Rabiaftab Profile Banner
Rabiaftab Profile
Rabiaftab

@rabi822

Followers
91,363
Following
463
Media
2,570
Statuses
69,371

مطالعہ پاکستان کے ساتھ ساتھ تاریخ پاکستان بھی پڑھی ہے

Gujranwala ❤️Pakistan
Joined January 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@rabi822
Rabiaftab
6 years
سیاست کے سٹیج پر سب سے گندا کردار اسٹیبلشمنٹ کا اور اسکی جیب میں پڑا خطرناک ترین کارڈ مزہب کارڈ ہے
595
2K
6K
@rabi822
Rabiaftab
5 years
میری دھی پنجابی وچ اپنی نانو نوں مفید مشورے دی رئیی ایں 😜🤣 کِسے دی دل آزاری تے نئیں ہوئی ناں 🤣🤣
568
672
6K
@rabi822
Rabiaftab
5 years
موٹر وے پر پرسکون آرام دہ سفر کے مزے سب لیتے ہیں لیکن بولتا کوئی کوئی ہے اداکار افضل خان کا ہزارہ موٹر وے پر حویلیاں تک کا سفر اور موٹر وے کی تعریفیں اب دیکھیں تحریک انصاف والے افضل خان کے خلاف ٹرینڈ کب شروع کرتے کیونکہ بولنے صرف انکو دینا ہے جو عمران خان کے حق میں بولیں
472
1K
5K
@rabi822
Rabiaftab
5 years
جو میڈیا فیصل واڈا کا سکینڈل ایکسپوز کرنے کی جرات نہ کر سکا اچانک اتنا بے باک نڈر بہادر کیسے ہو گیا کہ چیئرمین نیب کا سیکنڈل ایکسپوز کر بیٹھا چکر کیا ہے باس 🤔🤔🤔🤔
290
1K
4K
@rabi822
Rabiaftab
4 years
ہو سکتا ہے کرنل صاحب نے خود ہی بیگم کی ویڈیو وائرل کرائی ہو کہ شاید کوئی گرفتاری وغیرہ پڑ جائے اور چند دن سکون کے گزر جائیں🤣🤣🤣🤣 #کرنل_کی_بیوی
168
440
3K
@rabi822
Rabiaftab
2 years
ہم ایک انٹرنیشنل فلائیٹ کےلئے ائیرپورٹ پرتھےلاؤنج میں ہمارے سامنےصوفے پرشاہ محمود قریشی بیٹھا تھاتمام تراختلاف ناپسندیدگی کےباوجود ہم نےکسی قسم نفرت کا اظہار نہیں کیاورنہ ہم بھی نعرےبازی کر کے آرام سےویڈیوبناکراپلوڈ کرسکتے تھے شکراللہ کاہم ان گھٹیایوتھیویوتھنیو کی طرح جاہل نہیں
189
514
3K
@rabi822
Rabiaftab
6 years
یوتھیوں کودیکھ کرلگ رہا کہ پہلی دفعہ کوئی غیر ملکی حکمران ہمارے ملک میں آیا پہلی دفعہ استقبال ہوا پہلی دفعہ جہازکوفضا میں حصار میں لیاگیااورسعودی عرب سےتو ہماری پچھلےستر سال سےجنگ چل رہی تھی صلح ہی کل ہوئی ویسے انکا نالج ہے اتنا ہی انکامطالعہ پاکستان پچھلے سال ہی شروع ہواہے 😉😆
331
569
3K
@rabi822
Rabiaftab
6 years
اپنے اپنے شہروں کی شوخیاں مارنے سے پہلے گوجرنوالہ کو ضرور یاد کر لیجئے گا جو فل عسکریت کے ماحول میں بھی مکمل اکثریت دے گیا اوکے 💪🏻💪🏻💪🏻 😂😂😜😜😜
167
512
3K
@rabi822
Rabiaftab
4 years
ن لیگیوں کے علاوہ اور بھی بہت ہیں جو اسوقت نواز شریف کے اکاؤنٹ کی فالوئنگ چیک کر رہے ہوں گے 😂😂😂😜 #TwitterWelcomesNawazSharif
102
375
2K
@rabi822
Rabiaftab
4 years
میاں تیرا چاہنے والا گوجرانوالہ گوجرانوالہ ❤️
122
488
2K
@rabi822
Rabiaftab
4 years
ویسے کتنے مزے کی بات ہے یوتھئیے ایک غیر ملکی خاتون کے پالستانی سیاستدانوں پر لگائے گئے ریپ کے الزامات پر ناچ ناچ پاگل ہو رہے لیکن جب ایک بیوی نے اپنے سابقہ شوہر کے کرتوت کتاب میں لکھے تو ان پر ہذیان طاری ہو گیا تھا آج بھی ریحام خان کا نام سن کر منہ سے کف اڑانا شروع کر دیتے ہیں
