طریقے سکھانے کے لئے نیازی دور کی پنکی گوگی گینگ سے رابطے تیز کر دئے ہیں فی الحال یہ طے نہیں ہوا کہ عالمی تنظیمیں معاوضہ پلاٹ کی صورت میں دیں گی یا ہیرے جواہرات کی شکل میں
Tweet media one
7
10
23
@sardarshah678
rija sardar
2 years
اگر آپ آئین کے خلاف کام کرنا چاہتے ہیں قانون کی دھجیاں اڑانی ہیں وفاداروں کو پھانسی کے پھندے اور غداروں کی رکھوالی کرنی ہے انصاف کی بندر بانٹ، تو آپ کے پاس وگ ،کالا کوٹ ،ہتھوڑی کے ساتھ ساتھ مردہ ضمیر بھی ہونا چاہئیے
Tweet media one
6
7
21
@sardarshah678
rija sardar
2 years
اس تاج میں لگے زیادہ تر ہیرے ایشیا سے ہی چوری کیے گئے ہیں 🙃
Tweet media one
6
6
18
@sardarshah678
rija sardar
1 year
اسلام علیکم.اکثر خواب بہت حسین ہوتے ہیں.لیکن ،،،،دن کا آغاز ہوچکا ہے.صبح بخیر زندگی 🌹
Tweet media one
9
2
25
@sardarshah678
rija sardar
1 year
صبح بخیر 🌹.چائے اپنی اپنی .بسکٹ لے سکتے ہیں 🌹
Tweet media one
5
6
27
@sardarshah678
rija sardar
1 year
اسلام علیکم.ناشتہ کریں اور ،،،.اچھے دن کا آغاز بھی .صبح بخیر زندگی 🌹
Tweet media one
14
3
24
@sardarshah678
rija sardar
1 year
دس میں کی پیار وچوں کھٹیا۔۔۔۔۔۔😭😭🤭😂😅😂😅
Tweet media one
6
4
22
@sardarshah678
rija sardar
1 year
اسرائیل کے فلسطین پر جارحیت پر ٹویٹر پر ہمارے کچھ،، سینئر ساتھیوں نے ایران کے خطے میں کردار اور بیان بازی کے دہرے معیار کی نشان دہی کی تھی جس پر انہیں تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا تھا تو اب ان کاتجزیہ تنقید کرنے والوں سمجھ آگیا ہوگا
Tweet media one
2
10
23
@sardarshah678
rija sardar
1 year
صبح بخیر زندگی 🌹
Tweet media one
3
3
23
@sardarshah678
rija sardar
1 year
گولڈ اسمتھ فیملی اور جمائما کی سوشل میڈیا کے ذریعے عمران خان کی سہولت کاری محبت نہیں ہے بلکہ اس سے جڑے ملک دشمن منصوبے ہیں جو ڈاکٹر اسرار واضح کر چکے ہیں جمائما کے تنخواہ دار دن رات سوشل میڈیا کے ذریعے انتشار پھیلا تے ہیں اداروں کو اس پر سخت کارروائی کرنی چاہیے
Tweet media one
4
6
22
@sardarshah678
rija sardar
1 year
Sunday,🎉
Tweet media one
5
3
18
@sardarshah678
rija sardar
1 year
اسلام علیکم.ہزاروں محبتوں ،دعاوں کے ساتھ خوبصورت صبح کا آغاز 🌹
Tweet media one
6
1
21
@sardarshah678
rija sardar
1 year
سب سے پہلے آپ نے گھبرانا نہیں ہے کیونکہ ،اب تمھاری،، مزید،، دینی تربیت میں کروں گا 😎.یوتھیوں کے لیے نیازی کا پیغام
Tweet media one
2
3
18
@sardarshah678
rija sardar
11 months
