![Majlis Wahdat-e-Muslimeen Pakistan Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1360545143913394182/KuHBM1gh_x96.jpg)
Majlis Wahdat-e-Muslimeen Pakistan
@mwmpakofficial
Followers
31K
Following
3K
Statuses
10K
The Official Twitter Account Of Majlis-e-Wehdat-e-Muslimeen Pakistan, Managed by #SMT. #JinnahKaPakistan
Islamabad, Pakistan
Joined February 2013
RT @AllamaRajaNasir: ایران کے اسلامی انقلاب کی 46ویں سالگرہ—تاریخ کا ایک فیصلہ کن موڑ ایران کے اسلامی انقلاب کی 46ویں سالگرہ ایک ایسے تاری…
0
50
0
RT @AllamaRajaNasir: The 46th anniversary of Iran’s Islamic Revolution is a reminder of a defining moment in history—one that reshaped the…
0
38
0
چئیرمین مجلس وحدت مسلمین سینیٹر علامہ راجہ ناصرعباس کی زیر صدارت اجلاس، ایم ڈبلیوایم کے مرکزی کنونشن کے انعقاد کا اعلان اجلاس میں ملکی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا گیا ملک میں بڑھتی ہوئی بدامنی ملکی سلامتی کے لیے بہت بڑا چیلنج قرار دیا ، کنونشن کے انتظامات کے حوالے سے مرکزی جنرل سیکرٹری سید ناصر عباس شیرازی کو چئیر مین کنونشن مقرر کیا گیا۔
0
13
49
یومِ یکجہتی کشمیری نوجوان – 9 فروری آج کا دن ہمیں ان بہادر کشمیری نوجوانوں کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، جو آزادی کی شمع روشن رکھنے کے لیے ہر روز ظلم و جبر کا سامنا کر رہے ہیں۔ 9 فروری محمد افضل گورو کی شہادت کا دن بھی ہے، جو انصاف کے نام پر کی گئی ناانصافی کی ایک زندہ مثال ہے۔ لیکن تاریخ گواہ ہے کہ ظلم کے اندھیرے ہمیشہ روشنی کے سامنے ماند پڑ جاتے ہیں۔ کشمیری نوجوانوں کا حوصلہ، ان کی جدوجہد اور ان کے خواب کبھی مٹائے نہیں جا سکتے۔ پاکستان کا ہر نوجوان اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے، ان کے حقِ خودارادیت کی مکمل حمایت کرتا ہے، اور دنیا کو یہ باور کرانا چاہتا ہے کہ کشمیر کی آزادی کوئی خواب نہیں، بلکہ ایک حقیقت بن کر رہے گی! کشمیری نوجوانوں کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی! حقِ خودارادیت کشمیری عوام کا حق ہے! کشمیر بنے گا پاکستان
0
7
28
RT @AllamaRajaNasir: گزشتہ سال آٹھ فروری ہمارے حق پر ڈاکہ ڈالا گیا اور قوم کی جانب سے ہمیں دیا گیا مینڈیٹ ظالموں نے ہم سے دھونس، دھاندلی او…
0
2K
0
*صوابی: ملک میں انتخابات کو ایک سال مکمل ہونے اور عوامی مینڈیٹ پر تاریخ کے بدترین ڈاکے کہ خلاف وزیراعظم عمران خان کی اپیل پر ملک گیر یوم سیاہ کے موقع پر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے صوابی میں منعقدہ احتجاجی جلسے میں چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی شرکت اور ہزاروں شرکاء سے خصوصی خطاب* #SwabiJalseb #8thFebruary #MWMPakistan
#AllamaRajaNasirAbbas
@PTIofficial
#ImranKhan
7
36
150
کوئٹہ : ملک میں انتخابات کو ایک سال مکمل ہونے اور عوامی مینڈیٹ پر تاریخ کے بدترین ڈاکے کہ خلاف وزیراعظم عمران خان کی اپیل پر ملک گیر یوم سیاہ کے موقع پر گرینڈ اپوزیشن الائنس تحریک تحفظ آئین پاکستان کے زیر اہتمام احتجاجی اجتماع سے مجلس وحدت مسلمین صوبہ بلوچستان کے رہنما علامہ علی حسنین حسینی اور علامہ ولایت حسین جعفری کا خطاب ، ایم ڈبلیوایم کارکنان کی بھی بڑی تعداد میں شرکت #SwabiJalseb #8thFebruary #MWMPakistan
#AllamaRajaNasirAbbas
#ImranKhan
0
16
42
5 فروری یومِ یکجہتی کشمیر – مظلوموں کی آواز، آزادی کی پکار! ہم مقبوضہ کشمیر کے بہادر عوام کو سلام پیش کرتے ہیں، جو دہائیوں سے بھارتی جبر و ظلم کا سامنا کر رہے ہیں۔ بھارت کی ریاستی دہشت گردی، ماورائے عدالت قتل، جبری گمشدگیاں اور بنیادی انسانی حقوق کی پامالی کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ کشمیری عوام کی جدوجہدِ آزادی ایک جائز اور برحق جدوجہد ہے، جو قربانیوں اور استقامت سے عبارت ہے۔ ہم ان تمام شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر آزادی کی شمع روشن رکھی۔ کشمیر کل بھی پاکستان کا تھا، آج بھی ہے اور ہمیشہ رہے گا! دنیا کو چاہیے کہ مظلوم کشمیریوں کی آواز سنے اور انہیں ان کا حقِ خودارادیت دلانے میں اپنا کردار ادا کرے۔ #کشمیر_بنے_گا_پاکستان
0
1
7