81
687
2K
@rabi822
Rabiaftab
4 years
نواز شریف کے گارڈ نے صحافی کو دھکا مار دیا میڈیا پر صف ماتم بچھ گئی شہباز شریف کے داماد اور بیکری کے گارڈ کی لڑائی پر گھنٹوں کوریج ہوئی اور گرفتاری بھی تو سوال یہ ہے کہ میڈیا تک مسز کرنل کی بہادری کے جوہر دکھا کر اپنے ملک کی سڑک فتح کرنے والی ویڈیو پہنچی یا نہیں 🧐🧐
84
746
2K
@rabi822
Rabiaftab
4 years
پارلیمنٹ کا گیٹ توڑنے والوں کے لئے ہوٹل کے کمرے کا دروازہ توڑنا بہت معمولی بات ہے
17
491
2K
@rabi822
Rabiaftab
5 years
جس شخص نے میری ٹائم لائن پر میرے لیڈر کے خلاف ایک لفظ بھی بولا میں اسے بلاک کر دوں گی وہ ملک میں رہے باہر جائے سیاست کرے نہ کرے میرے لئے اپنی زندگی قربان کرے نہ کرے میرے لئے وہ قابل فخر اور عظیم لیڈر ہے اور مجھے اس پر مکمل یقین ہے لو یو میاں صاحب
172
460
2K
@rabi822
Rabiaftab
3 years
پاکستانیوں کی چھوٹی چھوٹی خوشیاں طیب اردگان نے اسرائیل کو للکار دیا اب فلسطین آزاد اور اسرائیل تباہ افغانستان میں طالبان آ گئےاب انڈیا کو کوئی نہیں بچاسکتا انڈیا ختم ویسےاگرہماری ساری امیدیں دوسرے ملکوں سے ہی وابستہ ہیں تو اپنا اسلحہ وسائل ایٹم بم اور فوج او ایل ایکس پر بیج دو
102
400
2K
@rabi822
Rabiaftab
6 years
ایک غدار بھگوڑا عدالت کے راستے سے ہی ہاسپٹل بھاگ جاتا ہے اور ایک بہادر لیڈر سخت بیماری کی حالت میں بھی غیرت کے ساتھ جیل کاٹ رہا ہے بھگوڑے غدار اور بہادر ہیرو میں فرق جان کر جیو
137
628
2K
@rabi822
Rabiaftab
4 years
شریف فیملی سے انتقام اب فوج کے حلف میں شامل ہو جانا چائیے کیونکہ جتنی ایمانداری محنت اور عزم سے انھوں نے یہ ڈیوٹی پوری کی ہے شاید ہی کوئی اور پوری کی ہو اور سلام ہے اس خاندان پر جو ہر اوچھی انتقامی حرکت کے بعد بھی ڈٹ کر کھڑا ہے
42
371
2K
@rabi822
Rabiaftab
4 years
جن لوگوں کو لگتا تھا کہ نواز شریف کی سیاست ختم ہو گئی انھوں نے نواز شریف کے چائے کے کپ کو بھی خبر بنا دیا نواز شریف جیسا لیڈر کوئی بن کے تو دکھائے ♥️
48
210
2K
@rabi822
Rabiaftab
5 years
ایک بات کہوں براتونہیں مانےگے پلیزعورت کاتھوڑالحاظ کر لیا کریں گالیاں بدزبانی تھوڑی کنٹرول کریں ان گالیوں میں بھی مائیں بہنیں ہی رُل رہی ہوتی یہ بات ہمیں نہ نواز شریف نے سکھانی نہ عمران خان نے یہ تربیت ہم نے اپنی خود کرنی ہے کچھ زمہ داریاں ہمارے اوپربحثیت قُوم بھی لاگو ہوتی ہیں🙏
167
321
2K
@rabi822
Rabiaftab
3 years
فوج کو کونسے سرخاب کے پر لگے ہیں جناب جب ہر ادارے پر تنقید ہو سکتی تو فوج پر کیوں نہیں ؟ خود تو آپ اپنے چابی والے اینکرز کے زریعے سیاستدانوں کے دستر خوانوں تک پر تنقید کروا لیتے ہیں نواز شریف اس ملک کے تین دفعہ منتخب وزیراعظم رہ چکے وہ آپ پر اور فوج پر تنقید کا پورا حق رکھتے ہیں
Tweet media one
127
575
2K
@rabi822
Rabiaftab
3 years
نواز شریف کی سیاست ختم کرتے کرتے انکی سیاست ختم ہو گئی جنکا سیاست سے کوئی تعلق نہیں !
