Rana Hammad Saleem Profile Banner
Rana Hammad Saleem Profile
Rana Hammad Saleem

@ranahamad68

Followers
1,450
Following
5,533
Media
7,383
Statuses
52,187

keep Smiling 😊

Pakistan
Joined October 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
6 months
@HotWivesClub7 🔥🔥🔥🔥
0
5
43
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
5 months
دعا ہے رب سے کہ وہ آپ کو ہمیشہ آسانیاں کامیابیاں اور خوشیاں نصیب فرمائے اچھی صحت مند لمبی زندگی عطا فرمائے اور کبھی کسی کا محتاج نہ کرے ہمیشہ اللہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے ہمیشہ اللہ کی امان میں رہیں آمیـن🤲
Tweet media one
22
1
33
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
5 months
صبح بخیر یا اللہ آپنے محبوب کے صدقے ہمارے صیغرہ و کبیرہ گناہوں کو معاف فرما اے شہنشاہوں کے شہنشاہ ہمیں معاف فرما ہماری دعائیں قبول فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین🤲
Tweet media one
26
1
30
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
5 months
یاالله پاک ہمارے گناہوں کو معاف فرما ہم نے جو روزے رکھے جو عبادتیں کیں انہیں اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرما ہمیں قبر کے عذاب سے بچانا ہمیں اچھے اور نیک عمال کرنے کی توفیق عطا فرما بےشک تو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے آمین ثم آمین
Tweet media one
21
6
30
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
5 months
صبح بخیر یا اللہُ تو ہماری غلطیاں،نافرمانیاں معاف فرما تو ہم سے راضی ہو جا ہمارے والدین کی مغفرت فرما اور جن کے والدین زندہ ہیں ان کا سایہ صحت و تندرستی کے ساتھ تادیر قائم و دائم فرما ہماری اولاد کو نیک،صالح اور خوش بخت بنا، آمین🤲
Tweet media one
28
1
29
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
6 months
@alex141176 Good Night With Sweet Dreams 😘
1
0
23
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
5 months
اللہ پاک ہم سب پر اس ماہ مبارک کی خوب رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے آمین ❣️ #Ayeshmanzoor68
Tweet media one
25
0
26
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
5 months
اپنی غلطی مان لیا کریں اور اپنوں کو منا لیا کریں بہت سارے بوجھ ہلکے ہو جاتے ہیں..!!!
Tweet media one
13
0
25
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
2 years
Tweet media one
0
5
22
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
5 months
صـبـــــح بــخیــر "اللّٰه آپ کو ایک طویل عمر خوشگوار صحت مطمئن زندگی۔۔۔، عزت۔۔۔، شہرت۔۔۔، سکون قلب۔۔۔، دنیا و آخرت میں عافیت عطا کرے۔۔۔۔ ہر قسم کی پریشانی اور غم سے آپ کی حفاظت فرمائے رزق حلال عطا فرماے- آمیــن 🤲
Tweet media one
19
1
22
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
5 months
اے اللہ اے میرے پروردگار ہمیں بخش دے ہم سے درگزر فرما بھول چوک میں ہم سے جو گناہ سرزد ہوئے ہیں تو ان سے ہمیں معاف فرما ہماری غلطیوں اور کوتاہیوں پر اپنی نظر کرم فرما آمین یارب العالمین 🤲
Tweet media one
20
0
23
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
6 months
@laurenxburch So Beautifull 🥰
0
0
3
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
5 months
قسم ہے مجھے شوق نہیں تھا محبت کا تجھے ایک نظر دیکھا تو دل بغاوت کر بیٹھا🥀
Tweet media one
12
3
21
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
2 years
