![PK99 Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1881025346067120128/8dRFeSqZ_x96.jpg)
PK99
@pk1111122
Followers
193
Following
1K
Statuses
1K
زمین پھٹ سکتی ہے آسمان گر سکتا ہے ، قیامت قائم ہو سکتی ہے لیکن محمدؐ کے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا اور یہی ہمارا ایمان ہے
زمین
Joined March 2024
ایران سے ہو یہ پاکستان سے یا تاجکستان افغانستان کی سر زمین ظالم قوتوں کیلئے زوال ہیں حدیث سے ثابت ہوا ہے تاریخ سے بھی ثابت ہوا ہے
ایران نے طالبان کو وارننگ دی ہے کہ ہرات میں ڈیم بنانا نہ روکا تو ایران اسکو میزائل سے تباہ کر دے گا۔ اس وجہ سے ایران اور افغانستان میں تناؤ شدید ہوگیا ہے۔ ایران کی اس دھمکی کے فوراً بعد ہرات کے طالبان گورنر کے قافلے پر حملہ ہوا جس میں وہ شدید زخمی ہوگیا ہے۔ طالبان کا الزام ہے کہ وہاں ایران نے طالبان مخالف قوتوں کی پشت پناہی شروع کر دی ہے۔ یعنی اب افغان طالبان کو ایران سے بھی مار پڑ رہی ہے اور تاجکستان سے بھی۔ اس کے علاوہ ان کو ملک کے اندر شمالی اتحاد بھی مار رہی ہے - صرف اِسی ہفتے ان پر تین بڑے حملے ہوئے حتی کہ بگرام ائربیس پر بھی حملہ ہوا جس میں انکو بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔ انکی حکومت صرف امریکی امداد کے بل پر چل رہی ہے جو ہر ہفتے انکو 40 ملین ڈالر وصول ہوتے ہیں اور 20 جنوری سے اب وہ بھی بند ہونے والی ہے۔ اگر یہ امداد رک گئی تو طالبان حکومت شاید ایک ہفتہ بھی نہیں نکل سکے گی۔ لگتا ہے پاکستان کے ساتھ تعلقات خراب ہوتے ہی طالبان ایک دم یتیم ہوگئے ہیں اور انکو سمجھ نہیں آرہی کہ کدھر جائیں۔ ان پر خود اپنی ہی سرزمین تنگ ہوگئی ہے.
0
0
0
RT @S1kndr: جانتا ہوں ایک ایسے شخص کو میں بھی منیرؔ غم سے پتھر ہو گیا لیکن کبھی رویا نہیں تقریباً پچھلے 3 سال کا ظلم، جبر، فسطائیت قوم کے…
0
17
0
اسلام آباد میں شہید ہونے والے لوگوں کی تعداد کم رکھنے کے لئے علی امین اور اسد قیصر شہیدوں کے گھر گھر جا کر ایک کروڑ روپیہ دے رہے ہیں اور ان کو اپنی آواز خاموش رکھنے کا کہہ رہے ہیں ان دونوں کی کوشش ہے شہیدوں کی تعداد 13 سے اوپر نہ جاۓ @AliAminKhan_PTI
@BarristerGohar
0
0
1