RaNia BaiG Profile Banner
RaNia BaiG Profile
RaNia BaiG

@rania_baig

Followers
1,804
Following
1,845
Media
239
Statuses
8,231

**You are the key that opens everything ***💐💐🌷♥️♥️

Joined August 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@rania_baig
RaNia BaiG
7 months
**اے آللہ مجھے ہدايت والوں ميں ہدايت نصيب فرما، اور **بِرَحْمَتِكَ يَآ أَرْحَمَ الرَّحِمِينَ آمِينْ يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن.** **السلام علیکم** **ایمان بخیر** **صبح بخیر زندگی.**
Tweet media one
211
17
223
@rania_baig
RaNia BaiG
5 months
جو میری زیست کو آیا تھا لگانے پیوند وہ میری ذات کے دھاگوں میں الجھ بیٹھا... #اردو_شاعری #اردو_زبان
Tweet media one
70
4
75
@rania_baig
RaNia BaiG
5 months
تعبیر کی حسرت لیے ان چند سالوں میں کچھ خواب میری آنکھوں میں جی جی کے مرے ہیں۔۔!!🥀💯
Tweet media one
31
0
59
@rania_baig
RaNia BaiG
4 months
ایسا بھی کیا فریب کہ اَن بَن کے باوجود اُس نے کہا کہ دیکھ ، مجھے دیکھنا پڑا🖤
Tweet media one
32
0
61
@rania_baig
RaNia BaiG
5 months
ہم اپنے آپ سے ملتے ہیں تو سنورتے ہیں کسی کے واسطے یہ اہتمام تھوڑی ہے🖤
Tweet media one
32
1
55
@rania_baig
RaNia BaiG
4 months
یہ آئینہ کیا دے گا تمہیں، تمہاری شخصیت کی خبر👀 کبھی میری آنکھوں سے دیکھو، کتنے لاجواب ہو تم❤️🦋
Tweet media one
25
0
46
@rania_baig
RaNia BaiG
5 months
جو تم نے چاہا . . . وه سب ہوا جو میں نے چاہا ۔۔۔۔۔۔وه کب ہوا نہ تم نے سمجھا نہ ہم نے سوچا یہ سلسلہ بھی۔۔۔۔۔۔۔ عجب ہوا حال کیا ہے جناب کا ۔۔۔۔۔۔۔۔؟ ہمارا کہنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔غضب ہوا بہار اک دن کہا تھا تم نے یہی ہمارا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔لقب ہوا #KateMiddleton #
Tweet media one
33
0
45
@rania_baig
RaNia BaiG
5 months
*دنیا میں اچھے لوگوں کی کمی نہیں ہے اگر کوئی نا ملے تو خود بن جائیں. 🥰🌸 اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Tweet media one
31
0
44
@rania_baig
RaNia BaiG
5 months
۔ہو تم بھی ہمارے دل کے پنجرے میں قید۔ جو ہو سکو تو ہو جاؤ “آزاد” ہماری اجازت ہے #الأهلي_الاتحاد
Tweet media one
55
1
47
@rania_baig
RaNia BaiG
5 months
میں نے مانا کہ عدو بھی ترا شیدائی ہے فرق ہوتا ہے فدا ہونے میں مر جانے میں پنڈت آنند موہن جیوتش خار دہلوی #KateMiddleton
Tweet media one
28
0
44
@rania_baig
RaNia BaiG
5 months
محبت میں کمی سی رہ گئی ہے کہ بس اک بے بسی سی رہ گئی ہے نہ جانے کیوں ہمارے درمیاں اب فقط اک برہمی سی رہ گئی ہے نزہت عباسی #ISIS
Tweet media one
31
0
43
@rania_baig
RaNia BaiG
5 months
تیری آنکھوں میں ڈُوبنے کے لیے...!! وزن بھی چاہیے دِماغ کے ساتھ...🙂
Tweet media one
26
0
42
@rania_baig
RaNia BaiG
4 months
