NNZ❤️ Profile Banner
NNZ❤️ Profile
NNZ❤️

@saint7shy

Followers
1,180
Following
603
Media
592
Statuses
7,364

Just Poetry and Quotes

Seoul, Republic of Korea
Joined July 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@saint7shy
NNZ❤️
2 months
ﺳﻨﺎ ﮨﮯ ﻋﺸﻖ ﺳﭽﺎ ﮨﻮ،🥀 ﺗﻮ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ، ﻟﮩﻮ ﺑﻦ ﮐﺮ، ﺭﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻧﺎﭺ ﺍﭨﮭﺘﯽ ﮨﮯ،🥀 ﺍﺳﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﻮﮞ ﺑﺘﺎﺅﮞ، ﺍﺱ ﮐﻮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﺘﻨﺎ ﭼﺎﮨﺎ ﮨﮯ،🍁 ﺑﺘﺎﯾﺎ ﺟﮭﻮﭦ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ،🖤 ﮐﮧ ﺳﭽﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﺒﻮ، ﺗﻮ ﺧﻮﺩ
Tweet media one
11
0
20
@saint7shy
NNZ❤️
3 months
cbml casts asap rehearsal today! btw look at sir gary and belle's beso 🥺 DONBELLE ASAPriceless ENDING #DonnyPangilinan | #BelleMariano #DonBelle | #CantBuyMeLove
3
74
301
@saint7shy
NNZ❤️
25 days
เธอทําตัวเหมือนเด็ก????😅 555555555 “เหมือนเด็กมาร้องอุแว้ๆอยู่ข้างหู (กลิ่นหอมแบบเด็กอ่อน) หอมสะอาด หอมบ้านแบบคฤหาสน์สีขาว โซฟานุ่มๆที่นั่งอยู่ตอนนี้ของ SB Design มีเพลงคลอๆ ใส่ชุดเดรสสีขาวเดินรอบบ้านคฤหาสน์” #CharlottexTikTokshopLive #ชาล็อตออสติน
2
253
261
@saint7shy
NNZ❤️
2 months
Believe-君にかける橋- 第6話 「真実の追求」という利害が一致した狩山と黒木刑事。日本の司法は正義や真実を証明してくれるとは限らない。「あんた 底抜けの馬鹿だな」と呆れながら狩山を逃した黒木刑事もまた底抜けの馬鹿。2人の馬鹿の行動に胸が熱くなった。 #びりーぶ #木村拓哉 #竹内涼真
0
44
162
@saint7shy
NNZ❤️
3 months
@90sWWE @bullyray5150 Dudley Boyz to men
2
1
49
@saint7shy
NNZ❤️
3 months
ہم جو تیرے بغیر زندہ ہیں سب دکھاوا ہے دنیاداری ہے
Tweet media one
34
2
42
@saint7shy
NNZ❤️
3 months
京口選手の勝ち 🔥 変な判定するならジャッジやめてくれ。!!!!!
1
1
36
@saint7shy
NNZ❤️
3 months
یار دی گلی دے...کتے بھوکے میرے تن دے....ٹکڑے حاضر
Tweet media one
17
1
31
@saint7shy
NNZ❤️
3 months
السلام و علیکم
Tweet media one
18
1
29
@saint7shy
NNZ❤️
3 months
میں نہ جُگنو ہُوں، دِیا ہُوں، نہ کوئی تارا ہُوں روشنی والے مِرے نام سے جلتے کیوں ہیں نیند سے میرا تعلّق ہی نہیں برسوں سے ! خواب آ آ کے مِری چھت پہ ٹہلتے کیوں ہیں 🥀
23
0
24
@saint7shy
NNZ❤️
3 months
Yah dekhain abhi create Kya hay circle
Tweet media one
@saint7shy
NNZ❤️
3 months
My Twitter Interaction Circle ➡️
Tweet media one
12
0
18
20
0
23
@saint7shy
NNZ❤️
3 months
بےبسی روتی رہی میرے پہلو میں کبھی ہم نے صبر کیا، کبھی ہم سے کروایا گیا
19
1
23
@saint7shy
NNZ❤️
3 months
اب تیری آرزو کہاں مجھ کو میں تیری بات بھی نہیں کرتا
