G U L A B J A M U N♥️
9 months
میں نے تمہارے بارے میں کسی کو نہیں بتایا لیکن وہ تمہیں میری آنکھوں میں تیرتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں۔ میں نے تمہارے بارے میں کسی کو نہیں بتایا لیکن وہ میرے لکھے ہوئے لفظوں میں تمہیں دیکھ سکتے ہیں، کیوں کہ محبت کی خوشبو پوشیدہ نہیں رہ سکتی۔
~نزار قبانی