social media marketing Profile Banner
social media marketing Profile
social media marketing

@pagal_dil9843

Followers
2,387
Following
2,333
Media
498
Statuses
9,345

Facebook Youtube Instagram Tiktok All services are available I speak English, urdu,français,Arabic contact us

Joined October 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@pagal_dil9843
social media marketing
5 months
@Africa_Archives Rwanda is very beautiful country ❤️
3
3
52
@pagal_dil9843
social media marketing
2 years
زبردستی بیان 🙄😂
0
7
38
@pagal_dil9843
social media marketing
5 months
یہ جو لوگ میری "پوسٹ" کے اوپر سے ٹاپ کر آ گے لانگ جاتے ہیں نا 🙄 ان کو دل کے کونے کونے سے "آئی ہیٹ یو" 🙂 انج تے فیر انج سئی😏😔🙆‍♀️🤦‍♀️😂🤣 💫 دیکھ لینا ایک دن آپ سب کا بریک اپ ہو گا دیکھ لینا😅 میری پوسٹوں پر نہ آنے والوں😂🤣
Tweet media one
37
1
36
@pagal_dil9843
social media marketing
4 months
Tweet media one
0
0
34
@pagal_dil9843
social media marketing
4 months
کیا آپ چاہتے ہیں کہ ابھی آپ کی پروفائل وزٹ کروں تو اس پوسٹ پر کومنٹس کریں اور ری ٹویٹ بھی کریں جس کا نوٹیفکیشن آئے گا اس کی پروفائل پر وزٹ اور کومنٹس میری زمہ داری ہے
27
4
23
@pagal_dil9843
social media marketing
5 months
کیا آپ کا رنگ بھی اڑا ہے
Tweet media one
24
0
26
@pagal_dil9843
social media marketing
1 year
میں نے کہا کہ پاکستانی نمبر ہے تو میں اس کی....
@pandahun__
PANDA
1 year
@pagal_dil9843 @AyeshaFarhat0 Iska no. half Twitter k pass h ab or meri hassi ni ruk rhi itne girls se expose hone k baad "Aamir Bhai" has deleted his Whatsapp Account😂👎 @sycom1995 AESE KAM HE NA KRO BETWA K BAAD MAIN PHASTANA PARE💯
Tweet media one
0
1
2
1
4
23
@pagal_dil9843
social media marketing
5 months
اس معاشرے میں گھر سے باہر جانے سے ڈر لگتا ہے کیسے لوگ آنکھوں سے نوچ رہے ہوتے ہیں اور چھوٹے چھوٹے بچے ان کا یہ حال ہے نہ شرم نہ حیا کیا ہم اسلامی ملک میں رہے رہے ہیں 😢😢😢😭
21
0
24
@pagal_dil9843
social media marketing
5 months
آجائیں جس جس نے میرے ہاتھ کے ہاتھ کے سموسہ کھانے ہیں 🥰
Tweet media one
25
0
23
@pagal_dil9843
social media marketing
5 months
Tweet media one
23
1
18
@pagal_dil9843
social media marketing
5 months
اگر اس دفعہ payout نہ آئی تو میں اکاؤنٹ سیل کر دینا 😢 جو کوئی امیدوار ہو رابطہ کر لینا 🙏🙄
17
0
23
@pagal_dil9843
social media marketing
6 months
Any comments on this???? ہم ماڈرن ہونے کے چکر میں بے حیا ہو رہے ہیں بلکہ ہو گے ہیں
Tweet media one
23
0
23
@pagal_dil9843
social media marketing
5 months
مالی #Mali افریقہ کا ایک ملک ہے اس کے شہر #Djenn é میں یہ مسجد دنیا کی سب سے بڑی کچی اینٹوں کا ڈھانچہ ہے ہر سال رسومات کے دوران، جینی کے باشندے عظیم مسجد کی مرمت اور تعمیر نو کے لیے مل کر کام کرتے ہیں۔ ان کی حوصلہ افزائی کے لئے شیئر تو بنتا
Tweet media one
Tweet media two
18
1
21
@pagal_dil9843
social media marketing
5 months
پردے کے حقیقی معنی یہ بھی ہیں
Tweet media one
17
1
21
@pagal_dil9843
social media marketing
5 months
