princess63633 Profile Banner
Princess Profile
Princess

@princess63633

Followers
367
Following
8K
Statuses
2K

اتنی کشش رکھتی ہوں کہ منظرسے ہٹ بھی جاؤں ____ تو ذہنوں پر سوار رہتی ہوں💗

Punjab, Pakistan
Joined June 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@princess63633
Princess
5 months
ہر اک کی طبعیت کے مطابق نہیں ہوں میں کڑوی ضرور ہوں لیکن منافق نہیں ہوں میں
Tweet media one
31
0
46
@princess63633
Princess
2 months
`𝐆𝐢𝐯𝐞 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝟐 𝐦𝐢𝐧𝐮𝐭𝐞𝐬 𝐭𝐨 𝐙𝐢𝐤𝐫𝐮𝐀𝐋𝐋AH لَآ اِلَهَ اِلَّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَّسُول اللّهِ* سُبْحَانَ اللّٰه اَلْحَمْدُ لِلّٰه* اَللّٰهُ اَكْبَر لَآ إِلٰهَ إِلَّا اللّٰه🌼 لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلّٰا بِاللّٰه*🌻 *• سُبْحَانَ اللّٰهِ وَبِحَمْدِهِ*🌺
2
1
4
@princess63633
Princess
2 months
@prinsiss786 ❤️❤️❤️❤️
0
0
0
@princess63633
Princess
2 months
*عورت کو جسم ڈھانپنے کے لیئے کوئی ایک روپیہ تک نہیں دیتا۔🥹* *اور کپڑے اُتارنے کے لیئے لوگ اپنی ساری دولت لگا دیتے ہیں۔💯*
3
0
7
@princess63633
Princess
2 months
تذکرے جب بھی ہونگے چائے کے زمانوں میں ہمارا نام پہلے لیا جائے گا چائے کے دیوانوں میں
Tweet media one
5
0
6
@princess63633
Princess
2 months
پاکیزہ ہو میرا رشتہ اس سے اس قدر مولا کہ جنت تک اسکا ہاتھ میرے ہاتھ میں ہو❤️🫶🏻
Tweet media one
3
0
7
@princess63633
Princess
2 months
*اگــر کــوئی آپ سے کہـے کـے `"میــرے لیـے دعا"` کـرنا تـو واقعی ہی دعا کــرنا* *نـہ جانــے اس کــے دل پــر کتنــی بھاری پــڑ رہی ہــو🥀* دوسروں کے درد مٹانے والے بن جاؤ، اللہ تعالیٰ تمہارے درد مٹادے گا۔ 💯
5
0
6
@princess63633
Princess
2 months
*وإذا ذُكِرَ مُحمَّدٌ ﷺ حلَّتِ البرَكَاتُ.🦋* اور جب محمد ﷺ کا ذکر کیا جاتا ہے تو برکتیں نازل ہوتی ہیں *`صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ♥️`*
1
0
4
@princess63633
Princess
2 months
اے میرے سوہنے پاک پروردگار رب العزت!❤️ جب میں نفس کے بہکاوے میں آکر تاریک راہوں کی مسافر بننے لگوں تو اپنے نور کی روشنی سے مجھے راہِ ہدایت دکھانا۔ آمین یا رب العالمین♥️
4
0
6
@princess63633
Princess
2 months
@Ch_M_virk Ahaaaan 😂
1
0
1
@princess63633
Princess
2 months
@Ch_M_virk 😂 Monda shaair bn gya
1
0
1
@princess63633
Princess
2 months
محبت کی کوئی ٹیکسٹ بک نہیں ہوتی سب آؤٹ آف سلیبس ہوتا ہے کبھی رگ رگ درد تو کبھی روح تک سیراب - - 🦋 شب بخیر ✨🎋
Tweet media one
6
0
11
@princess63633
Princess
2 months
کرتا ہوگا زمانہ تیرے گرد گردشیں میں اور ہوں میری حدیں اور ہیں....🖤 Evening ✨
Tweet media one
2
0
7
@princess63633
Princess
2 months
*رسول اللّٰهﷺنــے فـرمایا:* " ایک شخص راستــے پـر چلا جا رہا تھا ، اس نـــے راستـــے پــر ایک کانٹــے دار ٹہنی دیکھــی تـو اســے ( ایک طرف ) ہٹا دیا۔ اللّٰه تعالیٰ نــے اسے اس کا انعام دیا تو اس کـی بخشش فــرما دی🌻🤍۔"
Tweet media one
2
1
6
@princess63633
Princess
2 months
*ٹھنڈی ہوائیں کیا چلی میرے شہر میں* ہر _طرف تیری یادوں کا دسمبر بکھر گیا_
@princess63633
Princess
2 months
اک بار جو بچھڑے تو آئیں گے نہ لوٹ کر یہ مٹی کے انسان دسمبر نہیں ہوتے___!!!
1
0
5
@princess63633
Princess
2 months
اک بار جو بچھڑے تو آئیں گے نہ لوٹ کر یہ مٹی کے انسان دسمبر نہیں ہوتے___!!!
@princess63633
Princess
2 months
دھندلی شاموں کو لپیٹ کر دسمبر، تیرا حسن نومبر لے اڑا
1
0
7
@princess63633
Princess
2 months
@FazalZaina95811 دل کے بہلانے کو کچھ تو چاہئے چاہ نہ سہی تو چائے ہی سہی
0
0
0
@princess63633
Princess
2 months
عشق جلتا ہے عشق جلا دیتا ہے عشق, عشق سے بھی ملا دیتا ہے عشق سر چڑھ کر بولے تو نسلوں کی بنیاد ہلا دیتا ہے عشق اگر منصور بن جائے سرِ راہ سولی پر چڑھا دیتا ہے عشق حق کی گواہی بن کر زہر کا پیالہ بھی پلا دیتا ہے عشق موسٰی کی ضد بن جائے سارے کا سارا طُور جلا دیتا ہے.....
2
0
7
@princess63633
Princess
2 months
Tweet media one
2
0
5