M Shafiq Profile Banner
M Shafiq Profile
M Shafiq

@moody_hunn

Followers
6,959
Following
6,635
Media
327
Statuses
44,331

Red flag 🚩 // No stalking just follow ✨

Your Heart ❤️
Joined February 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@moody_hunn
M Shafiq
3 days
الحمدللہ رب العالمین 🤲 179$ پےاوٹ آئی ہے سب دوستوں کی سپورٹ کا شکریہ ❤️
Tweet media one
205
6
301
@moody_hunn
M Shafiq
22 days
خوشیاں خوبصورت جسموں کے لیے ہوتی ہیں جبکہ غم خوبصورت روحوں کے لئے۔ چاند رات مبارک شب بخیر
65
74
524
@moody_hunn
M Shafiq
6 days
یہ دنیا بوڑھی ہو چکی ہے اور مجھے ایسی دنیا چاہئے جو بچوں کی طرح مسکرا سکے۔ صبح بخیر
Tweet media one
111
4
129
@moody_hunn
M Shafiq
4 days
ہمیں اتنا باکردار ہونا چاہیے کہ جب کوئی ہمیں کہے کہ "آپ کے بارے میں ایک بات پتہ لگی ہے" تو وہ سُن کر ہم مسکرا دیں ہمارا سکون پریشانی میں نہ بدلے....!! صبح بخیر
Tweet media one
122
8
131
@moody_hunn
M Shafiq
19 days
"ہمیشہ اپنے دل کی سنو، کیونکہ وہ جانتا ہے کہ تمہاری روح کہاں رہنا چاہتی ہے۔" خوش رہنے کا ایک ہی سیدھا سا منتر ہے امید خود سے رکھو دوسروں سے نہیں۔ صبح بخیر سلامت رہیں
Tweet media one
109
5
122
@moody_hunn
M Shafiq
22 days
آج ہمارا جنم دن ہے۔ یہ زندگی انتہائی خوبصورت ہے کیونکہ اپ نے نہیں زندگی نے اپکا انتخاب کیا ہے۔۔ Happy birthday to me 🎂🎂 صبح بخیر
114
3
117
@moody_hunn
M Shafiq
19 days
ماشاءاللہ الحمدللہ رب العالمین 💞 دیکھتے ہی دیکھتے پانچ ہزار ہیروں سے بھی زیادہ قیمتی دوست مل گئے آپ سب کی محبتوں اور تعاون کا تہہ دل سے مشکور ہوں کوشش کرتا ہوں سب دوستوں کی پوسٹ پر کمنٹ کرو خاص طور جو دوست پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہیں تو مجھ پر واجب ہو جاتا ہے کہ کمنٹ بیک لازمی کرو میں
Tweet media one
82
7
119
@moody_hunn
M Shafiq
8 days
محبت کے قانون میں ہر مشکل کا حل گلے لگانا ہے ♥️کوئی بات نہیں دوست جن کو ایسے پیار کرنے والے ہوں ان کا دن دوبارہ بھی آتا ہے ❤ صبح بخیر
Tweet media one
106
5
113
@moody_hunn
M Shafiq
5 days
اگر گھر کا اندرونی ماحول پُرسکون ھے تو باھر کی کوئی بھی پریشانی ہماری کمر توڑ کر ہمیں مایوسی سے دو چار نہیں کرسکتی۔ اور اسکے برعکس اگر ہمارے گھر کے اندرونی ماحول میں بے چینی اور بے سکونی کی دراڑ پڑ چکی ہے تو باھر خوشیوں اور موج مستیوں کے ھزاروں مواقع بھی ہمیں سکون اور آسودگی
Tweet media one
101
9
117
@moody_hunn
M Shafiq
2 months
By the grace of Allah, first payout received on this account😎💓
Tweet media one
73
1
105
@moody_hunn
M Shafiq
17 days
