Sanjay Sadhwani Profile Banner
Sanjay Sadhwani Profile
Sanjay Sadhwani

@sanjaysadhwani2

Followers
17,104
Following
511
Media
2,295
Statuses
14,657

Senior Political Reporter at @ARYNEWSOFFICIAL Ex @Samaatv , covering #SindhGoverment #PPP , Sindh Assembly #environment . Tweets are Personal views/

Karachi, Sindh
Joined January 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
3 years
109
1K
10K
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
2 years
یہ نوجوان اصل ہیرو ہے جس نے شکاریوں کی گاڑی کو اپنی گاڑی سے ٹکر مار اُن کمینوں کو قابو کیا ۔ اب ہرنوں کے قاتلوں پر مقدمہ درج ہوچکا ہے ۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
158
2K
9K
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
3 years
اس نے پی ایس ایل میں سب سے زیادہ وکٹیں لی ۔ اس کا پیس بھی بہت باولر سے اچھا ہے ۔ یہ چھکا کھانے کے بعد بھی گبھراتا نہیں ۔ ہاں یہ معصوم ہے ہر حال میں خوش رہتا ہے ۔ ورلڈ کپ میں 17ویں کھلاڑی کے طور پر پاکستان ٹیم ساتھ لے گئی ۔ اس نے وہان ویٹر کام انجام دیا ۔ لیکن موقع نہیں دیا گیا 😞
Tweet media one
731
807
8K
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
1 year
ڈرائیور سو جائے تو بسمہ سولنگی کا تیار کردہ چشمہ جگا دے گا ۔ بسمہ سولنگی ناسا کے پروگرام میں شرکت کے لئے آج رات امریکہ جارہی ہے ۔ شاباش بسمہ سولنگی شاباش
158
2K
7K
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
2 years
ننگرپارکر میں یہ غریب کولہی محنت سے وارڈ کا الیکشن دس ووٹوں سے جیت چکا تھا ۔ پھر حکمران جماعت نے دوبارہ گنتی کا ڈرامہ رچایا ۔ تین اضلاع کی پولیس منگوائی ۔ اور آج اس غریب کی جیتی ہوئی نشست کسی اور کے کھاتے ڈال دی ۔ ایسی جہموریت پر بھی لعنت جو حقدار سے اُس کا حق چھینے
Tweet media one
105
2K
5K
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
2 years
سیلاب اور وڈیرے کے بیٹے ۔ فرش پر بیٹھی غریب عوام ہے ۔ چارپائی پر بیٹھے کولڈ ڈرنک پیتے یہ ایم این اے پیر امیر علی شاہ جیلانی ہے ۔ سائیں بوتل پینے کے بعد سگریٹ سُلگاتے ہیں ۔ پھر پیر صاحب منرل واٹر پانی سے اپنا جوتا صاف کرتے ہیں ۔ ہائے میری سندھ کے نصیب
515
3K
5K
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
3 years
جلسے میں دس لاکھ لوگ لانے کے بجائے 172 ارکان اسمبلی لے آؤ بات ہی ختم
512
484
4K
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
3 years
#AQKhan کے نماز جنازہ میں وزیر اعظم ، پنجاب کے پی کے اور بلوچستان کے وزراء اعلی شریک نہیں ہوئے ۔ وزیر اعلی سندھ محسن قوم کے جنازے میں شریک ہوئے ۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
131
534
4K
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
3 years
وہیل چیئر پر معذور اُستاد بھگوان بیٹھا ہے ۔ جسے مولانا اسد اللہ کھوڑو بوسہ دے رہا ہے ۔ یہ سندھ دھرتی کے امن بائیچاری کا مثال ہے ۔ مولانا اسد اللہ دینی تعلیم دیتے ہیں اور بھگوان سرکاری اسکول پڑھاتے ہیں ۔
Tweet media one
50
564
4K
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
2 years
یہ صحافی نصر اللہ گڈانی ہیں جس نے کل دکھایا کہ گھوٹکی ریلیف کیمپ سے اقلیتوں کو باہر نکال دیا ہے اور کہا ہے آپ متاثر نہیں ہے اس صحافی پر مقدمہ درج کرکے دہشتگردوں کی عدالت لایا گیا ہے یہ کہاں کا انصاف ہے @HamidMirPAK @MuradAliShahPPP
Tweet media one
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
2 years
میرپورماتھیلو گھوٹکی ریلیف کیمپ سیلاب سے متاثرہ غیر مسلم بھاگڑیوں کمیونٹی کے لوگوں کو انتظامیہ نے باہر نکال دیا ہے ۔ وہان مقامی صحافی نصراللہ گڈانی کے مطابق انتظامیہ کہتی ہے یہ متاثرین نہیں ہے #FloodInPakistan @sharjeelinam یہ کیسے معلوم کیا گیا ہے کہ یہ متاثرین نہیں ہے؟
