![Mubarak ZEB Khan Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1848366744244572160/J3N9MslH_x96.jpg)
Mubarak ZEB Khan
@nswarkh96657364
Followers
3K
Following
8K
Statuses
4K
آزاد امیدوار ایم این اے باجوڑ این اے 8
Joined January 2024
@FarhanKVirk فرحان بھائی پچھلے 16 سال سے ہمارے پی ٹی آئی والے احتجاجی مظاہرے دھرنے جلسے جلوس یہ بند کرو وہ بند کرو سے اگئے نہیں نکل رہے ۔ ہمارے پختون بہت پیچھے رہے گئے اللہ تعالٰی ان کے حالات پر رحم کرے
1
10
45
پی ٹی آئی والے لیڈروں اور یوٹوبر نے عمران خان کو ماینس کیا ہیں ۔ لیڈر پارٹی اور اسمبلیوں کے مزے لے رہے ہیں اور یوٹوبر جھوٹ اور گالیاں دے کر پیسے بنا رہے ہیں۔اور ورکرز کو ذہنی اور نفسیاتی مریض بناگئے ہیں۔
پی ٹی آئی پنجاب میں عملی طور پر ڈرائیونگ روم کی جماعت بن چکی ہے جبکہ دوسری جانب کارکن اپنی قیادت سے شدید مایوس ہوچکے ہیں کیونکہ پی ٹی آئی پنجاب کی قیادت ایسے وڈیو پیغامات جاری کرتی ہے جیسے کہ ان سے بڑا انقلابی دنیا میں کوئی نہیں ہے۔
7
13
58
ہمیں بھی یاد رکھنا چمن میں جب بہار ائیے
26ویں آئینی ترمیم میں آخری ووٹ 225 میں نے کاسٹ کیا ۔ جسکے ساتھ قومی اسمبلی میں حکمران اتحاد کی دو تہائی اکثریت بھی مکمل ہو گئی ۔ الحمداللہ #26thAmendment
52
124
758
پاکستان میں انقلاب اور صرف تعلیم کے ذریعے آئیگا
ہر اس اکاؤنٹ اس بندے کا بائیکاٹ کریں اسے دشمن سمجھیں جو پاکستان میں روزگار تعلیم ترقی کے بجائے ہنگامے ہڑتال اور ب��وں کی بات کرتا ہے معاشی ترقی استحکام اور امن سے ملت�� ہے عوام کے مسائل اسی سے حل ہوں گے جب ہم روز روز ہنگاموں کے بجائے ہر علاقے کے مسائل اجاگر کر کے ان کو حل کروائیں
14
27
134
پی ٹی آئی ایک ٹرول پارٹی ہیں مجھے ان کے ٹرولنگ سے کوئی فرق نہیں پڑھتا۔ لیکن ان اب جو میں باجوڑ کی عوام کے لئے کرونگا وہ پی ٹی آئی کے کئی حلقو�� پر اثرات مرتب کریگا ۔ میرے سب سے بڑ کر کر باجوڑ کی عوام ہیں
بارک زیب کی خواہ مخواہ ��رولنگ ہو رہی ہے۔ انہوں نے پی ٹی آئی کے خلاف الیکشن لڑا اور جیتا، یہی علی امین انہیں ٹکٹ نہیں دے رہے تھے، وسیم عباسی کی وی ٹاک میں گفتگو
72
201
798
میں ایک آزاد امیدوار تھا ۔میں جو بھی فیصلہ کرونگا اس میں باجوڑ کی عوام کی فلاح اوربہتری ہوگی ۔ اور شاہد خٹک صاحب نے بہت کوشش کی زرداری صاحب سے ملنے کی لیکن اس کو کوئی لفٹ نہیں ملا پی ٹی آئی والوں یہ لوگ آپ کو صرف سوشل میڈیا پر ماموں بنا رہے ۔
مبارک زیب کی ملاقات چارسدہ میں عباد (امیر مقام ) کے بھائی اور شہاب الدین خان کے ساتھ چارسدہ میں ہوئی منسٹری چھ ارب ترقیاتی فنڈ اور ضمانت میں بااثر فرد کی جائیداد دی گیی ہے مجھے تمام معلومات اُس کے اپنے کزن نے کچھ دن پہلے دی میں نے تین چار دن اپنی بھرپور کوشیش کی کے اس کو لوٹا
14
125
474
یہ سمگلر قاتل کرپٹ 2018 کے الیکشن سے پہلے ایک چائے کا ہوٹل تھا اور اب اربوں کی جائیدادیں یہ باجوڑ کی عوام کی پیش ہیں ۔ باجوڑ کی عوام نے اپ کو ریجیکٹ کیا اور اب تمہارا احتساب ہوگا
باجوڑ سے عمران خان اور قوم سے غداری کرنے والے مبارک زیب کو روکنے کیلئے میں نےبھرپور کوشش کی۔قیادت کو اگاہ کیا تھا لیکن وہ ڈیل کرچکا تھا۔اس عمل پر بطور باجوڑ کا باشندہ میں پورے پاکستان کے سامنے شرمندہ ہوں کہ غداری کا لیبل ہمارے باجوڑ کیساتھ لگ گیا۔یقین کریں ہم ایسے نہیں💔
13
106
245