ﺯﻧﺪﮔﯽ کی ﮨﺮ کامیابی ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺫﮨﺎﻧﺖ ﺍﻭﺭ ﻣﺤﻨﺖ ﺳﮯ حاصلﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﺎلیکن ﺑﻌﺾ کامیابیوں ﻣﯿﮟ صرف ﻗﺴﻤﺖ درکار ہوتی ہے صبح بخیر
Tweet media one
98
6
113
@moody_hunn
M Shafiq
19 days
پتہ نہیں اس مرتبہ کارڈ سے ڈیڈکشن کی بجائے اور بغیر نوٹیفائی کیے بلوٹک ختم ہو گیا دوبارہ پرچیز کیا ہے اب بلوٹک آتے آتے پانچ دن تو لگ ہی جائیں گے
Tweet media one
76
5
112
@moody_hunn
M Shafiq
24 days
جوآپ کے لیے حق ہے وہ کسی اور کے لیے باطل ہے۔۔۔۔حق وہی ہے جس پردونوں کااتفاق ہو صبح بخیر
Tweet media one
94
5
105
@moody_hunn
M Shafiq
8 days
الحمدللہ ماشاءاللہ چھ ہزار سے زائد ہیرے جیسے دوست بن چکے ہیں انشاء اللہ دوستی کا یہ سفر اسی طرح جاری رہے گا سب دوستوں کی سپورٹ کا شکریہ جزاک اللہ کثیرا سلامت رہیں
Tweet media one
98
5
108
@moody_hunn
M Shafiq
19 days
ایکس کے ویسے تو بہت سے فوائد ملےہیں بہت کچھ سیکھنے کو ملا نئے دوست بنے ارننگ بھی ہوتی ہے انٹرٹینمنٹ اور خود کو مصروف رکھنے کا بھی بہترین ذریعہ ہےلیکن سب سے بہترین فائدہ یہ ہوا ہے کہ جانو اگر ناراض ہوجائے تو نظروں سے اوجھل نہیں ہوتی کسی نا کسی کی پوسٹ پر نظر آ ہی جاتی ہے😎🤣
Tweet media one
81
5
105
@moody_hunn
M Shafiq
24 days
سیگریٹ بس یوں پیتا ہوں_تم منع کرو مجھ کو تم سمجھاؤ کہ تم سمجھاتی اچھی لگتی ہو___________🖤 شبِ بخیر
Tweet media one
91
6
103
@moody_hunn
M Shafiq
20 days
المیہ یہ نہیں کہ دوسرے ہمیں خوش نہیں رہنے دیتے، بلکہ المیہ یہ ہے کہ ہم خود کو خوش نہیں رہنے دیتے، جبکہ مزید المیہ یہ ہے کہ ہم اپنے ان تمام رویوں کا بھرپور دفاع کرنے پر بھی تُل جاتے ہیں۔ صبح بخیر خوش رہیں
Tweet media one
90
6
105
@moody_hunn
M Shafiq
14 days
زندگی بار بار نہیں آتی صرف ایک بار آتی ہے اور وقت سمندر کے کنارے پھیلی ہوئی ریت کی طرح ہے تم اس میں کتنی مٹھیاں بھر سکتے ہو ایک یا پھر دو، کچھ لوگ اس ریت سے محل بناتے ہیں وہ لوگ احمق ہوتے ہیں کچھ لوگ نہایت احتیاط سے ریت کے ایک ایک ذرے کو گننے لگتے ہیں وہ اس دنیا کے کنجوس ہیں کچھ
Tweet media one
92
6
105
@moody_hunn
M Shafiq
23 days
اگر آپ لوگوں میں جلدی غیر مقبول ہو جاتے ہیں، تو لازمی بات ہے آپ کو سچ بولنے کی عادت ہے ،، لیکن سچ تو بولنا ہے اور اس کی قیمت بھی ادا کرنی ہے صبح بخیر
Tweet media one
96
4
101
@moody_hunn
M Shafiq
14 days
دنیا کی چالیس فیصد آبادی صرف چار ملکوں میں رہتی ہے چین ، بھارت ، پاکستان ، بنگلہ دیش بندے ہی بندے بچے ہی بچے عورتوں بے چاریوں کو بچے پیدا کرنے والی مشین بنایا ہوا ہے نہ ان کو پراپر خوراک نا صحت کی سہولیات بس ہر سال بچے پر بچہ پیدا کرنا ہے پاکستانی انڈین بنگلہ دیش کے نوجوانوں کی
