٭تمآم اہل اسلام کو شب برأت بہت بہت مبارک ہو ❤️ شب برآت فیصلوں کی رآت ہوتی ھے مغفرت کی رآت ہوتی ہے ✨ بخشش کی رآت ہوتی ہے عمر مقرر کی رآت ہوتی ہے نصیب بدلنے کی رآت ہوتی ہے، سآرے کآ سارآ نظآم بدلنے کی رآت ہوتی ہو 🌹💯 یااللّٰہ ہم سب کے گنآہ معاف فرمآنآ آمین! *آمــــین ثم
اللہ کسی بھی وقت معجزے بھیج سکتا ہے۔ مایوس وہ ہوتے ہیں جن کو رب پر یقین نہیں ہوتا، مایوس وہ ہوتے ہیں جن کا ایمان کمزور ہوتا ہے، مایوس وہ ہوتے ہیں جو دنیا سے ڈر جاتے ہیں۔ سنو! تم ایسے لوگوں میں شامل نہ ہونا۔ ہمیشہ اس بات کو یاد رکھنا کہ تمہاری مصیبتوں سے تمہارا رب بہت بڑا ہے۔ ❤️
✍ *دنیا میں سب سے پیارا موســم دل کا ہے اور سب سے خوبصورت جگہ انســان کا دل ہے....!! ⏰💎 *رمضان المبارک آنے والا ہے..... ایسے میں دل کے سکون اور خوشی کے لیے آپکا یہ گروپ بہترین آپشن ہے... اس کو روزانہ وقت دیجئے... یقین کیجئے فاٸدہ آپکا ہی ہے۔۔۔*
سنو! یہ نہ سوچو کہ تمہاری دعائیں نہیں سنی جا رہیں یا کبھی قبول ہی نہیں ہوں گی، بلکہ جان لو کہ تمہاری دعائیں تو عرش پر جا چکی ہیں۔ اُس کے لیے تو بس ایک "*کُن*" کی بات ہے۔ جب تمہارے حق میں بہتر ہوگا تو وہ "*کُن*" کہے گا اور فیکون کے معجزے ہو جائیں گے۔ ان شاء اللہ ❤️
ارادہ روز کـرتا ہـوں ، مگـر کچھ کر نہیں سکتا میں پیشہ ور فریبی ہوں، محبت کر نہیں سکتا میں تم سےصاف کہتا ہوں، مجھےتم سے نہیں الفت فقط لفظی محبت ہے، میں تم پہ مر نہیں سکتا محبت کی مسـافت نے بہت زخمـی کیـا مجھکو ابھی یہ زخم بھرنےہیں،میں آہیں بھر نہیں سکتا