Wo Mai ne kehna tha, k pehli hi Mai bht kmzor hun,
Pehly prhaii ka boj tha, ab X (twitter) ka bojh bhi a agaya....🙂
Thora rehm krein Mujh pe, post pe khud aa jaya krein ,
itni mehnat nae hotii mery se😩😩😫
Phr mil k batein krty hain 😁
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
"تم اللہ تعالیٰ سے ایسی حالت میں دعا کیا کرو کہ تم قبولیت کا یقین رکھا کرو اور یہ جان رکھو کہ اللہ تعالیٰ غفلت سے بھرے دل سے دعا قبول نہیں کرتا۔"
(ترندی)
Assalamualaikum, Subah bakhair 💕🥀
نبی صلی علیہ السلام نے بیان کیا کہ اللہ نے فرمایا:
"میرے بندو ! تم دن رات گناہ کرتے ہو اور میں ہی سب کے سب گناہ معاف کرتا ہوں، سو مجھ سے مغفرت مانگو میں تمہارے گناہ معاف کروں گا"
Assalamualaikum, subah bakhair 💕🌃
نبی کریم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
"میری امت کے تمام لوگوں کے گناہ اللہ تعالی بخش دیں گے
سوائے ان لوگوں کے جو گناہ کر کے لوگوں کو فخر
سے بتائیں کہ ہم نے یہ گناہ کیا ہے۔"
Assalamualaikum,, subah bakhair 💕🥀
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
" اذان اور اقامت کے درمیان دعائیں رد نہیں ہوتیں۔ لہذ ادعا مانگا کر۔"
(بخاری)۔
Assalamualaikum, subah bakhair 🥀💕
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"اپنا دیا ہوا ہد یہ واپس لینے والا ایسا ہے جیسے اپنی کی ہوئی قے کو چاٹنے والا۔"
(صحیح بخاری ۲۶۲۱)
Assalamualaikum, subah bakhair 💕🥀
رسول اللہ ﷺ اللہ نے ارشاد فرمایا:
"قیامت کے دن لوگ حساب و کتاب میں مبتلا رہیں گے صدقہ دینے والے اپنے صدقہ کے سایہ میں ہوں گے۔"
(مسند احمد و ابن خزیمه)
Assalamualaikum, Shab bakhair 💕🥀
رسول الله صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"جو شخص ایسا علم،
جسکے ذریعے اللہ کی رضامندی حاصل کیجاتی ہے، محض دنیا کا مال و متاع حاصل کرنے کیلئے سیکھتا ہے تو وہ روز قیامت جنت کی خوشبو بھی نہیں پائے گا۔"
(مشكوة المصابيح (227)
Assalamualaikum, subah bakhair 💕🥀
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
"جس نے ( روزہ رکھ کر بھی ) بد زبانی اور جھوٹ نہ چھوڑا تو اللہ تعالیٰ کو اس کا کھانا پینا چھوڑ دینے کی کوئی ضرورت نہیں۔"
(الترغيب والترهيب : 1080)
Assalamualaikum, subah bakhair 🥀💕
رسول اللہ ﷺ اللہ نے ارشاد فرمایا:
"تم مجھے ضعیفوں اور کمزوروں میں تلاش کرو کیونکہ تم کو رزق اور نصرت ضعیفوں کی برکت سے دی جاتی ہے۔"
(مسلم)
Assalamualaikum, Shab bakhair 🥀💕
فرمان محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم:
"جس بندے کے پاؤں راہ خدا میں گرد آلود ہوئے انہیں جہنم کی آگ نہ چھوئے گی۔"
(بخاری، رقم ۲۸۱، ج ۲، ص ۷ ۱۳۵)
Assalamualaikum, Shab bakhair 💕🥀
فرمان مصطفے صلى الله تعالى عليه واله وسلم:
" رات کی نماز کی دن کی نماز پر فضیلت اسی طرح ہے جیسے پوشیدہ صدقے کی فضیلت اعلانیہ صدقے پر ہے"
(طبرانی کبیر ، رقم ۸۹۹۸ ، ج ۹، ص۲۰۵)
Assalamualaikum, subah bakhair 💕🥀
رسول اللہ صلی اللہ وسلم نے فرمایا :
"ساری امت جنت میں جائے گی سوائے ان کے جنہوں نے انکار کیا۔ صحابہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ ! انکار کون کرے گا؟ فرمایا جو میری اطاعت کرے گا وہ جنت میں داخل ہوگا اور جو میری نافرمانی کرے گا اس نے انکار کیا۔"
( صحیح بخاری : 7280
Assalamualaikum,
Assalamualaikum, subah bakhair 🥀💕
الھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراہیم و علٰی آل ابراہیم انک حمید مجید
الھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراہیم و علٰی آل ابراہیم انک حمید مجید
رسول الله نے فرمایا :
” جس نے سورۃ البقرہ کی دو آخری آیتیں رات میں پڑھ لیں وہ اسے ہر آفت سے بچانے کے لیے کافی ہو جائیں گی۔“
( صحیح بخاری 5009)
Assalamualaikum, subah bakhair 💕🥀
فرمان محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم :
"جس نے رمضان کی راتوں میں قیام کیا ،حالت ایمان میں اور حصول ثواب کیلئے تو اس کے گذشتہ سارے گناہ معاف
کر دیئے جاتے ہیں "
Assalamualaikum, Shab bakhair 🥀💕
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
" تم اللہ تعالیٰ سے ایسی حالت میں دعا کیا کرو کہ تم قبولیت کا یقین رکھا کرو اور یہ جان رکھو کہ اللہ تعالیٰ غفلت سے بھرے دل سے دعا قبول نہیں کرتا۔"
(ترندی)
Assalamualaikum, Shab bakhair 🥀💕
ارشاد نبوی ہے:
"جب رمضان المبارک آتا ہے تو جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں اور جہنم کے دروازے بند کر دیئے جاتے ہیں اور شیطانوں کو زنجیروں میں جکڑ دیا جاتا ہے"
صحیح مسلم جلد 2 ، رقم الحدیث 2496 -
Assalamualaikum, subah bakhair 🥀💕
" حضور ﷺ گھر تشریف لائے تو روٹی کا ٹکڑا گرا ہوا دیکھا
آپ ﷺ نے اُسے اٹھا کر صاف فرمایا اور کھا لیا اور فرمایا
اے عائشہ (رضی اللہ عنہا) عزت دار چیز کی عزت کرو جب اللہ کسی قوم کا رزق چھین لیتا ہے واپس نہیں کرتا۔"
(ابن ماجہ جلد ۲ ، حدیث ۱۱۴۲)
Assalamualaikum, subah bakhair