Tweet media one
77
7
105
@moody_hunn
M Shafiq
5 days
کسی کو بھی اپنی زندگی کا فیصلہ کرنے کا حق مت دیں یہ آپ کی زندگی ہے اگر اسے تباہ کرنا ہے تو خودکریں☺️😏 شب بخیر 😴
Tweet media one
98
10
106
@moody_hunn
M Shafiq
13 days
چھوٹی عمر میں شادی کر لو کیونکہ اگر تم بڑے ہو جاؤ گے تو سمجھدار ہو جاؤ گے اور عقل مند شخص شادی نہیں کرتا۔ میں تو پھر عقلمند ہوا 😎😏
Tweet media one
91
6
104
@moody_hunn
M Shafiq
25 days
اگرہم خود کوخود کی عزت کے قابل بنالیں تو پھردوسروں کی عزت کے محتاج نہیں رہیں گے۔۔۔۔۔ شب بخیر سلامت رہیں
Tweet media one
80
2
100
@moody_hunn
M Shafiq
6 days
کبھی کبھار بہت زیادہ مصروفیت کی وجہ سے یا ریچ کم ہونے کی وجہ سے اگر آپ کی پوسٹ پر کمنٹ نا ہو پائیں نہیں تو یہ نا سمجھا کریں کہ مر گیا ہوں جب بھی مروں گا آپ کی پوسٹ پر کمنٹ میں بتا کر مروں گا۔😎😏 شام بخیر
Tweet media one
94
5
103
@moody_hunn
M Shafiq
10 days
نئے رشتے اور دوست بھی ضرور بنائیں لیکن پرانے رشتوں سے بھی وفا نبھاتے رہیں اپنی غلطیوں کی اصلاح کر کے اور دوسروں کی غلطیاں نظر انداز کر کے زندگی کو پرسکون اور خوشگوار بھی بناتے رہیں صبح بخیر
Tweet media one
97
3
100
@moody_hunn
M Shafiq
5 days
فلم خوبصورت ہوتی ہے کیوں کہ ہم حماقت کو حقیقت سمجھ کر دیکھتے ہیں ۔زندگی بھی خوبصورت ہو سکتی ہے اگر ہم اس کو حماقت سمجھ کر محظوظ ہوں ۔😉☺️
Tweet media one
90
6
100
@moody_hunn
M Shafiq
18 days
ہم تنہائی سے کبھی نہیں مر سکتے ہماری موت کا سبب وہ لوگ ہونگے جنہوں نے ہمیں سستا کر دیا اور ہم سمجھتے رہے وہ ہماری زندگی ہیں۔ صبح بخیر زندگی 💐
Tweet media one
78
8
95
@moody_hunn
M Shafiq
8 days
پاکستان میں وزیراعظم اور بابر اعظم کو عزت ملنا بہت مشکل ہے حالانکہ بابر اعظم بہت اچھا بیٹر ہے اور پاکستان کا ہر وزیراعظم مظلوم ہوتا ہے 😎😏
Tweet media one
93
2
95
@moody_hunn
M Shafiq
24 days
گرمی بہت زیادہ ہے سب دوست مل کر بارش کیلئے دعا کریں۔ یااللہ نوٹوں کی بارش فرما دے، آمین۔ دیکھ لیں کتنی گرمی ہے دماغ بھی صحیح کام نہیں کررہا 😎🤣 جمعہ مبارک
Tweet media one
89
4
92
@moody_hunn
M Shafiq
15 days
دنیا کا ہر انسان درد کا تجربہ رکھتا ہے مگر پھر بھی کسی کے درد کو ہر کوئی محسوس نہیں کرتا شب بخیر 😴
Tweet media one
86
5
93
@moody_hunn
M Shafiq
12 days
"جہالت تمام برائیوں کی ماں ہے". جہالت اور غربت کی کوکھ سے مجرم جنم لیتے ہیں.جہالت اور دولت کی کوکھ سے بدعنوانی جنم لیتی ہے.جہالت اور حکمرانی مل کر جبر و استبداد پیدا کرتے ہیں. جہالت اور آزادی کے ملاپ سے انتشار اور بگاڑ پیدا ہوتا ہے. جہالت اور دین کے ملاپ سے قَتْل و غارَت گُری کے