Tweet media one
0
3
21
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
5 months
دعا ہے کہ اللّٰہ رب العزت آپ کو لا تعداد نعمتوں سے نوازے آپکو ہمیشہ غم اور دکھ سے بچاۓ دین اور دنیا کی دولت سے مالامال فرمائے آپکو اور آپکے اہلخانہ کو صحت وتندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
Tweet media one
17
1
19
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
5 months
اللّٰہ تعالیٰ کو روزے دار کے منہ کی بُو کستوری کی مہک سے بھی زیادہ اچھی لگتی ہے(صحیح بخاری:7054,صحیح مسلم:1797) چوتھی سہری مبارک ہو ♥️ #RamadanKareem
Tweet media one
16
0
19
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
5 months
اے پاک پروردگار تو ہی مشکلوں کو آسان کرنے والا ہے تو ہی پریشانیوں کو ختم کرنے والا ہے. مالک دو جہاں! آپ کی تمام پریشانیوں کو ختم فرما دے آپ کے مسائل حل کر دے آپ کے لیے ہر آنے والے قدم پہ آسانی کا معاملہ فرما دے آمین ثم آمین🤲
Tweet media one
20
0
20
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
5 months
یا اللّٰــہ پاک ہمارے ظاہر و باطن کو پاک کر دے جو دشواریاں، بیماریاں، پریشانیاں، آنے والے خدشات و آفات ہیں ان سب سے ہمیں محفوظ فرما۔ ہماری جائز حاجات پوری فرما۔ ہمیں اسلام پر ثابت قدم رکھ اور ہمارا ایمان پر خاتمہ فرما۔ آمین ثم آمیـن🤲
Tweet media one
18
2
18
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
5 months
اس دن سب محبتیں جھوٹی لگیں گی جس دن سنوگے یارب امتی امتی
Tweet media one
15
0
19
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
6 months
@sara19dx @HotWivesClub7 So Beautifull 😘
0
2
14
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
4 months
کون ہنستے ہوئے ہجرت پہ ہوا ہے راضی لوگ آسانی سے گھر چھوڑ کے کب جاتے ہیں
Tweet media one
8
1
19
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
6 months
@bellamintxo @jenfoxxuwu So Beautifull 🥰
0
0
11
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
2 years
@Aubxbrx Yes I am here
0
0
7
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
1 year
Tweet media one
4
1
19
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
5 months
رب آپکو اتنا نوازے کہ آپ دیکھ کر سجدہ ریز ہوجاؤ دنیاوآخرت کی بھلائی آپکا مقدر ہو، رحمتیں برکتیں ہر لمحے آپکے ساتھ ہوں، خوشیاں آپکی منتظر ہوں،ہمیشہ کامیابی آپکے ساتھ ہوجہاں جاؤ رب آپکو آپنے امان میں رکھے ہر شر ہر فتنے سے محفوظ رکھےہر دعا آپکی قبول ہو کامیابی آپکا مقدر ہو آمین 🤲
Tweet media one
16
1
19
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
5 months
اے ہمارے رب ہم پر رحم کر ہمیں دنیا کی رسوائی اور آخرت کے عذاب سے پناہ دے ہمیں ہمارے والدین ہماری اولاد کو بخش دے جانے انجانے میں ہوئی غلطیاں اور خطائیں صغیرہ کبیرہ تمام گناہ معاف فرما اور روز محشر ہماری لاج رکھنا آمین یارب العالمین🤲
Tweet media one
19
0
18
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
5 months
محبّت سحری میں پیئے گئے چائے کے آخری گھونٹ کی طرح ہونی چاہیے۔ جس کے بعد دوسرے کی گنجائش ہی نہ ہو۔۔۔ ❤️❤️
Tweet media one
10
0
17
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
5 months
یا اللہ رب العزت! ہمیں عزت والا کشادہ رزق عطا فرما. اے ہمارے مہربان رب! ہمارے خالی دامن کو اپنی رحمت سے بھر دے یا اللّه کریم اپنا فضل و کرم فرما دے ۔ ہر کام میں آسانیاں عطا فرما اور لوگوں میں آسانیاں بانٹنے کی توفیق عطا فرما.
