اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 😇💖✨
وہ لوگ جو کسی کا برا نہیں چاہتے
اللہ تعالیٰ انہیں ایسی منزلیں عطا کرتا ہے
جو کسی کے وہم و گماں میں نہیں ہوتیں
صبح بخیر 😇💐😍🌻
Aslam O Alikum!
Good Afternoon X Family✨
I hope you are all doing well, so where are you guys from, please mention the name of your city and tell me what is the summer temperature there at this time.
🌻بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم🌻
۔ شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہربان نہايت رحم والا ہے ۔🌻
*🌻السلام عليكم🌻
🌻إِنَّهُ لَا يَيْأَسُ مِن رَّوْحِ اللَّهِ إِلَّا الْقَوْمُ الْكَافِرُونَ 🌻
🌻اور خدا کی رحمت سے ناامید نہ ہو۔ کہ خدا کی رحمت سے بےایمان لوگ ناامید ہوا کرتے
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 😇💖✨
چلو اک بار دل سے دل بدل کر دیکھ لیتے ہیں
تمہارے پیار میں ہم بھی مچل کر دیکھ لیتے ہیں
یہ موسم ہے بہاروں کا بہت خوشبو ہوا میں ہے
چلو کچھ دیر گلشن میں ٹہل کر دیکھ لیتے ہیں
صبح بخیر 😇💐😍🌻
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی کبھی کسی کو مفت میں پچھ نہیں سکھاتی
ہے ،جب کوئی کہتا ہیکہ مجھے زندگی نے یہ سکھایا
۔
ہے تو یقین کر میں اس نے اسکی بہت بڑی قیمت
ادا کی ہو گی۔
Happy Morning
Have a great
Monday🌅❤️
┈•°✿ ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ✿°•┈
┈•°✿ صـبـــــح بــخیــر ✿°
┈•°✿ اے اللّٰــــہﷻ ربــــــ العـزتـــــــ___؟؟؟
┈•°✿ آپ اپنـے حبیـب ڪے صـدقـــے سے ہم پر سے تمام مصیبتیں ٹال دیجیئـے۔ ✿°•┈
〰️✵ آمیـــن
✨🍒السلام عَلَيْكُمْ وَرَحْمَهُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ🍒✨
یا اللہ ! اس صبح کے ابھرتے سورج کو ہم سب کے گھروں میں رحمتوں، برکتوں، کامیابیوں، خوشیوں اور خوشخبریوں کی نوید
بنائے۔
✨🍃🍒صبح بخیر🍒🍃✨
راز سینے سے لگا کر میں چلی آئی ہوں
تیرے دکھ درد نبھا کر میں چلی آئی ہوں
تو نے جس راہ پہ لا کر مجھے چھوڑا تھا وہاں
لاش خود اپنی اٹھا کر میں چلی آئی ہوں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر 😇💐😍🌻