25
317
446
146
2K
3K
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
3 years
بچے سے زبردستی اللہ اکبر کے نعرے لگوانے والے شخص کی بیوی متاثرہ بچے کے گھر پہنچ کر معذرت کی ۔ اپنے شوہر کی غلطی پر شرمندگی کا اظہار کیا ۔ معصوم تھری گھرانے نے مذہبی ہم آہنگی اور بڑے دل کا مظاہرہ کرکے شخص کو معافی دے دی ۔ اور خاتون کے سر پر ہاتھ رکھ دیا #ArrestAbdulSalamDawood
225
672
3K
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
2 years
اس وڈیو کے مطابق ۔ غلطی صحافی کی ہے ۔ بات کرنا اور مکمل کرنا حق ہے ۔ پھر سوال لینا بنتا ہے ۔ جبکہ کرائے کے آتے ہوئے ہیں فواد نے کہا ہے تو کرائے کہ ٹٹو آپ ہونگے یہ جواب آیا ہے ۔ ہم صحافیوں کو بھی اپنے رویے پر نظرثانی کی ضرورت ہے
@SamaaEnglish
Samaa News
2 years
📹WATCH | Heated argument between journalists and PTI leaders outside the Supreme Court
629
992
3K
128
928
3K
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
10 months
Neither it was a historical temple, nor a religious site. The plot was encroached by the said individuals who were trying to build temple on the property which actually belonged to another party, who fortunately are Hindus too. The other Hindu party took it to the court & hence
130
882
3K
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
2 years
لاڑکانہ ۔۔ دو روٹی ۔ آٹھ بچے ۔ سیلاب متاثرین کی کہانی 🥲 ماں نے روٹی کے آٹھ ٹکرے کرکے بچوں کو کھلائے۔ #FloodinPakistan #Sindhfloods
116
1K
3K
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
2 years
یہ غازی بھائی کیفے صلاح حیدرآباد کے مالک ہیں۔جس بلڈنگ میں یہ رہتے ہیں وہان کئی ہندو بھی رہتے ہیں اُن کے گھروں کی نہ صرف اس شخص نے بلکے اس کی بیٹی نے بھی بڑی بہادری سے حفاظت کی اور ساتھ ہی تمام مسلمان بھائیوں سے درخواست کی الزامات پر اور کو نقصان نہ پہنچائیں پوری فیملی ہیرو ہے۔
54
730
2K
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
10 months
Apkey Desh m mehmano k liye Ese Kaha Jata hy ? Zinda bhag ! Herat hy
@virendersehwag
Virender Sehwag
10 months
Pakistan Zindabhaag! Have a safe flight back home .
Tweet media one
11K
14K
145K
65
235
2K
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
3 years
یہ سندھ کی چھوٹی تحصیل کا داخلی راستہ ہے ۔ جہاں ہندو برادری اکثریت میں ہے
Tweet media one
74
177
2K
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
3 years
تاریخ کو مذہب سے ہٹ کر دیکھا جائے تو مناسب نہیں ہوگا سیٹھ کورجی کھیم جی لوہانہ گجراتی اسکول کراچی کا نام ملالہ یوسف زئی گورنمنٹ گرلز سیکنڈری اسکول رکھنا کسی طور پر اچھا عمل نہیں ہے ۔ حکومت سے اپیل ہے یہ نام واپسی کورجی کھیم جی رکھا جائے ۔ تاریخ سے کھلواڑ بند کیا جائے @SaeedGhani1
Tweet media one
156
647
2K
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
2 years
I have joined @ARYNEWSOFFICIAL as a Senior Political Reporter here is my first exclusive interview with foreign minister @BBhuttoZardari on ary news
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
158
209
2K
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
3 years
کیلاش کمار کا تعلق تھر سے ہے ۔ جنہیں پاکستان آرمی میں لیفٹنٹ کرنل کے عہدے پر ترقی ملی ہے ۔ کیلاش پہلے ہندو پاکستانی ہیں جو اس عہدے تک پہنچے ہیں ۔ ♥️ پاکستان زندہ باد first Hindu lieutenant colonel - KelasH Kumar
Tweet media one
