Assalamu Alaikum 💗
Have a good day 💗
🍃🪷"مومن عیب چُھپا لیتا ہے، پھر نصیحت کرتا ہے؛ جبکہ منافق عزت پر حملہ کرتا ہے، اور عار دلاتا ہے!"
امام فضیل بن عیاض رحمه اللہ
(جامع العلوم و الحکم : 225/1)🍃🪷
#قومی_زبان
#TDR__now
*جو چیزیں آپکو سجدہ کرنے پر مجبور کررہی ہیں۔۔۔ وہ چیزیں اللہ کی جانب سے تحفہ ہیں۔ وہ خواہشیں جن کے لیے آپ اب بھی دعا کی غرض سے ہاتھ بلند کرتے ہیں وہ اُس کی جانب سے اشارہ ہیں کہ آپ یقین کا سلسلہ جاری رکھیں وہ معجزوں کا سلسلہ جاری رکھے گا*
Assalamu Alaikum
Have a good day
#tdr_now
*`Assaalamu Alaikum Wa Wb🍃🎋
༄༄✫••♔︎﷽♔︎••✫༄
*تکلیفیں آپ کو یہ سکھائیں گی کہ اللّٰہ کے سوا آپ کا کوئی نہیں ہے*
حَسْبُنَـا اللّٰـہُ وَنِعْـــمَ الْوَكِيْلُ
ہمیں اللّٰـہ کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے..🌸
#tdr_now
#tdr__now
#TDR_now
#قومى_زبان #الله #فلسطين
Assalamu Alaikum
Have a great day 🧡
" یَا سَرِیعَ الرِّضا اغْفِرْ لِمَنْ لاَ یَمْلِکُ إِلاَّ الدُّعاءَ
اے جلد راضی ہونے والی ذات معاف کر دے اس بندے کو جِسکے پاس دُعا کے سوا کُچھ نہیں"❥
آمیـــــــــــــــــن ياربی۔🤲
#tdr_now
#TDR__now
#قومى_زبان
#earthquake
Assalamu Alaikum
Have a good day 💚
🍁 *زنا کی سزا !*
🔹 *رسول اللہ ﷺ نے ان لوگوں کے لیے جو شادی شدہ نہ ہوں اور زنا کریں ۔ یہ حکم دیا تھا کہ انہیں سو کوڑے لگائے جائیں اور ایک سال کے لیے جلاوطن کر دیا جائے ۔*🔹
📗«صحیح بخاری -2649»
#قومى_زبان
#tdr_now
#TDR__now
#صباح_الخير
♥️ Assalamu Alaikum ♥️
Have a good day ♥️
"No fatigue, nor disease, nor sorrow, nor sadness, nor hurt, nor distress befalls a Muslim, even if it were the prick he receives from a thorn, but that Allah expiates some of his sins for that."
Sahih al-Bukhari 5641.
#tdr_now
#Islam
Assalamu Alaikum
Have a great day
🪷🌿کیا آپ دیکھا دیکھی گناہ کر رھے ھیں،کہ سب لوگ کر رھے ھیں تو کیا حرج ھے؟
لیکن یاد رکھیں،اپنی قبر میں اپنا حساب آپ نے خود اکیلے دینا ھے۔🪷🌿
#قومى_زبان
#ابو_عبيدة
#tdr_now
#tdr__now
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️
🌿🪷فجر کے وقت آپ کی آنکھ نہیں کھلتی اور کام پہ جانے کے لیے آپ تڑپ کے بستر سے اٹھ جاتے ھیں کہ کہیں میرے کام کا حرج نہ ھو جائے، تو یقین کریں آپ کا دل مر چکا ھے. رب العزت سے دعا کریں کہ اسے زندہ کر دے.....
#قومی_زبان
#TDR_now
#TDR__now
#TDR_now
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
صبح بخیر
الله رب العزت آپکو دین اور دنیا کی دولت سے مالا مال کردے. آپکو اور آپکے اہل خانہ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے ♥️
آمین یارب العالمین
#tdr_now
#TDR_MD
#TDR__now
#يوم_الجمعة
Assalamu Alaikum Wr Wb💗
Ya Allah help the needy people.
جمعہ کے دن کو سورۃ الکھف سے منور اور درود شریف سے معطر کیجئے..!!