یا ملاقات کے امکان سے باہر ہو جا یا کسی دن مری فرصت کو میسّر ہو جا اے مرے حرفِ سخن تُو مجھے حیراں کر دے تُو کسی دن مری امید سے بڑھ کر ہو جا
Tweet media one
22
0
43
@rania_baig
RaNia BaiG
4 months
کیا پتہ تیرے دل کو اچھی لگ جاؤں تو سوچ لے پھر سے میرے بارے میں #rania_baig
Tweet media one
13
0
39
@rania_baig
RaNia BaiG
6 months
Good Morning Have a Good day #KateMiddleton #ยุบพรรคก้าวไกล
33
0
37
@rania_baig
RaNia BaiG
4 months
کافی ہے آپ مجھ کو محبت سے دیکھ لیں مجھ پر نثار اپنے دل و جاں نہ کیجئے♥️
Tweet media one
25
1
42
@rania_baig
RaNia BaiG
4 months
تیرے اُکتاتے ہُوئے لہجے سے محسوس ہُوا ... اب بِچھڑنے کا وقت ہُوا چاہتا ہے !- 🙂🍂
Tweet media one
21
0
39
@rania_baig
RaNia BaiG
5 months
شاعری منع ، زُباں بند ، مُحبّت سے گُریز اُس نے تشخیص سے پہلے میرے پرہیز لِکھے
Tweet media one
25
0
40
@rania_baig
RaNia BaiG
4 months
*اِحساس و مُُروَّت کے رَوندے ہُوۓ ہَم لوگ* *کچھ کہہ بھی پاۓ تو فَقَط اِتنا کہ چَلو خَیر۔*
Tweet media one
15
1
39
@rania_baig
RaNia BaiG
5 months
#_ ھیاام _ہم یو ہی بیزار نہیں ہوئے زندگی سے ... ہم نے کئی خواہشات کا جنازہ پڑھا ہے __🖤
Tweet media one
25
0
39
@rania_baig
RaNia BaiG
4 months
سنو دل کے مکین ..... محبت معجزہ یوسف ہے؛ اگر سچی ہو تو جوانی لوٹا دیتی ہے اور جھوٹی ہو تو وقت سے پہلے بوڑھا کر دیتی ہے۔۔❤
Tweet media one
17
0
35
@rania_baig
RaNia BaiG
5 months
کروڑوں درودنبی پاک کی ہستی پہ
21
1
35
@rania_baig
RaNia BaiG
6 months
Good Morning Have a Good day
27
0
30
@rania_baig
RaNia BaiG
5 months
Good morning Have a nice day All #KateMiddleton
23
0
34
@rania_baig
RaNia BaiG
4 months
تیری چاہت، آواز، اور آمد کے منتظر، سبھی پھول، پرندے، دریچے اور مَیں #rania_baig
Tweet media one
14
2
31
@rania_baig
RaNia BaiG
5 months
سزا ملی ہے تیری مختصر رفاقت کی تمام عمر تیرے ہجر کی حفاظت کی اتارنے بھی نہ دی شہر کے مکینوں نے تیری گلی سے لپٹ کر، تھکن مسافت کی تمام عمر جسے میری چپ نے چاہا تھا وہ مجھ سے پوچھ رہا تھا کبھی محبت کی؟ #กลิ่นไหม้
Tweet media one
19
0
33
@rania_baig
RaNia BaiG
4 months
یہ ہم جو تجھ سے تجھے بار بار مانگتے ہیں سلیقہ طلب و اِختیار مانگتے ہیں.....!! کسی سے کہہ نہیں دینا کہ عشق ہو گیا ھے کہ لفظ معنی نہیں اعتبار مانگتے ہیں۔۔۔۔۔ 🌹
Tweet media one
10
2
32
@rania_baig
RaNia BaiG
5 months
ایک دُنیا سے خفا ہوگئے تیری خاطر اور پھر تُو بھی مُیسّر نہیں آیا ہم کو کوئی بے شکل سی آواز صدا دیتی ہے نظر آتا ہے کسی وہم کا سایہ ہم کو #KateMiddleton
Tweet media one
16
1
32
@rania_baig
RaNia BaiG
5 months
وہ جس کو شوق تھا مجھ کو گنوا کے جینے کا سنا ہے اب وہ بڑی الجھنوں میں رہتا ہے ____!!!!🖤 #KateMiddleton
Tweet media one
20
0
31
@rania_baig
RaNia BaiG
5 months