56
211
2K
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
1 year
Chacha what’s inning #NZvsPAK
Tweet media one
5
22
2K
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
2 years
افشین ۔ جس کے لئے تقریبا پاکستانی مدد کی دعا کی اور علاج کا راستہ بتایا ۔ دہلی انڈیا کے ڈاکٹر راج گوپالن کرشنن نے آپریشن 360 دگری ٹیرا سِر سیدھا کردیا ۔ افشین ہنستے کتنی پیاری لگتی ہے ماشاء اللہ اس میں @malani_sushil اور ڈاکٹر دلیپ سمیت پاکستانی میڈیا نے بھی اہم کردار ادا کیا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
47
353
2K
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
3 years
Rajender Meghwar for qualifying CSS 2021. Raja belongs to very remote village Malkani Sharif District Badin who became the first Hindu ASP in Pakistan and has been indicted to Police service of Pakistan (PSP)
Tweet media one
66
184
2K
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
1 year
Cry of Indian foreign minister was best evidence that I hit on proper place @BBhuttoZardari . A Selfie with our Foreign minister after his historical visit of India #BilawalBhuttoZardari
Tweet media one
110
241
2K
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
3 years
سردار علی گوہر خان مہر اور اُن کے ووٹرز ۔۔
Tweet media one
137
413
2K
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
6 months
مٹھی میں ہندو ڈاکٹر بھرت کمار نے مسلمان دوستوں کے لئے افطار کا بندوبست کیا جس کے بعد مسلم دوست نماز مغرب بھی انہی ڈاکٹرز کے گھر ادا کر رہے ہیں ایسا ہے میرا سندھ پاکستان ❤️
Tweet media one
28
277
2K
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
4 years
یہ ڈاکٹرز رات گئے تک سکھر کے قرنطینہ میں ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دے رہے تھے آنے والے زائرین کے نمونے لیکر کراچی بھجوانے کی تیاری کر رہے ہیں ۔ ایسے قوم کے ہیروز دل سے سلام ۔ لاکھوں سلام ۔ جو اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر اس قوم کا مستقبل بچانے کی کوشش کر رہے ہیں #CoronaVirusUpdate
Tweet media one
Tweet media two
19
332
1K
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
2 years
یہ وڈیو قمبر شہدادکوٹ کے گاؤں وارہ کی ہے ۔ جہاں معصوم خالی ڈیگچی انگلیاں چاٹ رہی ہے ۔ ڈپٹی کمشنر قمبر شہدادکوٹ متاثرین تک کھانا پہنچانے میں ناکام رہا ہے بچے بھوک سے بلبلا رہے ہیں 😭 #FloodsInPakistan #Sindhfloods
108
939
1K
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
3 years
بدین کے تعلق رکھنے والے انیل کمار بھی لیفٹنٹ کرنل پر ترقی ۔ ڈاکٹر کیلاش اور انیل کمار پاک فوج میں اعلی عہدوں پر پہنچ گئے مبارکباد ♥️
Tweet media one
29
117
1K
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
2 years
میں ان پر تنقید کروں گا تو بلاوجہ مارا جاؤن گا ۔ لیکن الیکشن لڑنا کا یہ طریقہ ہے تو اس ملک کا اللہ ہی حافظ
146
506
1K
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
3 years
Karachi, Sindh ♥️
Tweet media one
22
102
1K
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
3 years
#LataMangeshkar کچھ لوگ صرف RIP الفاظ پر جل رہے ہیں اُن کے لئے یہ تصویر کافی ہے ۔ تم ہاتھ اٹھاؤ یا باندھو مقصد ایک ہی ہے ۔ ♥️
Tweet media one
27
97
1K
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
4 years
آج مجھے ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کے ان رہنماؤں کو پر ترس آ رہا ہے جو ہمیشہ کہتے رہتے ہیں مقامی پولیس نہیں ہے کراچی میں سندھ کے دیگر شہروں سے پولیس افسران کے ٹرانسفر پر شور مچانے والے آج کہاں چُپ ہیں ؟ رفیق سومرو کا تعلق عمرکوٹ سے ہے ۔ صرف ایک بات پولیس ، پولیس ہوتی ہے