اس معاشرے میں سوچ کو بدلنا بہت ضروری ہے خود اچھے بھی ہیں تو بھی یہ معاشرہ آپ کو ہر طرح گرانے کی کوشش کرئے گا اس لیے اللہ سے دعا کرتے رہا کریں ذاتی خیال
Tweet media one
19
0
19
@pagal_dil9843
social media marketing
6 months
انسان کو نمک حرام نہیں ہونا چاہیے لیکن آجکل تو یہ گناہ بھی خوشی سے کیا جاتا ہے
Tweet media one
14
1
19
@pagal_dil9843
social media marketing
5 months
100٪سہی لکھا ہے یہاں یہ بات لے لو کوئی بھی بے مقصد کسی کو فالو کومنٹس نہیں کرتا میری تو کوشش ہوتی ہے کہ جو پوسٹ گزرے لائک یا کو منٹ کر دیتی ہوں شاید کسی کی مدد ہو جائے #خاموش پیغام
Tweet media one
21
0
18
@pagal_dil9843
social media marketing
6 months
یقینا اللہ کے ذکر سے ہی دل اطمنان حاصل کرتے ہیں چاہیے جو مرضی ہو جائے ہر آسائش بھی مل جائے
16
0
20
@pagal_dil9843
social media marketing
5 months
سیانے کہندے نیں احتیاط بہت ضروری اے
Tweet media one
22
0
18
@pagal_dil9843
social media marketing
5 months
جو آپنی قدر کرتے ہیں ان کی قدر ہوتی ہے
Tweet media one
21
0
20
@pagal_dil9843
social media marketing
5 months
اب برا نہیں لگتا 😢😭
Tweet media one
18
0
19
@pagal_dil9843
social media marketing
4 months
Maa ❤️ یہ ہوتی ہے ماں جس کا کوئی ثانی نہیں ہوتا یہ ماں ایک بیوی وی ہوتی ہے اپنے بچوں کی ماں کو بھی عزت دیا کریں
Tweet media one
24
1
20
@pagal_dil9843
social media marketing
5 months
کسی لڑکے کو فالو بیک دتمے دو ڈی ایم میں تم ہی میری شریک حیات ہو یہ حال ہے لڑکوں کا 😂
23
0
18
@pagal_dil9843
social media marketing
5 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا حال ہے سب کے دعا ہے کہ ہمیشہ پھولوں کی طرح مسکراہٹ بکھرتے رہے خوش رہیں آباد رہیں آمین ثم آمین #صباح_الخير
Tweet media one
22
0
20
@pagal_dil9843
social media marketing
4 months
بات تو بالکل سچ ہے آپ لوگ خدارا غریبوں کو انسان سمجھا کریں
Tweet media one
13
1
16
@pagal_dil9843
social media marketing
5 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ کیسے ہو سب؟؟؟ اس کا کیا جواب ہو سکتا 👀
Tweet media one
19
0
19
@pagal_dil9843
social media marketing
5 months
موبائل میں گم ہونے کے علاوہ اب لوگوں کو اس کی قدر کہاں..... کیا آپ کھاتے ہیں؟؟؟
Tweet media one
22
0
17
@pagal_dil9843
social media marketing
5 months
حقیقت میں ایسا ہی ہے
Tweet media one
20
0
17
@pagal_dil9843
social media marketing
5 months
لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کریں تو آپ دنیا کے خوبصورت ترین انسان ہیں
Tweet media one
15
0
19
@pagal_dil9843
social media marketing
4 months
اس جگہ سے بڑھ کر بھی کوئی بابرکت جگہ ہے اس کا ریٹویٹ تو بنتا ہے
Tweet media one
17
3
19
@pagal_dil9843
social media marketing
5 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ کھجور کی گھٹلی پر باریک سا جھلی نما اک چھلکاہوتا ہےجسے قطمیر کہتے ہیں، اللہ تعالی فرماتا ہے "انسان اس کا بھی مالک نہیں" پھر اکڑ کیسی غرور کیسا شہرت کیسی امیری کیسی ؟؟ #صباح_الخير #پاگل_دل
Tweet media one
17
0
19
@pagal_dil9843
social media marketing
4 months
Tweet media one
12
0
15
@pagal_dil9843
social media marketing
4 months
4th one of Pakistanis
Tweet media one
14
0
17
@pagal_dil9843
