rukh_doosra Profile Banner
Doosra Rukh Profile
Doosra Rukh

@rukh_doosra

Followers
206
Following
101
Statuses
1K

''Doosra Rukh'' on Dawn News is a hard hitting and direct current affair Show with Nadir Guramani which broadcasts on every Friday to Sunday at 10 pm.

Islamabad
Joined August 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@rukh_doosra
Doosra Rukh
11 hours
قاضی فائز عیسیٰ کی بطور الیکشن کمیشنر تعیناتی زیر غور نہیں ہے، حکومت کو اپوزیشن کے ساتھ نئے الیکشن کمیشنر کی تعیناتی پر مشاورت کی کوئی جلدی نہیں ہے لیکن پی ٹی آئی اگر ملک مخالف بیانیہ ختم کرے تو ہم اس معاملے کو حل کرنے کے لیے تیار ہیں، رانا احسان افضل @Dawn_News @IhsaanaKhan
0
0
0
@rukh_doosra
Doosra Rukh
11 hours
وزیراعظم کی پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل والی پیشکش پر کبھی بھی عمل درآمد کیا جا سکتا ہے، پی ٹی آئی نے اگر مذاکرات کرنے ہیں تو پارلیمنٹ بہترین فورم ہے، رانا احسان افضل @Dawn_News @IhsaanaKhan
0
0
0
@rukh_doosra
Doosra Rukh
11 hours
پی ٹی آئی کےاندر بہت زیادہ تقسیم ہے،عمران خان نے علی امین کوجوٹاسک دیا تھاوہ پورانہیں ہوا،اطلاعات کےمطابق علی امین گنڈاپورکےذریعے سے بات چیت والا چینل بند ہو چکا ہے،علی امین گنڈاپور خود پیچھے ہٹےکیونکہ انکی پارٹی انکے اوپراعتماد نہیں کر رہی،عاصمہ شیرازی @Dawn_News @asmashirazi
0
0
0
@rukh_doosra
Doosra Rukh
11 hours
طاقت کا مرکز اس وقت اسٹبلشمنٹ ہے اور پی ٹی آئی کی محاذ آرائی بھی اس وقت اسٹبلشمنٹ سے ہی ہے،حکومت کے پاس محدود اختیارات ہیں، اگر پی ٹی آئی حکومت کو ایکسپوز کرناچاہتی کے انکے پاس اختیارات نہیں تو پی ٹی آئی کر سکتی تھی لیکن پی ٹی نے جلدبازی کی،عاصمہ شیرازی @Dawn_News @asmashirazi
0
2
4
@rukh_doosra
Doosra Rukh
12 hours
پیکا قانون ہر شخص کی آزادی کو سلب کرے گا، مجھ پر غداری اور توہین مذہب کے مقدمات ہوئے، مجھے اس قانون پر تالیاں بجانی چاہیے تھی لیکن کوئی ایک شخص اپنی ذات کو سامنے رکھ کر نہ ہی کوئی قانون بنا سکتا ہے اور نہ اسکی حمایت کر سکتا ہے، عاصمہ شیرازی @Dawn_News @asmashirazi
0
1
0
@rukh_doosra
Doosra Rukh
12 hours
عمران خان نے اسٹبلشمنٹ سےبراہراست بات کرنے کی کوشش کی ہے، پہلے وہ علی امین گنڈاپور پر انحصار کرتے رہے اور بات علی امین گنڈاپور کے ذریعے ہی ہوئی لیکن جواب مناسب نہیں ملا تو انہوں نے براہراست رابطہ قائم کرنے کی کوشش کی لیکن جواب نہ میں ملا، عاصمہ شیرازی @Dawn_News @asmashirazi
0
1
1
@rukh_doosra
Doosra Rukh
12 hours
پیکا کا قانون انٹرنیٹ کی بندش اور وی پی این یہ سب حربے خوف کی علامت ہیں اور خوف قیدی نمبر 804 ہے، ساری سیاست عمران خان کے گرد گھوم رہی ہے، مشاہد حسین سید @Dawn_News @Mushahid
0
2
2
@rukh_doosra
Doosra Rukh
12 hours
اسٹبلشمنٹ کی پاکستان میں مداخلت سیاستدانوں کی مرضی اور خواہش پر ہوتی ہے،جب نواز شریف کو حکومت سے نکالا تو عمران خان نے ویلکم کیا اور عمران خان کوحکومت سے نکالا تب نواز شریف نے انکو ویلکم کیا، حکومت میں لانے والے ہی حکومت سے نکالتے ہیں، مشاہد حسین سید @Dawn_News @Mushahid
0
1
0
@rukh_doosra
Doosra Rukh
12 hours
2024 الیکشن سے نہ حکومت خوش ہے اور نہ اپوزیشن،نواز شریف بھی روٹھ کر بیٹھے ہوئے ہیں کافی عرصہ سے اسلام آباد نہیں آئے حالانکہ انکا بھائی وزیراعظم اور بیٹی وزیر ا��لیٰ پنجاب ہیں، نواز شریف کو کوئی مسئلہ ہے جو تکلیف دے رہا ہے تبھی خوشی نظر نہیں آئی،مشاہدہ حسین @Dawn_News @Mushahid
