چھوٹا ویر Profile Banner
چھوٹا ویر Profile
چھوٹا ویر

@pak_2661

Followers
1,279
Following
662
Media
333
Statuses
2,300
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@pak_2661
چھوٹا ویر
2 months
اسرائیل تسلیم کرنے سے متعلق عمران خان کی گفتگو۔۔!!!
23
2K
3K
@pak_2661
چھوٹا ویر
12 days
بلاتبصرہ
Tweet media one
19
960
2K
@pak_2661
چھوٹا ویر
1 year
بزدلوں عمران خان کے ووٹ بنک کو توڑنے چلے تھے اب سنو زرا عام عوام کا جواب۔۔۔🔥
1
163
738
@pak_2661
چھوٹا ویر
4 months
انڈین فلموں میں عمران خان کے جلسے کی جھلکیاں۔۔۔😍
6
157
498
@pak_2661
چھوٹا ویر
2 years
نیازی پاکستان کے کرپٹ سسٹم سے لڑ پڑا ہے اللہ اس کا مددگار ہو۔۔!!!
6
61
275
@pak_2661
چھوٹا ویر
2 years
عمران خان زمان پارک میں باہر زمین میں بیٹھ کر کارکنوں کیساتھ افطاری کرتے ہیں یہی فرق ہوتا ہے لیڈر میں اور یہی فرق ہے نواز شریف اور عمران خان میں۔بیرسٹر احتشام
3
95
274
@pak_2661
چھوٹا ویر
2 years
رپورٹر: قمر جاوید باجوہ چھ سال رہے کوئی اچھا کام بتائیں ان کا فواد چودھری: یہی جو کل کر رہے ہیں چھڑی واپس دے کر۔۔۔😂🤭
3
94
254
@pak_2661
چھوٹا ویر
2 years
مقتدر حلقوں کی جانب سے دھڑا دھڑ استعفے آنے کی آوازیں بلند ہو رہی ، اب اگر استعفیٰ دے بھی دیا تو کیا فائدہ ؟ کاش یہ استعفے آپ آپریشن رجیم چینج کے دوران دیے ہوتے تو نتائج اور حالات اس کے برعکس ہوتے۔۔۔!!
2
90
245
@pak_2661
چھوٹا ویر
2 years
تاریخ میں لکھا جائے گا کہ اعظم سواتی کی ایک ٹویٹ کا بھار پوری ریاست سہن نہ کر پائی۔۔۔!!
1
65
224
@pak_2661
چھوٹا ویر
2 years
اعظم سواتی کے سوالات کا جوابات دینے کی بجائے اسے گرفتار کر لینا کہاں کی دانشمندی ہے ؟ پر جناب آپ کے نزدیک بھلے یہ بہادری تصور کی جاتی ہو پر عوام کی نظروں میں اسے بزدلی کہتے، ایکبار پھر دہرا دیتے۔۔!!، معاشرے رول آف لاء کے بغیر ترقی نہیں کرسکتے، یہی حقیقت ہے۔۔!!