❤︎ اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّم وبَارِك عَلَى نَبِيِّنا مُحَمَّدٍ ﷺ
#tdr_now
#TDR_now
#TDR__now
#TDR_MD
#earthquake
#قومی_زبان #يوم_Iلجمعه
🌹السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ🌹
صبح بخیر
🌹*اے همارے مہربان رب*🌹
ہم تجھ سے اچھی زندگی، اچھی آخرت، خوش قسمتی نیک اعمال اور ایمان پر حسن خاتمے کی دعا کرتے ہیں. ھمارے خالی دامن کو اپنی رحمتوں سے بھر دے.
آمین
#قومى_زبان
#tdr_now
#tdr__now
#صباح_الخير
🌸السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌸
💞صبح بخیر زندگی 💞
خوبصورت زندگی خود بخود نہیں بن جاتی بلکہ اس کی تعمیر روزانہ کی دعاءوں پر ہوتی ہے،
دعائیں کیجئے، دعائیں دیجیئے اور دعائیں لیجئے،🌹
#TDR__now
#paofc
#hamster
#قومى_زبان #صباح_الخير_والسعاده_للجميع
•❀•▁▂▃★━╯﷽╰━★▃▂▁•❀•
💙 Assalamu alaikum Wa Rhmathullahi Wa Barakathuhu
Have a good day 💙
▅ تکبیرات ، تکبیرات ، تکبیرات ▂
🌙" الله اكبر الله اكبر الله اكبر
لا إله إلا الله ألله أكبر
ألله أكبر ولله الحمد " 🌙
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💗
Have a good day 💗
دل سے دعا ہے کہ آپ جن دعاؤں کے لئے ہاتھ اٹھائیں وہ عرش الہی تک جائیں اور آپ کے ہاتھ گرنے سے پہلے وہ دعائیں بارگاہ الہی میں قبول ہو جائیں آمین یا رب العالمین
…
#Yahoo
ニュース #エスパルス
#TDR_MD
#tdr__now
#tdr_now
#paobc
🌻❤️💚💛
Alhamdulilah spring season is here. I pray that may Allah bring spring in everyone���s lives. May Allah keep us steadfast and grant our hearts life. Ameen. May Allah help the ummah and may Allah make the ummah blossom like these flowers. Ameen
💜🩷💜🌹🌹
#flowers
#foryou
A husband and wife the best place to show your Love is at Home not on social media. Not everyone will be happy for you. The Evil Eye is real. May Allah guide us. Ameen 🤲
Assalamu Alaikum 💗
Have a good day 💗
#Yahoo
ニュース #エスパルス
#TDR_MD
#tdr__now
#tdr_now
#paobc
#น้ําท่วม
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🧡
زندگی بعض اوقات خوبصورت نہیں ہوتی بنانی پڑتی ہے نیک لوگوں کو اپنی زندگی میں شامل کر کے جو آپ کی خوشی اور سکون کا باعث ہوتے ہیں کیونکہ خود بخود تو جھاڑیاں اُگتی ہیں باغ تو لگانے ہی پڑتے ہیں♥️🌼
#قومی_زبان
#Pakistan
#tdr_now
#tdr__now
🩷السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جب اللّٰه انسان کی پسندیدہ شے سے اسے محروم کرتا ہے تو اس کے درد کو بھی سمجھتا ہے۔ وہ اس کو تنہا نہیں چھوڑ دیتا۔ وہ اس کو دوسری بہت سی جگہوں سے رعایت دے دیتا ہے۔🔗🤍
Have a blessed day 🌹🩷
#GoodMorning
#صباح_آلخيــــر
Assalamu Alaikum Wa Rhmathullahi Wa Barakathuhu 💗
Have a blessed Friday 💗
🍃تنہائیوں میں میوزک سن کے رونا بند کرو،نماز اور دعائیں پڑھ کے روؤ ،یہ تمھارے لیے فایدہ مند ہے ۔
#tdr_now
#TDR_MD
#قومی_زبان #صلوا_علي_الحبيب_محمد_صلى #صلوا_علي_سيدنا_محمد #صحت_بھی_تعلیم_بھی #يوم_Iلجمعه
*کل کے دن کا سب روزہ رکھے اور اپنے دوست احباب کو بھی تلقین کرے* 🤲🏻 *لیلتہ القدر ہم نہیں جانتے کونسی رات ہوتی ہیں کیونکہ وہ مخفی رکھی گی ہے پر عرفہ کا دن ہمیں معلوم ہیں تو کوشش کیجیے عظیم الشان دن کو بےجا مصروفیت میں ضائع نہ ہونے دیا جاۓ* ۔۔۔♥️*
**اللھم بلغنا یوم العرفہ*
*آمین
السلام علیکم 💚
وہ تمام پریشانیاں، وہ تمام دکھ ، وہ ماضی کے پچھتاوے، وہ مستقبل کی فکریں، غرض ہر وہ بات جو آپ کو فکرمند اور بے چین رکھتی ہے وہ آپ کی فکر سے ختم نہیں ہوگی لیکن ۔
ذکر سے ختم ہو جائے گی
پس اپنی زبانوں کو ہر وقت اللہﷻ کے ذکر سے تر رکھیں
#tdr_now
#tdr__now
#TDR_MD
زندگی ميـــــں ايسا نہيــــں ہوتا کہ انسان کو سارا راستہ چھاؤں والا ہی ملے ...