39
264
2K
@rabi822
Rabiaftab
4 years
جس طرح کرنل صاحب کی بیگم نے ویڈیو میں پولیس والوں پر گاڑی چڑھائی ہے کسی بلڈی سویلین سیاستدان نے چڑھائی ہوتی تو اب تک قتل کا مقدمہ درج ہو گیا ہوتا یہ اوقات ہے اس ملک کے آئین اور قانون کی انکی نظر میں
70
552
2K
@rabi822
Rabiaftab
5 years
مسلم لیگ ن ناکام ہو گئی سول سپریمیسی کے نعرے کھوکھلے تھے چلیں ہم نے مان لیا وہ جتنا کرسکتے تھےاس سے بڑھ کرکیاگرفتاریاں دی سختیاں برداشت کی اب انکا قصہ ختم آپ ہمت کریں سلسلہ جہاں سے ٹوٹا وہی سےجوڑیں طعنے دینا بند کریں سول سپریمیسی صرف ن لیگ کی نہیں میڈیا سمیت پورے ملک کی جنگ ہے
115
444
2K
@rabi822
Rabiaftab
5 years
خواجہ آصف صاحب اور سیالکوٹ سوشل میڈیا ٹیم کے ساتھ افطاری بہت لوگوں سے ملاقات ہوئی سب کے نام نہیں لکھ سکتی لیکن سب ماشااللّہ زبردست لوگ ہیں اور بہت اچھا لگا مل کر
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
185
244
2K
@rabi822
Rabiaftab
4 years
یہ ہم ہیں یہ ہماری فوج ہے اور اسکا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے! 🤭😁
82
311
2K
@rabi822
Rabiaftab
4 years
نواز شریف نے نکے باجوے سے وڈے باجوے تک کا سفر جلد ہی طے کر لیا 😁👏👍
13
340
2K
@rabi822
Rabiaftab
5 years
تو یہ بات ثابت ہوئی کہ ایجنسیز کے سامنے صرف وہی انسان ڈٹ سکتا ہے جسکا کردار صاف ہو نواز شریف جیسا جو سالہا سال سے نشانہ ہے لیکن آج تک کوئی چیز انکے ہاتھ نہیں آئی اس لئے غداری کفر کرپشن کے خالی پانڈے کھڑکاتے رہتے ہیں
103
602
2K
@rabi822
Rabiaftab
3 years
جب میں سٹیج سے گرا تو #نوازشریف_کہاں_تھا اس نے مجھے کیچ کیوں نہیں کیا 🤣
72
325
2K
@rabi822
Rabiaftab
4 years
میری چھوٹی بیٹی عدن عید کے دوسرے دن اپنے فیورٹ کیلاشی ڈریس میں ابھی کچھ دن پہلے میرے ہسبنڈ کیلاش سے لے کر آئے تھے اور عدن نے تب سے سوچا ہوا تھا کہ وہ یہ عید کے دوسرے دن پہنے گی ❤️
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
264
70
2K
@rabi822
Rabiaftab
4 years
میاں صاحب یہ والا دھماکہ کچھ دن بعد کر لیتے ابھی تو ایٹمی دھماکوں کے اثرات ختم نہیں ہوئے تھے لیکن آپکی پرانی عادت ہے ایک دھماکہ زیادہ اور دو دن بعد کرنے کی 🤭🤭
Tweet media one
75
382
2K
@rabi822
Rabiaftab
5 years
اس کلپ میں بھی نعیم بخاری اور خاتون اینکر مریم نواز کی شکل اور میک اپ وغیرہ پر ٹھٹھے لگا رہے ہیں کوئی شرم کوئی حیاکوئی معافی
476
791
2K
@rabi822
Rabiaftab
5 years
ایک سابقہ وزیراعظم نےایک افسر کا نام لے کر کہا کہ الیکشن میں مداخلت کر رہے ہیں نتیجہ الیکشن بھی ہارے وزیراعظم جیل بھی گئے نااہل ہوئے پارٹی صدارت سے بھی گئے ایک جج نےکہا کہ دھرنے کی سازش میں شامل تھے نتیجہ جج کرپشن کے الزامات پر کٹہرے میں کھڑا ہے اورافسر ترقی کےمنازل طےکر رہا😷
59
723
2K
@rabi822
Rabiaftab
10 months
اس کلپ کو جتنی بار بھی دیکھو دل نے بھر رہا ❤️❤️❤️❤️❤️
46
440
2K
@rabi822
Rabiaftab
2 years
ابھی یوتھیے میوزک کے ساتھ سٹیپ سیکھ ہی رہے ہوتے ہیں کہ خان صاحب گانا بدل دیتے ہیں 🤣🤣🤣
197
417
2K
@rabi822
Rabiaftab
4 years
اگر نواز شریف چاہتے تو وہ بھی بھارت کے دھماکوں کے بعد موجودہ حکمرانوں کی طرح کشمیر والے ایشو پر آدھا گھنٹہ کھڑے رہنے کا فیصلہ کر سکتے تھے پر انھوں نے دھماکے کرنا مناسب سمجھا #یوم_تکبیر
