رسول الله ﷺ نے فرمایا:
’’جس نے رات میں سورۃ البقرہ کی آخری دو آیات پڑھ لیں وہ اسے کافی ہو جائیں گی‘‘۔ (بخاری: 5009)
ریٹویٹ کر دیں کہ اچھی بات پھیلانا بھی صدقہ جاریہ ہے۔
#القران_الكريم
کیلوریز چارٹ (تھریڈ)
📌 پانی۔۔۔۔:
🔹جتنا چاہیں پی لیں
🔹 زیرو کیلوری ہے وزن نہیں بڑھائے گا بلکہ سارے جسم کی صفائی دھلائی کر دے گا
🔹 ایک دن میں کم از کم پانچ لیٹر پی لیں، خاص طور پر کھانے سے پہلے۔ 1/6
#HealthWealth
آو مل کر مانگیں دعائیں ہم عید کے دن
باقی رہے نہ کوئی بھی غم عید کے دن
ہر آنگن میں خوشیوں بھرا سورج اُترے
اور چمکتا رہے ہر آنگن عید کے دن
#عيد_الفطر
Eid Mubarak
📌 مٹھائی،ڈرنکس، اور فرائی چیزیں۔۔۔:
100 گرام = 500 کیلوریز
🔹 ایک سو گرام فرائی چپس، سو گرام نمکو، دو گلاب جامن برابر ہیں 500 کیلوریز
🔹 خود ہی سمجھ لیں...خطرہ 5/6
#HealthWealth
📌 آئل۔۔۔۔:
100 گرام = 1000 کیلوریز
🔹 وزن بڑھانے میں سب سے زیادہ خطرناک آئل کا استعمال ہے۔ ایک سو گرام برابر ہے 1000 کیلوریز۔
🔹 Avoid....! 6/6
#HealthWealth
ہلدی ملے دودھ کا استعمال
🔹سوزش کو کم کرتا ہے
🔹یادداشت کو بہتر بناتا ہے
🔹جلد کی صحت بڑھاتا ہے
🔹دل کی بیماری کا خطرہ کم کرتا ہے
🔹کولیسٹرول کم کرتا ہے
🔹کینسر سے بچنے میں مدد کرتا ہے
🔹ڈپریشن سے لڑنے میں مدد کرتا ہے
🔹 جوڑوں اور ہڈیوں کی صحت کے لیے بیحد مفید ہے
#HealthWealth
بسم اللہ الرحمن الرحیم
رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَاَنْتَ خَیْرُ الرّٰحِمِیْنَ °
"اے میرے رب! ہمیں معاف کر اور رحم کر اور تو سب سے بہتر رحم کرنے والا ہے"
#القرآن
وہ خاموشیاں بھی سن لیتا ہے، لیکن اسے اظہار پسند ھے۔
جب بندہ کہتا ھے "اے میرے رب!" تو وہ متوجہ ھوجاتا ھے۔
جب بندہ کہتا ھے، "اے میرے مالک! تو بڑا رحیم ھے" تو اس کی رحمت جوش میں آجاتی ھے۔
جب بندہ کہتا ھے "اے اللہ! مجھے معاف کردے" تووہ معاف کردیتا ھے.!
سبحان اللہ العظیم وبحمدہ
حَسْبِىَ اللّـٰهُ لَآ اِلٰـهَ اِلَّا هُوَ ۖ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ ۖ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيْـمِ°
مجھے اللہ ہی کافی ہے اس کے سوا اور کوئی معبود نہیں، اسی پر میں بھروسہ کرتا ہوں، اور وہی عرش عظیم کا مالک ہے۔
سورۃ التوبۃ (129)
📌 سبزیاں۔۔۔: 🥦🥒🍅
100 گرام = 20 کیلوریز
🔹 تمام کچی کھائی جانے والی سبزیاں سو گرام کھانے سے 20 کیلوریز ملتے ہیں
🔹 زیادہ سے زیادہ کچی سبزیاں کھا کر پیٹ بھر لیں۔ 2/6
#HealthWealth
ادرک کے فوائد:
🔹 نظام انہضام میں بہتری
🔹زکام، فلو، گلے کی خراش ختم
🔹جگر کے لئے مفید
🔹موٹاپہ کم کرنے میں مددگار
🔹دل کی صحت کے لئے مفید
🔹ذیابیطس کا کنٹرول
🔹کینسر کیلئے مفید
🔹قوت مدافعت میں اضافہ
🔹خون کے بہاؤ میں بہتری
🔹جوڑوں کے درد کے لئے بہترین
#HealthWealth
📌 اناج۔۔۔۔:
100 گرام = 100 کیلوریز
🔹 سارے اناج گندم، جؤ،مکئ، چاول، دالیں 100 کیلوریز دیتے ہیں۔
🔹 ایک روٹی یا ایک سلائ�� ڈبل روٹی یا ایک پیالی چاول، ایک پیالی دال بغیر آئل برابر ہیں 100 کیلوریز۔
🔹 مطلب اسے کم کرنا ہو گا۔ 4/6
#HealthWealth
لیموں کے فوائد:
لیموں وٹامن سی کا اچھا ذریعہ ہے جو
🔹دل کی صحت کو مضبوط
🔹وزن کنٹرول کرنے میں مدد
🔹کینسر کی روک تھام
🔹صحت مند رنگت کو برقرار
🔹 نظام ہضم کیلئے مفید
🔹آئرن کے جذب میں اضافہ
🔹مدافعتی نظام کو مضبوط اور
🔹کولیسٹرول کی سطح بہتر کرتا ہے
#HealthWealth
How to live a happy, healthy life:
🔹Get more sleep
🔹Make time to exercise
🔹Drink more water
🔹Eat less sugar
🔹Do not respond to negativity
🔹Remove sense of entitlement
🔹Start sooner, learn to finish
🔹Give more, take less
🔹Laugh loudly
#HealthWealth
Mourning the sad demise of a great Muslim Leader, His Highness Sheikh Khalifa Bin Zayed Al Nahyan, the president of
#UAE
.
May Allah grant him the highest place in Jannah.
#خليفه_بن_زايد