ٹیںن ایجرز، کو اپنے والدین کی دینی احکامات کی تلقین اور تربیت رکاوٹ لگتی ہے کفار نے یہی طریقہ اپنا کر عمران خان کے ذریعے پاکستان کی نوجوان نسل کو ملک اور مذہب سے دور کر نے کی پالیسی اپنائی اس کا توڑ بھی سوشل میڈیا کے ذریعے ہی ہوگا حکومت کو ایمرجنسی بنیادوں پر اس کو دیکھنا ہوگا
Tweet media one
4
7
18
@sardarshah678
rija sardar
1 year
حافظ صاحب نے ایران حملے کا منہ توڑ جواب دے کر ایک تیر سے دو شکار کیے .ایران کو اس کی خطے میں حیثیت باور کرا دی اور اسلام آباد میں بیٹھی ماہ رنگ بلوچ کے بھی رنگ ڈھنگ عوام کے سامنے واضح کر دیے
Tweet media one
2
6
19
@sardarshah678
rija sardar
1 year
خوبصورت دن کا آغاز 🌹.خوبصورت دعا کے ساتھ 🌹.خوش رہیں 💞
Tweet media one
4
6
17
@sardarshah678
rija sardar
1 year
جا بچہ،،،،،.تیری ساری مرادیں پوری ہوں،،بلی پیرنی 😂
Tweet media one
6
3
19
@sardarshah678
rija sardar
1 year
رفیعہ بول تو بولتی کیوں نہیں ؟.اب پتا چلا کہ نیازی کے علاؤہ بھی دکھ ہیں دل کا دورہ، بلڈ پریشر، فالج بہوؤں کے ناروا سلوک ☹️ .اب رفیعہ کیا بولے ؟؟؟؟
Tweet media one
3
3
17
@sardarshah678
rija sardar
1 year
ماضی میں ایسی ملکائیں تھیں جو اپنے حسن ،حکمرانی اور کالے علم وعملیات کی خاطر انسانوں کی بلی دیتی تھیں Elizabeth Bathory جوان لڑکیوں کی بلی دے کر ان کے خون سے غسل کرتی تھی یہ صرف ایک مثال ہے بدقسمتی سے پاکستان بھی اسی فہرست میں شامل ہوچکا ہے اور اس میں چھپا سچ یقیناً بہت بھیانک ہے
Tweet media one
6
3
16
@sardarshah678
rija sardar
1 year
سندھ میں موٹروے سندھ کی عوام کو بہترین سفری سہولت دینے کے لیے بنایا گیا لیکن اس سے اصل فائدہ کچے کے تنخواہ دار ڈاکو اٹھا رہے ہیں.#ووٹ_نہ_دیا_تو_پانی_بندکریں_گے
Tweet media one
0
20
18
@sardarshah678
rija sardar
1 year
حامد میر اسٹینڈ ودھ پاکستان کی بات نہیں کر رہا وہ جھوٹ، غداروں، باغیوں اور فتنہ پرور لوگوں کا ساتھ دینے کی بات کر رہا ہے یہ صحافی سے زیادہ منجھا ہوا اداکار ہے صحافیوں کا مولانا طارق جمیل
Tweet media one
7
10
17
@sardarshah678
rija sardar
1 year
اسلام علیکم.نئے دن کا آغاز ڈھیروں دعاؤں اور محبتوں کے ساتھ ہمیشہ خوش رہیں آمین 🌹
Tweet media one
12
3
19
@sardarshah678
rija sardar
1 year
اسلام علیکم.خوشیاں بھی ہوں محبتں بھی .ہر دن کا آغاز سلامتی سے ہو.صبح بخیر زندگی 🌹
Tweet media one
11
3
18
@sardarshah678
rija sardar
1 year
پہلے بزدار .اب گنڈا پور.جیسا منہ ویسی چپیڑ .نیازی کا ووٹ دینے والوں کو پیغام 😎
Tweet media one
4
6
19
@sardarshah678
rija sardar
1 year
سنڈے والی ،گڈ مارننگ🌹
Tweet media one
5
2
17
@sardarshah678
rija sardar
11 months