Tweet media one
92
4
92
@moody_hunn
M Shafiq
4 days
محبوب کی قربت میں اگر کوئی شخص زمین پر جنت کا دعویٰ کرے تو میں اس دعویٰ کے حق میں ہوں اور جیتے جی جن کے محبوب کی قربت کسی اور کو مل گئی اس کے لیے یہ دنیا جہنم ہے شام بخیر
91
4
105
@moody_hunn
M Shafiq
17 days
سوال تو بہت ہیں لیکن سوال پوچھنےکے بعد زندہ رہنے کی کوئی گارنٹی نہیں ہے۔لہذا سب سوال زیر التو ہی رہیں تو اچھا ہے شب بخیر 😴
Tweet media one
75
4
89
@moody_hunn
M Shafiq
10 days
الحمدللہ علی کل حال ہو سکتا ہے ہمہارے پاس کچھ بھی نہ ہو بانٹنے کے لیے ، مگر شکر کرنے کے لیے ہمہارے پاس کوئی نہ کوئی چیز لازمی ہوگی یہ زندگی بھی نعمت ہے یہ جسم بھی نعمت ہے ہمارے پاس جو کچھ بھی ہے وہ نعمت خداوندی ہی ہے جمعہ مبارک
Tweet media one
80
4
86
@moody_hunn
M Shafiq
1 month
تعلق برقرار رکھنا ہو تو اچھائی بیان کرتے رہو اور تعلق ختم کرنا ہو تو سچائی بیان کردو شب بخیر 😴
Tweet media one
61
5
83
@moody_hunn
M Shafiq
11 days
ڈپریشن سے نکلنے کا ایک حل آوارہ گردی بھی ہے، کسی ایک جگہ بیٹھ کر زندگی کا انتظار نہ کریں۔ نکل جائیں کھلی ہوا میں سانس لیں، آسمان کو چھوئیں، اپنی پسند کی چیزوں میں اپنے آپ کو غرق کریں اور پھر دیکھیں زندگی کتنی بڑی نعمت ہے۔ دوپہر بخیر
Tweet media one
76
5
85
@moody_hunn
M Shafiq
15 days
ماضی ایک لاش ہے لاش کو کندھوں پر گھسیٹنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے مستقبل ایک جوا ہے جس کے لئے اپنے حال کو خراب کرنا بیوقوفی ہے حال زندگی ہے حال میں خوش ہو کر جیو صبح بخیر خوش رہیں
Tweet media one
62
7
85
@moody_hunn
M Shafiq
23 days
"میرے خیال میں محبت تب ہو سکتی ہے جب آپ کسی ایسے شخص کو پائیں جس کے ساتھ آپ مکمل طور پر راحت مند ہوں، کوئی ایسا شخص جو آپ کو اپنے ساتھ راحت بخش بناتا ہو، یہ ایسا ہی ہے جیسے آپ نے خود کو پایا، یا آپ کو اس کا دوسرا حصہ مل گیا۔" کینڈیس پراکٹر
Tweet media one
70
5
79
@moody_hunn
M Shafiq
17 days
اُُداس کیوں ہو؟ ہمیں بتاؤ!!! تُمہیں اُداسی کی رَنجشوں سے رِہا کریں گے اَگرچہ ہم ایسے خاک زادوں کی دسترس میں شِفا نہیں ہے, تُمہارے زخموں کو بھر دے ایسی دوا نہیں ہے مگر ہم ایسے خُدا پرستوں کی دسترس میں دُعائے کُن ہے, تُمہارے حق میں "دُعا" کریں گے۔ اُداس کیوں ہو؟ ہمیں بتاؤ!!!___
Tweet media one
63
4
79
@moody_hunn
M Shafiq
19 days
زندگی ایک جنگ ہے اپنے آپ سے جنگ، حالات سے جنگ اور ان احمقوں سے جنگ جنہوں نے یہ حالات پیدا کیے شب بخیر سلامت رہیں
Tweet media one
74
4
79
@moody_hunn
M Shafiq
21 days
*دنیا کا سب سے اچھا تحفہ وقت ہوتا ہے اگر کوئی آپ کو وقت دیتا ہے تو وہ آپ کو اپنی زندگی کا وہ پل دیتا ہے جو کبھی لوٹ کر نہیں آتا* شب بخیر سلامت رہیں