سارےایکٹو لوگ میری ہی فالوئنگ لسٹ میں ہیں کے میں ہی سپر ایکٹو ہوں🤔🤔🤔
22
0
33
@rania_baig
RaNia BaiG
5 months
کوئی سفر بھی اکٹھے نہیں کیا ہم نے کوئی بھی یاد نہیں جس کو بیٹھ کر روئیں۔۔!! #Kate Middleton
Tweet media one
13
0
31
@rania_baig
RaNia BaiG
5 months
قریب تر ہیں ، مگر ہیں عجب عذاب میں گُم میں اپنے خواب میں گُم ہوں ، وہ اپنے خواب میں گُم راشد نواز #خوف_کا_بت_ٹوٹ_گیا
Tweet media one
22
0
31
@rania_baig
RaNia BaiG
5 months
برتن دھوتے ہوئے تمہارے مرمریں ہاتھوں میں چُوڑیوں سے اُٹھتی کھنک کرہ ارض پہ موجود ستاسی لاکھ آلاتِ موسیقی کی آواز سے افضل ہے..😳😦😮 بس یہی سوچ کے دھو لیتی ہوں 🫣جلدی دھل جاتے🤫😸🤣💀☠️ #KateMiddleton
Tweet media one
20
1
29
@rania_baig
RaNia BaiG
5 months
🤎 آپ برہم ہی سہی بات تو کر لیں ہم سے... 🤎 کچھ نہ کہنے سے محبت کا گمان ہوتا ہے...
Tweet media one
21
0
30
@rania_baig
RaNia BaiG
4 months
اس دنیا میں تمہاری واحد محبوبہ تمہاری ماں ہے، اگر وہ مر جائے تو تمہاری محبت کی کہانی ختم ہو جاتی ہے♥️♥️!
Tweet media one
21
2
32
@rania_baig
RaNia BaiG
5 months
تتلیاں رنگ چراتی ہیں اسی کمرے سے تیری تصویر جہاں میں نے سنجا رکھی ہے ❤️ #الأهلي_الاتحاد
Tweet media one
17
1
31
@rania_baig
RaNia BaiG
4 months
اور میں مرد کی اس بات سے متفق ہوں کہ عورت بیوقوف ہوتی ہے مرد فقط کہتا ہے کہ محبت ہے اور عورت اسکے ساتھ ایک گھر سوچ لیتی ہے @rania_baig
Tweet media one
13
1
30
@rania_baig
RaNia BaiG
3 months
چَـل کہیں اور بچِھـا، عِشـق مُصلّیٰ تاباں اُس کے پہلُو میں، اقامت نہیں ملنے والی کوئـی دُراہ، کوئـی کوڑَا، کوئـی چَــابُک لَاوٗ ھمکو لفظوں سے، نصیحت نہیں مِلنے والی @rania_baig
Tweet media one
14
1
30
@rania_baig
RaNia BaiG
4 months
اُنکی آنکھیں ہیں چائے جیسی اور ہمیں بچپن سے چائے پسند ہے 🖤 #rania_baig
Tweet media one
19
0
31
@rania_baig
RaNia BaiG
4 months
اس سے پہلے تو دعاوں پہ یقیں تھا کم کم تو نے چھوڑا تو مناجات کا مطلب سمجھے🖤💛تجھ کو بھی چھوڑ کے جائے ترا اپنا کوئی تو بھی اک روز مکافات کا مطلب سمجھے💛 #เตนิว
Tweet media one
18
0
26
@rania_baig
RaNia BaiG
6 months
جن کی یادیں ہیں ابھی دل میں نشانی کی طرح وہ ہمیں بھول گئے ایک کہانی کی طرح دوستو ڈھونڈ کے ہم سا کوئی پیاسا لاؤ ہم تو آنسو بھی جو پیتے ہیں تو پانی کی طرح غم کو سینے میں چھپائے ہوئے رکھنا یارو غم مہکتے ہیں بہت رات کی رانی کی طرح #GoodMorningX #katemiddelton
Tweet media one
19
0
27
@rania_baig
RaNia BaiG
5 months
تُم کو وحشت تو سِکھا دی ہے گُزارے لائق اور کوئی حُکم؟ کوئی کام؟ ہمارے لائق؟ معذرت! مَیں تو کِسی اور کے مَصرَف میں ہُوں ڈھونڈ دیتا ہُوں مگر کوئی تُمہارے لائق #KateMiddleton
Tweet media one
16
0
25
@rania_baig
RaNia BaiG
5 months
حل طلب اور بھی ہیں اتنے مسآئل لیکن۔! جآنے کیوں ہم کو فقط تیری پڑی ہوتی ہے!