Tweet media one
48
276
1K
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
3 years
Salute to her ♥️
Tweet media one
22
91
1K
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
4 years
Chief Minister @MuradAliShahPPP along with @murtazawahab1 visits a lab in Karachi where samples of two hundred pilgrim from Sukkur will be tested today #Sindh #CoronaVirusUpdates #COVID ー19
42
221
1K
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
2 years
گھوٹکی پولیس ، ضلع انتظامیہ کی ملی بھگت سے اقلیتوں کو ریلیف کیمپ سے باہر نکالنے کی کوریج کرنے کی جرم میں پولیس نے صحافی نصر اللہ گڈانی کو گرفتار کیا ہے جسے پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیا گیا ہے یہ کیسا انصاف ہے؟ @BBhuttoZardari @MuradAliShahPPP آپ نوٹس کیوں لیتے 🙏🏻
36
681
1K
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
2 years
حالات ضرور مشکل ہیں لیکن ان حالات نے بھی بے ایمانی نہیں سکھائی ۔ سیلاب متاثرین کے کیمپ کی رپورٹنگ کرتے ہوئے میرا موبائل اس بچے کی کیمپ پر رہ گیا تھا ۔ میں ایک کلو میٹر آگے نکل گیا تھا لیکن یہ بچہ میرا موبائل مجھے واپسی دینے آیا ❤️
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
24
196
999
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
4 years
سندھ اسمبلی میں درجن کے قریب ایسے ارکان ہیں جن میں زیادہ تر کا تعلق تحریک انصاف سے ہے جو بائی برتھ سندھ کے نہیں ہے ۔ سندھ اسمبلی دنیا کی واحد صوبائی اسمبلی ہے جہاں دیگر صوبوں کے لوگ اتنی بڑی تعداد میں ایم پی اے ہیں #SindhRejectsBogusDomiciles
46
636
1K
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
2 years
ویسے یہ پینافلیکس بنانے والا سلامی کا مستحق ہے
Tweet media one
220
151
1K
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
3 months
Blessed with baby girl 👧 Masha Allah ♥️
Tweet media one
171
34
1K
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
7 months
Tweet media one
31
82
1K
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
4 years
بلاول ہاؤس کے باہر منگنی تقریب کور کرنے کے لئے صحافی دوستوں کے ہمراہ کھرے تھے کہ اچانک سے چند خواتین سڑک دوسری پار رکیں زمین پر گری تصویر اٹھائی اور اپنی چولی سے صاف کی ۔ بعد میں تصویر دیکھی تو وہ شہید محترمہ بنیظیر بھٹو کی تھی ۔
32
158
995
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
3 years
چودھویں کا چاند ۔ پرانا کراچی اور میرا کیمرہ ❤️
Tweet media one
26
54
972
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
3 years
ایم کیو ایم کارکن اسلم کی موت کا معاملہ۔ سی ڈی آر کے مطابق وہ 6:50 سے 7:50تک پریس کلب ،اور کوسٹ گارڈ کے آس پاس تھے ، جھڑپیں 5:30 سے 6:10 تک ہوئیں، جبکہ اس دوران وہ کسی ہسپتال نہیں گئے۔ دل میں تکلیف کے باعث 8:45 پر ہسپتال آئے اور 10:30 انتقال کرگئے، جسم پر تشدد کا کوئی نشان نہیں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
49
338
933
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
10 months
Yar tun Kitna Jhutha hy ? Kahn se mila rha hy Kiya connection Kuch Khayal kr ley is mulk Nai Tujhy izzat di hy Pakistan 🇵🇰 Zindabad
@DanishKaneria61
Danish Kaneria
10 months
Irfan bhai, I'm happy that you understand the pain of children, and I stand with you on that. But please do speak about Pakistani Hindus as well. The situation is not very different here in Pakistan.