Tweet media one
60
6
78
@moody_hunn
M Shafiq
10 days
انسانوں اور جانوروں میں بنیادی فرق یہ ہے کہ جانور کبھی بھی کسی گدھے کو اپنا سردار اور راہنما نہیں بناتے۔ نوٹ۔اس پوسٹ کا پاکستانی سیاست سے کوئی تعلق نہیں 😏
Tweet media one
66
2
79
@moody_hunn
M Shafiq
12 days
کچھ لوگ سارا دن افریدی کو گالیاں دیتے رہتے ہیں ،اور کچھ لوگ سارا دن اسکی تعریفیں کرتے ہیں سمجھ یہ نہیں آ رہا ایسا کیا کر دیا ہے بے چارے نے😏😎😊
Tweet media one
62
3
79
@moody_hunn
M Shafiq
22 days
عین ممکن ہے تیری شاموں کا حصہ نہ رہوں میں عین ممکن ہے تیرے ساتھ آخری ہوں یہ دن میرے شام بخیر
59
4
78
@moody_hunn
M Shafiq
9 days
کبھی تم خود بھی آ دیکھو یہ منظر شام سے پہلے، یہ لب کیسے چمکتے ہیں تمھارے نام سے پہلے۔ نہیں ممکن میں راہِ شوق سے واپس پلٹ جاؤں، پرندے تو نہیں لوٹے کبھی گھرشام سے پہلے۔۔۔۔ نہیں معلوم کب سے ہے تعلق استوار اپنا، ------- تمھارا عکس تھا دل میں تمہارے نام سے پہلے..۔۔ شام بخیر
Tweet media one
80
4
80
@moody_hunn
M Shafiq
20 days
دل جلنے پر عشق اور ہونٹ جلنے پر چائے صرف اناڑی چھوڑتے ہیں۔اور گرمیوں میں چائے صرف بےوفا لوگ چھوڑتے ہیں😎 شام بخیر
66
5
79
@moody_hunn
M Shafiq
20 days
ہجوم سے الگ سوچ رکھنے والے افراد معاشرے کے لیئے ایک نعمت ہوتے ہیں۔ کیونکہ وہ اپنی گفتگو، تحریر یا شاعری کے زریعے آپ کو زندگی کے وہ رخ دکھاتے ہیں جو بھیڑ چال کے دوران آپ دیکھنے سے قاصر ہوتے ہیں۔
Tweet media one
55
2
78
@moody_hunn
M Shafiq
13 days
فرض کریں آپ ایک پزل حل کررہے ہیں ۔ آپ کو سوچنا پڑتا ہے کہ ہر حصہ کہاں فٹ ہوگا کیونکہ اس دوران آپ نے ہر حصہ اپنی جگہ پر لے کر آنا ہے پھر کہیں جاکر ایک ترتیب وجود میں آئے گی ۔ آپ حل شدہ پزل کو خراب کرنا چاہیں تو آپ کو سوچنے کی ضرورت نہیں کہ کامل بگاڑ کے بعد کون سا حصہ کہاں
Tweet media one
75
3
79
@moody_hunn
M Shafiq
9 days
زندگی کی مصروفیات ہنگاموں اور پریشانیوں میں سے کچھ لمحے خود کے لئے نکالیں، گہری سانس لیں اور مسکرائیں۔ اپنے دل و دماغ کو سکون دیں، کیونکہ سکون میں ہی زندگی کی خوبصورتی ہے۔میں ذاتی طور پر شرمیلا ہوں مگر حاضرجوابی میں خود کو سو میں سے نناوے نمبر دیتا ہوں۔ لاجواب ہونا سیکھا
Tweet media one
78
6
78
@moody_hunn
M Shafiq
1 month
ہمارا ذہن ایک مقدس گودام ہے جس میں ہماری اجازت کے بغیر کوئی نقصان دہ چیز داخل نہیں ہو سکتی۔اس لیے ہمیشہ مثبت سوچ اور خوبصورت رویے آنے دیا کریں صبح بخیر
Tweet media one
62
4
76
@moody_hunn
M Shafiq
23 days
آپ قربانی کا جانور لائیں تو جانو کیساتھ اس کی آنکھ کان ناک اور بال وغیرہ کا موازنہ کرنے کی حماقت نہ کر بیٹھنا چاہے وہ کتنا ہی خوبصورت لگ رہا ہو۔ ورنہ قربانی آپ کی ہوگی۔ 😎🐑🐐