52
485
2K
@rabi822
Rabiaftab
4 years
جنرل کیانی دوپہر کاکھانانہیں کھاتے تھے بلکہ رات کا کھانا بھی دور رکھ کر صرف دیکھتے تھے اور پھر وہی بچا ہواکھانا صبح کے ناشتے میں کھا کر دوسرے ٹائم کا کھانا بھی بچا لیتے تھے اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ وہ اتنے کمزور ہو گئے کہ اب نظر ہی نہیں آتے کہ پاکستان میں ہیں یا کسی جزیرے پر😜
56
404
2K
@rabi822
Rabiaftab
6 years
ایک ڈاکٹر جسکےبارے میں کوئی نہیں جانتا آجکل روز پاکستان آنے کا نعرہ لگاتا اور قوم یوتھ واہ واہ کرتی ہے پاکستانیوں ان جھوٹے نعروں میں اس محسن پاکستان کو مت بھولنا جو سینکڑوں کامیاب سرجریز کرچکا سب کچھ چھوڑ کر اپنے ملک کی خدمت کے لئے آیا وہ آج بھی عدالت میں کھڑا پیشی بھگت رہا تھا
51
655
2K
@rabi822
Rabiaftab
3 years
وردی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے وہ فوجی بھی بلائے جو “پاک” بھی نہیں تھے 🤭
Tweet media one
82
417
2K
@rabi822
Rabiaftab
5 years
حالت جنگ میں آرمی چیف نہیں بدلا جا سکتا تو ترجمان کیوں بدلا ؟؟؟ اب ہو سکتا نیا آنے والا ٹھیک سے ترجمانی نہ کر سکے اس طرح تو ہم جیتی ہوئی جنگ ٹوئیٹر پر ہار جائے گے 😭😭
41
353
2K
@rabi822
Rabiaftab
6 years
ممبئی حملوں کے بارے میں ایک نایاب وڈیو تاریخ پاکستان کو کھنگالتے رہنا اچھا ہوتا ہے ورنہ مطالعہ پاکستان حاوی ہو جاتا ہے
112
1K
2K
@rabi822
Rabiaftab
5 years
آپکو فخر ہے کہ آپ نے پاکستان کی عوام کے حقوق کے لئے اپنے ہاتھوں کو ہتھکڑی میں جکڑا اور ہمیں آپ جیسے جمہوریت کے نڈر سپاہیوں اور نواز شریف کے سچے ساتھیوں پر فخر ہے
55
536
2K
@rabi822
Rabiaftab
6 years
دو ماموں کے بیٹے جیل سے چھوٹنے کے بعد آپس میں ملے اور جذباتی انداز میں گنگنانے لگے میں بھی کامران ہوں تو بھی کامران ہے 😂🤣😂🤣😂 #میرے_ماموں_کا_بیٹا_کامران
65
383
2K
@rabi822
Rabiaftab
4 years
پٹواریوں تسی گریٹ ہو 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
Tweet media one
47
373
2K
@rabi822
Rabiaftab
5 years
ملک کے ساتھ جو ہونا تھا ہو گیا شریف فیملی کو بھی جتنی تکلیف پہنچانی تھی پہنچا دی لیکن صرف یہ بتا دو کہ اتنی کالک صاف کیسے کرو گے ہتھوڑے اور بندوق سے بوٹ اور کوٹ سے ڈرا کر زبردستی چپ تو کرا لو گے لیکن لوگوں کے دِلوں میں بڑھنے والی نفرت کو کم کیسے کرو گے اور کتنے محاذ کھولنے ہیں ؟
37
542
2K
@rabi822
Rabiaftab
7 months
میاں صاحب آج ہم آپ سے آپکو مانگ رہے ہیں پاکستان کو نواز دو 💔🙏🥺
63
528
2K
@rabi822
Rabiaftab
6 months
جس نواز شریف کی سیاست ختم ہو چکی تھی جس نے لندن سے واپس ہی نہیں آنا تھا آج اسی نواز شریف کے صرف چہرے کے تاثرات پر تبصرے کر کے روزی روٹی کا بندوبست کیا جا رہا ہے
10
507
2K
@rabi822
Rabiaftab
4 years
آج چھوٹی بیٹی عدن کی سالگرہ تھی اسکی سالگرہ ہمیشہ شوق سے مناتے ہیں اس بار اکیلے ہی منائی لیکن ہر ممکن کوشیش کی کہ اسے خوش کر سکیں فیورٹ گیم کا کیک اورگفٹس 🎂🎉🎊🎁
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
307
67
2K
@rabi822
Rabiaftab
5 years
گل سنو پٹواریوں پلیز کھوسہ صاحب نوں ہیرو نہ بنا دینا بس پاپ کارن پھڑ کر صوفے تے بہ جاؤ ارمان نال اوکے 😂😂😂😜
