Shahid Rao Profile Banner
Shahid Rao Profile
Shahid Rao

@mohmi_rao

Followers
16,404
Following
12,623
Media
4,207
Statuses
73,639

Enigma in repose, crafting quietude from chaos. My narrative? Less drama, more poise. #Logilocal Absofuckinglutely Rts are not Endorsement!

Worldwide
Joined May 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@mohmi_rao
Shahid Rao
2 years
Any doable tip to quitting smoking?
3K
302
1K
@mohmi_rao
Shahid Rao
4 years
میری پیاری امی جان کا رضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا ہے 😭😭😭 انا لله وانا اليه راجعون آپ سب احباب سے انکی مغفرت کی دعا کے لیے درخواست ہے
676
130
2K
@mohmi_rao
Shahid Rao
9 months
@shafqatmm1 جن کے بچے شہید ہو رہے جو بھوک سے مررہے ہوں جن زمین چھین لی گئی ہو انہی پر گریٹر اسرائیل کے اتحادی کا الزام نہ صرف حقائق کو مسخ کرنا ہے بلکہ انتہائی گھناؤنی زیادتی کے مترادف ہے، جنگ بدر اور جنگ احد میں بھی کفار کا یہی خیال تھا کہ مسل کے رکھ دیں گے لیکن فتح اور شکست اللہ کے ہاتھ ہے
7
16
208
@mohmi_rao
Shahid Rao
1 year
@MaidahMuhammad معذرت کیساتھ! اگر آج اس منافق معاشرے نے کسی کی بیٹیوں کے لیے آواز نہیں اٹھائی اور اس سور ریٹائرڈ میجر کو کیفرِ کردار تک پہنچانے میں مدد نہیں کی تو اگلی باری آپکی بیٹی کی بھی ہو سکتی ہے ، اس لیے اپنے حصے کا قلمی جہاد ضرور کریں ، #HangPornoMajor
8
73
198
@mohmi_rao
Shahid Rao
2 years
Friends Also retweet this because it'll helps to engage more people to express their experiences!!!! Thank you All of you. Love you.
19
11
123
@mohmi_rao
Shahid Rao
1 year
@ashoswai At least Afghan Women are safe!
28
1
116
@mohmi_rao
Shahid Rao
9 months
@shafqatmm1 آپ پاکستانی ہیکرز کو انڈر مائن کررہے ہیں جن کا کردار سنہری حروف سے لکھے جانے کے قابل ہے بہت جلد آپ کو القسام بریگیڈ کے ترجمان پاکستانی بھائیوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے نظر آئیں گے.
7
15
111
@mohmi_rao
Shahid Rao
1 year
@shafqatmm1 راجہ ریاض اور شوباز اسپیڈ کی سیاسی بصیرت کا اندازہ لگا لیں کہ ایک ڈوبتے ہوئے ٹائی ٹینک کی تختوں کی بندر بانٹ میں لگے ہوئے ہیں ،نذیر چوہان ہو یا نذیر احمد جس نے خان سے کی لڑائی اس نے پھر اپنی کتے والی ہی کروائی!
0
21
96
@mohmi_rao
Shahid Rao
2 years
#سوال_یہ_ہے_سر کہ اورسیز پاکستانیوں کو تو گراؤنڈ رئیلٹی کا پتہ ہی نہیں بقول آپکے تو ووٹ کے حق سے محروم کردیا پھر کس منہ سے 30 ارب ڈالرز بھیجنے کا بولا جا رہا ہے ۔
1
51
88
@mohmi_rao
Shahid Rao
9 months
@RoymukhtarRoy بس چھوٹی سی تصیح! فلسطینی عوام نے اپنے مقبوضہ علاقے واگزار کروائے ہیں قبضہ نہیں کیا فلسطینی ہی اصل مالک ہیں.
