ZA-Dogar
@mzdoggar
Followers
1K
Following
7K
Media
450
Statuses
3K
@ARYSabirShakir سائیفر جھوٹا سچا تو بعد کی بات ہے۔۔۔ہمارا عدالتی نظام 130 نمبر پہ ہے ۔۔بس یہ بتانا تھا۔
9
259
600
@falakjavaidkhan قائد محترم، امام العلماء، عزت مآب جناب حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب دامت برکاتہم عالیہ نے جیسے ہی عمران خان کا نام لیا تو چہرے پر نور آگیا. ماشاء اللہ 😍۔۔نور بیوٹی کریم والوں کو ایڈ میں یہ چہرہ لگانا چاہیے۔😂
8
8
76
@saifullahawan40 تم ایک باپ کے نہیں ہو۔۔اس کے سو فیصد چانس ہیں۔۔۔.جبکہ تم ایک باپ کے ہو۔۔اس کے 0 فیصد چانس ہیں.
6
1
67
@falakjavaidkhan میں نے غلیزہ کی ہر پوسٹ کا جواب دیا کرتا تھا۔۔ہر میرے چھوٹے سے اکاؤنٹ نے بھی اسے خوفزدہ کر دیا اور اس نے مجھے بلاک کر دیا۔۔.ورنہ یہ ویڈیو اسکے منہ پہ مارتا۔
5
10
50
@ARYSabirShakir ایلون مسک نے بھی اپنے ٹویٹر پیج پہ فیس بک کی بندش کی تصدیق کر دی ہے سر۔.شہبازے کی اتنی ٹیکنالوجی نہیں کہ سب کے فیس بک اکاؤنٹس کو sign off کر دے۔.
3
0
46
@falakjavaidkhan اب بہت سے فصلی بٹیرے واپس گھونسلوں میں آنے کے لیے پر تولیں گے۔.پر ان گھونسلوں میں انشاللہ بزدلوں اور غداروں کی جگہ خان اب نہیں دے گا۔.
1
5
29
@falakjavaidkhan ساری آرمی ایسی نہیں۔۔میرا گاؤں بارڈر پہ ہے۔۔وہاں آرمی کے جوان مورچے بنا رہے ہیں۔۔.ایک دن وہ ہمارے ڈیرے میں خود عمران خان کے پوسٹر لگا کے گئے۔.اور جب فری ہوتے تو اکثر ہمارے پاس آکے بس خان کی باتیں کرتے۔.ہم پہلے تو گھبراتے تھے پر پھر ہمارے علاقے کے لوگوں کو الٹا ان آرمی والوں نے.
1
4
21
@falakjavaidkhan اللہ اس درویش کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے ۔جہاں وہ ابدی مسکراہٹ کے ساتھ ہو۔آمین۔.
0
0
19
@PTIofficial اس PSL کے فائینل میچ تک ہمارے پاس موقع یے ہر میچ میں یک جان ہو کے ان نعروں کو استعمال کریں۔۔یہ واحد gathering ہے جہاں ہم اپنی آواز کو مزید internationally خان کے حق میں بلند کر سکتے ہیں۔.
1
2
17
@iihtishamm @sherafzalmarwat اتنا عشق۔۔۔۔وجہ سے ایک بندے سے وفاداری یے۔۔۔۔سوچیں کہ اگر وہ باہر آگیا۔۔۔۔تو حالات کیا ہو جائیں گے۔۔۔۔.
0
0
11
@QxeenShannice @pakforlife05 جی اور میاں صاحب کو اپنے حصے کا بُرا بھلا کہہ کے فرض بھی ادا کر دیا ہے۔۔اور کال کو ریکارڈ کر کے وٹسایپ گروپس میں شئیر بھی کر دیا ہے۔😜۔.
1
0
9
@PTIofficial میرا تعلق قصور کے ستلج کے سیلابی علاقے سے ہے۔ہمارے ہاں جب ستلج کا سیلاب آیا تو شہباز حکومت نے جگہ جگہ کہا کہ ہم ان سیلاب زدگان کو بجلی کے بل معاف کر رہے ہیں۔.اس دوران ہمیں زیرو یونٹس چارج ہوتے رہے۔.ہم بہت خوش ہوئے کہ چلو چوروں سے کچھ ریلف تو ملا۔.مگر پھر تین ماہ کے اکٹھے جمع کر
0
6
9
@KaliwalYam یار کوئی پٹھان بھائی ہم پنجابیوں کو بھی بتا دے کہ یہ کیا کہہ رہے ہیں۔۔پنجاب بھی تو خان کا دیوانہ ہے یار۔۔.
3
1
8
New version of Moye Moye released on Most Rigged General elections of Pakistan. #ElectionResult.#PakistanElections2024.#ImranKhanPTI.#earthquake.#MoyeMoye.
1
0
9
@PublicNews_Com بابا جی۔۔۔۔۔8 فروری کو عوام نے خان کے قدموں میں تاج 👑 رکھ دیا ہے۔۔۔خان کو اب کسی تاج کی ضرورت نہیں۔۔اب ضرورت ہے ، تو عوام کو خان کی ہے۔.
1
1
8
@Darkwebhaber Bu, Lionel Messi'nin milli takım kariyerine bir veda ve onurlandırma şekli gibi görünüyor. 10 numaralı formasının emekli edilmesi, Arjantin Futbol Federasyonu'nun Messi'nin katkılarına olan saygısını yansıtıyor.