social media marketing
4 years
Tweet media one
4
3
17
@pagal_dil9843
social media marketing
5 months
حقیقت حال جب آپ مالی طور پر مضبوط ہوں تو آپ کی فضول باتیں بھی لوگوں کو اقوال زریں لگتی ہیں💯 سب سن لو میں بہت امیر ہوں😂😂😂😂
20
0
14
@pagal_dil9843
social media marketing
4 months
کوئی اچھا سا گانا بتا دیں وہ سن کر آپ کی شخصیت کا پتہ چلے 🤭
14
0
16
@pagal_dil9843
social media marketing
4 months
سارے ایڈمن حاضری لگائیں 😂😂😂😂
Tweet media one
20
0
14
@pagal_dil9843
social media marketing
4 months
گوجرانوالہ میں تو ایسا ہی ہوتا آپ اپنے علاقے کا بتائیں
Tweet media one
21
0
15
@pagal_dil9843
social media marketing
5 months
گھروں میں پھول لگائیں اور ماحول کو اچھا اور صاف رکھیں آپ کی طبیعت پر بھی بہت اثر ہوتا ہے
Tweet media one
13
0
16
@pagal_dil9843
social media marketing
6 months
رشتوں کے بارے ہمیشہ سے میں تو بہت محتاط رہنے کی کوشش کرتی ہوں ایک ہوتے ہیں رشتہ دار اور دوسرے ہوتے ہیں عزیز رشتہ دار . . . اللہ تعالیٰ ہی رشتہ داروں کے گمانوں سے بچائے
Tweet media one
15
0
16
@pagal_dil9843
social media marketing
6 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ اللہ تعالی سے دعا کرنی چاہیے کہ مقدر میں اچھا لکھے اللہ تعالیٰ سب کی تہجد کی عبادت کو قبول فرمائے آمین ثم آمین # صبح بخیر زندگی
Tweet media one
13
1
14
@pagal_dil9843
social media marketing
6 months
گرمی کی صورتحال آپ کے پاس کتنا ٹمپریچر ہے؟؟؟
Tweet media one
14
0
19
@pagal_dil9843
social media marketing
5 months
Sex isn’t everything that makes a woman happy, A real man listens to a woman and supports her, demonstrates love in all possible ways. In short, he is kind, understanding, and thoughtful, proving their significance in his eyes every day.
Tweet media one
18
0
16
@pagal_dil9843
social media marketing
5 months
ساس اور ماں ساس امی بھی تو ماں ہی ہے میں نے ہمیشہ اپنی ساس کو ماں مانا ہے اسی لیے تو وہ بھی مجھے بیٹی کا درجہ دیتی ہیں اور ان جتنا پیار کرتی ہیں #HappyMothersDay #MotherDay ویسے ماں کا بھی بھلا کوئی دن ہوتا ہے ماں سے ہی تو دن ہوتا ؟؟؟
Tweet media one
14
0
15
@pagal_dil9843
social media marketing
5 months
دکھ اور سکھ اپنے نصیب سے ملتے ہیں امیری یا غریبی سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہوتا، رونے والے عالیشان محلات میں روتے ہیں اور مسکرانے والے جھونپڑیوں میں بھی مسکراتے ہیں۔
14
0
15
@pagal_dil9843
social media marketing
5 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ کیا حال ہے ہیں؟؟ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ آپ کو ہمیشہ مسکراتے ہوئے رکھے بے شمار خوشیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین
Tweet media one
15
0
17
@pagal_dil9843
social media marketing
4 months
بس کیا کیا جا سکتا ہے
Tweet media one
13
1
15
@pagal_dil9843
social media marketing
6 months
مرد جب کمانے نکلتا ہے تو کبھی کبھی ذلت بھی یہ سوچ کر برداشت کر لیتا ہے کہ وہ جنہیں گھر کی چار دیواری میں چھوڑ کر آیا ہے ، وہ عزت کی زندگی گزار سکیں، مرد وہ ہستی ہے جو چھوٹی عمر سے لیکر تختہ غسل !! تک دوسروں کی خاطر جیتا ہے...