Tweet media one
65
3
74
@moody_hunn
M Shafiq
1 month
ہر وہ کام جسے بار بار کیا جائے وہ عادت بن جاتا ھے - بار بار برائی کرنے سے بری عادتیں بعض لوگوں کی مجبوری بن جاتی ہیں اسی طرح بار بار اچھائی کرنے سے اچھی عادتیں بعض لوگوں کی مجبوری بن جاتی ہیں -اسی لیے ہمیشہ اچھائی کرتے رہیں ۔صبح بخیر
Tweet media one
58
2
74
@moody_hunn
M Shafiq
1 month
زندگی کی کتاب میں اتنی غلطیاں نہ کریں کہ پنسل سےپہلے ربڑ ختم ہو جائے، اور توبہ سے پہلے موت آجائے ... یہ جو زندگی کی کتاب ہے یہ کتاب بھی کیا کتاب ہے ۔کئی چہرے اس میں چھپے ہوئے اک عجیب سی یہ نقاب ہے " صبح بخیر
Tweet media one
54
3
76
@moody_hunn
M Shafiq
1 month
لوگ آپ کے بارے میں کیا سوچتے ہیں کیا کہتے ہیں اس سے آپ کی صحت کو کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن فرق اس وقت پڑتا ہے جب آپ فکرمند ہونا شروع ہو جائیں کے لوگ کیا سوچیں گے یا لوگ کیا کہیں گے. اس پریشانی اور فکر میں نہ تو آپ آزاد فیصلے کر سکتے ہیں نہ آزاد زندگی گزار سکتے ہیں . لوگوں کی سوچ کو
Tweet media one
60
3
74
@moody_hunn
M Shafiq
20 days
پچھلا ختم ہو گا تو نیا شروع ہو گا ایک نسل مٹ جاتی ہے دوسری آ جاتی ہے خزاں میں زرد رو سب جھڑ جاتا ہے نئی کونپلیں کھلتی ہیں کوئی بچھڑ جاتا ہے کوئی اور مل جاتا ہے یہ سب تکلیف ده ضرور ہے لیکن یہ نئے کو بھی موقع دیتا ہے زندگی ہمیشہ ایک قدم آگے ہی ہوتی ہے پیچھے نہیں شب بخیر
Tweet media one
72
4
75
@moody_hunn
M Shafiq
9 days
کوئی آپ سے زیادہ پیسے کماتا ہے۔ یہ وہ اپنے لئے کماتا ہے اس لئے اس ریس میں نہ پڑیں۔ آپ اپنی زندگی پہ فوکس رہیں کوئی بھی آپ کو مسائل سے نہیں نکالنے آرہا ہے اپ کی زندگی سوفیصد آپ کی زمہ داری ہے شب بخیر
Tweet media one
65
3
74
@moody_hunn
M Shafiq
15 days
۔ آسٹریلیا کو ورلڈ کپ میں ہرانا کسی بھی ٹیم کا خواب ہوتا ہے۔ آج میکسویل کا جادو نا چل سکا پوری کوشش کی میکسویل نے دوبارہ افسانوی اور یادگار اننگز کھیلنے کی لیکن شاندار کیچ پکڑا افغانی فیلڈر نے سچ ہے کچیز ونز میچز اس میچ نے افغانستان کی جیت مکمل کی۔اس میچ کو آپ سیٹ بولنا افغان ٹیم
Tweet media one
67
5
74
@moody_hunn
M Shafiq
3 months
عورت جذباتی ہے ایسا بے وقوف لوگ سمھجتے ہیں عورت اپنے فیصلے بقائے خویش کی بنیاد پہ بہتر کرتی ہے یہ اپنے فیصلے سے آسانی نہیں ہٹتی عورت مرد کی نسبت مضبوط قوت فیصلہ رکھتی ہے اور جو لوگ کہتے ہیں عورت کمزور ہے یہ بیانیہ آدھا سچ اور آدھا جھوٹ ہے جنگ میں عورت کمزور ہوتی ہے مگر امن اور
52
4
70
@moody_hunn
M Shafiq
20 days