1
71
189
@pak_2661
چھوٹا ویر
2 months
اپنے بچوں کو ایف اے سے آگے تعلیم دلوائیں ورنہ بعد میں پوچھتے پھریں گے عمران خان کون ہے
4
49
190
@pak_2661
چھوٹا ویر
1 year
گلی محلوں چوک چوراہوں پر اب بچوں نے بھی نعرے لگانا شروع کر دیے کہ۔۔ نواز شریف چور ہے۔۔ ۔۔۔۔ لو کر ہن گرفتار۔۔۔😂😂
1
51
162
@pak_2661
چھوٹا ویر
4 months
ترنول کے پاس جتنے ہسپتال تھے وہاں جا کر پولیس والے جا کر کہتے رہے کہ کل کو آپ نے کسی پی ٹی آئی والے کا علاج نہیں کرنا۔۔۔۔ شیخ وقاص کا حیرت انگیز انکشاف
2
78
162
@pak_2661
چھوٹا ویر
1 year
مجرم کو سزا ہونے پر فرار ہوتے تو ہمیشہ سنا پر یہ پہلا جج ہے جو مجرم کو سزا سنا کر ملک سے فرار ہوگیا۔۔ 😆😆 #DoNotRepeat1971
1
68
151
@pak_2661
چھوٹا ویر
28 days
جو بکواس کرتے تھے کہ علی امین گنڈاپور اسلام آباد نہی آئے گا تو ان کے لیے عرض ہے کہ آپ کا باپ علی امین گنڈاپور اسلام آباد پہنچ چکا ہے۔۔۔
1
33
167
@pak_2661
چھوٹا ویر
2 months
پٹواریوں سے بحث مت کریں یہ عقل و پیدل مخلوق ہے، اور اگر کوئی قومی ترانے کے وقت کھڑا نہی ہوتا تو اس سے شان میں گستاخی نہی ہوتی۔۔ سنیں ڈاکٹر اسرار احمد کے الفاظ۔۔
2
66
152
@pak_2661
چھوٹا ویر
1 year
یہ فیصلہ کالعدم ہوگا اور خان صاحب الیکشن بھی لڑیں گے۔۔ اعتزاز کے کیمپ سے کھڑاک🔥 #DoNotRepeat1971
2
56
128
@pak_2661
چھوٹا ویر
1 year
آرمی چیف صاحب 12 لاکھ تجربے کار نوجوان اس ملک کو چھوڑ چکے ہیں۔ آپ کس مستقبل کی بات کر رہے۔۔؟؟ #DoNotRepeat1971
Tweet media one
22
65
127
@pak_2661
چھوٹا ویر
3 months
ہماری پاکستانی مسیحی بچیوں نےبھی ساوتھ افریقہ میں پاورلفٹنگ گیم میں1ایک نہیں بلکہ15گولڈمیڈل جیتے ہیں15میڈل جیتنےپرہماری مسیحی بیٹیوں کواتنی ہی عزت اورپروٹوکول کیساتھ صدارتی ایوارڈسے نوازاجائےجتناہمارےبھائی ارشدندیم کونوازاجارہاہےیہ بچیاں بھی اس وطن کی زینت وقاربلندکرنےمیں آگےہیں
Tweet media one
1
57
137
@pak_2661
چھوٹا ویر
2 years
عمران خان نے ایک بال پر سبکو بولڈ کر دیا کہ ہم اس نظام کو ہی نہیں مانتے ہم اپنے وزراء اعلی سے ملکر اسمبلیوں سے استعفیٰ دینے جا رہے ہیں۔ نیازی الیکشن منگدا اے دیو ڈیٹ ہن۔
0
34
124
@pak_2661
چھوٹا ویر
4 months
راجہ پرویز اشرف کو بیٹھا کر ٹھیک خاطر داری کی جا رہی کہ جے میں ویکھاں 45 ولوں تے کج نئیں میرے پلے جے میں ویکھاں 47 ولوں تے بلے بلے بلے بلے 😅
2
61
117
@pak_2661
چھوٹا ویر
2 years
خان صاحب راولپنڈی پہنچ گئے۔💓
0
34
103
@pak_2661
چھوٹا ویر
2 months