▩ کچھ دن ايسے بھی آتے ہیــــــں جِســـں ميـــــں دن بھی لمبے ہوتے ہیں اور دھوپ بھی سخت ہوتی ہے ....
▩ لہذا !
▩ ان ایام میں صبر و شکر کے ساتھ ٹھنڈی چھاؤں کا انتظار کریں ....
#TDR__now
#قومى_زبان
❣️❣️ *مومن کا زیور* ❣️❣️
*حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں* ،
❤️❤️رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ مومن کا زیور وہاں تک ہو گا جہاں تک اس کے وضو کا پانی پہنچتا ہے ۔
📖📖 *مشکوٰۃ المصابیح291*
#قومى_زبان
#الصلاه_علي_النبي
#tdr_now
#TDR_now
#TDR__now
#Pakistan
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
#صباح_الخير_والسعاده
۔۔ نبی ﷺ نے فرمایا :’’ جس شخص کو نرم خوئی سے محروم کر دیا جائے ، وہ بھلائی سے محروم کر دیا جاتا ہے ۔‘‘
Sahih Muslim
#659
#قومى_زبان
#paobc
#TDRF2024
#tdr_now
#tdr__now
#Islam
اپنا کردار
اپنا اندازِ گفتگو
اور لوگوں سے ملاقات کرنا ,
اس قدر خوبصورت بنا لیجئے کہ، جب کوئی آپ کو دیکھے، سنے، اور ملے تو، آپ کے جیسا بننے کی تمنا کرے
Asslaamu Aalikum💚
have a good day 💚💚
#FayeYoko
#TDR__now
#ラヴィット
#tdr__now
#tdr_now
#paobc
#يوم_Iلجمعه
Assalamu alaikum
Have a good day 🩵
اے اداس روح! مسکراؤ کے تمہارا رب تم سے بہت محبت کرتا ہے..!!
🫀😊_____||•
أضحك الله سنك دائما ؤ ابدا..!! .
_*💞
#صباح_الخــــير
#indonesiadrugfree
#HalaMadrid
#FreePalesitne
#Airdrop
#رفح_غزة #عمران_خان_کو_رہا_کرو
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ✨️
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ✨️ إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَة لَكَ وَالْمُلْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ۔
Have a good day
#Hajj2024
#ام_مبارك
#Is_Humanity_Alive
#EidAlAdha
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🩵💚
"Eid Mubarak!" May this special day
bring you joy, happiness❤️💛, and blessings. May your life be filled with love, peace, and prosperity. Wishing you and your loved ones a wonderful Eid celebration!😍
#EidAlAdha
#عيد_الأضحى_مبارك
🌺❤زندگی اتنی سستی نہیں ہے
کہ اسے لوگوں کے تلخ رویوں کی وجہ سے ہار دی جائے
یہ اللّٰه پاک کی امانت ہے مسکرائیں کیونکہ آپ سے محبت کرنے والا کوئی عام ذات نہیں ہے
بلکہ اس کائنات کا مالک ہے. ────•🕋🤍||•
#قومی_زبان
#GoodAfternoon
#tdr_now
#tdr__now
#السعودية_اندونيسيا
❣️❣️ *تحفے ضرور دیا کریں* ❣️❣️
*حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا بیان کرتی ہیں*
❤️❤️ رسول اللہ ﷺ ہدیہ قبول کیا کرتے تھے اور اس کے بدلے میں ہدیہ دیا بھی کرتے تھے ۔
📖📖 *مشکوٰۃ المصابیح1826*
#Allah
#Quran
#ISLAM
#tdr_now
#Rain
#tdr__now