3
9
92
@mohmi_rao
Shahid Rao
9 months
@shafqatmm1 سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد تو 9 ملزمان کا نرم گوشہ تو وڑ گیا
0
12
87
@mohmi_rao
Shahid Rao
4 years
جناب اسپیکر جزاک اللہ خیرا کثیرا
0
5
88
@mohmi_rao
Shahid Rao
3 years
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم ﴿ وَالْعَصْرِ ۝ إِنَّ الْإِنسَانَ لَفِي خُسْرٍ ۝ إِلَ��ا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ ۝ ﴾ صدق اللہ العظیم ❤️
3
37
70
@mohmi_rao
Shahid Rao
4 years
0
0
80
@mohmi_rao
Shahid Rao
4 years
0
0
64
@mohmi_rao
Shahid Rao
1 year
@shafqatmm1 نہ آسمان ٹوٹ کے گرا اور نہ زمین پھٹی 7000 بچیوں کیساتھ جنسی زیادتی ہوتی رہی اور یہ کتی قوم سوتی رہی لعنت ہے ایسے غلیظ اور گھٹیا قوم پر اگر اس بیغیرت معاشرے میں تھوڑی سی بھی حیا ہوتی تو اب تک پورا ملک سڑکوں پر آجاتا لیکن یہ قوم ہے ہی جوتے کے نیچے رہنے کے قابل ۔
4
32
62
@mohmi_rao
Shahid Rao
2 years
@waqas_amjaad فروغ نسیم نے جاتے جاتے بہت باریکی سے اپوزیشن کی منجھی ٹھوکی بہت جلد تحریک انصاف کا حصہ ہونگے!
3
5
63
@mohmi_rao
Shahid Rao
2 years
I'm revealing a secret of myself that i had never drink any form of alcohol even Beer!!!!
4
1
62
@mohmi_rao
Shahid Rao
3 years
0
0
57
@mohmi_rao
Shahid Rao
1 year
@shafqatmm1 چوہدری پرویز الٰہی کے گھر کا گیٹ توڑ کر واضح پیغام دے دیا گیا ہے کہ تمام تر حفاظتی ضمانتوں کے باوجود عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک پر کسی بھی لمحے ہلہ بولا جاۓ گا لاہوریوں پر پھر سے زمہ داری آن پڑی ،یہ نہ ہو کہ ہم یہاں مذمتی ٹویٹس ہی کرتے رہ جائیں اور کن ٹٹے کام دکھا جائیں ۔
1
24
57
@mohmi_rao
Shahid Rao
1 year
غالب گمان یہی ہے کہ ایک عاشق رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم عشق رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم میں مسکراتا ہوا سنت پر عمل پیرا ہے! واللہ اعلم باالصواب
@RodiumInsights
Rodium-A
1 year
دشمن پریشان ہے کہ یہ شخص مسکراتا کیوں رہتا ہے❤️
Tweet media one
52
224
1K
1
20
49
@mohmi_rao
Shahid Rao
7 months
@RoymukhtarRoy قادیانی آئین پاکستان کو نہیں مانتے مسلمان آئین پاکستان کی نہیں مانتے یہ بحث ہی غلط ہے، قادیانیوں اور تمام کذابوں کا فیصلہ قرآن میں ہوچکا، روۓ زمین کی سب سے بدترین مخلوق قادیانی ہیں.
3
11
49
@mohmi_rao
Shahid Rao
1 year
@shafqatmm1 محد بن سلمان المعروف MBS کا سوشل میڈیا پر کوئی آفیشل اکاؤنٹ نہیں لیکن پل پل کی خبر رکھتے ہیں شریف فیملی کیساتھ یہ سلوک بلاوجہ نہیں ہوا اس کے پیچھے وہ حقیقی خاموش مجاہد ہیں جنہوں MBS کو پاکستانی عوام کے جذبات سے آگاہ کیا ورنہ شریف فیملی اسٹیٹ گیسٹ تھے ۔
2
21
49
@mohmi_rao
Shahid Rao
1 year
@shafqatmm1 ملک پاکستان کی خیر ہو ۔۔۔۔۔ یہاں مجرم کیفر کردار تک نہیں اقتدار تک پہنچتے ہیں 😂
2
11
47
@mohmi_rao
Shahid Rao
2 years
Hello imported hukoomat, You don't have capacity to arrest 22M peoples of Pakistan 🇵🇰👈#کپتان_22کروڑعوام_کاہیرو
1
21
44
@mohmi_rao
Shahid Rao
10 months
@tumaro17 Good morning
0
0
49
@mohmi_rao
Shahid Rao
9 months
فلسطینی مجاہدین نے اسرائیلی فوج سے اتنا اسلحہ چھین کر جمع کر لیا ہے کہ اگلے 10 سال تک لڑائی کے لیے کافی ہے، جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس اسلحہ ملنا یقیناً اللہ کی طرف سے مدد ہے. اللہ اکبر
1
15
44
@mohmi_rao
Shahid Rao
8 months
@tumaro17 This @mohmi_rao always support small accounts
0
0
44
@mohmi_rao
Shahid Rao
4 years
@RehamKhan1 صحیح فرمایا آپ خود کو دیکھ لیں موسم کا حال بتانے والی کو خاتون اول بنایا مگر آپ وہ عزت راس ہی نہیں آئی
1
1
41
@mohmi_rao
Shahid Rao
4 years
0
0
38
@mohmi_rao
Shahid Rao
11 months
@shafqatmm1 چند دن بعد نیوز چینل کی ہیڈ لائنز کچھ اس طرح ہوا کریں گی ، "سیکیورٹی ایجنسیوں کی کامیاب کارروائی کالعدم سیاسی تنظیم کے دہشتگرد سوشل میڈیا پر opinion polls کرواتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ۔
1
15
40
@mohmi_rao
Shahid Rao
3 years
❣️ T A K İ P L E Ş E L İ M M İ ? ❣️ ╔══╗╔══╗ 😘 Hedef 3K ║╔═╣╚╗╔╝ Anında ve ║╚╗║ ║║ Kalıcı GT ╚══╝ ╚╝ 𝙑 𝘼 𝙍... 🤩 @mohmi_rao ─────────────── ......................................