کل سے پٹواریوں نے کھپ ڈالی۔۔۔ کہ نواز شریف بڑا مقبول ہے باقی یہ پڑی ہے مقبولیت۔۔۔👇
4
52
113
@pak_2661
چھوٹا ویر
1 year
سائفر کے معاملے پر میرے لیڈر نے جھوٹ نہیں بولا تھا، بے شرموں۔۔ خود دیکھو اس ویڈیو فیس بک وٹ سیپ انسٹا گرام ہر جگہ پھیلا دو۔۔۔
0
43
113
@pak_2661
چھوٹا ویر
2 years
نہر کے دوسری طرف کھڑے ہو کر گالیاں بکنے والے اور منہ پہ جھوٹ بولنے والے پٹواری کو کچھ نہیں کیا جا سکتا۔!😉😂
3
26
106
@pak_2661
چھوٹا ویر
2 months
میں اپنی ساری لیگل کمیونٹی کوآج کہہ رہا ہوں سارے وکلاء کوکہہ رہاہوں اپنےسارےججز صاحبان کوبڑے مؤدبانہ انداز میں کہہ رہاہوں کہ یہ ہےوہ فیصلہ کن لمحہ پاکستان کی تاریخ کا!اگراس وقت ہم نےآئین کایہ قتل ہونےدیا تویہ رکنانہیں ہےپھرکہی #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور
2
62
114
@pak_2661
چھوٹا ویر
2 years
پاکستانی اور انٹرنیشنل کمیونٹی لاکھوں خطوط شہید ارشد شریف کے انصاف کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کو لکھ چکی ، پر آنریبل جج صاحبان خواب غفلت کی چادر اوڑھ کر سو رہے کسی ایک خط کا جواب نہیں دیا۔ میں پوچھتا ہوں کیا تم لوگوں نے مرنا نہیں ہے ؟؟؟
8
43
94
@pak_2661
چھوٹا ویر
2 years
آرمی چیف کی تقریر پر اب عوام سوال پوچھ رہی ہے ۔ آپکو جناب جواب دینا پڑے گا۔۔۔ سنیں زرا ۔۔۔۔👇
0
42
91
@pak_2661
چھوٹا ویر
4 months
یہ حکومت خود اپنے منہ پر چپیڑیں مار کر منہ لال کر رہی۔۔ آج ان کے دور کی مہنگائی سامنے رکھ کر ان کے ماضی کے بیانات سنیں
1
73
99
@pak_2661
چھوٹا ویر
2 months
صحافیوں میں ایک بڑانام ارشد شریف شہید ہوگیا چند صحافیوں کےعلاوہ کسی نےبھی واک آوٹ یاکام کرنا نہی چھوڑا الٹا مزاق بنایا، لیکن گنڈا پورکے الفاظ سےٹکڑوں پر پلنےوالے سانپ نما صحافی اسمبلیوں سےواک آؤٹ کررہے، ویسے بتادوں پاکستان کوصحافیوں کی ضرورت نہی کیونکہ میڈیا کوئی دیکھتا ہی نہی😂
2
44
103
@pak_2661
چھوٹا ویر
2 months
قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس عمران خان نے نہیں جنرل باجوہ نے دائر کیا تھا ہمیں بلا کر بریفنگ دی تھی عمران خان نے ریفرنس دائر کرنے سے انکار کر دیا تھا عمران خان نے کہا تھا میں معیشت ٹھیک کروں یا ان کے ساتھ محاذ آرائی کروں حامد میر کا انکشاف🔥
2
57
106
@pak_2661
چھوٹا ویر
2 months
ارشاد بھٹی نے عمران خان”ختم شد“ کا بھاشن دینے والوں کی آتما رول دی۔۔۔🤣😂
3
38
99
@pak_2661
چھوٹا ویر
2 years