Tweet media one
16
0
16
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
4 months
سُنا ہے حشر میں کوئی کسی کا نہیں ہوگا مگریہ سلسلہ تو ابھی سے عروج پر ہے
Tweet media one
5
0
17
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
5 months
0
0
0
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
1 year
Tweet media one
6
0
15
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
5 months
اے اللہ جن کے پاس تیرے سوا کچھ نہیں ہے ,اُن کے حالوں سے نرمی کر ,اُن پر رحم فرما,اُن کے لیے غیب کے دروازے کھول دے ,اے اللہ تو بہترین کارساز ہے,بہترین مددگار ہے ,اے اللہ اُن کی مدد فرما۔۔بے شک تیرے لیے یہ امر آسان ہے۔۔۔آمین🤲
Tweet media one
14
0
15
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
4 months
Tweet media one
7
0
16
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
1 year
Tweet media one
3
2
15
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
5 months
وابستہ ہے امید میری تیرے کرم سے 🤲
Tweet media one
9
0
15
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
2 years
Tweet media one
0
3
13
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
5 months
صبح بخیر اے کائنات کے رب ھمارے دلوں کو گمراہ ہونےسے بچا رزق وسیع عطا فرما اور دنیا اور آخرت کے تمام امتحانوں میں کامیاب کردے بیماروں کو صحت کاملہ عطا فرما بےروزگاروں کو رزق حلال دے اورهمیں صبر و شکر کرنے والا بنا آمین یارب العالمین🤲
Tweet media one
10
1
13
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
4 months
ایک مراسی ہوٹل میں کھانا کھانے گیا۔ ویٹر: سر کیا کھائیں گے ؟ مراسی: چکن لیا دو ویٹر: سر کونسا چکن پسند کرو گے اٹیلین، سویڈش، فرنچ یا چائنیز؟ مراسی: جیڑا مرضی لے آ میں کیڑا اوندے نال گلاں کرنیاں نے🤣🤣
12
0
15
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
2 years
@cellya1960 Good morning
Tweet media one
1
5
15
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
5 months
اے مالک کون و مکان ہم اپنی تمام کوتاہیوں ، لغزشوں اور گُناہوں کے ساتھ دست دعا اٹھائے ہوئے ہیں۔ ہمیں مُعاف فرما ہماری دُعائیں قبُول فرما ہماری مُشکلات ، پریشانیاں ، دُکھ اورتکالیف دُور فرما تُجھے تیری رحیمی کا واسطہ ہے ہم سے درگزر فرما آمین یارب العالمین 🤲
Tweet media one
14
4
13
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
5 months
آمین کے بغیر نہ گزرے👀 خدا اسرائیل🇮🇱 کو روئے زمین سے مٹا دے آمین🤲
9
1
12
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
4 months
مری وحشت میرے پاؤں ٹِِکنے ہی نہیں دیتی سرِ خانہ ۔۔۔ سرِ محفل ۔۔۔ سرِ بازار می رقصم !
