یہ تیرا ظرف ہے کہ تو لوٹ کے آیا ہی نہیں
یہ میرا ظرف ہے کہ پھر بھی تجھے طعنے نہیں دیتا
میں بھی زخموں کی نمائش میں کھڑا ہوں لیکن
روح کے زخم مجھ کو کوئی دیکھانے نہیں دیتا
چاہے ایک اور محبت بھی ضروری ہو مگر
دل تیرے بعد بھی کسی سے نبھانے نہیں دیتا
🖤🖤🖤
#پری_ہان💃