عمران خان کے دور میں کچھ بیشرم صحافی ہر دوسرے دن گدھوں کیطرح مارکیٹوں میں گھومتے تھے،آجکل وہ گدھے کدھر ہیں؟ ویسے مینے سنا ہے آجکل وہ بھی گمنامی کی دنیا میں چلے گئے اور یہ بھی بتاتے سنا ہے کہ ہمارا آج بھی روحانی رشتہ صحافت سے ہی ہے۔
2
37
82
@pak_2661
چھوٹا ویر
4 months
صنم کا مریم کو جواب۔۔ ہمت کرو بی بی نام لو۔۔🙂
1
34
98
@pak_2661
چھوٹا ویر
1 year
عمران خان جیل تک بھی چلا جائے تو زندہ باد کے نعرے لگتے اور کوئی مدینہ تک بھی چلا جائے تو چور چور کے نعرے لگتے ، بے شک عزت اور ذلت اللہ کی ذات دیتی ہے۔۔
4
20
90
@pak_2661
چھوٹا ویر
1 month
وقت کے قاضی نے مختصر فیصلہ آج سنا دیا رشوت دینا اور رشوت لینا دونوں ہی حلال ہیں۔۔🖐️
1
34
98
@pak_2661
چھوٹا ویر
1 year
5 اگست تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے پہلے کشمیری عوام کے لیے تھا آج پاکستانی عوام کے لیے۔۔۔ #DoNotRepeat1971
0
38
85
@pak_2661
چھوٹا ویر
3 months
ڈنمارکی چوہے بنگلہ دیشی بڑے دیکھا رہے ہو ، چلو یہ بھی دیکھا دیتے تو کیا جاتا ، یہ بھی تو آج ہی کی ویڈیو ہے جب لوگ جلسہ شروع ہونے سے پہلے نماز کی ادائیگی کر رہے تھے۔۔۔ @RShahzaddk
3
40
92
@pak_2661
چھوٹا ویر
1 year
سپریم کورٹ کے معزز جج صاحبان ان گھڑیوں بارے کیا کہیں گے۔؟؟ #DoNotRepeat1971
Tweet media one
3
58
82
@pak_2661
چھوٹا ویر
2 months
عمران خان کے خلاف ن لیگ کی آکسفورڈ یونیورسٹی میں جمع کرائی گئی پٹیشن آکسفورڈ انتظامیہ نے مسترد کر دی اور آکسفورڈ یونیورسٹی نے عمران خان کو چانسلر کا الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار دے۔۔۔ ن لیگی بےغیرت ڈوب کر مر جائیں ساتھ یہ ڈنمارکی چوہا۔۔ ( @RShahzaddk 😅
7
48
92
@pak_2661
چھوٹا ویر
2 months
کاشف عباسی، آگر آرڈر آتا ہے کہ لاہور جلسہ نہیں ہوگا ہمیں اڈیالہ جیل سے حکم آیا ہے لاہور جلسہ ہوگا۔۔ شیخ وقاص اکرم 🔥
2
29
89
@pak_2661
چھوٹا ویر
2 months
تحریک انصاف جلسے کے تازہ ترین مناظر ۔۔۔۔ جتنا ہو سکے شئیر کریں ۔۔۔
3
38
92
@pak_2661
چھوٹا ویر
4 months
ارشد شریف کی میت جب پاکستان آئی تو اُسکا ایک گردہ غائب تھا کھوپڑی کی ایک ہڈی بھی نکالی گئی تھی پسلیاں ٹوٹی ہوئی تھیں اور ناخن نکالے گئے تھے بیوہ ارشد شریف جویریہ صدّیق کے تہلکہ خیز انکشافات
3
51
88
@pak_2661
چھوٹا ویر
2 months
اصل میں سیدھا راستہ نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا راستہ ہے۔۔
2
50
86
@pak_2661
چھوٹا ویر
2 years
اسد عمر صاحب نے عدالتوں میں بیٹھی 129 نمبر والی کالی بھیڑوں کی آتما رول کے رکھ دی۔!!