کبھی کبھی ہم لوگ عید کے تہواروں پر جان بوجھ کر خود پر اداسی مسلط کر لیتے ہیں۔ آئیے اس بار زندگی میں کچھ تبدیلی لے کر آتے ہیں خوب اچھے سے تیار ہوکر موجودہ اپنوں سے ملیں کھانے کھائیں ہنسیں ،گپیں لگائیں،تصویریں بنائیں خوش رہیں ، مثبت رہیں عید کے تہوار کو پوری عزت دیں اپنے عید کے
Tweet media one
66
3
71
@moody_hunn
M Shafiq
16 days
جو دوست پے آؤٹ کے متعلق پوچھتے ہیں کہ ہماری پے آؤٹ نہیں آتی جبکہ آپ (یا دوسرے دوست جن کی پے آؤٹ اتی ہے وہ) ایسا کیا کرتے ہیں کہ ان کی پے آؤٹ آتی ہے مجھے دوسروں کا تو نہیں پتا لیکن میں جس سے طریقے سے کام کرتا ہوں وہ آپ سے شئیر کرتا ہوں سب سے پہلے کوشش کرتا ہوں کہ جو بھی پوسٹ کرو
Tweet media one
58
7
75
@moody_hunn
M Shafiq
23 days
پچھتاوے زندگی کا اصل حسن ہوتے ہیں۔ اگر پچھتاوے نہیں تو اس کا مطلب آپ کے خیال میں آپ نے ماضی میں کوئی غلطی نہیں کی اور پرفیکٹ زندگی گزاری۔ زندگی میں پرفیکشن بیمار اور نرگسیت سوچ کی عکاسی کرتا ہے۔ شب بخیر 😴 سلامت رہیں
63
5
71
@moody_hunn
M Shafiq
21 days
جب آپ کو تنہا رہنے کی ضرورت محسوس ہوتی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کے پاس ایسی بات ہے جو کوئی اور نہیں سمجھتا۔
Tweet media one
54
4
73
@moody_hunn
M Shafiq
25 days
شاید کل یا پرسوں یا شاید اَن گنت سالوں کے بعد، شاید کسی شام ہم غیر ارادی طور پر گزرتی ہوئی سڑک پر مل جائیں !!🖤 شام بخیر
Tweet media one
62
3
70
@moody_hunn
M Shafiq
21 days
تقبل اللہ منا و منکم صالح الاعمال۔ آپ کو بہت بہت *عید الاضحی مبارک* ہو۔۔ اللہ پاک آپ کو دین و دنیا کی بھلائیاں عطا فرمائے۔ ایمان کی سلامتی و جنت میں بلاحساب داخلہ عطا فرمائے۔ آمین۔ نوٹ"یہ میرے بڑے اور چھوٹے بھائی کی تصویر ہے😎😏
Tweet media one
65
2
71
@moody_hunn
M Shafiq
4 days
اور پھر ہمیں سمجھ آ گئی کہ زندگی اداسی سے بہت آگے کی چیز ہے جو لوگ چھوڑ جائیں ان کو چھوڑ دینا چاہیے، جو توڑ جائیں ان کو معاف کر دینا چاہیے، جو الفاظ نہ سمجھ سکیں ان کے سامنے خاموشی اختیار کر لینی چاہیے، جو جیسا سمجھتا اسے ویسے سمجھنے دینا چاہیے، کسی کے جانے کا دکھ کرنے کی
65
5
76
@moody_hunn
M Shafiq
22 days
فطرت ہمیں ساٹھ ستر اور زیادہ سے زیادہ اسی سال کا وقت دیتی ہے , جس میں پہلے بیس سال بچپن سے جوان ہونے, سیکھنے اور پڑھنے میں لگ جاتے ہیں پھر آخری بیس تیس سال بڑھاپے اور بیماریوں کی نظر ہو جاتے ہیں بس ہمارے پاس پوری زندگی میں صرف تیس چالیس سال ہوتے ہیں جس میں ہم اپنی بھرپور زندگی جی
Tweet media one
58
8
70
@moody_hunn
M Shafiq
26 days
اداکار وہ ہے جو پوری ایمانداری کے ساتھ جھوٹ بول سکتا ہے اور تماشائی وہ ہے جس نے پورے یقین کے ساتھ بے وقوف بننے کا فیصلہ کیا ہے ولیم شیکسپیئر.
