پاکستان کے پہلے بیسبال پچر مشرف خان
@MLB
کی ٹیموں کے سامنے اپنی پچنگ کا مظاہرہ کریں گے ۔ انکے بہت زیادہ چانس ہیں کے پاکستان کے پہلے بیسبال پلیئر بونگے جو
@MLB
کا کنٹریکٹ سائن کرین گے۔آپ لوگوں سے درخواست ھے کہ انکے بے مثال ٹیلنٹ کو پروموٹ کریں۔