3
2
31
@mohmi_rao
Shahid Rao
2 years
TAKİPLEŞME VAKTİ TAKİP EDEN HERKESE GT YAPIYORUM
2
8
31
@mohmi_rao
Shahid Rao
2 years
TAKİPLEŞME VAKTİ TAKİP EDEN HERKESE GT YAPIYORUM
0
7
33
@mohmi_rao
Shahid Rao
2 years
@MaidahMuhammad سور 🐷 کی ایک بڑی کمزروی یہ ہے کہ وہ دائیں بائیں نہیں دیکھ سکتا اور ہمیشہ غلط جگہ پر ٹکر مارتا ہے اور مارا جاتا ہے ۔اس بار ٹکر کے لوگ ملے ہیں اس لیے پاگل ہوچکا ہے! #گرفتاری_کی_غلطی_مت_کرنا
2
15
37
@mohmi_rao
Shahid Rao
8 months
@tumaro17 GM B-) Patriots /! _-*
1
0
37
@mohmi_rao
Shahid Rao
4 years
یہ فکر نہ کرو کہ ایک اور غازی شہید ہو جائے گا. بلکہ یہ فکر کرو کہ جب بھی ایسا فتنہ اٹھے گا، ایک نیا غازی آئے گا. ناموس ختم نبوت زندہ باد، ناموس صحابہ زندہ باد #تاجدار_ختم_نبوت_زندہ_باد #غازی_خالد
1
19
35
@mohmi_rao
Shahid Rao
10 months
@tumaro17 Let's stronger together
0
0
40
@mohmi_rao
Shahid Rao
3 years
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم ﴿ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ۝ اللَّهُ الصَّمَدُ ۝ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ۝ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ ۝ ﴾ #رنگ_شعروادب
0
17
35
@mohmi_rao
Shahid Rao
2 months
@MaidahMuhammad اس قادیانی ڈاکٹر کے عقیدے کے مطابق آپ کافر ہیں سور کی اولاد ہیں یہ میں نہیں کہ رہا ان کی کتابیں کہتی ہیں پاکستان کو پاکستان کے آئین سرے سے ماننے ہی والے نہ ہوں انہوں نے کیا پاکستان کی خدمت کرنی ہے اس خنزیر نے پاکستان کے ایٹمی راز امریکہ اور برطانیہ کو بیچ کر نوبل انعام حاصل کیا
10
6
41
@mohmi_rao
Shahid Rao
6 months
@tumaro17 Good morning Evenuone
1
0
38
@mohmi_rao
Shahid Rao
6 months
@RoymukhtarRoy آج کل آپکی تحریریں اور مولانا اسحاق صاحب رحمہ اللہ کے ویڈیو دیکھ رہا ہوں کافی معاملات کو سمجھنے میں آسانی ہو رہی ہے اب ڈر لگ رہا ہے کہ گھر والے اور دنیا بھر جاننے والے شعیہ یا گمراہ ہونے کا ٹھپہ ہی نہ لگا دیں.