غلط فہمی کے نتیجے میں شاپر میں ڈال کر ایوان میں لایا گیا جو اپنے آپ کو واقعی سیاستدان سمجھ بیٹھا جس کو بات کرنے کی تمیںز نہیں دین اسلام کے احکامات اپنی مرضی کے مطابق استعمال کرتا ہے تصویر دیکھ کر پہچان لیں 😎
Tweet media one
1
2
17
@sardarshah678
rija sardar
11 months
عورت مارچ میں اکثریت ان کی ہے جو خود ایک مسلہ ہیں معاشرے کے لئیے،، اور جو صرف پسند کی شادی اور مادر پدر آزادی کے لئیے بات کرتی ہیں جن کی اولاد نوکر پالتے ہیں اور وہ خود کتے ،ملک کی بدنامی کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتی۔ بلکہ خود مواقع فراہم کرتی ہیں
Tweet media one
1
9
15
@sardarshah678
rija sardar
2 years
@Bugti86 زین صاحب اگر یہ سچ ہے تو بہت بھیانک ہے.
2
3
17
@sardarshah678
rija sardar
1 year
اسلام علیکم.وابستہ ہیں میری زندگی کے رابطے جن سے.اے خدا ان کو اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھنا 🌹
Tweet media one
5
3
19
@sardarshah678
rija sardar
2 years
کوئی مجھ سے بات نہیں کرنا چاہتا تو میں کیا کروں ۔.زمان پارک سے دہائیاں 😎.@ejaz8480 .@AliCh7777
Tweet media one
3
3
13
@sardarshah678
rija sardar
1 year
انصافی عائشہ اور انصافی منیب نے دائیں بائیں دیکھا تو بند یال بھی نہیں مظاہر بھی نہیں پیچھے کونے میں اعجاز ا لاحسن چھپے ہوئے دل کانپ گیا رنگ زرد سمجھ تو آرہی ہوگی کہ انصاف ایسے ہی ہوتا ہے اور ان کا بھی ہوگا
Tweet media one
2
6
19
@sardarshah678
rija sardar
2 years
@shahzaibnoshahi یہ وہی انڈیا ہے جہاں صرف اونچی ذات کے ہندو ہی آزادی سے اچھی زندگی گزارتے ہیں دوسرے مذاہب اور نچلی ذات کے ہندو بدتر زندگی گزارتے ہیں.
3
0
18
@sardarshah678
rija sardar
1 year
عارف علوی.پاکستانی سیاست میں اپنا کردار.اور.بیلٹ پیپر پر بلے کا انتخابی نشان ڈھونڈتے ہوئے 🧐
Tweet media one
1
4
18
@sardarshah678
rija sardar
11 months
تمھارے دسترخوان سجے ہوئے ہیں امن میں زندگی گزار رہے ہو لیکن امر نہیں ہو یاد رکھنا .غزہ کے کھنڈر بھی اب خون میں ڈوب رہے ہیں غزہ میں ہر نو منٹ میں کم ازکم دو بچے شہید ہو رہے ہیں ایسا نا ہو کہ، رب، مسلمانوں کی عبادتیں لپیٹ کر ان کے منہ پر دے مارے جب حساب ہو
Tweet media one
0
6
16
@sardarshah678
rija sardar
1 year
اسلام علیکم.رب کا شکر ہے ایک اور صبح دیکھنی نصیب ہوئی 🌹.صبح بخیر 🌹
Tweet media one
7
1
13
@sardarshah678
rija sardar
2 years
یہ اختیار تھاتمہاراکہ چھوڑ کر چل دئیے ہاتھ میرے،.ورنہ تو رہتے ہو تم خیالوں میں اب بھی ساتھ میرے،.(شاہ زیب نوشاہی).@shahzaibnoshahi .@Alich00981
Tweet media one
4
3
15
@sardarshah678
rija sardar