1
26
82
@pak_2661
چھوٹا ویر
3 months
ان دونوں کے شوق بھی ملتے جلتے ہیں۔۔😂😂
Tweet media one
Tweet media two
7
34
85
@pak_2661
چھوٹا ویر
2 months
گنڈا پور نے صرف جلسے میں یہی کہا کہ ”مینوں نوٹ وکھا میرا مورڈ بنے“۔ تب سے غریدہ فاروقی ہلکان ہوئی پڑی اب یہ پتہ نہی اس کا اس بات سے کیا کنیکشن ہے۔۔!!! 😝😅
0
19
85
@pak_2661
چھوٹا ویر
2 years
ظلم وجبر کے یہ آٹھ ماہ قوم کبھی نہیں بھول سکتی ۔، #یوم_نجات_29_نومبر
0
33
65
@pak_2661
چھوٹا ویر
2 years
بہت یاد آرہی ۔۔۔ شہید ارشد شریف 💔
0
18
76
@pak_2661
چھوٹا ویر
3 months
ابھی صوابی جلسہ شروع نہی ہوا ڈیجیٹل رضاکاروں نے اطراف کی سڑکوں پر وخت ڈال دیا۔۔۔
3
27
84
@pak_2661
چھوٹا ویر
3 months
الرٹ 🚨 حلیم عادل شیخ کے قافلے کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔۔ زخمیوں کو پنڈی بھٹیاں تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے مقامی پی ٹی آئی رہنما فوری ہسپتال پہنچیں مدد کی اشد ضرورت ہے۔۔۔
5
46
75
@pak_2661
چھوٹا ویر
1 year
اسلام آباد کی سڑکوں پر دفعہ 144 کے باوجود عوام تحریک انصاف کے پرچم لیے سڑکوں پر نکل آئی ،،
0
36
67
@pak_2661
چھوٹا ویر
13 days
عدلیہ کے ججز اگر اپنے حقوق کے لیے کچھ نہی کر سکتے تو یہ بھی بزدل ہیں تاریخ انکو بھی معاف نہی کرے گی۔۔
0
20
82
@pak_2661
چھوٹا ویر
3 months
شہباز شریف کو چاہیے شیخ حسینہ سے بھاگنے کا طریقہ بھی پوچھ لے اور راستہ بھی۔ بیرسٹر گوہر 😅🤣
4
22
77
@pak_2661
چھوٹا ویر
28 days
آرٹیکل 248 کے تحت چیف منسٹر کو قید نہیں کیا جاسکتا۔ پھر ایسے آئین کا کیا کرنا آگ لگا دیں ؟
Tweet media one
2
41
77
@pak_2661
چھوٹا ویر
2 months
مسودہ اس بات کو واضح کرتا کہ حکومت عدالتوں کو نہ صرف کنٹرول کرنا چاہ رہی بلکہ ہر جگہ اپنی مرضی کے بندے لگانے کی راہ ہموار کر رہی،، ویسے صاف نظر آرہا انہیں آنے والے چیف جسٹس منصور علی شاہ کی ایمانداری سے خوف ہے۔اسی لیے بھاگ دوڑ لگی۔۔۔ #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور
0
44
77
@pak_2661
چھوٹا ویر
2 months
غریدہ فاروقی وہ تم ہو جو پیسے لے کر بیانیہ بناتی ہو ۔۔ لو تمہارا نام لے دیا۔۔۔ گنڈا پور آن فائر۔۔😅🔥
3
28
72
@pak_2661
چھوٹا ویر
2 years
داڑھیاں رکھ لینے سے پگڑیاں سجا لینے سے دین کی ٹھیکیداری نہیں مل جاتی ۔۔۔سنیں مُرشد عمران خان کے بارے اس بھائ کے الفاظ۔۔۔
1
37
54
@pak_2661
چھوٹا ویر
1 month
ابھی لاہور کا جلسہ ہونا لیکن آپ پنجاب حکومت کے خوف کا اندازہ بخوبی لگا سکتے ۔۔😂 اخخے ہم بہت بہادر ہیں بزدل کہی کہ۔۔۔