Tweet media one
18
0
23
@saint7shy
NNZ❤️
3 months
ممبرز توجہ توجہ،،، ایک شعر چائے کے اوپر،،،، میں جو روٹھوں تو یوں منا لینا اپنے ہاتھوں سے بنی چائے پلا دینا
Tweet media one
18
0
22
@saint7shy
NNZ❤️
3 months
Happy Leafs Elimination Day! #LeafsForever
Tweet media one
0
3
24
@saint7shy
NNZ❤️
3 months
بغور جائزہ لے کر ہمیں بتاؤ میاں ! کہ کس جگہ سے تمہارے دکھائی دیتے ہیں ! نماز پڑھ کے بھی جو لوگ خدا کے نہ ہوئے تجھے وہ لوگ ؟ ہمارے دکھائی دیتے ہیں ؟
18
0
19
@saint7shy
NNZ❤️
3 months
بھوک بہت وزنی ہوتی ہے اس کے نیچے انسان کی عزت نفس, علم، حکمت، عقل، فکر، دانائی، دانش اور حسن سب دب کر مر جاتے ہیں! 😭
18
0
23
@saint7shy
NNZ❤️
3 months
اب میں پوشاک فقیری میں بھی آ سکتا ہوں میرے کاسے میں تیری ذات بھی ہو سکتی ہے
Tweet media one
9
0
17
@saint7shy
NNZ❤️
3 months
ہم نے اتار دیئے ہیں سب قرض __محبت کے...!!! اب حساب ہو گا تیرے دیئے ہوئے زخموں کا
Tweet media one
12
1
18
@saint7shy
NNZ❤️
3 months
My Twitter Interaction Circle ➡️
Tweet media one
12
0
18
@saint7shy
NNZ❤️
3 months
Happy Mother's Day ... Miss you
Tweet media one
7
0
17
@saint7shy
NNZ❤️
2 months
وحشت کو چاهيئے کوئی بے حد کشادگى مجھ سے تو اس زمين پہ۔۔۔۔۔تڑپا نہیں گیا۔۔۔
Tweet media one
11
0
16
@saint7shy
NNZ❤️
3 months
یاد ماضی عذاب ہے یا رب چھین لے مجھ سے حافظہ میرا
12
0
20
@saint7shy
NNZ❤️
2 months
ماں کی آغوش سے، مٹی میں اتر جانے تک اتنے آلام ہیں دنیا میں کہ جی جانتا ہے
Tweet media one
7
1
17
@saint7shy
NNZ❤️
4 months
Looking wonderful
11
1
18
@saint7shy
NNZ❤️
3 months
صغیرہ گلاس 30 روپے 🍷 کبیرہ گلاس 50 روپے🍹 😂😂
Tweet media one
12
0
18
@saint7shy
NNZ❤️
2 months
ایک مدت سے میسر نہیں دل کو وہ لفظ.... جسے" قرار "کہتے ہیں
12
0
15
@saint7shy
NNZ❤️
3 months
سگریٹ شوق یا عادت نہیں ایہہ فکرات مٹیندی اے تاں پینا ادھ رات ویلے دل اوہدی یاد ستاندی اے تاں پینا اوہدی یاد دے وچ گم ہو کے ڈونگی سوچ سچیندی اے تاں پینا نشہ واحد علاج اے مرضاں دا ایہہ عمر گھٹیندی اے تاں پینا
Tweet media one
13
0
17
@saint7shy
NNZ❤️
2 months
おお、★5のビジュアルは開花前のショタで素晴らしいですね? これは強いですね! こんな子供時代があったらよかったのに…リトル・アドニス、めちゃくちゃな王子様 😭 開花前ショタ
Tweet media one
Tweet media two
1
0
17
@saint7shy
NNZ❤️
2 months
多分加藤心さんにとんでもない変顔ぶちかまされた文寧 #加藤心 #高見文寧 #あのちゃんの電電電波
0
1
18
@saint7shy
NNZ❤️
2 months
تیری خاطر تو کوئی جان بھی لے سکتا ہوں میں نے چاہا ہے تجھے گاؤں کی عزت کی طرح
Tweet media one
13
0
15
@saint7shy
NNZ❤️
3 months
تم چائے کی باتیں ہم سے نہ کیا کرو ہم معصوم ہیں بہک جایا کرتے ہیں.