1 year
اسلام علیکم.جو جاگ گئے ہیں ان کو صبح بخیر 🌹
Tweet media one
8
2
16
@sardarshah678
rija sardar
1 year
یہ ہیں ملک ریاض کے ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کے محافظ اور شخصیت پرستی کے شکار فتنہ پرست 😎 .#ایک_سو_نوے_ملین_پاونڈ
Tweet media one
3
9
16
@sardarshah678
rija sardar
1 year
صبح بخیر 🌹.دوبارہ سونے کی کوشش ،😴
Tweet media one
5
1
18
@sardarshah678
rija sardar
1 year
اسلام علیکم.دعا ہے ہمارے ملک میں امن و استحکام قائم ہو ،فتنے فسادی ختم ہوں.آمین ثم آمین 🌹
Tweet media one
8
3
14
@sardarshah678
rija sardar
1 year
اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ سخت آزمائش سے گزر سب بچے اپنے والدین کی آغوش میں ہیں ان کے لئیے یہ صبح کتنی روشن اور خوبصورت ہے یہ صرف وہی جانتے ہیں یہ خوشیاں سلامت رہیں 🌹
Tweet media one
6
3
11
@sardarshah678
rija sardar
1 year
آج چھٹی نہیں ہے ؟.پیر کے دن کی پریشانی 😂🌹
Tweet media one
3
3
18
@sardarshah678
rija sardar
1 year
لفظ سابق پاکستانیوں کو بے وقوف بنانے کے لئیے استعمال ہوتا ہے .سابق صدر.سابق وزیر.سابق چیف جسٹس.سابق بیوروکریٹ.حقیقت یہ ہے کہ کچھ عرصہ سابق رہنے والے ریٹائر رشوت خور انصاف فروش ضمیر فروش غدار وطن دوبارہ قوم کا خون پینے کے لئے مسلط کر دئیے جاتے ہیں
Tweet media one
4
6
12
@sardarshah678
rija sardar
1 year
Good morning 🌹
Tweet media one
10
3
16
@sardarshah678
rija sardar
1 year
اسلام علیکم 🌹.اپنے رب کے ذکر سے نئے دن کا آغاز.نئی امید نئی خوشی آپ سب کا دن بہت اچھا گزرے آمین ثم آمین 🌹
Tweet media one
12
3
15
@sardarshah678
rija sardar
11 months
Good morning friends 🌹
Tweet media one
7
2
16
@sardarshah678
rija sardar
1 year
ہاتھ میں تسبیح اور ریاست مدینہ کی باتیں .کرنے والی کی حقیقت اس بچھو جیسی ہے .فطرت میں ڈنگ مارنا ہی ہے 😎
Tweet media one
1
2
16
@sardarshah678
rija sardar
2 years
رونقیں کاشانے کی مرے کوئی دیکھے گا.چاند جب آپ میرے آنگن میں اتر آئے گا .شاہ زیب نوشاہی
Tweet media one
3
1
15
@sardarshah678
rija sardar
1 year
اتوار گذر گیا ؟؟؟؟.😔😴🥺
Tweet media one
4
1
16
@sardarshah678
rija sardar
1 year
کبھی من جانا چپکے سے .کبھی اپنی منانی کہیں.جیسی تو ہے ویسی رہنا .بیٹیاں 🌹🌹
Tweet media one
3
2
16
@sardarshah678
rija sardar
1 year
اسلام علیکم.اچھی دعا کے ساتھ دن کا آغاز 🌹
Tweet media one
7
3
16
@sardarshah678
rija sardar
1 year