Tweet media one
9
1
30
@rania_baig
RaNia BaiG
4 months
ایک مدت سے اجڑتے ہی چلے آئے ہیں ایک لمحے میں کہاں ہم نے سنور جانا ہے جس طرح رات کٹی دن بھی گیا ہاتھوں سے اس طرح ہم نے بھی کسی روز گزر جانا ہے
Tweet media one
18
0
30
@rania_baig
RaNia BaiG
5 months
اب ھم وصـالِ یار سے بیزار ھیں بہت دل کا جھکاؤ ہجر کی جانب بَلا کا ھے #KateMiddleton
Tweet media one
14
0
27
@rania_baig
RaNia BaiG
5 months
جب میں بھی بلیو ٹک ☑️ لو گی پھر میرے بھی نخرے ہوں گے میں بھی پھر مرضی سے like comment کیا کرو گی 🖐️😞🙄
Tweet media one
20
1
28
@rania_baig
RaNia BaiG
6 months
یہ الگ بات ہے کہ میں کنارے پر بیٹھا ہوں لیکن مجھ کومعلوم ہے کہ کون کتنا پانی میں ہے
Tweet media one
18
2
28
@rania_baig
RaNia BaiG
3 months
جوق در جوق تمناؤں کے دھوکے کھا کر.... دل اگراب بھی دھڑکتا ھےتو حدکرتا ہے۔۔۔۔
Tweet media one
13
0
28
@rania_baig
RaNia BaiG
5 months
زندگی تجھ سے کوئی شکوہ نہیں جو ملا اس کے لیے اللہ کا شکر جو نہیں ملا اس کے لیے کوئی گلہ نہیں🍁🌷 #KateMiddleton
Tweet media one
17
0
27
@rania_baig
RaNia BaiG
6 months
*"کسی کے کردار کو برا کہنے سے پہلے اپنی سوچ کی صفائی کرلیں تو زیادہ بہتر ہوتا ہے۔♥️ ✨*
Tweet media one
13
0
24
@rania_baig
RaNia BaiG
5 months
ہم سوگ ہیں جاگے سپنوں کا۔۔۔ اے رات ہمیں محسوس نہ کر۔۔۔
Tweet media one
21
0
28
@rania_baig
RaNia BaiG
5 months
فنا فی العشق کہاں چاہتوں کی بات کہاں..!! " عطاءِ ربّی ہے " جس کاچناؤ ہو جائے!!! ...
Tweet media one
17
0
25
@rania_baig
RaNia BaiG
4 months
آبِ حیات سی کشش ھے حُسنِ ماہ جَبِینّ، ہَم اپنی عُمر بڑھانا چاہتے ھے آپَکے ھُو کر...
