police_kasur Profile Banner
Kasur Police Profile
Kasur Police

@police_kasur

Followers
8K
Following
2K
Statuses
6K

Under The Command Of DPO Muhammad Essa Khan, Kasur Police working Tirelessly

Kasur, Pakistan
Joined September 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
@police_kasur
Kasur Police
2 hours
قصور پولیس کی ہفتہ وار کارکردگی #PunjabPolice #KasurPolice #AtYourService #Awareness #CrimeFreeKasur
Tweet media one
0
0
1
@police_kasur
Kasur Police
5 hours
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات کی روشنی میں ڈی پی او قصور محمد عیسیٰ خاں کی ہدایت پرڈسٹرکٹ پولیس لائن قصورمیں جنرل پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ جنرل پریڈ کی انسپکشن ایس پی انویسٹی گیشن محمد طاہر علی نے کی۔پولیس کے چاق و چوبند دستے سلامی کےچبوترے کے سامنے سلامی دیتے ہوئےگزرے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
1
2
@police_kasur
Kasur Police
7 hours
پتنگ بازی کھیل نہیں جرم ہے!!! #PunjabPolice #KasurPolice #AtYourService #KiteFlyingKills #Awareness #CrimeFreeKasur
Tweet media one
1
1
1
@police_kasur
Kasur Police
2 days
ہ�� اپنے شہداء کے وارث ہیں" 29اکتوبر2008کو تھانہ صدر پتوکی کے علاقہ میں ڈاکوؤں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے شہید کانسٹیبل جمیل بیگ کی بیٹی کی شادی کی تقریب میںSPانویسٹی گیشن محمد طاہر علی کی بطور سرپرست شرکت۔ بیٹی کو تحائف دیکر ڈھیروں دعاؤں میں رخصت کیا۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
1
1
@police_kasur
Kasur Police
2 days
تھانہ سٹی چونیاں پولیس کا پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، اشفاق نامی ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار ملزم کے قبضہ سے سینکڑوں پتنگیں اور کیمیکل ڈور کی چرخیاں برآمد، مقدمہ درج
Tweet media one
0
1
2
@police_kasur
Kasur Police
2 days
قصور/ بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار قصور۔ تھانہ سٹی پھولنگر پولیس کی ایس ایچ او ڈاکٹر ذوالفقار کی سربراہی میں کاروائی قصور۔ بدنام زمانہ منشیات فروش ملزم حنیف عرف دولی سکنہ چاہ ڈھاباں پھولنگر کو گرفتار کر لیا قصور۔ ملزم کے قبضہ سے 03 کلوگرام سے زائد چرس برآمد، مقدمہ درج
Tweet media one
0
1
1
@police_kasur
Kasur Police
3 days
تھانہ بی ڈویژن پولیس کی کامیاب کاروائی، پتنگیں بنانے والی فیکٹری پکڑ لی گئی محلہ اسلام پورہ کا رہائشی ملزم طارق گرفتار، لاکھوں روپے مالیت کی 500 پتنگیں اور 600 پتنگوں کا خام مال برآمد ملزم فیکٹری میں پتنگیں تیار کر کے قصور سمیت دیگر اضلاع میں سپلائی کرتا تھا، مقدمہ درج
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
1
1
@police_kasur
Kasur Police
3 days
ڈی پی او قصور محمد عیسیٰ خاں نے جامع مسجد نور میں جمعہ کی نماز ادا کی. مسجد میں کھلی کچہری میں لوگوں نے اپنے تمام مسائل بتائے جن پر فوری کاروائی کے احکامات صادر کرتے ہوئے موقع پر ہی انکے حل کے احکامات جاری کیے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
0
0
@police_kasur
Kasur Police
3 days
ڈی پی او قصور محمد عیسیٰ خاں نے اپنے آفس میں روزمرہ کھلی کچہری کا انعقاد کیا، شہریوں کی پولیس کے متعلق شکایات کو سنا اور موقع پر ہی احکامات جاری کیے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
0
0
@police_kasur
Kasur Police
4 days