Tweet media one
5
0
14
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
5 months
Assalamualaikum Guy's 🤍🍀💐 Good Morning Everyone 🤍🍀💐 Happy 3nd Sehri Gem's 🤍🍀💐 Have A Wonderful Day 🤍🍀💐
Tweet media one
11
0
13
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
4 months
وہ رب ڪبھی مڪمل طور پر آزمائش میں مبتلا نہیں ڪرتا ، ڪہیں نا ڪہیں ڪوئی دروازہ ضرور ڪھلا رڪھتا ہے جہاں سے رحمت ٹھنڈی ہوا ڪے جھونڪوں ڪی طرح آڪر دل ڪو پُرسڪون ڪرتی رہتی ہے ڪوئی نا ڪوئی آسانی تو مشڪل ڪے ساتھ موجود رہتی ہے
Tweet media one
5
0
13
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
5 months
Tweet media one
6
0
12
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
5 months
تتلی اپنے حُسن کے باوجود ایک کیڑا ہے اور کیکٹس اپنی بے رحمی کے باوجود ایک پھول ہے۔ اس لیے لوگوں کو ان کے ناموں اور شکلوں سے مت جانئیے..! 💯❤
Tweet media one
8
2
14
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
3 months
Enjoy 😍
Tweet media one
3
0
10
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
5 months
زندگی کے ہر دن میں کوئی روشنی اچھائی کی,کوئی روشنی نیکی کی ضرُور چھوڑنے کی کوشش کریں.اس لیے کہ دن ختم ہو جاۓ گا مگروہ نیکی کی روشنی آپکےاعمال نامے میں اور کسی کی زندگی میں ہمیشہ روشنی کا سبب رہے گی.یا اللہ ہمیں آسانیاں پیداکرنے والا بنااور ہم سب سے راضی ہوجا!! آمــين 🤲
Tweet media one
9
2
12
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
2 years
@HotWivesClub7 So Beautifull 🥰
0
0
7
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
5 months
Tweet media one
8
0
13
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
5 months
وفاداری اور قدر کا آپس میں بہت گہرا تعلق ہے۔۔۔۔!! جس طرح ایک وفادار مرد عورت کا غرور ہوتا ہـــے۔۔۔!!!✨❤️اُسی طرح ایک قدر کرنے والی عورت مرد کے لئے انمول تحفہ ہوا کرتی ہے۔۔۔۔۔!!!♥️
Tweet media one
8
0
12
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
5 months
رمضان کا خوبصورت مہینہ ہے رحمتیں برس رہی ہیں آئیے۔۔! استغفار کا ورد کرتے ہیں، تاکہ ہم بھی ان لوگوں میں شامل ہوسکیں ، جنہیں اللہ نے قرآن میں متقین کہا ہے۔ اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ كُلِّ ذَنْۢبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ
Tweet media one
10
0
12
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
5 months
اور مجھے تم جیسے شخص سے نوازا گیا جس نے میرے پہلو میں کھڑے ہو کر سارے ہجوم کو حیران کر دیا !!
Tweet media one
9
0
12
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
4 months
To All my X family members 🥰
Tweet media one
2
0
13
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
5 months
اے پاک پروردگار تو ہی مشکلوں کو آسان کرنے والا ہے تو ہی پریشانیوں کو ختم کرنے والا ہے. مالک دو جہاں! آپ کی تمام پریشانیوں کو ختم فرما دے آپ کے مسائل حل کر دے آپ کے لیے ہر آنے والے قدم پہ آسانی کا معاملہ فرما دے آمین ثم آمین🤲
Tweet media one
13
2
13
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
4 months
یونہی بس یونہی سنور جاتے ہیں حُسن کب شرط ہے محبت میں❤
Tweet media one
8
0
13
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
4 months
Today click 😍
Tweet media one
4
2
13
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
1 year
Tweet media one
3
1
11
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
2 years
Silent evening
Tweet media one
1
2
12
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
4 months
A Silent Evening
Tweet media one
6
0
12
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
4 months
تمہیں اس سے محبت ہے تو ہمت کیوں نہیں کرتے__،، کسی دن اس کے در پہ رقص وحشت کیوں نہیں کرتے__؟؟ علاج اپنا کراتے پھر رہے ہو جانے کس کس سے__،، محبت کر کے دیکھو نہ محبت کیوں نہیں کرتے__؟؟ تمہارے دل پہ اپنا نام لکھا ہم نے دیکھا ہے__،، ہماری چیز پھر ہم کو عنایت کیوں نہیں کرتے__؟؟
Tweet media one
3
0
11
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
1 year
Tweet media one
6
1
12
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
1 year
Tweet media one
2
1
12
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
4 months
To All 🥰
Tweet media one
0
0
10
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
2 years
@Queen_3999 So Beautifull 🥰🥰
0
1
2
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
2 years
اداسی کی کوئی تو آخری حد ہو ...! کہ جس کے بعد ممکن نہ رہے کچھ اور غم سہنا ...!