متحدہ اپوزیشن کا فوری نئے انتخابات کا مطالبہ! اپوزیشن جماعتوں کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت عوامی نمائندہ نہیں بلکہ مسلط کردہ ہے، جو ملکی مسائل کے حل میں مکمل ناکام ہو چکی ہے۔ بحران سے نکلنے کا واحد راستہ شفاف اور فوری انتخابات ہیں۔ اجلاس میں سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصرعباس جعفری،جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان، اپوزیشن لیڈر عمر ایوبخان، محمود خان اچکزئی، مصطفیٰ نواز کھوکھر، سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی،صاحبزادہ حامد رضا سمیت دیگر رہنماؤں کی شرکت۔
1
22
69
سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی سیکورٹی ختم کرنے کا فیصلہ متعصبانہ اور انتقامی اقدام ہے، حکومت فوری طور پر اپنا فیصلہ واپس لے،امن و امان کی سنگین صورتحال کے باوجود ایک قومی رہنما کی سیکورٹی واپس لینا غیر ذمہ دارانہ اور غیر قانونی عمل ہے، ہم اس فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہیں،پنجاب حکومت کی جانب سے سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی سیکورٹی سخت کرنے کے بجائے ختم کرنا بدنیتی اور جانبداری پر مبنی فیصلہ ہے، جو ناقابل قبول ہے،اگر خدانخواستہ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش آیا تو اس کی تمام تر ذمہ داری پنجاب حکومت پر عائد ہوگی۔ ترجمان مجلس وحدت مسلمین پاکستان
39
782
2K
RT @AllamaRajaNasir: As we watch the devastating wildfires ravage Los Angeles, our hearts ache for the families who've lost their homes, li…
0
45
0
گزشتہ دنوں ویڈیو بیان کے زریعے پاکستان پیپلز پارٹی سے اظہار لاتعلقی کرنے والا حوالدار مرزا محمد نے اسلام آباد میں مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے صدر آغا علی رضوی سے ملاقات کی اور اپنی جاری کردہ بیان کی مزید تائید کرتے ہوئے پیپلز پارٹی سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کے ساتھ مکمل اظہار لاتعلقی کا اعلان کیا۔ انہوں نے گزشتہ ادوار میں اس پارٹی کی وجہ سے مجلس وحدت مسلمین کی مخالفت کرنے پر مجاہد ملت آغا علی رضوی سے معذرت کرتے ہوئے آغا علی کے دست بوسی کی اور آئندہ اپنے حلقے میں آغا علی کے ساتھ ہر ممکن تعاون کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ اس ملاقات میں مجلس وحدت مسلمین کے رکن اسمبلی محمد کاظم میثم اور دیگر راہنما بھی موجود تھے بعد ازاں انہوں نے مجلس وحدت مسلمین کے چئیرمین علامہ راجہ ناصر جعفری کے گھر جاکر ان سے بھی ملاقات کی اور اپنے خاندان اور دیگر احباب کے ساتھ باقاعدہ مجلس وحدت میں شمولیت کا اعلان کردیا۔
3
34
147
RT @AllamaRajaNasir: عمران خان کو کسی بیرونی طاقت سے کوئی امید نہیں میں جب آخری بار ان سے ملا تو میں نے سورہ یوسف کی آیت کا ترجمہ پڑھا، کہ…
0
1K
0
RT @AllamaRajaNasir: پاکستان اس وقت تاریخ کے ایک نازک موڑ پر کھڑا ہے، جہاں داخلی تقسیم اور سامراجی سازشیں ہمارے اتحاد کو کمزور کر رہی ہیں۔…
0
269
0
اسلام آباد: چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری،صدر مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان آغا علی رضوی اور اپوزیشن لیڈر جی بی اسمبلی و پارلیمانی لیڈر مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان محمد کاظم میثم نے داعی اتحاد بین المسلمین امام جمعہ والجماعت مرکزی امامیہ جامع مسجد سکردو علامہ شیخ محمد حسن جعفری کی عیادت کے لیے الشفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد پہنچے۔ جہاں انہوں نے قائد بلتستان علامہ شیخ محمد حسن جعفری کے فرزندان سے ان کی خیریت دریافت کی اور قبلہ شیخ صاحب کی جلد مکمل صحت یابی کے لیے خصوصی دعا کی۔
0
4
16
RT @AllamaRajaNasir: قرآن مجید میں اللہ کریم نے حکم دیا کہ "اس پر شک نہ کرنا کہ یہود و نصاری تمہارے دشمن ہیں"، یہ بھی فرمایا گیا کہ "تم میں…
0
237
0
سال نو پر رات کے اندھیرے میں سندھ حکومت کے نا اہل وزیر اعلی مراد علی شاہ اور بلاول بھٹو زرداری کے حکم پر سندھ پولیس کی نہتے عوام پر گولیوں کو بوچھاڑ۔ پیپلزپارٹی کی جمہوریت ملاحظہ کریں @BBhuttoZardari
#karachiprotest
47
509
837
RT @AllamaRajaNasir: میں اپنے شیعہ اور سنی بھائیوں سے کہتا ہوں کہ خدا کیلئے اس حقیقت کو سمجھئے کہ کرم میں شیعہ سنی مسئلہ نہیں بلکہ ایک فتنہ…
0
4K
0