3K
16K
57K
38
175
879
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
2 years
ڈوبا ہوا ڈی ایچ اے
23
205
795
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
2 years
میرا شہزادہ چھوٹا بھائی @SoojalSadhwani دہزرٹ ہاسکز اسکول سے لیول فائیو پاس کرنے بعد اپنی پرسنپل سے سرٹیفکیٹ وصول کرتے ہوئے ۔ اس کامیابی میری بہن بہت کردار ادا کیا ♥️♥️
Tweet media one
62
51
824
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
3 years
وزیراعظم ,تین صوبوں کےوزرائےاعلی منتظر ہیں کہ میرےانتقال کی اطلاع آئے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا مرادعلی شاہ کےنام خط ۔۔😞😞😞 #AQKhan
Tweet media one
22
228
761
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
4 years
@MuradAliShahPPP وزیر اعلی سندھ اور @ImranIsmailPTI کے پروٹوکول ۔ وزیر اعلی کورنا وزٹ کے لئے سکھر کا دورہ کر رہے ہیں ۔ جبکہ گورنر صاحب کچھ دوز بدین سے دورہ کرکے آئے ہیں ۔ ! اب پروٹوکول کے خلاف کون کیا کیا باتیں کرتا تھا سب کو یاد ہونگی
36
391
756
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
2 years
پیٹی میں کیا ہے ؟ سوال ۔۔ پیٹی میں لاش ہے کوئی کاندھا دینے والا نہیں ہے 😭😭😭😭اللہ رحم اللہ رحم #Sindhfloods
54
429
720
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
1 year
کے پی کے کا پٹھان ۔ پٹھان بھائی احتجاجی مظاہرہ کرکے ڈاکوؤں سے پولیس اور مقامی وڈیروں کے ذریعے چھڑوا کر گئے ۔ مغوی بگٹی نوجوانوں کے لئے قبیلے کی دھمکی پر چھوڑ دیا گیا ۔ باقی بچے ہندو نوجوان اور بچے جن کا کوئی والی وارث نہیں ۔ حکومت نام کی صوبے میں چیز نہی۔
@aqliyatihuqooq
Minority Rights March
1 year
This man begging for his life is a Hindu citizen of Pakistan. Sagar Kumar was kidnapped on August 9th by dacoits in Kashmore, Sindh. #MinorityRightsMatter
22
134
195
34
388
720
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
2 years
Thar ♥️
Tweet media one
17
74
738
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
2 years
Happy Birthday brother 🥳 @SoojalSadhwani
Tweet media one
93
30
743
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
4 years
@BBhuttoZardari says yes, establishment is behind this current political turmoil in Pakistan. He was replying to my question on weather Army is behind prevailing crisis and inflation in Pakistan, adding that Army is supposed to stay in barracks, protect borders.
21
266
721
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
2 years
ملیر اور ملتان دونوں نشستیں پیپلز پارٹی جیت رہی ہے ۔۔ 2018 میں ہاری ہوئی یا ہروائی گئی نشستیں واپس مل رہی ہے ۔۔ #ByElection2022
62
136
720
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
2 years
Happy Birthday to Me 😸🙈
Tweet media one
137
18
726
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
2 years
تھر کے یہ لوگ اپنے لئے نہیں ۔ بلکے بے زبان جانوروں (نایاب ہرنوں ) کے شکار خلاف احتجاج کرُرہے ہیں شکاری بھی پکڑتے ہیں لیکن وائلڈ لائف قانون اُنہیں سزا نہیں دے پاتا ۔۔ خدارا ان معصوم پرندوں کو بچانے کے اقدامات کریں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
15
236
698
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
1 year
Mithi Tharparkar Sindh 🇵🇰 ❤️
Tweet media one
36
63
726
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
1 year
مریم نواز کا نجی ہوٹل میں کمرہ توڑ کر شوہر گرفتار کروانا ۔۔۔ رات تین بجے فریال تالپور عید کی رات ہسپتال سے زبردستی جیل منتقل کرنا ۔ کچھ غلط روایات کا آغاز بدقسمتی سے آپ نے کیا
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
1 year
