peeno_shuri Profile Banner
پینو چھری Profile
پینو چھری

@peeno_shuri

Followers
2K
Following
1K
Statuses
2K

پنجابی شاعرہ اردو سنگر انگلش ایکٹرس ایکچلی آئی ایم بوئے۔ فیک اکاونٹ بنایا ہے فن کے لیے

تمارے دل میں
Joined March 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@peeno_shuri
پینو چھری
2 days
0
0
0
@peeno_shuri
پینو چھری
2 days
ٹویٹر سے جاتے جاتے تم پہ ایک احسان نا کر دوں تم کو بلاک کر کے تمارے سارے dm ویران نا کر دوں جس ٹویٹ سے یاروں کی عزت پہ حرف آئے ایسے ہزاروں اکاونٹ یاروں پہ قربان نا کر دوں میرے ڈی ایم بلاک کرنے کی بات نا کرنا پھر سے ڈر لگتا ہے پورے ٹویٹر کو کہیں شمشان نا کر دو
2
0
5
@peeno_shuri
پینو چھری
6 days
لگی DM کی زمین بانجھ تو کھاد لائی گئی کہیں سے ڈھونڈ کر کل اس کی فیک ID لائی گئی میں ہر سوشل ایپ پہ اس کے دل کا حکمران رہا پھر عمران خان کی طرح عدم اعتماد لائی گئی شاعرہ ۔ سلمہ دو نالی کتاب ۔ میرے ماہی دی قمیر پاٹی
0
1
7
@peeno_shuri
پینو چھری
7 days
وہ ڈی ایم میں آتا ہے جب کوئی کام ہوتا ہے جو اس کا ہوتا ہے سمجھو غلام ہوتا ہے کسی اور کے DM سے نکل کر نا آنا میری طرف ٹویٹری محبتوں میں حلالہ حرام ہوتا ہے ۔ شاعرہ ۔ نجو قینچی کتاب ۔ ساس کی جوانی
2
1
3
@peeno_shuri
پینو چھری
7 days
ہے کوئی جس سے تیری DM یاری نا ہو ٹویٹر کا جانو اتنا بھی بازاری نا ہو مجھے بلاک کر کے وہ کئی لوگوں کو فالوکرچکا میرے فالورز بچ کے اب کہیں تماری باری نا ہو شاعرہ ۔ صائمہ ٹھرکن کتاب ۔ چمی کے فوائد
3
0
4
@peeno_shuri
پینو چھری
12 days
کیا کیا اس نے فالو کر کے اشارہ نہیں کیا میں نے DM دیکھنا بھی گوارہ نہیں کیا مہکا رہی تھی اپنے مسیج سے اور DMs بھی یونہی تو ہم نے اس اکاونٹ سے کنارہ نہیں کیا
2
2
9
@peeno_shuri
پینو چھری
13 days
توں خفا ہو میں مناوں میں مناوں تم خفا ہو مجھسے نہیں ہوگا چل دفع ہو۔
4
0
11
@peeno_shuri
پینو چھری
14 days
بس ایک شخص تھا کہ اس کے شکار اور بھی ہیں فالو کرنے کے بعد علم ہوا تین چار اور بھی ہیں جنہیں وہ سچی محبت شمار کرتا ہے تم اور میں ہی نہیں بیشمار اور بھی ہیں شاعرہ ۔ نجمہ بم کتاب ۔ ٹھاہ ٹھاہ
1
1
4
@peeno_shuri
پینو چھری
16 days
ٹویٹر پہ وفاوں کے سلے کم ہی ملے ہیں ڈی ایم میں ہمیشہ غم ہی ملے ہیں۔ اک بات سمجھ نہیں ائی اس کی سپیس کی کیا سب کو بلاک کرنے کو ہم ہی ملے ہیں
2
0
5
@peeno_shuri
پینو چھری
17 days
@Naeemkh13793605 مومنہ سے بولیں گانا سنائیں ♥️ @http_Momina
1
0
1
@peeno_shuri
پینو چھری
17 days
ہم نے ٹویٹر کو بڑی دور تک دیکھا غم ٹویٹ سے لیکر رپلائی کے سرور تک دیکھا کوئی بھی مخلص نا ملا پورے ٹویٹر پہ سپیس کی عاجزی سے لیکر ڈی ایم کے غرور تک دیکھا #پینو_چھری #رموزحق 🌼 #قومی_زبان #ردائے_سخن
1
9
15
@peeno_shuri
پینو چھری
17 days
ہمیں شوق ہے لسنر پہ بیٹھ کر تماری باتیں سننے کا ورنہ وقت تو ہم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خود کو بھی نہیں دیتے
3
2
13
@peeno_shuri
پینو چھری
17 days
@Mamakiprinces Jo b coin lunch hota tu telegram pe ager ap kam kro tu wo ap ko coin de dete ... Tranding ke lia ... Mtlb piasa ..
0
0
0
@peeno_shuri
پینو چھری
19 days
@SaifullahSaifyS میں اسد سر کی بہت بڑی فین ہوں پلیز ان کو میری طرف سے love u بول دیں
0
0
1
@peeno_shuri
پینو چھری
19 days
@chili_Flakes46 زندگی بھی تو تب ساتھ چھوڑتی جب موت اپنا لیتی
0
0
1
@peeno_shuri
پینو چھری
19 days
@Mom_Batti @Uswaah_Noor 😂😂😂😂
0
0
0
@peeno_shuri
پینو چھری
22 days
@farrihashmi ٹائم کڈ کے وفات پا جا جے مینوں نئی جاندی 😂
1
0
1
@peeno_shuri
پینو چھری
24 days
@your_penguin32 بہت گہری شاعری ہے یہ کھو میں بیٹھ کر لکھی ہے
1
0
0