وقت نے ایک بار پھر دکھا دیا کہ کٹھ پتلیاں صرف انگلیوں پر ناچتی ہیں پرانی ناکارہ ہو جائیں تو نئی لے لی جاتی ہیں عمران خان دوسروں کو انگلیوں پر نچاتا تھا خود بھی ناچ رہا تھا ۔ عمران ،علوی،سوری،قریشی فواد،بندیال خود کو گیم چینجر سمجھ بیٹھے تھے بھول گئے تھے کہ کھیل ابھی ختم نہیں ہوا
Tweet media one
2
4
17
@sardarshah678
rija sardar
1 year
جسٹس فائز عیسیٰ صاحب پریکٹسز میں قانونی جواز ڈھونڈتے رہے.کہ پی ٹی آئی کو انتخابی نشان واپس دے سکیں مگر نااہل حکمران کے نااہل وکلاء نہ رسیدیں اور نہ اکبر ایس بابر کے نکالے جانے کے ثبوت پیش کر سکے.اب دبئی ڈیل پرحامد میر کتنا کیچڑ اچھالیں قاضی صاحب تو یزیدی دور کے ریفرنس سے نہیں ڈرے
Tweet media one
3
9
16
@sardarshah678
rija sardar
1 year
آنکھ کھلتے ہی آپ سب کو گڈ مارننگ 😴😴.🌹💖
Tweet media one
6
2
14
@sardarshah678
rija sardar
1 year
بے شک میرا رب ہی میرا دکھ میری تکلیف بانٹنے والا ہے 🌹
Tweet media one
1
2
13
@sardarshah678
rija sardar
1 year
دعا ہے رب سے .خوشیاں ،محبتیں امن اور صحت سب کا نصیب ہوں۔.صبح بخیر 🌹
Tweet media one
2
3
13
@sardarshah678
rija sardar
1 year
عمران خان کے پیروکار بالخصوص نوجوان یہ جان لیں کہ اس کا پاکستان میں وہی مشن ہے جن کی وجہ سے لیبیا ، شام، لبنان فلسطین ،اعراق میں خانہ جنگی ہے ہزاروں مسلمان ہلاک اوریہ ممالک کھنڈر بن گئے ہیں کیونکہ وہاں ان کی حفاظت کے لیے منظم فوج نہیں ہے اور یہ باقاعدہ منصوبے کے تحت کیا گیا ہے
Tweet media one
4
6
16
@sardarshah678
rija sardar
11 months
اسلام علیکم.آپ سب خوش رہیں سلامت رہیں.آمین 🌹
Tweet media one
8
1
13
@sardarshah678
rija sardar
11 months
کل رات جو کھول کر دیکھی یادوں کی کتاب ؟
Tweet media one
3
2
14
@sardarshah678
rija sardar
1 year
لیڈر وہی جس کا عکس بھی شاہانہ .انداز بھی.مزاج بھی .کردار بھی.نواز شریف 🌹
Tweet media one
2
3
15
@sardarshah678
rija sardar
1 year
اسلام علیکم.زندگی واقعی بہت خوبصورت ہے اس میں چاہے دولت آسائشیں ناں ہوں 🌹
Tweet media one
5
2
16
@sardarshah678
rija sardar
11 months
Good morning friends 🌹
Tweet media one
2
3
15
@sardarshah678
rija sardar
1 year
Good morning 🌹
Tweet media one
4
2
16
@sardarshah678
rija sardar
1 year
اسلام علیکم.وابستہ جن سے میری خوشیاں ہیں سب خوش رہیں آمین ثم آمین 🌹
Tweet media one
7
2
14
@sardarshah678
rija sardar
1 year
اسلام علیکم.دعا ہے اس دن قوم کی اچھی تقدیر لکھی جائے وطن سے وفا لکھی جائے 🌹.صبح بخیر زندگی ❤️🌹
Tweet media one
7
1
14
@sardarshah678
rija sardar
1 year
عمر بھر لکھتے رہے پھر بھی ورق سادہ رہا.جانے کیا الفاظ تھے جو ہم سے ناں تحریر ہوئے
Tweet media one
2
3