Tweet media one
19
0
15
@pagal_dil9843
social media marketing
5 months
زندگی کا درخت 'باؤباب' یہ 5 سے 30 میٹر کی اونچائی تک بڑھ سکتا ہے جس کے تنے کا قطر 7 سے 11 میٹر ہوتا ہے۔اس کی عمر 2000 سال بیان کی جاتی ہے ایک درخت 120،000 لیٹر پانی ذخیرہ کر سکتا ہے افریقہ میں مقامی باشندوں اور جنگلی حیات رہنے کھانے پینے اور پہننے کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں
Tweet media one
Tweet media two
16
0
14
@pagal_dil9843
social media marketing
4 months
Me as wife 😂😂😂
Tweet media one
19
1
14
@pagal_dil9843
social media marketing
5 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ صبح کا سلام صرف رسم نہیں بلکہ احساس فکر اور اظہار محبت ہے نبی کریم ﷺ نے فرمایا : بیواؤں اور مسکینوں کے کام آنے والا اللّٰه کے راستے میں جہاد کرنے والے کے برابر ہے ، یا رات بھر عبادت اور دن کو روزے رکھنے والے کے برابر ہے ۔ 🕋 صحیح بخاری 🕋 حدیث نمبر 5353
18
0
13
@pagal_dil9843
social media marketing
5 months
Ab is py #boys kya kahy gy kya asy hi in ki baty hoti hain 😂😂😂
Tweet media one
12
0
14
@pagal_dil9843
social media marketing
5 months
دنیا کا ہر انقلاب عورت کے بنا ادھورا ہے جہاں عورت انقلابی ہو وہاں ہمیشہ باغی جنم لیتے ہیں ۔۔ 💯💙💞
9
1
16
@pagal_dil9843
social media marketing
5 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ Good morning صبح کا سلام صرف رسم نہیں بلکہ احساس فکر اور اظہار محبت کا ایک خوبصورت انداز ہے اور سلام کا جواب دینا ہر مسلمان پر فرض ہے
Tweet media one
14
0
16
@pagal_dil9843
social media marketing
5 months
کبھی کبھی تنہائی میں بیٹھا کر اپنے آپ سے باتیں بھی کیا کریں بہت اچھا طریقہ ہے اپنا محاسبہ نفس کرنے کے لیے یقینا آپ اپنے نفس کو اپنا سب سے مخلص دوست پاؤ گے #ذاتی_خیال
14
1
15
@pagal_dil9843
social media marketing
5 months
درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے اس میں امیر غریب کی استطاعت کا مسئلہ نہیں اس لئے درخت لگائے زندگیاں بچائیں
Tweet media one
10
2
14
@pagal_dil9843
social media marketing
4 months
Plz take care of everyone parents والدین تو والدین ہوتے چاہیے جس کے ہو ں احترام اور عزت لازمی ہے
Tweet media one
14
1
15
@pagal_dil9843
social media marketing
4 months
Let's chat if you are online 🤗
16
0
14
@pagal_dil9843
social media marketing
5 months
Hahahaha Ab thek Hai 😅😅😅
Tweet media one
18
0
14
@pagal_dil9843
social media marketing
6 months
Khaiyal karna ab کرنل میرا ہمسایہ ہے #PTI_Folllowers
Tweet media one
20
0
15
@pagal_dil9843
social media marketing
4 months
Eid k bad welcome nai karna kisi NY???.