0
2
3
@rukh_doosra
Doosra Rukh
13 hours
2024 کے الیکشن میں جیتی ہوئی پارٹی کو ہرا دیا گیا اور معاملہ فارم 45 سے 47 پہنچ گیا اسی لیے ابھی تک معاملات سنبھل نہیں رہے،اصل الیکشن نتائج کا سب کو پتہ تھے، مشاہد حسین سید @Dawn_News @Mushahid
0
2
3
@rukh_doosra
Doosra Rukh
13 hours
اصل مذاکرات پس پردہ اور بیک ڈور چینلز کے ذریعے ہوں گے، مذاکراتی کمیٹیوں کی پارلیمنٹ اور ٹی وی پر نظر آنے والی ملاقاتیں نیٹ پریکٹس ہیں، مشاہد حسین سید @Dawn_News @Mushahid
0
2
3
@rukh_doosra
Doosra Rukh
1 day
پی ٹی آئی نے جلدبازی کی انکو مذاکرات میں نہیں آنا چاہیے تھا اور اگر آ گئے تھے پھر تاریخ سے پہلے جانا نہیں چاہیے تھا، یہاں مذاکرات سے کچھ ہونا بھی نہیں تھا، سینیٹر کامران مرتضیٰ @Dawn_News @KamranM69045926
0
5
5
@rukh_doosra
Doosra Rukh
1 day
حکومت کی کامیابیاں یہ ہیں کہ صحافیوں کے اوپر پیکا ایکٹ لگا دیا ججز کے کنٹرول کیلئے 26ویں ترمیم کی اپنی مرضی کے جج اور فیصلے کروائےاور کسی کے گھر کی چار دیواری کا تقدس نہیں رہا 25 کروڑ عوام دہشتگرد ہے، عالیہ حمزہ @Dawn_News @aliya_hamza
1
5
11
@rukh_doosra
Doosra Rukh
2 days
حکومت اگر نیا الیکشن کمشنر نواز شریف کو بھی لگا دے تب بھی ہار انکے مقدر میں لکھی ہے، ہمیں نہ پہلے الیکشن کمشنر سے امید تھی اور نہ ان سے جنکا ابھی نام لیا رہا ہے، عالیہ حمزہ @Dawn_News @aliya_hamza
0
1
0
@rukh_doosra
Doosra Rukh
2 days
یہ وہی نظام ہے جو پی ٹی آئی تباہ و برباد کر کے گئی ہے، آج پی ٹی ائی کہہ رہی ہے کہ ملک کے حالات بڑے خراب ہو گئے ہیں پی ٹی آئی خود لائی تھی اس نظام کو لھر آج اس نظام کے مخالف کیوں ہو رہی ہے، سینیٹر افنان اللہ @Dawn_News @afnanullahkh
0
2
1
@rukh_doosra
Doosra Rukh
2 days
اگر مسلم لیگ ن قاضی فائز عیسی کو چیف الیکشن کمشنر کے لئے نامزد کرتی ہے تو اس میں کوئی برائی نہیں، قاضی فائز عیسی بہت اعلی چیف جسٹس تھے انہوں نے قانون کے لئے بہت بڑی بڑی قربانیاں دیں، سینیٹر افنان اللہ خان @Dawn_News @afnanullahkh
0
5
6
@rukh_doosra
Doosra Rukh
2 days
سندھ حکومت بھی فارم 47 پر کھڑی ہے صرف ہم نہیں کھڑے، پورے ملکی میں اگر دھاندلی ہوئی ہے تو ایسا تو نہیں ہو سکتا جہاں پیپلز پارٹی کھڑی تھی وہاں دھاندلی نہیں ہوئی اور جہاں مسلم لیگ ن ہے وہاں دھاندلی ہوئی ہے، سینیٹر افنان اللہ @Dawn_News @afnanullahkh
0
6
7
@rukh_doosra
Doosra Rukh
2 days
RT @nguramani: Breaking news: The entire country won an election on form-47. I am saying this with guarantee that Information Minister Ata…
0
6
0
@rukh_doosra
Doosra Rukh
3 days
حکومتی سطح پہ ڈائیلاگ کے معاملے میں کمزوری ہے، حکومت کی بات چیت کی طرف توجہ کم ہے، اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں نہیں لیا جاتا جب چیزیں ہو جاتی ہیں اسکے بعد خیال آتا ہے کہ ہم نے مشورہ کرنا تھا، ان چیزوں کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے، سردار سلیم حیدر @Dawn_News @SaleemHaiderPPP
0
5
4
@rukh_doosra
Doosra Rukh
3 days
اسٹبلشمنٹ کی ذمہ داری ہے انکا کردار ہونا چاہیے، اگر ہم کہتے ہیں کہ اسٹبلشمنٹ نے یہ حکومت بنوائی تو ہم نے پہلے پی ٹی آئی سے بات کی تھی، اگر پی ٹی آئی ہمارے ساتھ بیٹھتی تو ہم پہلے انکے ساتھ حکومت بناتے،گورنر پنجاب @Dawn_News @SaleemHaiderPPP
0
1
1