6
4
42
@mohmi_rao
Shahid Rao
2 years
TAKİPLEŞME VAKTİ TAKİP EDEN HERKESE GT YAPIYORUM 🇸🇦🇹🇷🇵🇰❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
1
11
30
@mohmi_rao
Shahid Rao
1 year
روزانہ 01 لاکھ نوجوان 18 سال کی عمر کو پہنچ ریے ہیں ان میں سے 90٪ عمران خان کے دیوانے ہیں، زبردستی پارٹی چھڑوانے سے بہتر ہے پاکستان میں بچے پیدا کرنے پر پابندی لگا دو نہیں تو کوئی 18 سال کا بچہ ہی 14 جماعتی اتحاد کو الیکشن میں ایسی عبرتناک شکست دے گا کہ توبہ توبہ!
0
18
36
@mohmi_rao
Shahid Rao
2 years
takipçilerinizi 10K'ya kadar artırın
3
7
28
@mohmi_rao
Shahid Rao
2 years
bana birkaç sadık insan göster onları takip etmek istiyorum
2
5
27
@mohmi_rao
Shahid Rao
1 year
@IrshadBhatti336 بچی کچی مسلم لیگ ن کے پاس زرداری کا بغل بچہ بننے کے علاوہ کوئی چارہ ہی نہیں 😷 بلاول نے آج کی قرارداد پیش کرکے پی ڈی ایم کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی ۔
0
13
33
@mohmi_rao
Shahid Rao
2 years
@Concierge135 (┛◉Д◉)┛彡┻━┻
0
0
34
@mohmi_rao
Shahid Rao
2 years
@FatimaPTI_IK Hukum ki tameel karo follow karo follow back 💯 lo @mohmi_rao #MarchAgainstImportedGovt #PakistanNeedsElections #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
8
8
35
@mohmi_rao
Shahid Rao
2 years
@MaidahMuhammad مجھے ذاتی طور جہانگیر خان ترین اور علیم خان کی عمران خان سے بے وفائی کا بہت دکھ اور رنج ہے ۔سیاست میں پیسہ بہت اہمیت رکھتا ہے پارٹی جب ازخود ڈونیشن سسٹم متعارف نہیں کرواۓ گی کوئی نظریاتی کارکن ممبر اسمبلی نہیں بن سکتا 25 سے 50 لاکھ ممبر اسمبلی بننے کا خرچہ ہے ۔
1
3
34
@mohmi_rao
Shahid Rao
8 months
کیا بشری بی بی کو شاہزیب خانزادہ اور جیو نیوز کے خلاف قانونی کارروائی کرنی چاہیے؟ #StayStrongBushraBibi
ضرور کرنی چاہئے
166
نہیں کرنی چاہیے
15
پتہ نہیں
6
3
31
34
@mohmi_rao
Shahid Rao
1 year
@jamshaidAdasti 7000 ہزار لڑکیوں میں سے کوئی ایک بھی مدعی بن کر سامنے کیوں نہیں آئی ؟ سرکاری مدعیت میں درج مقدموں کا حال تو سب کے سامنے ہے ،صرف کچھ ہی دنوں میں یہ ناسور گلے میں منوں پھولوں کے ہار پہنے اور وکٹری کا نشان بناۓ رہا ہوتا ہوا نظر آئیگا ، سب چکلے کی پیداوار ہیں ۔
4
11
33
@mohmi_rao
Shahid Rao
2 years
TAKİPLEŞME VAKTİ TAKİP EDEN HERKESE GT YAPIYORUM ✓✓✓
1
9
25
@mohmi_rao
Shahid Rao
6 months
@RoymukhtarRoy پامسٹ ہو یا آسٹرولوجسٹ ان سب کا سورس شیاطین جن ہی ہوتے ہیں اور ان لوگوں کی کوئی عبادت قبول نہیں ہوتی دن رات اسی مکروہ فعل میں مصروف رہتے ہیں. ہوگا وہی جو "اللّٰهُ" چاہے گا.
6
3
33
@mohmi_rao
Shahid Rao
3 years
@MikePurcellStan Follow @mohmi_rao for 💯 follow back
2
0
31
@mohmi_rao
Shahid Rao
3 years
Akşam takibi 🇹🇷🇵🇰⏰🌉✅
11
8
25
@mohmi_rao
Shahid Rao
1 year
@amber_rj ارشد شریف اور ظل شاہ پر تشدد میں اتنی گہری مماثلت کیوں پائی جا رہی ہے شاید اس نکتے پر ابھی تک کسی کی نظر نہیں گئی ۔جب کہ سب جانتے ہیں کہ ارشد شریف کا قتل کینیا اور ظل شاہ کا قتل پاکستان میں ہوا ۔۔۔ جسٹ آسکنگ
0
14
34