
PTI king party 01 💎
@robin84000g
Followers
2K
Following
9K
Media
2K
Statuses
8K
ارشد شریف کے بہیمانہ قتل پر الیکٹرانک میڈیا خاموش ہے جبکہ ایک بکاو لفافہ صحافی کیلئے آسماں سر پر اٹھا رہا ہے #RIPElectronicMedia
0
7
3
علیمہ خان تیری جرات کو سلام. جب بن سکی نہ بات کوئی ہیر پھیر سے کتے لڑا دئیے گئے جنگل کے شیر سے........ #IStandWithAleemaKhanum
0
1
4
عمران خان نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کے حصہ لیا تو حقیقی آزادی کی تحریک کو شدید نقصان پہنچائے گا میں ایسا نہیں ہونے دوں گا #IKSaysNoToByElection
0
8
7
یہ کہتے ہیں عمران خان معافی مانگے آپ دیکھتے رہیں یہ عمران خان سے معافی مانگ کر رہا کریں گے نورین خان نیازی #IKSaysNoToByElection
0
6
6
عمران خان کا دلیر خاندان نا عمران خان جھکا ہے اور نا ہی عمران خان کہ یہ پیارے جھکیں گے #VictoryForImranKhan
#FreeShahrezKhan
0
4
5
عمران خان کی فیملی نے جو قربانیاں دے دی ہیں یا جو دے رہی ہے اس کی مثال تاریخ پاکستان میں نہیں ملتی #VictoryForImranKhan
#FreeShahrezKhan
0
5
3
مجھے زنجیر پہنا دو مجھے سولی پہ لٹکا دو مگر میں رہزنوں کو رہنما کہ دوں یہ مشکل ہے #VictoryForImranKhan
#FreeShahrezKhan
0
7
9
ظلم وبربریت فسطائیت کا دور بھی گزر ہی جائے گا مگر تاریخ میں لکھا جائے گا کہ نیازی خاندان نے ظلم و جگر کے باوجود وطن کے لئے قربانیاں دینے سے دریغ نہیں کیا #VictoryForImranKhan
#FreeShahrezKhan
0
4
3
پنجاب میں ظلم،جبر اور فسطائیت کے سب سے بڑے ٹاوٹ اور سہولتکار آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور اور چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان ہیں،انشاللہ جب وقت بدلے گا، تو ان دو بدمعاشوں کا عبرت ناک انجام ہو گا،انشاللہ شوکت بسرا #VictoryForImranKhan
#FreeShahrezKhan
0
4
3
شاہریز شاہ کے بعد علیمہ خان کے دوسرے بیٹے شیرشاہ کو بھی اغوا کر لیا گیا ہے۔ #VictoryForImranKhan
#FreeShahrezKhan
0
3
3
علیمہ خانم کے دوسرے بیٹے کو بھی اغوا کر لیا گیا شوکت خانم کاخاندان اس ملک سے وفا نبھا رہاہے! #VictoryForImranKhan
#FreeShahrezKhan
0
4
4
مجھے ڈرا ہوا دیکھنا ان کا خواب ادھورا رہ جائے گا پیٹرن انچیف عمران خان #VictoryForImranKhan
#FreeShahrezKhan
0
3
2
_*شاہریز خان کو زنجیروں میں جھکڑ کر نوجوان کو پیغام دیا گیا ہے*_ _*کہ خبردار اگر کسی نے عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنے کی کوشش کی*_ #FreeShahrezKhan
0
3
6
مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے #FreeShahrezKhan
@TeamVOP1
0
8
6