Tweet media one
12
0
15
@saint7shy
NNZ❤️
2 months
اب لاکھ تیرے در کے دریچے کھلے رہیں آواز مر گئی تو صدائیں کہاں سے دوں۔۔۔
Tweet media one
8
1
16
@saint7shy
NNZ❤️
3 months
ہمارا تجربہ اچھا نہیں رہا سو ہم تمام عمر وفا کے خلاف بولیں گے
Tweet media one
12
1
13
@saint7shy
NNZ❤️
2 months
لوگ جھوٹ نھیں بولتے۔...۔ صرف سچ چھپاتے ہیں۔...۔
11
0
12
@saint7shy
NNZ❤️
2 months
تجھے ملے تو ، ہم سارا اعتدال بُھول گئے سو ابتدا سے ہی ، بے انتہا محبت کی نئے سِرے سے بھا گیا ، مجھے وہ جب بھی مِلا سو ایک شخص سے ، میں نے بارہا محبت کی .
12
0
15
@saint7shy
NNZ❤️
4 months
Tweet media one
17
0
16
@saint7shy
NNZ❤️
3 months
@KensingtonRoyal Happy Anniversary
0
0
17
@saint7shy
NNZ❤️
2 months
کجھ نین سوالی کجھ نین سوداگر رل نیناں پائیاں ہٹیاں کجھ نین نیناں دے سودے کردے کجھ نین بھریندے چٹیاں کجھ نین نیناں نوں زخمی کردے کجھ نین کریندے پٹیاں غلام فریدہ لڑ نین جے جاون اساں ہ��ر کی کرنیاں کھٹیاں_ بابا غلام فرید
9
0
16
@saint7shy
NNZ❤️
2 months
💞 کم کیجۓ حضور تمازت مزاج کی ۔۔! آتے نہیں پرندے بھی تپتی منڈیر پر ۔۔۔! 💞
Tweet media one
10
0
15
@saint7shy
NNZ❤️
3 months
سمجھوتہ ایک بہترین اور سستا وکیل ہے.
11
0
14
@saint7shy
NNZ❤️
2 months
ہائے وہ لوگ، خُوب صُورت لوگ جن کی دُھن میں حیات گزُری ہے
7
0
14
@saint7shy
NNZ❤️
3 months
met gala is over ?? no rihanna? no beyonce? no billie eilish? no taylor swift? no katy perry? no lady gaga? no blake lively? Wth?? Why??????
1
0
15
@saint7shy
NNZ❤️
2 months
اپنی بساطِ عُمر پہ ، بازی حیات کی بیٹھا ھُوں کھیلنے کو ، مگر ھار مان کے
Tweet media one
10
0
15
@saint7shy
NNZ❤️
3 months
Tweet media one
7
0
12
@saint7shy
NNZ❤️
3 months
یہ دولت بھی لے لو یہ شہرت بھی لے لو مگر مجھ کو لوٹا دو کاغذ کی کشتی وہ بارش کا پانی
11
1
14
@saint7shy
NNZ❤️
2 months
کہیں زمیں سے تعلق نہ ختم ہو جائے بہت نہ خود کو ہوا میں اچھالیے صاحب
8
0
14
@saint7shy
NNZ❤️
2 months
自分すら諦めた有罪のレッテルを貼られた人生に対して、ただ1人"無罪"を主張し続けた赤峰くんが正義と信念を持って法廷に立ち無罪を勝ち取るの本当に報われて嬉しかった。この北村匠海くんの喜びを静かに噛み締める様な表情が神過ぎた。報われてよかった本当に。 #アンチヒーロー
Tweet media one
Tweet media two
0
1
15
@saint7shy
NNZ❤️
3 months
غریب عورت خوبصورت ہو سکتی ہے لیکن غریب مرد بدصورت ہی ہوگا 🥴
9
0
13
@saint7shy
NNZ❤️
2 months
سچا انسان ہمیشہ ظرف کا محتاج ہوتا ہے اور منافق انسان ہمیشہ مفاد کا محتاج ہوتا ہے
8
0
14
@saint7shy
NNZ❤️
3 months
روز بے چین کیے دیتا ہے ہر گام مجھے صیغہ ء راز میں رکھا ہوا اک نام مجھے ۔ میں نہ ابدال ، نہ عارف ، نہ ولی اللہ ہوں تیرے بارے میں مگر ہوتا ہے الہام مجھے ۔
Tweet media one
8
0
11
@saint7shy
NNZ❤️
2 months
یہ کہانی بہت پُرانی ہے میری اُردو کی اِک کلاس تھی وہ ۔۔۔ ایک بچے سے جانچ کی خاطر پُوچھا " سائبان " کا مطلب ؟ اُس نے کہا کہ سر "" یتیم ہوں میں "" عابی مکھنوی
13
0
13
@saint7shy
NNZ❤️
2 months
ایک سمندر کے شوق میں رقصاں ایک دریا کو دربدر دیکھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !!