92
231
2K
@rabi822
Rabiaftab
4 years
چٹا چولا سینے والا درزی یقیناً ایک ہی ہے 🤭
Tweet media one
Tweet media two
125
374
2K
@rabi822
Rabiaftab
5 years
اگر خود کو تباہ کرنا ہے تو سرکاری نوکری کر لیں وزیراعظم کا نوجوانوں کو پیغام اور اگر ملک کو تباہ کرنا ہے تو وزیراعظم بن جائے وزیراعظم کا خود کو پیغام
47
382
2K
@rabi822
Rabiaftab
5 years
اس کلپ میں نواز شریف کا لب و لہجہ اور باڈی لینگویج دیکھ کر سلیکٹرز کی وہی حالت نہ ہو جائے جس کا زکر عمران خان نے ایک دفعہ ایک نجی محفل میں کیا تھا
73
516
2K
@rabi822
Rabiaftab
4 years
ہمارے ہاں بہنوئیوں کی زمینیں قبضے سے چھڑوانے کا تسلی بخش کام بھی کیا جاتا ہے وزارت چولیات حکومت پاکستان
23
208
2K
@rabi822
Rabiaftab
6 years
اسے زبان کا پھسلنا کہیں گے یا پھر یہ حقیقت تھی اور جان بوجھ کر لگایا گیا یہ گانا 🤔🤔
69
819
2K
@rabi822
Rabiaftab
6 years
رات کے وقت جب چلتے اے سی ایک دم سے بند ہو جاتے ہیں اور چاروں طرف جرنیٹرز کی آوازیں گونجنے لگتی ہیں تو عجیب کمینی سی خوشی ہوتی ہے اتنی زیادہ کہ دل کرتا ہے ٹیرس پر فل آواز میں گانا چلاؤ روک سکو تو روک لو تبدیلی آئی رے 😜😂
93
505
2K
@rabi822
Rabiaftab
2 years
M Phil convocation LGU 👩‍🎓✌️🎉
Tweet media one
259
64
2K
@rabi822
Rabiaftab
4 years
سرینڈر لفظ کافی فوجی فوجی سا ہے بس ان کا یہی مسئلہ ہے جو شوق سرحدوں پر پورے نہ ہو سکے وہ اپنے ملک کے اندر پورے کرتے رہتے ہیں
42
340
2K
@rabi822
Rabiaftab
5 years
شوکت صدیقی نے سچائی بتائی قاضی فائز عیسی نے بتائی ارشد ملک نے رازوں سے پردہ اٹھایا اور آج مسعود ارشد نے اور کتنا زلیل اور رسوا ہونا ہے اب بس کرو نہیں تو سر اٹھا کر چلنے کے قابل نہیں رہو گے #واٹس_ایپ_انصاف_نامنظور
30
604
2K
@rabi822
Rabiaftab
5 years
میری اطلاعات کے مطابق ڈرلنگ کے دوران تیل کے ذخائر محسوس کئے گئے ہیں صابر شاکر محسوس اسطرح کیے گئے ہیں کہ انکو اندر پھینک کر چیک گیا گیا تھا اور وہاں انھوں نے آگ پکڑ لی 😂😂😂 فٹے منہ ایسی صحافت کا
219
560
2K
@rabi822
Rabiaftab
5 years
جب ملک کو چوس چوس کر ادھ موا کر دیتے ہیں تو کچھ سالوں کے لئے ایک جمہوری وزیراعظم کی ضرورت پڑتی ہے جو دن رات محنت کر کے ملک کو ترقی کے راستے پر ڈالے اور بین الاقوامی سطح پر ملک کا امیج بہتر کرے اور یہ پھر سے اس وزیراعظم کو فارغ کر کے سب کچھ بٹورنے پہنچ جاتے ہیں
87
505
2K
@rabi822
Rabiaftab
4 years
جنرل کیانی ساری رات دیوار کے ساتھ کھڑے رہ کر سوتے تھے تاکہ بیڈ کا خرچہ بچا سکیں اور اس میں بھی وہ کبھی کبھی ایک ٹانگ اٹھا لیتے کہ جب ایک پر بھی کھڑا رہا جا سکتا تو دوسری ٹانگ ضائع کیوں کریں
54
280
2K
@rabi822
Rabiaftab
3 years
بلاول بھٹو نے مریم نواز کو نائب صدر کا طعنہ بھی دے مارا مریم نواز نے بلاول بھٹو کو زیادہ عزت دے دی تھی اور ہاں مریم نواز کے پاس اگر کوئی عہدہ بھی نہ ہو تو بھی وہ بلاول سے کئی گنا زیادہ مشہور اور مضبوط لیڈر ہیں جو اس وقت حقیقی معنوں میں وہ کر رہی جسکا آپ صرف نعرہ لگاتے ہیں
55
346
2K
@rabi822
Rabiaftab
4 years
بس کر دے پگلے اب رُلائے گا کیا 😭😭
@UNewsTv
UNewsTv.Com
4 years