ہم سنا کرتے تھے سیاست اور دشمنی میں گھریلو عورتوں اور بچوں کو نہیں لایا جاتا۔ لیکن آج دیکھا ایسا کچھ نہیں۔ ہر اخلاقی حد کو پار کر لیا گیا۔ ہر حد کو توڑ دیا گیا۔ دوسری طرف چند کلوُمیٹر دور ہائیکورٹ کی عدالت نے جس کا فیصلہ تھا کہ زمان پارک پر آپریشن نہیں ہو گا۔ سب چپ ہیں
785
11K
23K
28
220
658
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
2 years
میں بتا دوں گا کس نے ڈپٹی کمشنر دادو کو بلا کر کہا یہ تین گھر ہمارے ہیں ان کو بچا دو کس نے سکھر میں اپنی زمینیں بچانے کے لئے کٹ لگانے کا دباؤ ڈالا اگر میں نے یہ بتا دیا مجھ پر توہین عدالت لگ جائے گا بیرسٹر @murtazawahab1
7
335
628
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
2 years
پی ٹی آئی ۔ کراچی احتجاجی مظاہرے میں ٹرک سے اعلان ہمارے دو کارکنان شہید ہوگئے ۔ پی ٹی آئی میڈیا گروپ ۔ ترجمان کا بیان دو کارکنان شہید ۔ تصویر ڈفنیس بنگلے قتل ہونے والے شخص کی شیئر کردیں ۔ یہ ہوتی ہے لاشوں پر سیاست ۔ جبکہ دوسرا نوجوان نیو کراچی صبا سینما پر روڈ حادثے میں مرا ہے
Tweet media one
21
485
641
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
3 years
کراچی کنگز ۔۔۔ ہماری ٹیم ہے ۔ میرے صوبے کی نمائندگی کرتی ہے ۔ اس دفعہ کٹ میں اجرک کی جھلک شامل ہے ۔ مجھے یہ کٹ دیکھ کر بہت بہت خوشی ہوئی ♥️ جیئے سندھ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
22
76
674
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
8 months
It’s massive good show 👍
@NaeemRehmanEngr
Naeem ur Rehman
8 months
الحمدللہ! آج باغ جناح میں جماعت اسلامی کا Massive Power Show یہ بتا رہا ہے کہ جماعت اسلامی کی انتخابی مہم اپنا رنگ دکھا رہی ہے۔ ان شاءاللہ یہ مومینٹم اب مزید بڑھے گا اور 8 فروری کو کراچی پورے پاکستان کو حیران کردے گا #JI_KhiPowerShow
159
716
2K
39
307
682
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
1 year
یہ تین چھ ماہ کے لئے وزیر بنے ہیں ۔ اور ان کے شاہانہ پروٹوکول دیکھو ۔
15
271
624
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
2 years
جماعت اسلامی کی طُلبہ تنظیم جمعیت ۔ کراچی یونیورسٹی میں دہشتگردوں اور جنونیت والی سوچ ختم کرے ۔ میئر بننے کا خواب دیکھنے والا @NaeemRehmanEngr اپنے کارکنان کو قابو میں رکھے تو بہتر ہے۔ غنڈہ گردی کی حد ہے جمعیت والے کیا سمجھنے لگے ہیں خود کو ؟ سندھ حکومت نوٹس لے @MuradAliShahPPP
169
285
638
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
2 years
یہ سمندر نہیں ۔ یہ دریا نہیں ۔ یہ جھیل بھی نہیں ہے ۔ یہ دادو کی تحصیل میہڑ ہے 😢 #Sindhfloods
23
298
624
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
4 years
مون ګي ذاتي طور وڏي خوشي آھي تہ سنڌ نوجوانن اڄ پنھنجو پاڻ ملایو آھي ڏھ لګ ٹوئٹ حقیقت پڇو دل خوش ٿي وئي آھي #SindhRejectsBogusDomiciles
25
188
633
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
4 years
وزیر اعلی کی پریس کانفرنس میں موجود ہوں وزیر اعلی سندھ سید مراد علئ شاہ نے نہ لاک ڈاؤن ختم کرنے کی بات کی ہے نا ہی ہٹانے کی بات کی ہے ۔ جن چینلز پر یہ ٹکرز چل رہے ہیں وہ غلط ہیں صبوے میں لاک ڈاؤن 31 مئی تک برقرار رہے گا کچھ کارباور کو رعایت دی جائے گی @MuradAliShahPPP
25
153
627
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
2 years
سبحان اللہ ۔ کمال کی آواز @murtazawahab1
45
127
611
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
2 years
سفید ڈارھی ، سندھی ٹوپی ۔ یہ مٹھی تھر کے پروفیسر سائیں حاجی محمد دل صاحب ہے ۔ جو ہولی کی رسم (پلی) میں شریک ہیں ۔ اِنہوں نے ہندوؤں نوجوان اور بزرگوں کے ساتھ ہولی منائی ہے ۔ ان کی عمر تھر میں مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دیتے گزری ہے #HappyHoli
25
115
616
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