Tweet media one
17
0
28
@rania_baig
RaNia BaiG
4 months
عین ممکن ہے کسی لمحہِ بیزاری میں تُو میری سمت بڑھے اور مَیں خدا کی طرف 🙂
Tweet media one
12
0
27
@rania_baig
RaNia BaiG
5 months
- واللَّہُ علِیمٌ بِذَاتِ الصُدُورِ. ۞ "اور اللہ دِل کے بھیدوں سے واقِف ہے.!"
Tweet media one
15
0
26
@rania_baig
RaNia BaiG
4 months
کہانی ٹھیک بنتی ہے نظارے ٹھیک ملتے ہیں عموماً وقت اچھا ہو تو سارے ٹھیک ملتے ہیں ہمیں تو جو ملا اپنا، وہی ڈسنے میں ماہر تھا نجانے کیسے لوگوں کو سہارے ٹھیک ملتے ہیں #rania_baig
Tweet media one
15
0
28
@rania_baig
RaNia BaiG
5 months
عجیب لڑکی ہے جب لفظوں پہ بس نہیں۔چلتا تو بال کھول کر باتیں منوانے لگتی ہے🥀❤️ #คัลแลนพี่จอง
Tweet media one
25
0
27
@rania_baig
RaNia BaiG
4 months
ہم اس لیے بھی تجھے بولنے سے روکتے ہیں تُو چپ رہے تو زیادہ سنائی دیتا ہے
Tweet media one
16
0
26
@rania_baig
RaNia BaiG
6 months
زوال آتا ہے ہر شے پہ سُنا تھا لیکن ہمارے غم کو مسلسل عُروج حاصل ہے... 💔 Good mrng #Bitcoin
Tweet media one
17
0
22
@rania_baig
RaNia BaiG
4 months
دوسرا یہ ہے کہ مرجائیں تو بس جاں چھوٹے پہلا حل یہ تھا میں اس شخص کے نزدیک ہوتی
Tweet media one
15
0
27
@rania_baig
RaNia BaiG
2 months
کسی نے خواب دکھائے تھے زندگی کے ہمیں کسی کے ساتھ ہمارا بھی رابطہ ہوا تھا۔۔۔۔!! یہ خدوخال بھی ہمارے یونہی نہیں بگڑے ہمارے ساتھ بھی محبت کا حادثہ ہوا تھا🥀🌸💥
Tweet media one
11
0
28
@rania_baig
RaNia BaiG
5 months
خود بھی جیے اور دوسروں کو بھی جینے دیں 🍁🌷💐😊
17
0
27
@rania_baig
RaNia BaiG
5 months
کوئی ایسا بھی تو روزہ نصیب ہو مجھ کو__!! تیرے ہاتھ سے جو رکھوں تیرے ہاتھوں سے کھولوں__! #KateMiddleton
Tweet media one
12
0
27
@rania_baig
RaNia BaiG
3 months
اے گرد باد لوٹ کے انا ہے پھر مجھے رکھنا *میرے* سفر کی اذیت سنبھال کر
Tweet media one
7
0
26
@rania_baig
RaNia BaiG
4 months
ہونے کو یوں تو صبر بھی ہمدم ہے ضبط بھی ہـــــم کـــــــو مگــــر سکــوں نہ آیا ترے بغیر ڈاکٹر محمد مرزا تقیؔ دہلوی
Tweet media one
12
0
23
@rania_baig
RaNia BaiG
6 months
"اس کی آواز سن لوں تو مل جاتا ہے سکون دل کو" "دیکھو تو سہی میرے درد کا علاج کیسا ہے۔" Good morning
Tweet media one
20
0
24
@rania_baig
RaNia BaiG
6 months
زندگی کتنی مختلف تھی مگر ہم تیرے ساتھ مسکراتے رہے قابل اجمیری 🖤
Tweet media one
9
1
23
@rania_baig
RaNia BaiG
6 months
کوئی مجروح تبسم ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی پامال  نگاہ ہم نے ہر پھول کو دیکھا ہے ترے رخسار کے  بعد #missworld2024 #RamadanKareem
