Good Morning Friends
after being sick for a long time this morning we are going out for breakfast kiani hotel aslam market wow cant you can also come with us for breakfast
Good Night Friends
Me to aaj apny best customer yani apny B.F ky sath hun so me to lagi hun masruf hony aap sab ka aaj rat kiya program hai comments me zarur btayn
Good Morning Friends
تیری خوش قامتی پر میری نظر کیا کہنے
یہ ترے بندِ قبا تیری کمر کیا کہنے
اف یہ ایڑی کا گھمانا یہ پلٹنا تیرا
چکرا کے رہ گئے اک بار بھنور، کیا کہنے
Good Morning Friends
آپ سب کو اور آپ کی فیملی کو میری طرف سے دل کی گہرایوں بہت بہت عید مبارک
آج آپ میں سے کون کون بڑا گوشت کھاہیں گے کون کون چھوٹا ؟
اور میری عید کی تیاری آپ سب کو کیسی لگی
توبہ توبہ آج بہت گرمی ہے ذرا کام کرو پرسینا روکنے کا نام نہیں لیتا اس لیے میں نے تو خود کو گیلا کر لیا ہے کپڑوں پر پانی ڈال کر آپ کیا کر رہے ہیں گرمی سے بچنے کے لیے ؟؟؟
Good Night Friends
ہم اچھے سہی پر لوگ خراب کہتے ہیں
اِس ملک کا بگڑا ہوا ہمیں نواب کہتے ہیں
ہم ایسے بدنام ہوئے اس شہر میں
کہ پانی بھی پیے تو لوگ اُسے شراب کہتے ہیں