14
0
14
@pagal_dil9843
social media marketing
5 months
آج میرا موڈ ہے مشورہ دینے کا 😂 سارے اپنا اپنا مسئلہ بیان کرو 🤣😂😅 دھکھے نہی دینے ایک دوسرے کو نوٹ۔۔ دکھی اور عاشق لوگوں کو خاص طور پر اہمیت دی جائے گی😂
15
0
12
@pagal_dil9843
social media marketing
4 months
Sorry I m too busy in home. ... But don't forget me And eid Mubarak in advance #EidAdhaMubarak2024 #EidWishes
12
0
12
@pagal_dil9843
social media marketing
5 months
اور ہم ان مسائل میں الجھے ہیں کہ مفتی صاحب ۔ اگر موبائل میں قرآن کی ایپ ہو تو باتھ روم ساتھ لیکر جا سکتے ہیں ؟ کہنی دھوتے ہوئے ایک ملی میٹر خشک رہ جائے تو وضو دوبارہ کرنا چاہیے یا نہیں ؟ 😵‍💫 جو قوم بداخلاق بد لحاظ اور کرپٹ ہو اسکی عبادات کا کوئی فائدہ نہیں ۔
Tweet media one
12
3
13
@pagal_dil9843
social media marketing
1 year
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کبھی کبھی تنہائی میں بیٹھا کریں اور اپنے وجود کے لیے ٹائم نکلا کریں آپ کو اپنا وجود دنیا کا سب سے اچھا دوست ملے گا اور اپنے آپ کو بہتر کرنے کی فکر بھی ہو گی #ذاتی_خیال #پاگل_دل
Tweet media one
6
3
14
@pagal_dil9843
social media marketing
5 months
تلخ حقیقت میں نے دیکھا ہے جو لڑکیاں یہاں تصویریں لگاتی ہے اور گندے میسج کر دیے اس کے ریپلاۓ اور لائک دیکھ لیں اور جو بیچاری شریف ہیں اس کی پوسٹ بھی دیکھ لیں آپ کو خود اندازہ ہو جائے گا کہ ہم کہاں کھڑے ہیں اللہ تعالیٰ سے معافی ہی مانگنی چاہیے میں بہت گناہ گار ہوں #ذاتی_خیال
13
0
14
@pagal_dil9843
social media marketing
5 months
آپ کیا کہتے ہیں اس بارے میں 😂😂😂
Tweet media one
16
0
12
@pagal_dil9843
social media marketing
5 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح کا سلام صرف رسم نہیں بلکہ احساس فکر اور اظہار محبت کا ایک خوبصورت انداز ہے، تاکہ رشتے سلامت رہیں اور یادیں باقی رہیں۔ #صباح_الخيرᅠ #goodmorning
Tweet media one
14
0
14
@pagal_dil9843
social media marketing
5 months
ہم نے کانٹوں کو بھی نرمی سے چھوا ہے اکثر لوگ بے درد ہیں پھولوں کو مسل دیتے ہیں بسمل سعیدی
13
0
13
@pagal_dil9843
social media marketing
5 months
آج میری marriage anniversary🥰🥰🥰 ہے کسی نے کوئی wish نہیں کیا😢😢😢 فیر کیندے نیں اسی بڑے چنگے ایں 🙁🙁🙁
18
0
12
@pagal_dil9843
social media marketing
5 months
نیم کا درخت 55C گرمی 10C سردی برداشت کرنے کی طاقت رکھتا ہے ۔ ایک بارہ فٹ کا درخت 3 ایئر کنڈیشنر کے برابر ٹهنڈك پیدا کرتا ہیں۔ درخت زندگی ہیں درخت ایک قیمتی سرمایہ ہیں نیم کے اس پودے کی قیمت 50 سے 100 روپے ھوگی . درخت لگائیں. زندگیاں بچائیں #پاگل_دل
Tweet media one
11
0
13
@pagal_dil9843
social media marketing
5 months
شکر الحمدللہ کوئی پوسٹ پے آئے یا نہ آئے
Tweet media one
11
1
16
@pagal_dil9843
social media marketing
6 months
ہمیشہ ایسے جیو کہ مرنے کے بعد بھی انسان صدیوں یاد رکھیں کہ کوئی انسان گزرا ہے اخلاقیات سے بڑھ کر کوئی دین تعلیم نہیں
15
0
13
@pagal_dil9843
social media marketing
5 months
@CorinnaKopf Oui c'est très belle photos ❤️
0
0
7
@pagal_dil9843
social media marketing
5 months
والدین کبھی غلط نہیں ہوتے 💯
Tweet media one
16
0
14
@pagal_dil9843
social media marketing
4 months
عورت کی بھی کیا زندگی ہے میں بتاؤں اچھا رہنے دو آپ مرد نہیں سمجھ سکتے
17
0
14
@pagal_dil9843
social media marketing
6 months
مجھے good night بول کر جس لڑ کی سے بات کر تا تھا وہ بھی میں تھی
15
0
12
@pagal_dil9843
social media marketing
4 months
میں تو عام سا آدمی ہوں
Tweet media one
12
1
12
@pagal_dil9843
social media marketing
4 months
کیا میری payout آئے گی یہ صورتحال چل رہی ہے
Tweet media one
12
0
11
@pagal_dil9843
social media marketing
5 months
ہنسو کہ میں برباد ہو رہی ہوں 😢😢😢
Tweet media one
10
0
11
@pagal_dil9843
social media marketing
4 months
سیانے سہی کہندے نیں پیسے بچا کے رکھو بڑھاپے وچ کم آئے گا
Tweet media one
16
1
11
@pagal_dil9843
social media marketing
5 months
Tweet media one
13
1
13
@pagal_dil9843
social media marketing
4 months
کیوں نہیں لکھتے
Tweet media one
16
0
13
@pagal_dil9843
social media marketing
4 months
چلو چھڈو کسانوں کی
Tweet media one
11
0
10
@pagal_dil9843
social media marketing
5 months
لاہور میں انٹرنیٹ بند فوج سڑکوں پر کیا مارسل لا تو نہیں لگنے جا رہا کوئی کنفرم کرئے #pakistan
13
0
12
@pagal_dil9843
social media marketing
3 years
Tweet media one
2
3
11
@pagal_dil9843
social media marketing
5 months
شکر ہے مطمئن ہوں....