4 years
آج رینجرز ، آرمی ، ایجنسیوں ۔ وغیرہ وغیرہ سب سے پہلے سندھ پولیس کے جوان پہنچے جنہوں نے بروقت دلیرانہ کاروائی کی ۔ اور تمام دہشتگردوں کے سروں پر گولیاں مار کر مار دیا ۔ ویلڈن سندھ پولیس
13
128
611
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
3 years
#PPP #AwamiMarch day 3 live from Moro
Tweet media one
17
42
593
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
3 years
پیپلز پارٹی @BBhuttoZardari کی قیادت میں عوامی مارچ کا پنجاب کے شہراحمد پور شرقیہ چنی گوٹھ کے مقام استقبال ۔ #AwamiMarch
7
249
600
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
3 years
Huge Respects for this man our champion @iMRizwanPak ♥️♥️ #PAKvAUS
Tweet media one
9
44
582
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
4 years
وزیراعلی کہتے ہیں غلطیاں ہو سکتی ہیں مگر نیت خراب نہیں ہے ۔ میں معافی مانگتا ہوں خدارا ابھی سیاست ترک کرو ۔ وزیر اعلی @MuradAliShahPPP جذبات میں رو پڑے ۔
32
163
598
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
3 years
سندھ اسمبلی پی ٹی آئی کے مزید دو ارکان منحرف ہوگئے ۔ کریم بخش گبول اور دیوان سچانند نے پیپلز پارٹی کے امیدوار نثار کھوڑو کو ووٹ دے دیا ۔
6
118
583
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
4 years
سندھ کابینہ نے صوبے بھر میں اجرک والی نمبر پلیٹس کی منظوری دے دی
Tweet media one
29
85
585
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
10 months
ن لیگ والے رہنما سعد رفیق اور ایاز صادق دن میں پی پی مخالف اتحاد بنانے کراچی آئے اور رات میں شرجیل میمن کے بیٹے کا ولیمہ دعوت کھائی ۔ یہ سیاست ہے ایسے ہی ہوتی ہے ۔ سمجھو 🙈
67
103
571
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
4 years
سکھر قرنطینہ کئے گئے زائرین مشتعل دروازے توڑی دیئے ۔ یہ قوم کرے گی ؟ خود کو کورنٹین ؟ شرم آنے چاہیے جو لوگ ان زائرین کو اُکسا رہے ہیں ۔ ان لوگوں شرم آنی چاہیے جنہوں نے ان کو اُکسایا اپنی سیاسی مقاصد کے لئے لوگوں کی جان سے کھیلنے والوں پر لعنت یہ لوگ چلتے پھرتے وائرس پھیلائیں گے
65
210
571
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
4 years
Sindh Govt High School Sanjhoro Dist Sanghar pic courtesy Manoj Kumar
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
33
105
571
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
4 years
آنکھوں سے اوجھل آج کا لاہور ۔ تصاویر بشکریہ انڈیپیڈنٹ اردو
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
43
189
563
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
4 years
چیئرمین پیپلز پارٹی @BBhuttoZardari کا نوکوٹ قلعے پر سیلاب سے متاثرین کے قائم خیمہ بستی کا دورہ ۔ بوڑھی خاتون نے پی پی چیئرمین کے چہرے پر ہاتھ پھیرا اور دعائیں دینے لگی ۔
35
197
550
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
1 year
سندھ کے شعور نے بغیر کسی سیاسی یا قوم پرست جماعت کے تاریخی جدوجہد کرکے ثابت کردیا کہ قومیں اپنے حق چھین کر لینا جانتی ہے ۔ کشمور سمیت سندھ بھر میں جاری چار روز سے احتجاج کے نتایج تین مغوی جگدیش کمار ، جئے دیو اور ڈاکٹر منیر نائچ بازیاب کرا لئے گئے ۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
17
188
546
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
3 years
کراچی بہادر آباد چورنگی ۔ تصویر بشکریہ 📸: ochawla1
Tweet media one
8
54
555
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
3 years
Manisha D/O Baloomal Ropeta hailing from jacobabad , has qualified CCE-19 and selected as Deputy Superitand of Police ( DSP). It is supposed to be the first female Hindu DSP of Sindh. 👏🏻🙏
Tweet media one
Tweet media two
23
47