جنرل کیانی کے گھر میں ایک سالن پکتا تھا، انہوں نے اپنے اخراجات پورے کرنے کیلئے دوپہر کا کھانا چھوڑ دیا تھا۔۔ ہارون الرشید
853
666
2K
148
370
2K
@rabi822
Rabiaftab
5 years
دوستو فیصلہ چاہے جو بھی آئے ایکسٹنشن ملے یا نہ لیکن آج ہونے والا میڈیا اور عدالتی ٹرائل سکینڈ سکینڈ کی خبریں اور ٹکرز ہمارے بہت سارے دکھوں کا مداوا ہیں 💪💪👊👊
40
303
2K
@rabi822
Rabiaftab
5 years
پانامہ سےلے کراب تک ہمارےنصیب میں صرف ہار آئی ہےجنرل الیکشن ہوں مقدمے ہوں سینٹ الیکشن ہوں یاتحریک عدم اعتماد لیکن پھربھی مجھےاس چیز کایقین ہے کہ میں تاریخ کی درست سمت میں کھڑی ہوں اس وجہ سےان مایوس کن ترین حالات میں بھی معطمن ہوں باقی یہ جنگ طویل ہے یاشاید کبھی نہ ختم ہونےوالی
92
364
2K
@rabi822
Rabiaftab
3 years
اگر یہ سچ ہے کہ پی پی اور ن لیگ کا اختلاف پنجاب حکومت گرانے پر ہوا تو یہ بات آج ایک بار پھر ثابت ہوئی کہ اس ملک میں اصولوں کی سیاست صرف نواز شریف کررہے ہیں اور انکی جماعت انکے ساتھ کھڑی ہے اقتداروقتی ہوتاجبکہ اقدار ہمیشہ قائم رہتی ہیں اور یہ بات نواز شریف سے بہتر کوئی نہیں جانتا
29
325
2K
@rabi822
Rabiaftab
5 years
اب دانشور کہیں گے کہ احسن اقبال صرف منہ ہلا رہا ہے آواز اور الفاظ بلاول کے ہیں 🤣🤣
44
463
2K
@rabi822
Rabiaftab
4 years
ایک طرف کہتے ہیں کہ نواز شریف فوج کی مدد سے سیاست میں آیا اور حکومت بناتا رہا اور دوسری طرف کہتے ہیں کہ نواز شریف غدار ہے یعنی ہماری پاک اور محب وطن فوج غداروں کو سیاست میں متعارف کروا کر اقتدار میں لاتی ہے اور پھر پاؤں سے پاؤں جوڑ کر انھے زوردار سلیوٹ بھی مارتی ہے 😱😱
24
503
2K
@rabi822
Rabiaftab
5 years
میم آپ بہت بہادر ہیں اور بیشک زندگی موت خدا کے ہاتھ میں ہے لیکن پلیز احتیاط کریں ملک و قوم کو آپکی بہت ضرورت ہے 🙏🙏 اللہ آپکو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
72
322
2K
@rabi822
Rabiaftab
5 years
ایک بہترین ملاقات @HummaSaif سے زبردست ٹوئیپ اور عمدہ شخصیت ماشااللّہ اور آپ جانتے تو ہیں ہی جب شہر داریاں ہوں تو تعلق واسطے ہمسائیگیاں رشتہ داریاں سب نکل آتی ہیں 😊😉
Tweet media one
Tweet media two
243
103
2K
@rabi822
Rabiaftab
6 years
مجھے عمران خان کے کھانا کھانے پر بلکل بھی اعتراض نہیں لیکن فرض کریں ایسی وڈیو نواز شریف کی ہوتی جس میں وہ ٹیبل پر غیر ملکی مہمان کے ساتھ بیٹھ کر “اکیلے “جلدی جلدی سے منہ میں کھانا ڈال رہے ہوتے تو یوتھیے اب تک منوں کے حساب مغلظات بک چکے ہوتے منہ سے جھاگ اڑا چکے ہوتے
91
494
2K
@rabi822
Rabiaftab
5 years
یہ کسی مجرم کی نہیں بلکہ ایک فاتح کی چال ہے جو جیل میں بیٹھ کر مخالفین کو چاروں شانے چِِت کر چکا ہے
Tweet media one
49
387
2K
@rabi822
Rabiaftab
4 years
ایک خاتون وہ بھی تھی جس نے چئیرمین نیب پر الزامات لگائے تھے ان الزامات کا کیا بنا خاتون کو انصاف ملا ؟ اسکے حق میں ٹرینڈ کیوں نہیں چلائے گئے ؟
42
413
2K
@rabi822
Rabiaftab
6 years
ایک نقاب پوش حسینہ منظر سے بلکل غائب ہیں آخری دفعہ ندیم ملک کو انٹرویو دیتے اور خان کی غربت پر روتے دیکھی گئیں ہے کوئی اندازہ کسی کو 🤔
151
270
1K
@rabi822
Rabiaftab
5 years