Tweet media one
8
0
11
@saint7shy
NNZ❤️
3 months
روبرو اک خوبرو ہے میں نہیں اسکا جلوہ چارسو ہے میں نہیں WhatsApp
13
0
14
@saint7shy
NNZ❤️
2 months
زندگی روز مجھ سے پوچھتی ہے،، آخری شعر ہوگیا تو...........چلیں؟؟؟
9
0
11
@saint7shy
NNZ❤️
3 months
Tweet media one
8
0
13
@saint7shy
NNZ❤️
2 months
اس زمانے کا تقاضہ ہے کہ لوگ دلبروں کو دل نہ دیں، دینار دیں
11
0
13
@saint7shy
NNZ❤️
3 months
پلکوں کی مُنڈیروں پہ اُتر آتے ہیں چُپ چاپ غم ایسے پرندے ہیں ، جو پالے نہیں جاتے! کچھ لوگوں کی ہر دور میں پڑتی ہے ضرورت، کچھ لوگ کبھی دِل سے نِکالے نہیں جاتے۔۔♥
11
0
14
@saint7shy
NNZ❤️
2 months
میرے ولوں سب نوں وڈی عید مبارک
Tweet media one
8
0
11
@saint7shy
NNZ❤️
3 months
ایک سوال عورت سمجھوتہ کرتی ہے ہا مرد جھوٹ بولے کوا کاٹے
10
0
12
@saint7shy
NNZ❤️
2 months
Tweet media one
8
0
14
@saint7shy
NNZ❤️
3 months
بے دھڑک غیر چلے آتے ہیں مر گئے آپ کے دربان بھی کیا
4
0
10
@saint7shy
NNZ❤️
2 months
مدت کے بعد اس نے جو آواز دی مجھے ❤️❤️ قدموں کی کیا مجال تھی سانسیں بھی رک گئیں .......
Tweet media one
7
3
11
@saint7shy
NNZ❤️
3 months
ﺳﻨﻮ ﺟﻮ ﺑﮭﻮﮎ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺑﮩﺖ ﺳﻔﺎﮎ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﮐﺴﯽ ﻓﺮﻗﮯ ﮐﺴﯽ ﻣﺬﮨﺐ ﺳﮯ ﺍﺱ ﮐﺎﻭﺍﺳﻄﮧ ﮐﯿﺴﺎ ﺗﮍﭘﺘﯽ ﺁﻧﺖ ﻣﯿﮟ ﺟﺐ ﺑﮭﻮﮎ ﮐﺎ ﺷﻌﻠﮧ ﺑﮭﮍﮐﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺗﮩﺬﯾﺐ ﮐﮯ ﺑﮯ ﺭﻧﮓ ﮐﺎﻏﺬ ﮐﻮ ﺗﻤﺪﻥ ﮐﯽ ﺳﺒﮭﯽ
Tweet media one
6
0
11
@saint7shy
NNZ❤️
3 months
Tweet media one
6
0
11
@saint7shy
NNZ❤️
2 months
ایسا ارزاں کیا تُو نے کہ ہمیں یاد آیا ایک دنیا ہمیں اَنمول کہا کرتی تھی
5
0
13
@saint7shy
NNZ❤️
3 months
تم بن جیا جائے کیسے کیسے جیا جائے تم بن صدیوں سے لمبی ہیں راتیں صدیوں سے لمبے ہوئے دن آ جاو تم یہ دل کہ رہا ہے
10
0
12
@saint7shy
NNZ❤️
2 months
جانے کیوں دل سے اتر گئے قول و فعل کے درمیاں اٹکے ہوئے یقین و گمان کی سیڑھی پر ٹھہرے ہوئے لوگ جانے کہاں بستے ہیں کہ نظر نہیں آئے کبھی قول کے پکے یقین کے سچے گمان کے کچے لوگ از قلم ✍️ عشرت ناصر 🌹عشق💔 ممنوع🌹
5
0
12
@saint7shy
NNZ❤️
2 months
کچھ دروازے ہمیں خود ہی خود پر بند کرنے پڑتے ہیں.. زندگی بھر خود فریبیوں اور خوش گمانیوں کے خول میں رہنے سے بہتر ہے کہ انسان ایک ہی بار خود کو جھلستی ہوئ حقیقت کے روبرو کر لے.
