اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الله رب العزت مجھے اور آپ کو صحت عزت كاميابی حرمین شریفین کی زیارت اور حضور كی شفاعت نصيب فرمائے آمين یا رب العالمین
صبح الخیر
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
والدین اس درخت کی مانند ہیں جن کے سائے تلے بچے خود کو سب سے زیادہ محفوظ محسوس کرتے ہیں یا اللہ ہمارے والدین کو ہمیشہ سلامت رکھنا آمین
صبح الخیر
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اے اللہ عزوجل آج جمعہ کا دن ہے ہماری دعائیں قبول اور مقبول فرما
ہم سب مسلمان کو حجراسود کو بوسہ دینے اور اپنے گھر کا طواف کرنے کا شرف بخش دے
آمین یا رب العالمین
جمعہ مبارک
صبح الخیر
کوئی ناملے تو قسمت سـے گلا نہیں کرتے💗
_____اکثر لوگـــ مـل کر بھی مـلا نہـیں کرتے🙂
ہر شـاخ پر بہـار آتی ضـرور ھے مگر....😐
_____ہر شـاخ پر پھول کـھلا نہـیں کـرتے.....🥀
Asslam u Alaikum everyone
Kasa ha SB.
اپنے والدین پہ چند جملے لکھیں.
باپ ایک ایسا پہاڑ ہے
جن کے سائے میں بیٹیاں راج کرتی ہیں
اور ماں وہ ہستی ہے
جس کی دعاؤں میں رحمت برستی ہے .
کچھ عشق کیا کچھ کام کیا
وہ لوگ بہت خوش قسمت تھے
جو عشق کو کام سمجھتے تھے
یا کام سے عاشقی کرتے تھے
ہم جیتے جی مصروف رہے
کچھ عشق کیا کچھ کام کیا
کام عشق کے آڑے آتا رہا
اور عشق سے کام الجھتا رہا
پھر آخر تنگ آ کر ہم نے
دونوں کو ادھورا چھوڑ دیا
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اے رب العزت ہم تیرے در کے سوالی ہیں تو ہمیں اپنی چاہت و رضا کی منزل تک پہنچا اور اپنے سوا کسی کا محتاج نہ بنا. صحت وسلامتی کی ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ ہمیں زندگی بھر صبح و شام اپنی نعمتوں، رحمتوں اور خوشیوں كی بارش فرماتا رہے آمین
صبح الخیر
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بیشک تمام مشکلات کا حل نماز اور قرآن پاک ہے
اللّٰہ پاک ہم سب کو نماز اور قرآن پاک پڑھنے اور سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے الہی آمین ثم آمین
صبح الخیر
#islam
#نماز
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح کا سلام اظہار محبت کا ایک خوبصورت انداز ہے
تاکہ رشتے سلامت اور یادیں باقی رہیں
اللہ ہمارے پیاروں کو خوش اور صحت کے ساتھ سلامت رکھ آمین
صبح الخیر
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مانگ لو مانگ لو-چشمِ تر مانگ لو-"
دردِ دل اور حسنِ نظر مانگ لو-"
کملی والے کی نگری میں گھر مانگ لو_-"
مانگنے کا مزہ آج کی رات ہے__-"❤✨
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
وہ لمحات بہت قیمتی ہوتے ہیں جب آپ خالق دوجہاں کے سامنے سر جھکائے اسکی بڑائی بیان کرتے ہیں
الله آپ کو سجدوں کی سچی لذت عطا فرمائے آپ کی ہر نیک دعا قبول فرمائے
اور دین و دنیا میں سرخرو کرے
سدا خوش و آباد رھیں
اے پاک پروردگار اپنی خاص رحمت اور فضل
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح الخیر
🥀🌼اے اللّٰـــــہ 🤲
ہمیں ہدایت نصیب فرما
ہمارے ظاہر و باطن کی اصلاح فرما تاکہ ہم گمراہوں سے دور رہیں
اور ان مقبول بندوں میں ہمیں شامل فرما جو سچے دل سے ایمان لائے۔🌼🌹
🌼🌼
🌼🥀آمیـــــن ثم آمیــــــــن يا رب العالمــــــین 🤲