nasir_kassi Profile Banner
Nasir Kassi. ناصر کاسی Profile
Nasir Kassi. ناصر کاسی

@nasir_kassi

Followers
8K
Following
1M
Statuses
130K

I m from Quetta, Pakistan Born. 11 April.

Quetta.
Joined October 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
@nasir_kassi
Nasir Kassi. ناصر کاسی
2 months
ایک قیدی کی ٹیویٹ، ایک وزیراعظم کی ٹیویٹ، وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُزِلُّ مَن تَشَاءُ. سورج کو دو انگلیوں سے نہیں چھپایا جا سکتا، ٹیویٹس کی لاہک چیک کرے.
Tweet media one
Tweet media two
3
9
27
@nasir_kassi
Nasir Kassi. ناصر کاسی
7 hours
@dpr_gob @dcquetta @Aurangtweets @PDMABalochistan ایک ماہ ہونے کو ہے قلعہ کاسی کوئٹہ کے نلکوں میں گڑ کا پانی آرہا ہے ہر طرف شکایت کی کوہی شنواہی نہیں، بجلی 280 ولٹ آرہی ہے کو شنواہی نہیں، ڈی سی کوئٹہ صاحب سے گزارش ہے کہ پلیز یہ مسلہ حل کر دے شکریہ
Tweet media one
0
0
0
@nasir_kassi
Nasir Kassi. ناصر کاسی
9 hours
@Rida41Sweet آمیـن ثم آمین یا رب العالمین بہت بہت شکریہ سعیدہ گل بہن اللّهِ شاد وآباد رکھے اللّهِ نگہبان ہوں آمیـن ثم آمین یا رب العالمین 🌹
0
0
1
@nasir_kassi
Nasir Kassi. ناصر کاسی
9 hours
@farooq119khan @Shahidmasooddr بہت بہت شکریہ محمد فاروق خان بھائی اللّهِ خوش رکھے اللّهِ نگہبان ہوں آمیـن ثم آمین یا رب العالمین 🌹
1
0
1
@nasir_kassi
Nasir Kassi. ناصر کاسی
9 hours
@Fatiiii_PTI لازمی کسی ڈاکٹر کو دیکھاے میری وایف کی حالت مجھے یاد ہے اس کی بھی یہ حالت تھی، اللّهِ تندرستی عطا فرمائے آمین
0
0
1
@nasir_kassi
Nasir Kassi. ناصر کاسی
9 hours
@Gull804 چلے اتنا تو کیا سلام ہے اسلام آباد کے وکلاء کو ہمارے تو سوے پڑے ہیں
1
0
0
@nasir_kassi
Nasir Kassi. ناصر کاسی
9 hours
@faraz_bina شکریہ اسلام آباد کے وکلاء 👍🌹
0
0
1
@nasir_kassi
Nasir Kassi. ناصر کاسی
9 hours
@samrinahashmi @hinaparvezbutt کیوں بکری کیٹل میں ��ہیں ہوتی؟
Tweet media one
1
0
4
@nasir_kassi
Nasir Kassi. ناصر کاسی
9 hours
@imtiazchandyo زبردست 👍 بات کی جناب.
0
0
1
@nasir_kassi
Nasir Kassi. ناصر کاسی
9 hours
@RoymukhtarRoy اسے کہتے ہیں مطمئین بے غیرت.
0
0
0
@nasir_kassi
Nasir Kassi. ناصر کاسی
10 hours
@ahmad__bobak 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
0
0
1
@nasir_kassi
Nasir Kassi. ناصر کاسی
10 hours
@ChotiSheikhni کچھ نہیں ہوگا دیکھ لینا صرف اسلام آباد والوں نے کچھ کیا تو کہہ نہیں سکتے.
1
0
2
@nasir_kassi
Nasir Kassi. ناصر کاسی
10 hours
@jokkeerrr2 بلکل.
0
0
0
@nasir_kassi
Nasir Kassi. ناصر کاسی
10 hours
@Gull804 زبردست 👍 بات کی فوٹو نے زبردست 👍 ترجمانی کی
0
0
0
@nasir_kassi
Nasir Kassi. ناصر کاسی
10 hours
@asma_sultan 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
1
0
1
@nasir_kassi
Nasir Kassi. ناصر کاسی
10 hours
@tariqmateen 26 کروڑ عوام کو پٹواری سمجھا ہے اس ڈرامے سے باور کرایا جا رہا ہے کہ ملک تیزی سے ترقی کر رہا ہے، کوہی اس اُلو سے پوچھے کہ بلوچستان کے حالات کا پتہ ہے؟
0
0
5
@nasir_kassi
Nasir Kassi. ناصر کاسی
10 hours
@Mud_PTI علی احمد کرد سانڈے کی تیل کا مالش کر رہے ہیں، آگے دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے
0
0
1
@nasir_kassi
Nasir Kassi. ناصر کاسی
10 hours
@shayezakhan ماشاءاللہ ،ماشاءاللہ، ماشاءاللہ اللّهِ گواہ کے 20 سال سے پلاسٹک کی بوتل میں رکھا ہے بوتل الماری میں، مجال کے کوئی فرق پڑا ہوں ان 20 سالوں میں.
1
0
2
@nasir_kassi
Nasir Kassi. ناصر کاسی
10 hours
@imtiazchandyo کیا سوچے چانڈیو صاحب بات کرتے ہیں تو گلے میں ہاتھ پہنچ جاہنگے ارباب اقتدار کی آنکھیں بند ہو چکی ہے بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے کوہی محسوس نہیں کر رہا.
0
0
2
@nasir_kassi
Nasir Kassi. ناصر کاسی
10 hours
@tariqmateen بلکل درست کہا بہت بڑی بڑی قربانیاں دی ن لیگ کے لیے اور ریٹائرمنٹ کے بعد شاید 5 گھنٹے ملک میں رہے اور بھاگ گہے وہ جانتا تھا کہ اب اس ملک میں ان کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے
0
0
1
@nasir_kassi
Nasir Kassi. ناصر کاسی
10 hours
@sapisyed @husainhaqqani یہ ہم سے پہلے کراچی یونیورسٹی میں تھا جمعیت کا پھر حالات کے ساتھ پارٹیاں بدلتا رہا.
0
0
0