1
0
8
@tariqmateen اور اگر بلّا برسر اقتدار آگیا اور دنیا کو یقین ہو گیا کہ پاکستان میں بھرپور عوامی مینڈیٹ کی سرکار آگئی ہے ،تو سوچیں انوسٹرز کا کس قدر اعتماد بحال ہو گا. جو آج سب دبے بیٹھے ہیں کہ یہاں عمران خان جیسے مقبول ترین لوگ محفوظ نہیں تو ہمارا سرمایہ کہا سے محفوظ رہے گا۔.
0
1
8
@hinaparvezbutt کرپشن میڈم مریم کی وہ لائین ہے جس تک پہنچنا مریم بی بی کا خواب ہوتا ہے اور وہ روز یہ خواب پورا کرتی یے۔.
0
0
6
@AnwarLodhi جب ان کی اور ان جیسے چند اور جرنیلوں کی ایک ہی جہاز میں بیٹھے ، تکنیکی خرابی کی وجہ سے، فضائی حادثے میں شہادت ہو گی۔.
0
0
6
@Dr_FirdousAwan یا تو آنٹی کو ٹویٹر کے کمنٹ off کرنے کا طریقہ نہیں آتا یا کمنٹ پڑھنے کا طریقہ نہیں آتا۔.
0
0
5
😭😭😭😭.
1
1
6
ہر الیکشن کچھ بھائی کو توڑ دیتا ہے اور کئی پانچ سالا ناراضوں کو جوڑ دیتا ہے۔پر جن کی خاطر یہ ٹوٹ پھوٹ ہوتی ہے وہ کبھی ان لوگوں کی خاطر کوئی جوڑ توڑ نہیں کرتے بلکہ اپنا مفاد دیکھتے ہیں۔.Sad Reality 😔.
ہمارے گاؤں میں الیکشن کے معاملے میں میرے چاچو نے پی ٹی ائی کی حمایت کا علان کیا ہے اور ہمارے علاقے کچھ خود کو معتبر سمھجنے والے چاھتے تھے ہیں کے ہم نون لیگ کی حمایت کریں لیکن ہم نے صاف انکار کر دیا ہے الحمداللہ . ہم پی ٹی آئی کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑیں گے انشااللہ❤️🫶🏻.#ImranKhan
6
0
5
@ARYSabirShakir بغیر پرچی کے ، دوسری زبان کے بندے ہو جواب دینا جس بندے کا کمال یے۔انشاللہ ۔۔اس کے لیے 8 فروری کو سب نکلیں گے۔
0
1
6
@washingtonpost It's not uncommon for teams to recognize former players for their contributions both on and off the field. Honoring Ray Rice as a "Legend of the Game" acknowledges his impact during his time with the Baltimore Ravens.
1
0
1
@KaliwalYam آج کل تو عجیب حالات ہوے پڑے ہیں۔۔جو جو خان کا جتنا زیادہ وفادار ہے وہ اتنا ہی زیادہ عوام میں محبوب ہوتا جا رہا ہے ۔.
0
0
5
@sherafzalmarwat اللہ خان کے اس شیر کو اپنی حفاظت میں رکھے۔۔۔اس کی وجہ سے اس تحریک میں نئی روح پھونکی گئی تھی.
0
1
5
یعنی شعور کا جن ہر جگہ بے قابو ہو گیا.
سندھ کے موسیقاروں کی جانب سے انتخابات کے حوالے سے اردو میں بہترین پیغامیہ نغمہ جاری.Video by @SaandNajeeb
1
2
5
آئین پاکستان کی اسلامی شِکوں کے علاؤہ باقی شکیں ۔۔۔.My foot 🦶.
پاکستان میں ہر کسی کا اپن�� قانون اور اپنا آئین ہوتا ہے۔ .#PakistanUnderFascism .#SupremeCourtofpakistan .#ImranKhanPTI
2
0
5
@PTIofficial یہ آرٹیکل Artificial Intelligence کا نہیں بلکہ Khan Intelligence کا کمال یے۔.جو اب تک 24 گھنٹوں سے پہلے تک چھتیس لاکھ views حاصل کر چکا ہے۔.
1
0
5
@hinaparvezbutt جس سپریم کورٹ کی آپ بات کرتی ہیں ۔۔۔اس کے انصاف کرنے کے سلسلے میں ہم 140 ویں نمبر پہ ہیں۔.
0
0
3
@ImranRiazKhan ایک ٹرک کے پیچھے لکھا تھا کہ.میری گڈی دا دھواں کالا نئیں ، تیرے مقدراں وچ ہی ہنیرا اے۔۔.وہ ہی بات کہ حالات تو ایسے ہی تھے میاں صاحب کے مقدر میں ہی یہ رسوائی لکھی ہے۔.
0
0
0
ایک شخص جس کا چند منٹ کا صرف AI سے بیان آیا اور لوگ انٹرنیٹ پہ بے تاب ہو گئے اسے سننے کو۔۔۔۔.ایک شخص بذات خود جگہ جگہ پھر رہا ہے لیکن ایسے محسوس ہوتا ہے جیسے وہ ہے ہی نہیں۔.
تحریک انصاف کے ورچوئل جلسے کو انٹرنیشنل میڈیا نے بھی کوریج دی ہے، پوری دنیا میں تحریک انصاف کے ورچوئل جلسے کی گونج ہے! جیل میں بیٹھے ایک شخص کو دیکھنے اور سننے کیلئے دنیا بیتاب ہے!.- ثمینہ پاشا @pasha_samina .#PTIVirtualJalsa
2
0
4