4
1
8
@saint7shy
NNZ❤️
2 months
جینا دنیا کی نایاب ترین چیز ھے۔ زیادہ تر لوگ اِس دُنیا میں صرف مَوجود ھوتے ھیں , جیتے نہیں ھیں۔
7
0
11
@saint7shy
NNZ❤️
4 months
King
Tweet media one
5
0
11
@saint7shy
NNZ❤️
3 months
Tweet media one
9
0
12
@saint7shy
NNZ❤️
2 months
اِک روز میں تمہیں سامنے بیٹھا کر۔۔!!! ایسے دیوانہ وار نظر سے دیکھوں گا۔۔!!! کہ تمہیں دنیا کی سب سے ۔۔!! حسین عورت ہونے کا احساس ہوگا۔۔!!! میں تم سے ایسی گفتگو کروں گا۔۔!! کہ تمہیں تمہارے صدیوں سے ادھورے۔۔!! سبھی سوالوں کے جواب ملیں گے!!! میں تمہارے ہاتھ کی ہتھیلیوں کو۔۔!! سکون کے
Tweet media one
6
0
12
@saint7shy
NNZ❤️
3 months
اُس نے آنسو بھی میرے دیکھے تھے اُس نے پھر بھی کہا کہ..... جانا ھے
Tweet media one
6
0
10
@saint7shy
NNZ❤️
2 months
پانی آنکھ میں بھر کر لایا جا سکتا ہے اب بھی جلتا شہر بچایا جا سکتا ہے ایک محبّت اور وہ بھی ناکام محبّت لیکن اس سے کام چلایا جا سکتا ہے دل پر پانی پینے آتی ہیں اُمیدیں اس چشمے میں زہر ملایا جا سکتا ہے مجھ نادان سے پوچھتے ہیں فرہاد و مجنوں عشق میں کتنا نام کمایا جا سکتا ہے یہ
5
0
12
@saint7shy
NNZ❤️
2 months
طاعتِ حکم مقدم ہے، غلط ہو کہ درست تو جو فرمائے گا اے یار کیے جائیں گے
6
0
11
@saint7shy
NNZ❤️
1 month
جھلستی گرم دوپہروں میں ٹھنڈی ٹھار لسی۔۔۔!!
Tweet media one
Tweet media two
9
0
10
@saint7shy
NNZ❤️
3 months
تمہارے بعد یہی ہے, مغالطہ دل کو؛ حسین ہے تو یقیناً خراب نکلے گا؛
12
2
11
@saint7shy
NNZ❤️
3 months
آجا میرے حریف میرے ساتھ چل کہ اب تُو بھی مرے خلاف ہے ٬ میں بھی مرے خلاف
7
1
11
@saint7shy
NNZ❤️
3 months
میرے صبر پر کوئی اجر کیا، میری دوپہر پر یہ ابر کیوں؟ مجھے اوڑھنے دے اذیتیں، ___ میری عادتیں نہ خراب کر —
Tweet media one
5
0
11
@saint7shy
NNZ❤️
2 months
*میں تصور سے مطمئین ہوں مگر __* *آرزو یہ ہے ______ تو روبرو آئے __*
7
0
10
@saint7shy
NNZ❤️
2 months
中尾彬さんの語尾パクって動画の肥やしにしてきたヒカキンさんと真島茂樹さんをおもちゃにしてきた音マーの過去と未来の狭間の心境大体これ
0
5
12
@saint7shy
NNZ❤️
3 months
سالہا سال تُجھے ورد میں رکھا مِیں نے میرے ہونٹوں پہ تیرے نام کے چھالے ہوئے ہیں
10
0
12
@saint7shy
NNZ❤️
2 months
اکثر بیٹھے ہوئے یونہی۔۔ بس یہ خیال آتا تھا جن کو عشق ہوتا ہے وہ لوگ کیسے ہوتے ہیں ؟؟ جاننا یہ چاہتی تھی آگ سے جو جلتا ہے ، اس کا زخم گہرا ہے؟ یا عشق سے جو جل بیٹھے ، اس کی جلن زیادہ ہے ؟ سوچا کسی سے پوچھوں میں کہ عشق کا جو روگی ہے اس کی دوا بھلا کیا ہے۔۔؟ جب پاؤں جلنے
5
0
10
@saint7shy
NNZ❤️
4 months
Agree ?