1
25
77
@pak_2661
چھوٹا ویر
2 months
مینے مسودہ پڑھا اس میں تو واضح طور سپریم کورٹ کے اختیار پر ریڈ لائن لگا دی ، یعنی کوئی بندہ اٹھا لیا تو عدالتیں پوچھنے کی مجاز نہی جس کا دل چاہا اٹھا کر مسنگ پرسن بنا دیا جائے گا۔۔ یہ اندھا قانون ہے کسی صورت اتنا بڑا ڈاکہ نہی پڑنے دینا چاہیے۔۔ #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور
1
35
72
@pak_2661
چھوٹا ویر
2 years
بہت زلت آمیزشکست فاش خود کو بہادر دلیر انتہائی زیرک چالیں چلنےوالا ناقابلِ شکست سمجھنےوالےاپنےعلاوہ دوسروں کو انتہائی کمتر سمجھنے والے کو قدرت نےآخرکار آسمان کی بلندیوں سے زمین پر دے مارا بلاشبہ بیلجیئم کی مراکش کےہاتھوں 2 صفر سے شکست ناقابل یقین ہے۔ سچ بلجئیم سے کچھ یاد آیا😉
3
28
61
@pak_2661
چھوٹا ویر
2 years
ہائے اللہ ۔۔۔ یہ کتنی جھوٹی ہے۔۔۔
3
40
61
@pak_2661
چھوٹا ویر
4 months
یہ کس نے کیا بھئی۔۔؟؟😅😅
1
45
69
@pak_2661
چھوٹا ویر
4 months
میں کسی کے پریشر میں نہیں آؤں گا، شہباز شریف بھائی جان آپ ڈگی میں آتے ہیں پریشر میں نہیں آتے...سائرہ بانو😂😂
3
18
68
@pak_2661
چھوٹا ویر
4 months
اڈیالہ جیل میں مقید عمران خان کو فیصلہ سے آگاہ کردیا گیا عمران خان کا جواب اللہ الحق ہے #انصاف_کی_جیت
1
28
69
@pak_2661
چھوٹا ویر
1 year
جریدے انٹرسپٹ کے مطابق امریکی مراسلے کی کاپی مل گئی ہے جریدے کے مطابق مراسلے میں واضح دھمکی دی گئی تھی کہ عمران خان کو ہٹانے پر پاکستان سے تعلقات بہتر ہو سکتے ہیں۔۔۔ سچ ہمیشہ چاقو کی طرح تیز کاٹتا ہے اللہ الحق ہے۔۔
0
21
58
@pak_2661
چھوٹا ویر
3 months
یہ مصدق ملک صاحب کو اتنا بغض عمران ہے کہ ان کو میری باتوں میں عمران خان نظر آ گیا، آج یہ محب وطن بن بیٹھے ہیں لیکن کل ان کی لیڈر مریم نواز کے جلسے میں نعرے لگتےتھے کہ یہ جو دہشتگردی ہےاس کے پیچھے وردی ہے یہ تب کہا تھے؟ یہ ہمیں سبق پڑھا رہے ہیں، ارشاد بھٹی
4
32
64
@pak_2661
چھوٹا ویر
29 days
میں پاکستان کا شہری پاکستان کا مالک ہوں اور اس کی بقا کا حتمی ضامن ہوں۔۔ یہ ہے عوام ۔۔۔۔👇
0
24
69
@pak_2661
چھوٹا ویر
1 year
حکومت نے پٹرول 19 روپے 95 پیسے بڑھا دیا ویسے اسبار تو حکومت نے مردہ قوم کو ٹَنکیاں فل کروانے کا بھی وقت نہیں دیا ، ویسے یہ زیادتی نہی۔؟؟
2
20
56
@pak_2661
چھوٹا ویر
2 months
ہانجی فیر سُن دے او۔۔۔ نیازی نوں ہرا کے دکھاؤ۔۔۔😅🔥
2
33
65
@pak_2661
چھوٹا ویر
2 months
مولانا نے ہمیں سپورٹ نہی کیا۔۔۔ خواجہ رنگباز۔۔۔🤷🏻‍♂️