Tweet media one
16
0
22
@rania_baig
RaNia BaiG
5 months
خوبصورت ٹھکانہ دل اور دعا ھوتے ھیں اور آپ تو دونوں جگہ کے مکین ھیں جاناں
Tweet media one
14
1
24
@rania_baig
RaNia BaiG
5 months
گُو کہ دِل شکن ھیں اُنکی تَغافُل شُعاریاں اِس پر بھی مُجھ کو اُن سے مُحبت ھے کیا کروں #SolarEclipse
Tweet media one
21
0
22
@rania_baig
RaNia BaiG
6 months
Beautifull Royel Family 💐🌹 #RamadanKareem2024 #KateMiddleton
14
0
21
@rania_baig
RaNia BaiG
5 months
گھبرائیے نہ گردشِ ایّام سے ھنوُز ترتیبِ فصلِ گُل ہے یہ دَورِ خزاں نہیں شکیب جلالی #
Tweet media one
7
0
25
@rania_baig
RaNia BaiG
5 months
کیسی بےفیض سی رہ جاتی ھے دل کی بستی کیسے چپ چاپ چلے جاتے ھیں جانے والے!!!!!! #KateMiddleton
Tweet media one
15
0
24
@rania_baig
RaNia BaiG
2 months
دسترس ترکِ تعلق کا سبب ٹھہری اس کو کافی نہ لگا میرا میسّر ہ��نا
Tweet media one
12
0
27
@rania_baig
RaNia BaiG
6 months
وہ پتا جو (زوال) خزاں میں نہیں گرتا وہ اپنی برادری کی نظر میں غدار، درخت کی نظر میں وفادار اور موسموں کی نظر میں باغی ہوتا ہے #shiba
Tweet media one
15
2
22
@rania_baig
RaNia BaiG
5 months
یہ گزر گاہ کا سناٹا یہ پر شور ہوا کھڑکیاں کھول کے سونے نہیں دیتا کوئی ہر طرف پرسشِ غم پرسشِ غم پرسشِ غم چین سے بوجھ بھی ڈھونے نہیں دیتا کوئی عرفان صدیقی
Tweet media one
9
1
23
@rania_baig
RaNia BaiG
6 months
مجھ کو رنگوں کی طرح لگتی ھے یہ دنیا ساری ,,, رنگ رنگوں میں ملیں ۔ ۔ ۔ رنگ بدل جاتے ہیں ۔۔۔۔ Good nite #ReleaseImranKhanPTI
Tweet media one
13
0
20
@rania_baig
RaNia BaiG
6 months
میری تو عادت ہے پرتکلف ہو کر بات کرنے کی٫٫٫ تم نے کیوں سوچ لیا کے تم آسماں سے اترے ہو__!!! #RamadanKareem
Tweet media one
13
0
21
@rania_baig
RaNia BaiG
5 months
"مثالِ بُت تجھے تکتے ہیں ٹِکٹکی باندھے تُو سامنے ہو تو ہم آنکھ کم جھپکتے ہیں #งานบอล54ปีช่อง3 #KateMiddletonEXPOSED
Tweet media one
18
0
22
@rania_baig
RaNia BaiG
5 months
Good Morning beautifull peeps Have a Good Day With lot of blessing May Allah Almighty protect u from All evils Ameen #KateMiddleton
12
0
22
@rania_baig
RaNia BaiG
4 months
میں سماعت کا ہُنر بھول ہی نہ جاؤں کہیں__!! چھو کے دیکھی ہے میرے کان کی بالی اُس نے__
Tweet media one
12
0
24
@rania_baig
RaNia BaiG
6 months
یہ سماعت کی خُود فریبی هے٫٫٫ یا ،  تیری  یاد  نے  پُکارا  هے__؟؟ #ReleaseImranKhanPTI
Tweet media one
12
0
21