Tweet media one
10
0
10
@saint7shy
NNZ❤️
2 months
ڈرتے ہیں تیرے بغیر کیسے گزرے گی عمر ہے آخر کوئی شام تو نہیں .!💜
Tweet media one
5
0
11
@saint7shy
NNZ❤️
3 months
میرے مسیحا نے مائلِ بہ شِفاء ہونے تک، ہزار بار جتایا کہ درد نعمت ہے!!
6
1
10
@saint7shy
NNZ❤️
3 months
سوہنی گھاٹ بدل سکتی تھی اور کہانی چل سکتی تھی رانجھا غنڈے جو لے آتا ہِیر کی شادی ٹَل سکتی تھی سَسّی کے بھی اُونٹ جو ہوتے تھَل میں کَیسے جل سکتی تھی مرزے نے کب سوچا ہو گا "صاحباں" راز اُگل سکتی تھی لیلیٰ کالی پڑھ لِکھ جاتی "فیئر اینڈ لَولی" مَل سکتی تھی جو پتھّر فرہاد نے توڑے
6
0
9
@saint7shy
NNZ❤️
3 months
بےبسی روتی رہی میرے پہلو میں کبھی ہم نے صبر کیا، کبھی ہم سے کروایا گیا
6
0
9
@saint7shy
NNZ❤️
2 months
سنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے سنا ہے شیر کا جب پیٹ بھر جائے تو وہ حملہ نہیں کرتا درختوں کی گھنی چھاؤں میں جا کر لیٹ جاتا ہے ہوا کے تیز جھونکے جب درختوں کو ہلاتے ہیں تو مینا اپنے بچے چھوڑ کر کوے کے انڈوں کو پروں سے تھام لیتی ہے سنا ہے گھونسلے سے کوئی بچہ گر پڑے
4
0
10
@saint7shy
NNZ❤️
3 months
شہر سے دور جا کے پڑھتے تھے ہم تیرے خط کو گا کے پڑھتے تھے
Tweet media one
8
0
10
@saint7shy
NNZ❤️
4 months
Tweet media one
9
1
11
@saint7shy
NNZ❤️
3 months
ضبط کی آخری منزل پہ کھڑا شخص ہوں میں اِس سے آگے میری آنکھوں نے پگھل جانا ہے۔۔۔۔
5
0
10
@saint7shy
NNZ❤️
3 months
Mujhay yah Filter batao Yaar koi
9
1
6
@saint7shy
NNZ❤️
2 months
میں نے سوچ لیا ہے میں_شادی کے بعد فضل بخش پر زیادہ بوجھ نہیں ڈالوں گی..... بلکہ اس کی مدد کروں گی .... وہ کھانا بناۓ گا اور میں چپ کر کے کھا لوں گی... وہ کپڑے دھوئے گا اور میں واشنگ مشین آن کر دیا کروں گی.... اور جب اس کا چائے کا موڈ ہوا تو وہ خود بناۓ گا ..... اور جب میرا
4
0
11
@saint7shy
NNZ❤️
2 months
میری پوسٹ پر کمنٹ کرنے والوں کی شادی اپنی مرضی سے ہو گی 😐
12
0
7
@saint7shy
NNZ❤️
2 months
ہزار بار مجھے لے گئی ترے در پر وہ آرزو جو مرے دل میں ایک بار آئی لگا جو زخم تو ٹُوٹا حصار خوابوں کا کُھلی جو آنکھ تو پتّھر سے بوئے یار آئی
Tweet media one
6
1
9
@saint7shy
NNZ❤️
1 month
پہلے پہل مجھے_________اس سے محبت تھی پھر اسکی چشمے والی سہیلی دیکھ لی میں نے
Tweet media one
5
0
11
@saint7shy
NNZ❤️
3 months
جا تجھے معاف کیا
11
0
9
@saint7shy
NNZ❤️
3 months
چودھویں کا چاند ہو یا آفتاب ہو جو بھی ہو تم خدا کی قسم لاجواب ہو #LeafsForever
6
0
9