Tweet media one
0
0
10
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
6 months
@Silv_ia12238 🔥🔥🔥🔥
0
0
8
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
2 years
Tweet media one
2
2
9
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
1 year
Tweet media one
5
1
10
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
2 years
خُلوص کی بارش سے کہو ذرا زور سے برسے نفرت کے آئینوں پہ بہت دھول پــڑی ہے۔۔۔
Tweet media one
2
2
9
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
1 year
Tweet media one
4
1
10
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
6 months
Jumma Mubarak 🌹
Tweet media one
4
0
10
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
2 years
@maydarlingx You Are So Beautifull 💞💞😘🥰
0
0
5
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
3 years
Tweet media one
0
1
11
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
2 years
Tweet media one
2
1
10
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
4 months
Dear X Family Members ❤️
Tweet media one
3
0
10
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
2 years
Tweet media one
2
1
10
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
5 months
@knorr_noddle Ohhhhhh Suchiiiiii 😂
0
0
1
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
2 years
Tweet media one
1
1
10
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
26 days
Tweet media one
4
0
10
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
5 months
Tweet media one
7
0
10
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
4 months
میرے پاس اتنے پیارے پاؤں ہیں اور تمہارے پاس کیا ہے غریبوں؟؟👀❤️
Tweet media one
4
0
11
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
6 months
تُو پُکارے تو چَـمک اُٹھتی ھیں آنکھیں میری تیری صُورت بھی ھے شامل تیری آواز کیساتھ
Tweet media one
4
1
9
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
5 months
سنہری باتیں ✍
Tweet media one
5
0
10
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
6 months
چائے سے محبت رکھنے والے دوست ذرہ سامنے آییں پتا تو چلے کہ میریXفیملی میں Tea Lovers کتنے ہیں
Tweet media one
9
1
8
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
4 months
Tweet media one
3
1
10
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
5 months
کیسے عجیب لوگ تھے جن کے یہ مشغلے رہے میرے بھی ساتھ ساتھ تھے غیر سے بھی ملے رہے،! تُو بھی نہ مل سکا ہمیں، عمر بھی رائگاں گئی تجھ سے تو خیر عشق تھا خود سے بڑے گِلے رہے..
Tweet media one
4
0
9
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
4 months
To All my X family 😍
Tweet media one
2
0
10
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
5 months
Tweet media one
4
0
10
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
5 months
خسارہ ہے ہر وہ چیز______ ہر وہ شخص، ہر وہ احساس، جس کی قیمت آپ کا_______ ذہنی سکون ہو___! -✨🖤❤️
Tweet media one
7
1
9
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
2 years
I made it😍
Tweet media one
2
0
10
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
5 months
سلسلے دنیا کے وجود میں آنے سے پہلے کے ہیں یہ چاہتیں یونہی تو نہیں ہیں پروان چڑھیں روحوں کی تخلیق کے وقت تمہارا عکس نُور میری روح کے ذروں پر پڑا ہو گا ورنہ! اے روح جاں یہ ممکن نہیں تھا اس جہاں میں مجھے تم سے محبت ہو جاتی ____ 💙
Tweet media one
3
0
10
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
6 months
@Cutegirlsz22 So Beautifull 🥰😍
0
0
7
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
3 years
Tweet media one
0
2
9
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
5 months
•"مہینے تو بہت ہیں مگر رمضان جیسا کوئی نہیں!🥺♥️"- •"اللّٰه تعالی یہ مبارک مہینہ ہمارے لیے مغفرت ، رحمت اور برکت کا ذریعہ بنائيں آمین!❤🤲🏻🥹"- ` °• رمــــــــؔضان مُــــــــبــــــارکؔـــــــ-
Tweet media one
8
2
10
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
1 year
Good bye Pakistan
Tweet media one
3
0
9
@ranahamad68
Rana Hammad Saleem
4 months
زندگی پُھول ہے، خوشبو ہے، مگر یاد رہے زندگی، گردشِ حالات بھی ہو سکتی ہے چال چلتے ہُوئے، شطرنج کی بازی کے اُصول بُھول جاؤ گے، تو پھر مات بھی ہوسکتی ہے
Tweet media one
5
0
10