3
17
65
@pak_2661
چھوٹا ویر
29 days
اسلام آباد میں اس وقت پی ٹی آئی کا قبضہ ہے ... صدیق جان @SdqJaan
1
23
65
@pak_2661
چھوٹا ویر
4 months
صنم جاوید سے مریم نواز کا ذاتی عناد ہے صنم نے جیل میں ساری مصیبتیں مریم نواز کی وجہ سے جھیلیں مجھے لگتا تھا مریم وزیرِ اعلیٰ بننے کے بعد بدل جائیں گی لیکن اُنکا روّیہ اور زیادہ خطرناک ہوگیا۔ ثناء بچہ
1
23
60
@pak_2661
چھوٹا ویر
27 days
کیا ایک بار پھر عمران خان کے حکم کی حکم عدولی ہوئی۔۔۔ ہاں یا نہی ؟؟؟
4
24
65
@pak_2661
چھوٹا ویر
4 months
عمران خان حقیقت ہے خان تو ہوگا۔۔ ان شاءاللہ ۔۔
Tweet media one
1
14
64
@pak_2661
چھوٹا ویر
3 months
کہہ دو میرے ان بندوں سے جنہیں حالات ناممکن لگ رہے ہیں میں ہر شے پہ قدرت رکھنے والا ہوں۔۔۔، (القرآن)
6
20
64
@pak_2661
چھوٹا ویر
1 month
حکومت نے اتنا بڑا جلسہ دیکھ کر لائٹ آف کر دی ۔ پھر عوام نے بھی موبائل کی لائٹیں چلا کر بتا دیا ، کہ بزدلوں ہم تمہاری چالیں تمہارے اوپر ہی الٹا دیں گے ۔۔۔ کمال ہے انصافین دل جیت لیا ۔❤️🙌
0
29
62
@pak_2661
چھوٹا ویر
1 month
لاکھوں غیر مسلموں کو مشرف بہ اسلام کرنے والے ڈاکٹر ذاکر نائیک چند پاکستانی بھی مسلمان کر جائیں تو انکا بڑا احسان ہوگا۔۔
3
22
61
@pak_2661
چھوٹا ویر
2 months
علی موسی گیلانی نے سرعام اقرار کر لیا کہ ہم وفاداریاں تبدیل کروانے کے لیے لوگوں کو خریدتے ہیں۔۔۔ جاو جو کرنا کر لیں۔۔۔ اب میڈیا کے وہ تمام چوہے صحافی کدھر ہیں جو دن رات بھونکتے ہیں۔۔؟؟
1
39
58
@pak_2661
چھوٹا ویر
3 months
بنگلہ دیشی ینگ بوائز نے فوجی حکومت یا صدارتی حکومت ماننے سے انکار کر دیا۔ بلکہ خود اپنی مرضی کا سیٹ اپ بنائیں گے۔۔۔۔ نہلے پر دہلا۔۔۔🙂
Tweet media one
1
19
59
@pak_2661
چھوٹا ویر
2 months
میرا نام ہے عمران احمد خان نیازی ۔۔۔ اچھا ہے کہ پورا نام لے لیا کریں ۔۔ اپنے سیکیورٹی زرائع۔۔😂
4
26
57
@pak_2661
چھوٹا ویر
27 days
علی امین ڈرامہ نہی بلکہ بہت بڑی فلم ہے۔ اس کو فورا وزیراعلی کے عہدے سے فارغ کر دینا چاہیے۔۔
4
17
58
@pak_2661
چھوٹا ویر
4 months
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے صنم جاوید کو رہا کر دیا ۔۔ میاں علی اشفاق کے ہمراہ روانہ
3
22
54
@pak_2661
چھوٹا ویر
2 months
گھر سے نکلتے وقت آیت الکرسی پڑھ کر نکلا کریں۔ کیا پتہ ایسی چڑیلیں اپکے پیچھے گاڑی چلا رہی ہوں ۔✍️
Tweet media one
0
15
54
@pak_2661
چھوٹا ویر
2 years
