منساءشیخ Profile Banner
منساءشیخ Profile
منساءشیخ

@minsi_0

Followers
2,682
Following
2,743
Media
353
Statuses
2,150

Content creator & reply guy🔥| Amplifying voices, not mine🎤| Believer in collective success on🌟| Let's grow together 🌱! Follow for engaging conversations 💬

Lahore, Pakistan
Joined August 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@minsi_0
منساءشیخ
10 days
Kindly follow me Join Pakistan international space #pakindly
64
84
108
@minsi_0
منساءشیخ
16 days
"جب تمہیں لگے کہ تمہارا کوئی نہیں ہے تو آسمان کی طرف دیکھنا وہاں وہ ہے جو ہمیشہ سے تمہارا تھا اور ہمیشہ رہے گا🥀 Al Quran ❤️ "ہم دیکھ رہے ہیں بار بار تمہارا آسمان کی طرف منہ کرنا تو ضرور ہم تمہیں پھیردیں گے اس کی طرف جس میں تمہاری خوشی ہے"❤️ سورۃ البقرہ (۱۴۴)
Tweet media one
2
18
26
@minsi_0
منساءشیخ
20 days
بیٹی کی ذات اگر مقدس نا ہوتی تو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی اولاد کا سلسلہ بیٹی سے شروع نا ہوتا۔💚
Tweet media one
5
17
23
@minsi_0
منساءشیخ
20 days
تم صبر کی انتہا کردو اللہ معجزوں کی انتہا کردے گا ❤️
Tweet media one
2
17
21
@minsi_0
منساءشیخ
16 days
الســــــلام علیــــــــــــــکم! "یا اللّٰہ ہم پر اتنا ہی بوجھ ڈال جتنا ہم برداشت کرسکیں، ہمیں اتنی ہی تکلیف دے جو ہم سہہ سکیں اے طاقت و قدرت والے میرے رب ہم بہت کمزور ہیں ان آزمائشوں کے قابل نہیں ہم پر رحم فرما" آمــــین یا رب الـعالمیـن🤲🏻
Tweet media one
3
18
22
@minsi_0
منساءشیخ
20 days
💞رب سے جڑنے کے لئے ضروری ہے مصطفٰی کریم ﷺ سے جڑیں اور مصطفٰی ﷺ سے جڑنے کا آسان نسخہ درود پاک ﷺ کثرت سے پڑھنا تو چلیں ہم آج سے ہی محبت سے با ادب ہوکر درود پاک پڑھنا شروع کرتے ہیں💞 💞صلی اللّٰہُ تعالٰی علیہ وآلہ وسلَّم💞 #ربیع_الاول #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
1
20
21
@minsi_0
منساءشیخ
17 days
اے میرے رب مجھے ہوشیار مت بننے دینا🤎 ہوشیاری دُکھ کا باعث ہے۔ وہ (اللّہ) مجھ پر صرف میری سادگی میں ہی مہربان ہے!🙏💓 منساء ✨
Tweet media one
3
16
21
@minsi_0
منساءشیخ
16 days
غازی سید خان سرحدی نے جیل سے وکٹری کا نشان بنا کر قادیانیوں اور یہود و نصاری کے کتوں کو آگ لگا دی غازی صاحب کھانا کھاتے ہوئے
0
19
21
@minsi_0
منساءشیخ
17 days
اپنے مولا کا پیارا ہمارا نبی دونوں عالم کا دلہا ہمارا نبی 💞 صلی اللّٰہُ تعالٰی علیہ وآلہ وسلَّم 💞 منساء ✨
1
16
21
@minsi_0
منساءشیخ
16 days
کیا یہ کم ہے کہ میرے خدا نے مجھے اپنے محبوب کا امتی کر دیا الحمدللہ Asslam o Allaikum Good Morning X Fellows صبح بخیر جی
Tweet media one
4
16
19
@minsi_0
منساءشیخ
17 days
کبھی تو سبز گنبد کا اجالا ہم بھی دیکھیں گے ہمیں بلوائیں گے آقا مدینہ ہم بھی دیکھیں گے 💞 صلی اللّٰہُ تعالٰی علیہ وآلہ وسلَّم 💞 منساء ✨
4
16
18
@minsi_0
منساءشیخ
24 days
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ "ایک مرتبہ درود شریف پڑھ لیجئے 🫵 صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمﷺ
Tweet media one
3
13
17
@minsi_0
منساءشیخ
28 days
اپنے دل کو مضبوط کرو اور ہر ایک سے یہ توقع کرنا چھوڑ دو کہ وہ تمہاری بات کو سمجھے گا، ہر بات ہر ایک کے لیے نہیں ہوتی__!! ®✓™
Tweet media one
2
11
16
@minsi_0
منساءشیخ
8 days
اپنا رشتہ درود شریف کے ساتھ ایسا جوڑ لیں جیسا سانسوں کا جسم کے ساتھ ہے!! 💞ﷺ💞 منساء ✨
Tweet media one
7
11
18
@minsi_0
منساءشیخ
28 days
السلام و علیکم ورحمتہ وبرکاتہ🤍 وقت فجر اگر آنکھ کھلے تو سمجھو اللہ تم سے راضی ہے #صبح_بخیر_زندگی