Tweet media one
7
0
11
@pagal_dil9843
social media marketing
5 months
For those who came in DM Keep it in your mind
Tweet media one
13
0
11
@pagal_dil9843
social media marketing
4 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح کا سلام صرف رسم نہیں بلکہ احساس فکر اور اظہار محبت کا ایک خوبصورت انداز ہے
13
0
13
@pagal_dil9843
social media marketing
5 months
Asalamuilkum Good morning ☀️🌞 Have a nice day
13
0
11
@pagal_dil9843
social media marketing
4 months
Asalamuilkum Hello kasy ho sub??? Pochna ye tha k ap k mehman chaly Gaye 😭????
12
0
10
@pagal_dil9843
social media marketing
5 months
*جب نوٹ کسی اردو کے استاد کے ہاتھ آیا تو اس نے 6 غلطیاں نکال دیں۔* 1 بینک نہیں بنک 2 روپیہ نہیں روپے 3 حامل ہذا نہیں حامل نوٹ ہذا 4 مطالبہ نہیں مطالبے پر ادا کرے گا 5 کریگا نہیں، کرے گا 6 حکومت پاکستان کی ضمانت سے جاری ہوا نہیں بلکہ حکومت پاکستان کی ضمانت پر جاری ہوا۔
Tweet media one
6
2
12
@pagal_dil9843
social media marketing
5 months
یہ ایک عظیم برگد کا درخت ہے (Ficus benghalensis) جو آچاریہ جگدیش چندر بوس انڈین بوٹینک گارڈن، شیب پور، ہاوڑہ، کولکتہ، بھارت میں واقع ہے۔ اسے 1989 میں گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں دنیا کے سب سے بڑے درخت کے طور پر بھی درج کیا گیا تھا۔ 🌿🍃🥀🌾🌱
Tweet media one
13
0
10
@pagal_dil9843
social media marketing
5 months
امریکہ سے واپسی پر امداد کے ساتھ قومی ٹیم کا شاندار استقبال ہوگا محسن نقوی🖐🖐 #PakVsIndia #T20WorldCup2024
Tweet media one
15
1
11
@pagal_dil9843
social media marketing
5 months
شہر غربت میں اے موت دیر سے نہ آیا کر خرچہ تدفین کا ——- بیماری پہ لگ جاتا ہے۔ In the city of poverty, O death, do not come late Burial expenses are incurred on illness.
Tweet media one
12
0
12
@pagal_dil9843
social media marketing
5 months
میرے والدین نے مجھے ایک سبق یہ بھی یاد کروایا تھا وہ یہ ہے کہ "انسانیت پہلے مذہب بعد میں " وہ شعر بھی یاد آگیا یہی ہے دین اور یہی ہے ایمان کہ کام آئیں دنیا میں انسان کے انسان
Tweet media one
12
1
12
@pagal_dil9843
social media marketing
5 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی صبح کا سلام صرف رسم نہیں بلکہ احساس فکر اور اظہار محبت کا ایک خوبصورت انداز ہے Good morning
Tweet media one
13
0
11
@pagal_dil9843
social media marketing
5 months
ماں تو پھر ماں ہے
Tweet media one
9
1
8