Tweet media one
56
5
71
@moody_hunn
M Shafiq
18 days
عقل اور عقل مندی کو ہمیشہ فوقیت حاصل رہی ہے لیکن سچ یہ ہے کہ انسانی اوصاف میں بے وقوفی سے بڑی نعمت اور کوئی نہیں ہوتی۔😎 ہے تو بے وقوفی کی بات لیکن عقل مندی کے ساتھ 🤣😁
Tweet media one
60
3
70
@moody_hunn
M Shafiq
11 days
ہمارے شہر کا ٹمپریچر 38C ہے مگر محسوس °45C ہوگا"، اس جملے کا مطلب یہ ہے کہ ٹمپریچر 38 ہے لیکن ہوا ساکن ہونے کے وجہ سے حبس ہے، ہوا نہ چلنے کے سبب پسینہ آئے تو سوکھے گا نہیں، گرمی جسم میں جمع ہوگی لہذا اب گرمی°45C محسوس ہوگی ۔ شب بخیر 😴
Tweet media one
60
3
70
@moody_hunn
M Shafiq
19 days
سیانے کہتے ہیں کہ شر سے خیر برآمد ہوتا ہے ۔ یہ خیر کیا کم ہے کہ اب عماد وسیم اور عامر کی ریٹائرمنٹ اور پھر ٹی وی پر بکواس پر کوئی کان نہیں دھرے گا ۔۔میں نے پاکستانی سابقہ کرکٹرز کو دیکھا ہے جب یہ فارغ ہوتے ہیں ٹی وی چینل اور سوشل میڈیا پر آ کر ٹیم سے زیادہ بورڈ پہ کافی تنقید
Tweet media one
52
2
71
@moody_hunn
M Shafiq
21 days
"بعض اوقات یہ کہا جاتا ہے کہ انسان ایک وحشی جانور ہے، لیکن یہ بیان جانوروں کی غیر ضروری توہین ہے، جانور کبھی بھی ظلم کی اس سطح پر نہیں پہنچتے جو انسان کرتے ہیں اور وہ اپنے ظلم میں اتنے تخلیقی نہیں ہوتے جتنے انسان ہیں"🖤 شام بخیر
Tweet media one
53
5
68
@moody_hunn
M Shafiq
10 days
دولت خوشی کا متبادل نہیں ہو سکتی۔ لیکن یہ بات صرف دولت مند ہی جان پاتا ہے۔ دولت کے اپنے مسائل ہیں، غربت کے اپنے۔ مجموعی طور پہ زندگی کسی کو تلخ سبق سکھانے بغیر جانے نہیں دیتی ،، شام بخیر
Tweet media one
63
3
70
@moody_hunn
M Shafiq
6 days
کیسے کیسے اچوال ہم پہ شاعروں، دانشوروں اور موٹییویشنل سپیکرز کے نام پہ مسلط کر دیے گئے۔ روز نیا کٹا کھول کر بیٹھ جاتے ہیں، اور مہا چول وہ ہیں جو ان کی چولوں کو ڈیفنڈ کرنے آ جاتے ہیں۔ بندہ اب جاۓ تو کہاں جاۓ، ایک پاگل خانہ ہے جو ہم پر کھول دیا گیا ہے 🤔
Tweet media one
69
7
70
@moody_hunn
M Shafiq
23 days
میری پسندیدہ ویب سیریز : Game of thrones : Money heist اور سب سے پسندیدہ ویب سیریز "مرزا پور" کیونکہ گالیاں میں نے ان سالوں سے ہی سیکھی ہیں او چاچا بھونسری والے چاچا😎😁 اب آپ بتائیں ؟؟
Tweet media one
63
3
67
@moody_hunn
M Shafiq
5 days
"میں نے چالیس سال عورتوں کی نفسیات کا مطالعہ کرتے ہوئے گزارے ہیں ، اور میں ابھی تک اس سب سے بڑے اور اہم سوال کا جواب نہیں جان سکا کہ آخر وہ کیا چاہتی ہیں ؟!!" ماہر نفسیات سگمنڈ فرائیڈ اچھا اب آپ سچ سچ بتا دیں کہ آخر آپ چاہتی کیا ہیں۔ تاکہ سالے کی روح کو شانتی ملے شاباش😉😎😎
64
4
69
@moody_hunn
M Shafiq
22 days
پتہ بتایئے اپنے جانو مانو کا ، ہوم ڈیلیوری، کوئیک سروس، آل اوور پاکستان، ٹوئنٹی فور سیون کیش آن ڈیلیوری دو کے ساتھ ایک فری😎🤪😁
55
4
67
@moody_hunn
M Shafiq
13 days
ایک یونانی کہاوت ہےکہ جب مداری کے ہاتھ کی صفائی تماشائیوں پر کھل جائے،تو پھر اس کا کرتب ،کرتب نہیں رہتا بلکہ مداری خود تماشہ بن جاتا ہے یہ بھی غیر سیاسی پوسٹ ہے 😉 شام بخیر
Tweet media one
57
5
67