قصور/ پتنگیں بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی، 600 پتنگیں اور ڈور کی چرخیاں برآمد تھانہ بی ڈویژن پولیس کی کامیاب کاروائی، پتنگیں بنانے والی فیکٹری پکڑ لی گئی علی گڑھ کے رہائشی ملزم طارق کو گرفتار کر لیا گیا، لاکھوں روپے مالیت کی 600 پتنگیں اور 21 خطرناک ڈور کی چرخیاں برآمد، مقدمہ درج
Tweet media one
2
2
14
@police_kasur
Kasur Police
4 days
RT @OfficialDPRPP: ملک و قوم کی خاطر اپنی جانیں قربان کرنے والے دھرتی کے عظیم سپوتوں کو آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات کی روشنی م…
0
3
0
@police_kasur
Kasur Police
4 days
@farhana20645 @MaryamNSharif @ChotiSheikhni @piyreeylatif @Hpolitics18Plus اس واقعہ کا تھانہ الہ آباد میں مقدمہ درج رجسٹر ہے اور ملزمان کی گرفتاری کیلئے ڈی ایس پی چونیاں کی سربراہی میں سپیشل ٹیم تشکیل دی جا چکی ہے۔ انشااللہ جلد ملزمان کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔ شکریہ
Tweet media one
1
0
2
@police_kasur
Kasur Police
4 days
@farhana20645 @MaryamNSharif @ChotiSheikhni @piyreeylatif @Hpolitics18Plus اس واقعہ کا تھانہ الہ آباد میں مقدمہ درج رجسٹر ہے اور ملزمان کی گرفتاری کیلئے ڈی ایس پی چونیاں کی سربراہی میں سپیشل ٹیم تشکیل دی جا چکی ہے۔ انشااللہ جلد ملزمان کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔ شکریہ
Tweet media one
0
0
2
@police_kasur
Kasur Police
4 days
ملک و قوم کی خاطر اپنی جانیں قربان کرنے والے دھرتی کے عظیم سپوتوں کو آئی جی پنجاب کے احکامات کی روشنی میں خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری، قصور پولیس کے بہادر آفیسر سب انسپکٹر صابر علی شہید کی برسی کے موقع پر فیملی کے ہمراہ پولیس کے چاک و چوبند دستے نے قبر پر سلامی پیش کی۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
1
1
@police_kasur
Kasur Police
4 days
ڈی پی او قصور محمد عیسیٰ خاں نے اپنے آفس میں روزمرہ کھلی کچہری کا انعقاد کیا، شہریوں کی پولیس کے متعلق شکایات کو سنا اور موقع پر ہی احکامات جاری کیے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
1
1
@police_kasur
Kasur Police
5 days
تھانہ مصطفیٰ آباد پولیس نے پتنگیں اور ڈور بنانے والی فیکٹری پکڑ لی گئی، سینکڑوں پتنگیں، ڈور کی چرخیاں اور خام مال برآمد، 04 ملزم گرفتار وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے احکامات کی روشنی میں ڈی پی او قصور کی ہدایت پر قصور پولیس کا بھرپور کریک ڈاؤن جاری
0
0
0
@police_kasur
Kasur Police
5 days
تھانہ مصطفیٰ آباد پولیس نے پتنگیں اور ڈور بنانے والی فیکٹری پکڑ لی گئی، سینکڑوں پتنگیں، ڈور کی چرخیاں اور خام مال برآمد، 04 ملزم گرفتار وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے احکامات کی روشنی میں ڈی پی او قصور کی ہدایت پر قصور پولیس کا بھرپور کریک ڈاؤن جاری
Tweet media one
0
0
1
@police_kasur
Kasur Police
5 days
قصور پولیس یوم یکجہتی کشمیر پر غیور کشمیریوں کی جدوجہد آزادی اور قربانیوں کو سلام پیش کرتی ہے اور اپنے کشمیری بھائیوں کیساتھ شانہ بشانہ ساتھ کھڑی ہے۔ #KasurPolice #PunjabPolice #KashmirSolidarityDay
Tweet media one
0
0
0
@police_kasur
Kasur Police
6 days
RT @OfficialDPRPP: پنجاب پولیس کے یوم یکجہتی کشمیر پر فول پروف سکیورٹی انتظامات! یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر صوبہ بھر میں سکیورٹی ہائی الر…
0
3
0
@police_kasur
Kasur Police
6 days
RT @OfficialDPRPP: وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی زیر نگرانی صوبہ بھر میں منشیات کے خلاف کاروائیاں جاری، رواں…
0
10
0