آپ کسی کو بھی زبردستی دو کاموں کیلئے مجبور نہیں کر سکتے ”ایک محبت اور دوسرا عبادت“ کیونکہ یہ دونوں دِل سے ہوتی ہیں اور دونوں کا رشتہ روح سے جڑا ہوتا ہے -😍
من کی مرادیں ہوں یا تڑپتی سسکیاں سننے والا ضرور سنتا ہے مایوس مت ہوں، جلدی مت کریں، دینے والا ضرور دے گا بس ابھی وہ چیز آپ کے حق میں بہتر نہیں ہے ہو سکتا ہے آپ پھول مانگ رہے ہوں اور اللّٰه پاک نے آپکے لئے گلدستہ تیار کر رکھا ہو💙
Sri Lanka Has Always Had a Good Track Record Against New Zealand, and Today the Entire Pakistan is Supporting Sri Lanka. Good Luck 🇱🇰
#SLvsNZ
#NZvSL
#ICCRankings
#CWC23
What kind of X acc am I to you??
1 toxic
2 mean
3 problematic
4 have a crush on you
5 annoying
6 cute
7 full of life
8 I love talking to you
9 intimidating
10 popular
11 always on TL
12 scared to dm
13 Decent
14 Intelligent
15 quit Twitter