548
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
4 years
پولیس کے چھوٹے افسر کا بڑا کام ۔ سی پی آفیس میں مرکزی تقریب ۔ اے ایس آئی کی فیملی کو گارڈ آف آنر دیا گیا ۔ محمد بخش برڑو اور بیٹی کو مرکزی اسٹیج پر بٹھایا گیا ۔ تقریب کا مہمان خصوصی بھی بہادر بیٹی اور باپ کو بنایا گیا ۔ @murtazawahab1 اور پولیس افسران کی جانب سے تعریف کی گئی
19
104
542
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
3 years
کل ایم کیو ایم رہنما کہے رہے تھے ہمیں علم نہیں تھا کہ پی ایس ایل کے کھلاڑی ہوٹلز میں موجود تھے۔لیکن آج ڈپٹی کمشنر جنوبی ارشاد سوڈھر کی وہ وڈیو سامنے آگئی ہے جس میں خالد مقبول صدیقی امین الحق CM ہاؤس کی طرف نہ آنے اور یہ بھی کہتے دیکھا جاسکتا ہے چھ بجے ٹیم اسٹڈیم جانی ہے
6
194
529
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
1 year
مرتضی وہاب 15 جون کو میئر کراچی منتخب ہونگے
Tweet media one
73
55
532
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
3 years
Pakistan 🇵🇰 First electric Bus 🚃 in KarAchi Sindh
21
114
536
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
2 years
ایک مہینے پہلے بدر کمرشل پر تھر سے تعلق رکھنے والے ایک موبائل دُکان پر ڈکیتی ہوئی۔ جس میں ڈکیت 15لاکھ کا مال لوٹ گئے ۔ پولیس نے ایک ماہ صرف تماشہ دیکھنے کے علاوہ کچھ نہ کیا آج سحر کمرشل پر برادری کے ایک دوسرے دُکان پر ڈکیتی ہوئی ڈاکو وہی انداز میں 1 کروڑ سے زائد کا موبائل لوٹ گئے
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
2 years
یہ بدر کمرشل ڈفنیس کا سب سے بڑا کمرشل ہے ۔ ڈکیتی کے واقعے 25 روز گزر چکے ہیں پولیس کچھ کرنے کو تیار نہیں ہے ۔ دن دھارے ڈکیتیاں ہورہی ہے ۔ ڈکیت بورے بھر کر موبائل فون چھین رہے ہیں @irfanbalochpsp @AsadAyub
4
21
44
20
286
481
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
3 years
ڈی ایچ اے میں ہے ہر طرف پانی ہی پانی ۔۔ ڈوب رہا ہے ڈی ایچ اے
40
134
516
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
7 months
سندھ کے مسلمانوں کا دل بھی بہت بڑا ہے ۔ جنہوں نے قومی اسمبلی کی جنرل نشست پر ہندو امیدوار مہیش ملانی کو سوا لاکھ ووٹ دیکر کامیاب کرایا ۔ میرپورخاص والوں نے 33ہزار ووٹ دیکر ہری رام کو صوبائی نشست پر کامیاب کریا ۔
@NoorulHudaShah
Noor ul Huda Shah نورالھديٰ شاھ
7 months
ایک بات یاد رکھیے گا سندھ میں اقلیتی مذاہب والوں نے بہت بڑے پیمانے پر ووٹ کاسٹ کیا ہے کسے دیا ہے؟ کسے رجیکٹ کیا ہے؟ اور یہ سندھ کے کس مزاج کی عکاسی کرتا ہے؟ اینکرز کو فرصت ملے تو اس پر بھی ضرور غور کریں
28
156
735
18
139
533
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
3 years
@BBhuttoZardari #AwamiMarchIslamabad دھابجی پہنچ گیا ۔ جیالے پُرجوش
29
223
514
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
1 year
سانگھڑ : مجھے زبردستی بندوق رکھ کر مذہب تبدیل کروایا گیا پھر اقبال نامی شخص نے نکاح کیا اور چار لوگوں نے روزانہ کی بنیاد پر زنا کیا ۔ دن میں بھنبھرو نہیں چھوڑتے ۔ وہ تنگ کرتے ہیں رات میں پولیس پریشان کرتی ہے۔ زبردستی مذہب کرکے مسلمان کی جانے والی لڑکی کی دردناک داستان 😢😞
141
436
484
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
1 year
مجھے ٹنڈو جانا ہے، میرے سارے بیانات غلط ہیں مجھے کہا گیا اگر اپنے گھر والوں طرف بیان دیا تو سکھر بھیج دینگے، میں مسلمان نہیں ہوں، میں نے اسلام قبول نہیں کیا، 24گھنٹوں کمرے میں بند رکھا گیا آج موقع ملا تو اماں کے پاس آگئی، مجھے میری فیملی چاہیے،میں مسلمان نہیں ہوں کاغذات جھوٹے ہیں
59
325
493
@sanjaysadhwani2
Sanjay Sadhwani
4 years
لاہور کے میو ہسپتال میں کورنا متاثر خاتون تین بچوں کو بھی قرنطینہ کروا لیا گیا بچوں کی حالت خراب ہے کوئی دیکھنے نہیں آ رہا ہے خاتون کی دہائیاں
20
250
478