آہستہ آہستہ ہم حقیقت سے دور ہوتے جاتے ہیں۔ ہم کسی ایسے خلاء میں جا پہنچتے ہیں جہاں سے واپسی ممکن نہیں ہوتی۔ موجود ہو کر بھی غائب ہوتے ہیں۔ سب سے دور۔ خود سے دور۔
فے قاف
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
اپنے آپ کو بد دعا نہ دو، نہ اپنی اولاد کو بد دعا دو، نہ اپنے مال اور مویشی کو بد دعا دو. (کہیں تم) الله کی طرف سے (مقرر کردہ قبولیت کی) گھڑی کی موافقت نہ کر بیٹھو، کہ جس میں (جو) کچھ مانگا جاتا ہے وہ تمہیں عطا کر دیا جاتا ہے.
مسلم 7515
(مشکوٰۃ 2229)