![NASIR QAYYUM KHAN Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1464498390599876614/ghkcK_cI_x96.jpg)
NASIR QAYYUM KHAN
@nasirqkhan
Followers
6K
Following
1K
Statuses
2K
Correspondent 92 News,International relations and Human rights.former Bureau Chief News One Islamabad. Accredited journalist with @UN and @StateDept.
New Jersey, USA
Joined August 2014
پاکستان میں دس فیصد حرام خور اور کچھ واقعی خوشحال ریسٹورینٹ ہوٹلز او شاپنگ مالز بھر کر سمجھتے ہیں کہ ملک میں کوئی غربت نہی ۔۔۔ نوے فیصد پاکستانی اپنی مرضی کا کھانا صرف شادیوں پہ کھا پاتے ہیں یا کسی امیر رشتہ دار کی پارٹی میں ! ترقی ترقی ترقی یہ کس قسم کی ترقی ہے ؟ پاکستانی پاسپورٹ دنیا کا چوتھا بد ترین پاسپورٹ بن چکا ہے !
1
8
7
وزیر داخلہ صاحب اس کی موت کے زمہ دار آپ ہیں پی ٹی آئی والے تو اس کی جان بچانے کی کوشش کرتے رہے ! آپ کو اپنی فورس کے حوالے سے بھی پتہ نہی فورا استعفی دیں اب آپ کی داخلہ منسٹری نکالا منسٹری ہو چکی ہے !
🚨🚨 مبشر بلال کنسٹیبل بھاگتے ہوئے کو پولیس نے ٹھیک سے گاڑی پر بھی نہیں چڑھنے دیا ��ھسل کر گرا سر پر چوٹ لگنے سے جان گئی مظاہرین آوازیں دیتے رہے کہ اسے ہاسپٹل لے جائیں لیکن کسی کو احساس نہ ہوا ابتدائی طبی امداد بھی مظاہرین نے جو بن سکی دی.
1
32
51