اسد عمر کی تقریر سے اسلام آباد پنڈی اتنے پریشان کہ ان کی کانپیں ٹانگ گئی اور آواز میوٹ کرنے لگ گئے اس لیے سرکار کمزور ذہنیت کیساتھ سازشیں کرنے والوں یہ سوشل میڈیا کا زمانہ ہے عوام یوٹیوب سے دیکھ لے گی۔۔،
1
19
53
@pak_2661
چھوٹا ویر
3 months
نو مئی کا ڈرامہ پی ٹی آئی کو پھنسانے کے لیے رچایا گیا۔ ایمل ولی کا بڑا بیان۔
1
23
49
@pak_2661
چھوٹا ویر
2 months
تجربہ کاروں کے اڑھائی سالہ ریکارڈ پر ایک نظر۔۔۔😑
5
27
54
@pak_2661
چھوٹا ویر
1 year
دنیا کا سب سے بڑا سٹیڈیم پاکستان ہے جس میں 23 کروڑ تماشائی 75 سال سے تماشہ دیکھ رہے ہیں۔۔۔
3
19
48
@pak_2661
چھوٹا ویر
3 months
اگر غریب فاقے سے مر رہا ہو تو امیر یقیناً بد ہضمی سے مرے گا ۔ واصف علی واصف
Tweet media one
1
23
54
@pak_2661
چھوٹا ویر
3 months
تقریباً 14 ماہ ناحق جیل کاٹنے کے بعد عالیہ حمزہ رہا ہو گئیں۔۔۔
Tweet media one
3
18
55
@pak_2661
چھوٹا ویر
4 months
کل مریم کی تعریفوں کے پل باندھ رہی تھی اور آج۔ عوام نے تگنی کا ناچ نچا دیا اب رو رہی پیڈ ٹک ٹاکر۔۔۔ معافی دے دیو۔۔۔😅😅
6
29
54
@pak_2661
چھوٹا ویر
3 months
خوشی کے آنسو ۔۔۔ ہمیں آپ پر فخر ہے ارشد ندیم۔۔❤️🇵🇰
1
14
53
@pak_2661
چھوٹا ویر
3 months
مختیاریاں چیک کر عمران خان دی اک آواز تے صوابی کھچا کھچ بھر گیا۔۔ اور غریدہ جیسے مسکین خالی کرسیاں ڈھونڈ رہے۔۔۔😅😅
0
17
50
@pak_2661
چھوٹا ویر
2 months
جلسہ منسوخ کیسے کروایا۔؟ لیں جناب حکومت ترلے منتیں کر رہی تھی اندر کھاتے۔۔۔😅🤣
5
26
48
@pak_2661
چھوٹا ویر
4 months
چیف جسٹس نے جو چار نئے ایڈہاک ججز لانے کا کہا ہے اس کے پیچھے کوئی اچھے مقاصد نہیں ہیں۔ بیرسٹر حامد خان
0
16
51
@pak_2661
چھوٹا ویر
4 months
کینیا کی عدالت سے اگر شہید ارشد شریف کو انصاف مل سکتا تو ہماری عدالتوں سے کیوں نہی؟؟ کیا موجودہ چیف جسٹس اس کیس کی سماعت کرے گا۔۔؟؟
Tweet media one
2
17
49
@pak_2661
چھوٹا ویر
2 months
مجھے ان علاقوں میں پروگرام کرنے کیلئے بھیجیں جہاں پر ن لیگ کی آواز ہو 8 فروری 2024 الیکشن میں غریدہ فاروقی کی الیکشن مہم کے دوران ن لیگی امیدوار خواجہ عمران کے ڈیرے پر فرمائش۔۔ کوئی صحافی بتائے گا یہ کیا تھا؟؟
2
25
48
@pak_2661
چھوٹا ویر
4 months
سہیل وڑائچ کی پہنچ لوگوں کے بیڈ رومز تک جا پہنچی۔۔ ۔ اس بارے کیا کہیں گے۔۔؟🤷🏻‍♂️
8
19
43
@pak_2661
چھوٹا ویر
3 months
اشرف غنی ، سری لنکا کے وزیر اعظم اور اب بنگلہ دیش کی حسینہ واجد ۔ ایسے لگتا بھارت خطے میں غداروں کو سہارا دینے کی آماجگاہ بنتا جا رہا ہے، اب دیکھتے کون سامنے آتا ۔۔؟؟
4
23
47