@rania_baig
RaNia BaiG
5 months
آئینہ صاف رہے ، رَبط مِیں تشکیک نہ ہو اِس لیے روز تُجھے کہتے ہیں نزدیک نہ ہو ہے اگر عشق تو پھر عشق لگے ، رحم نہیں اِتنی مِقدار تو دے وِصل رہے، بھیک نہ ہو،
Tweet media one
17
2
22
@rania_baig
RaNia BaiG
6 months
Good morng piyre logu زندگی مختصرہے کوشش کرے اپ کی وجہ سے کسی کو کوئی تکلیف نہ ہو
11
0
21
@rania_baig
RaNia BaiG
5 months
سب کی اپنی اپنی تھکن ہے,کوئی رشتوں سے تھکا ہوا تو کہیں لہجوں سے اکتایا ہوا,کہیں ذمہ داریوں سے نڈھال تو کہیں ضرورتوں سے پریشان,کوئی اپنی نفسیات سے بھاگ رہا کوئی روح کی کھونٹی پر لٹکی خواہشوں کی گٹھری سے🖤
Tweet media one
13
1
23
@rania_baig
RaNia BaiG
4 months
تُو اپنے بَخت پہ نازاں نہیں ہو، حیرت ہے!!! ہَم جیسے لوگ دعاؤں میں مانگے جاتے ہیں دعائیں مانگ تیری عُمر مُجھ سے لمبی ہو تُجھے میں جا کے دِکھاؤں گی ایسے جاتے ہیں🖤
Tweet media one
13
1
22
@rania_baig
RaNia BaiG
6 months
یاد آۓ گی اک دن تمہیں یہ عنایت بھی میری ہمارا قیمتی ہو کر بھی تیرے لیے مفت ہو جانا #RamadanKareem # @rania_baig
Tweet media one
12
0
20
@rania_baig
RaNia BaiG
5 months
ایک فلسفیانہ سوال: جو شخص اپنا دماغ کھو بیٹھتا ہے وہ پاگل کہلاتا ہے اور جو شخص اپنا دل کھو بیٹھتا ہے اسے کیا کہتے ہیں__!!⁦✌️⁩🌚🍂 #MissGrandThailand2024
Tweet media one
15
0
22
@rania_baig
RaNia BaiG
4 months
گفتگو اچھی لگی ' ........... ذوق نظر اچھا لگا مدتوں کے بعد کوئی ' ........ ہمسفر اچھا لگا زندگی کی ' بے سرو سامانیوں .... کے باوجود آج وه آیا تو مجھ کو ' ........ اپنا گھر اچھا لگا منزلوں کی بات چھوڑو ' کس نے پائیں منزلیں اک سفر اچھا لگا ' ......... اک ہمسفر اچھا
Tweet media one
7
2
21
@rania_baig
RaNia BaiG
6 months
Good mrng Have nice day💐🌷♥️
Tweet media one
12
0
20
@rania_baig
RaNia BaiG
4 months
اس کو ضد تھی اداسی " دیکھنے کی غٙزلِ میرؔ بھیج دی میں نے وہ نہ راضی ہوا، تو پھر اس کو اپنی تصویر بھیج دی میں نے ,#دبي_الان
Tweet media one
13
0
23
@rania_baig
RaNia BaiG
4 months
خدا کرے جب تجھے پچھتاوا ہو تو مجھے مرا ہوا پائے اور خدا کرے تیرے حصے میں میری قبر کی خاک تک نہ آئے
Tweet media one
10
0
22
@rania_baig
RaNia BaiG
6 months
مجھے گنہگار ثابت کرنے کی زحمت نہ کیجئے!!! کیاکیا قبول  کرنا ہے فقط اتنا بتا دیجئے: #RamadanKareem
Tweet media one
9
0
20
@rania_baig
RaNia BaiG
5 months
زِندگی عجیب نہیں ہم لوگ عجیب ہو گئے ہیں، دُوسروں سے زیادہ توقعات ہیں، خُود کُچھ بھی نہیں کرنا چاہتے...🙂🖤💫
Tweet media one
14
0
22