ایبٹ آبادسےآتے ہزارہ موٹروے کاکوئی انڈیکیشن نظر نہیں آتااسکی وجہ بغض یا ڈر؟ یہ الگ بات ہےکہ گاڑیاں پھر بھی موٹر وے کی جانب ہی مڑی گھنٹوں رینگتی ہوئی ٹریفک میں کھجل خوارہو کر جب ہزارہ موٹروےپرآئےتومحسن پاکستان کودعا بھی دی اوراسکی ناقدری پردل دکھ سےبھرگیا بہت ناشکری قوم ہیں ہم😞
59
352
2K
@rabi822
Rabiaftab
6 years
کسی زمانے میں الیکشن بھاری لیڈ سے جیتے جاتے تھے آجکل مسترد ووٹوں سے جیتے جاتے ہیں
34
459
1K
@rabi822
Rabiaftab
4 years
کچھ عرصہ پہلے بڑی دھوم تھی کہ ہمارے وزیراعظم تقریر بڑی اچھی کر لیتے ہیں اور پھر ایسا ہوا کہ وہ صرف تقریر کرنے کے لئے ہی رہ گئے
61
248
1K
@rabi822
Rabiaftab
6 years
ایک بندا جوجیل میں ہے دشمن کہتے ہیں سیاست اسکی ختم ہو گئی پارٹی صدارت نہیں کرسکتا پارٹی بھی ختم ہونے کے قریب ہےلیکن اسوقت پورے پاکستان کی سیاست اسکی بیماری میڈیکل رپورٹس کےگرد گھوم رہی ہے اللہ اس بندے کوصحت والی لمبی عمر دےاسکا نام ہی ان مہروں اورآقاؤں کوبے چین کرنےکےلئے کافی ہے
99
332
1K
@rabi822
Rabiaftab
6 years
لیں جی میں سوچا میں بھی اس چیلنج کو قبول کر لو لوگ یہ ہی نہ سمجھیں کے میرا کوئی اتیت ہی نہیں کچھ جلنے والوں کی تعداد میں بھی اضافہ چاہ رہی ہوں 😂😂😜😜 #10yrschallenge
Tweet media one
248
77
1K
@rabi822
Rabiaftab
6 years
مریم نواز نے اکاؤنٹ مرضی سے بند کیا یا کروایا گیا یہ ایک الگ بحث ہے لیکن اگر زبردستی بند کروانےکی خبر کو سچ مان بھی لیاجائے تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ایک نہتی عورت کا ٹوئیٹر اکاؤنٹ بند کروانے کی اتنی شانداراور عظیم فتح کو6ستمبر کی طرح منایاجائے گا یا نہیں کوئی ستارے کوئی تمغے !
29
382
1K
@rabi822
Rabiaftab
6 years
آدھے سے زیادہ یوتھئیے یہ ماننے کے لئے تیار نہیں کہ میں ایک خاتون ہوں لو پٹواریوں مان جاؤ میں عورت ہو کر بھی مردوں کے برابر کام کر رہی ہوں پھر کہتے ہو ہمارے ملک کی عورتیں کمزور ہیں 😂😂😂😂😂 💪💪💪💪💪💪
123
189
1K
@rabi822
Rabiaftab
5 years
کیا واقعی ہمارے ادارے اس حد تک گر گئے ہیں کہ درجن بندوں کو بلا کر نواز شریف کے گھر کے باہر ہنگامہ کروا رہے ملک کے سب مسائل حل ہو گئے اور کشمیر آزاد ہو گیا کیا ؟؟؟؟ “نیچاں دی اشنائی کولوں فیض کسے نہ پایا کِکر تے انگور چڑھایا ہر گھُچا زخمایا “
43
390
1K
@rabi822
Rabiaftab
3 years
ہم نے آم کے درختوں کو باغ میں گھُس کر مارا ہے 🤭
33
236
1K
@rabi822
Rabiaftab
4 years
جیسا میں چاہتا تھا ویسے علامہ اقبال نہیں ملے مجھے وزیراعظم عمران خان 🤣🤣🤣🤣🤣
44
268
1K
@rabi822
Rabiaftab
5 years
پاکستان کی تاریخ کے شرمناک ترین کردار
@Rehanmusawar
Ⓡₑₕₐₙ Ⓜᵤₛₐwₐᵣ 🌐 🐅 🇵🇰
5 years
کیا یہ ویڈیو بھی جعلی ہے جس ملک کا چیف جسٹس بکاؤ ہو وہاں جج ارشد ملک کیا چیز ہے کس طرح نون لیگ کے رہنماؤں کو نااہل کیا گیا سب حقیقت آپ کے سامنے ہے @MaryamNSharif
176
2K
3K
63
627
1K
@rabi822
Rabiaftab
6 years
ہماری طرف سے بھی تھوڑی سے لیٹ عید مبارک 😊
Tweet media one
213
52
1K
@rabi822
Rabiaftab
5 years
سسلین مافیا اور ڈان جیسے الفاظ اپنے منہ سے ادا کرکے ناولوں فلموں کے حوالے دے کر فیصلوں میں اپنی تعریفیں تک لکھ کر میڈیا کو دس دس دن کا مواد فراہم کرنے والے جج آج کہہ رہے ہیں کہ فیصلہ ویب سائیٹ پر ڈال دیا ہے چیک کر لیں 🤔🤔🤔
33
459
1K
@rabi822