#الله_أكبر #قومى_زبان
Assalamu Alaikum 💚
Good afternoon
*ربّ خذني من بين طيّات القلق إلى رحابةِ أمانك وسلامك.*
*"میرے ربّ! مجھے بے چینی کی لپیٹوں سےنکال کر اپنے امن و سلامتی کی وسعتوں میں لے جا"*
*آمین*
#tdr_now
#バケゆか絵
#ちはやーと
#ぐちつぼを許さない
#にじGTA #お花畑青空大写生大会
Assalamu Alaikum Wa Rhmathullahi Wa Barakathuhu
Have a good day 💙
🌿🪷 *برائی اس لیے نہیں پھیلتی کہ۔۔۔ برائی زیادہ طاقتور ہوگئ ہے*
*برائی اس لیے پھیلتی ہے کہ۔۔۔ اس کو برا سمجھنے والے لوگ خاموش رہتے ہیں*🌿🪷
#Path_of_light
#earthquake
#TDR_now
#TDR_MD
#قومى_زبان
#الصباح
❣️❣️ *اللہ کا ناپسندیدہ کون؟* ❣️❣️
*عائشہ رضی اللہ عنہا نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتی ہیں کہ*
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ کے ہاں سب سے نا پسندیدہ شخص وہ ہےجو بہت زیادہ جھگڑالو ہو۔
📖📖 *سلسلہ الصحیح4*
#قومى_زبان
#المغرب_اضحوكة_العالم
#ISLAM
#tdr_now
❣️❣️ دعا کی قبولیت کا وقت ❣️❣️
حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ،
❤️❤️ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ اذان و اقامت کے مابین دعا رد نہیں کی جاتی ۔‘‘
📔📔 مشکوٰۃ المصابیح671
#tdr_now
#TDR
#TDR__now
#قومی_زبان
#NatureTherapy
شب بخیر آچھے لوگو
💗قرآن ایک حوصلہ ہے ایک سکون ہے ا
جب بھی کھولا جائے
کچھ نہ کچھ نیا اور انوکھا ملتا ہے،
کوئی نہ بات کوئی نیا انداز محبت،
کوئی نئی تسلی کوئی نیا پیغام ۔۔۔
💎 اللہ ہم سب کو قرآن پڑھنے، سمجھنے، عمل کرنے اور آگے پھیلانے والا بنا دے 💎
آمین
#قومى_زبان
#Quran
وہ ہر مشکل کو آ سان کردیتا ہے،
تم مانگو تو سہی وہ حیران کر دیتا ہے...!!
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💙🩵
صبح بخیر زندگی 💙
💙💙🩵💙🩵💙🩵💙🩵💙🩵💙
#myjourney
#صباح_آلخيــــر #ترکیه #لا_اله_الا_الله
#Gaza
#GoodMorning
#tdr_now
اللهُ أَكْبَـرُ كَبـيرا, وَالْحَـمْدُ للهِ كَثـيرا، وَسُبْـحانَ اللهِ بكْـرَةً وَأَصيـلا
Allah is the Greatest, Most Great,
Praise is to Allah, abundantly,
Glory is to Allah morning and evening.
#tdr_now
#tdr__now
#TDR_MD
#earthquake
#ISLAM
#زلزال
#ResultsDay
#مساء_الخير
Just a little more Sabr, for little more happiness 😊🌸🥀
Assalamu Alaikum Wa Rhmathullahi Wa Barakathuhu 💚💗
Have a good day 💙🩵
#GodMorningTuesday
#GalaxyZFlip5
#tdr_now
#صباح_آلخيــــر #خدمت_کے_100_دن /#خان_تیرا_منتظر_ہے_پاکستان
🩵السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌿🪷ہمارے معاشرے کا تربیتی لیول یہ ہے کہ حرام گرل فرینڈ کے لئے شعر اور حلال بیوی کے لیے لطیفے لکھے جاتے ہیں۔🌿🪷
خوش رہیں سلامت رہیں 🩵
#قومی_زُبان
#صباح_الخير
#tdr_now
#tdr__now
#ISLAM
#PakistanZindabad