11
@sardarshah678
rija sardar
11 months
ہماری بھی سنڈے والی صبح ہو ہی گئی.صبح بخیر زندگی 🌹
Tweet media one
5
2
12
@sardarshah678
rija sardar
11 months
اسلام علیکم.مصروفیات کا آغاز ،.چائے کے ساتھ 😂🌹
Tweet media one
4
2
13
@sardarshah678
rija sardar
1 year
ملک میں نفرت اور غداری کا کھیل کھیلنے والے اپنے مہروں سمیت بے نقاب ہو چکے ہیں اور انشاء اللہ ہر گزرتے لمحے کے ساتھ ان کے گرد گھیرا تنگ ہوتا جائے گا پاکستان میں شام اعراق اور لیبیا کی کہانی دہرانے کی سازش بھی ناکام ہوگی یہ زمین شہیدوں کی امانت ہے اس کی مٹی میں ابھی وفا باقی ہے
Tweet media one
3
4
13
@sardarshah678
rija sardar
1 year
اللہ پاک ہر نئی صبح آپ کی زندگی میں نئی خوشیوں کا اضافہ کرے .آ میںن 🌹
Tweet media one
3
4
10
@sardarshah678
rija sardar
1 year
یہ وہی ہے جو کہتا تھا کہ میں سڑکوں پر آیا تو اور خطرناک ہو جاوں گا 😎
Tweet media one
2
6
13
@sardarshah678
rija sardar
2 years
آئ ایم ایف کی زمان پارک میں ہونے والی میٹنگ کا آنکھوں دیکھا منظر 😎🧐
Tweet media one
1
3
11
@sardarshah678
rija sardar
1 year
غزہ میں ہر دس منٹ میں ایک بچہ شہید کیا جارہاہے اور عرب مسلم اپنے شاہانہ لباس پہنے غیر ملکیوں کے ساتھ جشن میں مصروف اور جنوبی ایشیا کے مسلمان اس مسلے کو سلجھا رہے ہیں کے سلمان خان اور رونالڈو میں سے کس نے کس کو نظر انداز کیا افسوس
Tweet media one
2
10
15
@sardarshah678
rija sardar
1 year
چھٹی والی صبح بخیر 🌹
Tweet media one
3
1
15
@sardarshah678
rija sardar
1 year
اگر مولانا سے بات ہوگئی ہے تو میں وزیراعظم کا حلف اٹھا لوں 😎.ڈونکی راج��
Tweet media one
2
4
14
@sardarshah678
rija sardar
1 year
اسلام علیکم.صبح بخیر زندگی 🌹
Tweet media one
3
1
12
@sardarshah678
rija sardar
1 year
اسلام علیکم.زبردست چائے سے دن کا آغاز.صبح بخیر زندگی 🌹
Tweet media one
5
1
13
@sardarshah678
rija sardar
1 year
چھٹیاں ،،،وہ بھی سردیوں کی 🌹❤️
Tweet media one
1
2
13
@sardarshah678
rija sardar
1 year
چھٹیوں والی صبح بخیر 🌹
Tweet media one
5
4
13
@sardarshah678
rija sardar
1 year
رب کے حضور ہاتھ پھیلائیں اور آنسو بہہ نکلیں وہی خاموش دعا قبول ہو جاتی ہے 🌹
Tweet media one
2
2
11
@sardarshah678
rija sardar
1 year
رب کے شکر گزار بن گئے تو دل کی بے چینی اور شکوے ختم ہو جائیں گے🌹
Tweet media one
2
4
10
@sardarshah678
rija sardar
1 year
غداروں کا خواب.صدر علوی.وزیر اعظم عمران خان.وزیر خزانہ بشریٰ بی بی.وزیر خارجہ حریم شاہ.وزیر داخلہ مراد سعید.گورنر اسٹیٹ بینک فرح گوگی
Tweet media one
4
7
10