Rabiaftab
4 years
ایک جذباتی ویڈیو ٹائم لائن پرگھوم رہی جس میں فوجی کھاناپکارہےاس پررائے دیناچاہو گی پہلی بات پولیس اس سے برےحالات میں گزارہ کرتی کیونکہ انھےسترفیصد بجٹ بھی نہیں ملتا دوسری یہ کہ یہ ان جرنیلوں کاقصورہےجواپنی جیبیں بھرتے سب سےاہم بات انھی سپاہیوں کےحقوق کےلئےنواز شریف آوازاٹھاتاہے
58
313
1K
@rabi822
Rabiaftab
4 years
میڑو اورنج ٹرین اور سڑکوں کا مذاق بنانے والوں کے پاس اپنی کارکردگی دکھانے کے لئے صرف ایک کرائے کا ڈرامہ جسے سرکاری ٹی وی پر چلا کر کامیابی کے جھنڈے گاڑے جا رہے ہیں کورونا پھیلا ہوا پلین کریش ہو گیا معیشت تباہ ہو گئی لیکن ہماری پوری کوشیش ہے کہ ارتغرل ہفتے میں ساتوں دن چلے
46
357
1K
@rabi822
Rabiaftab
6 months
نواز شریف دو ہزار تیرہ کا الیکشن جیتنے کے بعد بھی سنجیدہ نظر آئے کیونکہ لیڈر کو عہدوں کی ذمہ داری اورملکی مسائل کی نوعیت کا ادراک ہوتاہے ہاں کوئی کھلنڈرا اناڑی ہوتوملک کوبرباد کر کے بھی قہقہے لگا سکتاہے لیکن آپ ایساکریں صحافت چھوڑکر اداسیوں پر کوئی عزلیں وغیرہ لکھنا شروع کر دیں
@AzazSyed
Azaz Syed
6 months
نوازشریف واضع طور پر پریشان نظرآرہے ہیں ۔ انہوں نے ایسا کبھی سوچا بھی نہ ہوگا کہ وہ جیت کر بھی اداس ہونگے
1K
636
4K
33
502
2K
@rabi822
Rabiaftab
4 years
#تاریخ_میں_پہلی_دفعہ ایک وزیراعظم کرسی کے بجائے “تتّے توے” پر بیٹھایا گیا ہے
84
248
1K
@rabi822
Rabiaftab
3 years
بہت تکلیف دہ حادثہ وہ بھی کینڈا جیسے ملک میں ایک ہنستی بستی فیملی کو صرف اس وجہ سے مار دیا گیا کیونکہ وہ مسلمان تھے بدترین دہشت گردی
44
299
1K
@rabi822
Rabiaftab
6 years
بارش کے بعد سڑکوں پر بہت پانی کھڑا ہے نکالنے کا کوئی انتظام نہیں کیا جا رہا صبح سے لائیٹ نہیں ہے اور پچھلے ایک ہفتے سے یہی حال ہے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے تو پوچھنا تھا کہ گالیاں کس کو دینی ہے بزدار کو نیازی کو یا انکو لانے والوں کو
168
447
1K
@rabi822
Rabiaftab
6 years
بیسٹ وےسیمنٹ کےمالک نےدس کروڑ ڈیم فنڈ میں چندہ دیااور چیف صاحب نے سرعام ان سےمعافی مانگ لی وہ لندن میں انکے ساتھ تقریب میں شامل بھی ہوئے یاد رہے کہ یہ وہی سیمنٹ فیکٹریاں ہیں جن کے مالکان کے خلاف پرچے کٹنے فیکٹریاں بند کرنے کی تڑیاں لگائی گئی تھیں اے پیاجےانصاف چند پیسوں کی مار
34
554
1K
@rabi822
Rabiaftab
5 years
اب حوروں کو پانے کے لئے فوت ہونا ضروری نہیں ایک انجکشن ہی آپکو دنیا میں نہ صرف حوروں سے ملاقات کرائے گا بلکہ قبر جیسا سکون بھی دے گا دکھ درد غائب اور حوروں سے ملاقات ڈاکٹر عاصم زندہ باد 🤣🤣😜
44
260
1K
@rabi822
Rabiaftab
5 years
آج کل عمران خان کی پرانی وڈیوز شئیر ہو رہی ہیں جس میں وہ اسٹبلیشمنٹ کے خلاف بول رہے ہیں تو سوچا میں بھی اپنے موبائل میں محفوظ ایک کلپ شئیر کر دوں اور یہ کلپ انڈین چینل کا ہے دیکھنے سے پہلے یہ بات ذہین میں رکھیے گا
36
738
1K
@rabi822
Rabiaftab
3 years
جی ٹی روڈ کی حالت قابل ترس ہو چکی گوجرانوالہ سے پنڈی جاؤ یا لاہور برے ترین حالات ہیں دو گھنٹے کا سفر تین میں اور تین کا چار ساڑھے چار گھنٹے میں ہو رہا ہے اور ٹینشن الگ ویسے قوم سڑکیں بنانے سے نہیں بنتی ہاں سڑکوں پر کھجل ضرور ہو سکتی ہے
90
241
1K