Tweet media one
3
13
17
@minsi_0
منساءشیخ
1 month
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ لاکھوں درود و سلام میرے اُس نبی ﷺ پر جس نے اپنے اخلاق و کردار سے دشمن کو بھی متاثر کیا ....!! ♥️ 🌹 اَللّٰهُمَّ صَلّ‌ِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، 🌹 صبح بخیر #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
2
19
16
@minsi_0
منساءشیخ
20 days
ہمیشہ یہ دکھاوا کریں کہ!!!!! آپ ٹھیک ہیں! چاہے زندگی آپ کو کتنی ہی مشکل میں ڈالے ، آپ کی راذ داری دوسروں کے رحم کرنے سے کہیں زیادہ خوبصورت ہے!! Good morning 🌻 منساء ✨
1
17
17
@minsi_0
منساءشیخ
17 days
یا الٰہی ہر جگہ تیری عطا کا ساتھ ہو جب پڑے مشکل ، شہہ مشکل کشا کا ساتھ ہو ربنا یا ربنا ، ربنا یا ربنا آمین یا ربّی✨ منساء ✨
1
15
17
@minsi_0
منساءشیخ
9 days
کشتیاں جلانے کے بعد
1
13
17
@minsi_0
منساءشیخ
16 days
السلام علیکم! حضورِ اکرم جنابِ محمدِ مصطفیٰ ﷺ کا ارشاد ہے: شبِ جمعہ اور روزِ جمعہ مجھ پر درود پاک کی کثرت کر لیا کرو، جو ایسا کرے گا قیامت کے دن میں اس کا شفیع و گواہ بنوں گا✨ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ 🤲🏻🍃 #شب_جمعہ #شبِ_دُعا
Tweet media one
1
18
15
@minsi_0
منساءشیخ
16 days
اپنی سوچوں کو پانی کے قطروں سے زیادہ شفاف رکھو، کیونکہ جس طرح قطروں سے دریا بنتا ہے، اسی طرح سوچوں سے ایمان بنتا ہے۔🍃 Keep your thoughts more transparent than drops of water, for just as droplets coalesce to form a river, so too do your thoughts shape the essence of your faith
Tweet media one
0
14
15
@minsi_0
منساءشیخ
8 days
یہ بندہ جب بھی ویڈیو بناتا ہے کمال کردیتا ہے۔ اسکو لازمی وائرل کریں۔ عمران خان کا بیانیہ ایک منٹ میں عوام کے سامنے رکھ دیا۔ اسلام آباد جلسہ ۔ لاہور جلسہ تحریک انصاف کی چیخیں حقیقی آذادی عمران خان صرف اپنے آپ کو فوج سے بچانا چاہتا ہے۔
3
13
15
@minsi_0
منساءشیخ
9 days
پاکستان کا بہترین وزیراعظم کون تھا؟ کمنٹس کر یں
Tweet media one
Tweet media two
8
11
15
@minsi_0
منساءشیخ
21 days
السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شب بخیر 💐 اگر تُمہیں ذرا سا بھی اندازہ ہو جائے کہ اللہ تعالیٰ تُمہارے معاملات کیسے سیدھے کرتا ہے تو یقین مانو تُمہارا دل اللہ تعالیٰ کی مُحبت سے بھر جائے..
Tweet media one
0
14
14
@minsi_0
منساءشیخ
23 days
🌺Good Night X Family 🌺 وہ رَب کبھی مکمل طور پر آزمائش میں مُبتلا نہیں کرتا...کہیں نہ کہیں کوئی دَروازہ کُھلا ضرور رکھتا ہے...جہاں سے رَحمت ٹھنڈی ہوا کے جُھونکوں کی طرح آ کر دِل کو پُرسکون کرتی رہتی ہے....کوئی نہ کوئی آسانی تو مشکل کے ساتھ موجود رہتی ہے..!!♥️
Tweet media one
2
5
13
@minsi_0
منساءشیخ
17 days
🌿بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ🌿 Start the day with Allah, Stay with Allah and End it with Allah.❣️ Have a bright day ahead!🌅
Tweet media one
0
14
14
@minsi_0
منساءشیخ
1 month
May God bless you with a beautiful day- Good morning 🤍🩷🩶💛
Tweet media one
1
18
14
@minsi_0
منساءشیخ
19 days
ہمارے نبی محمد ﷺ سید الانبیاء اورخاتم النبیین انسانیت کے امام، افضل البشر،تمام جہاں والوں کیلئے رحمت رسول اللہ ﷺ کا ارشاد ہے جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے اللہ تعالی اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے صحیح مسلم : ٦٢١ 💖صلى الله عليه واله وسلم💖
Tweet media one
1
13
14
@minsi_0
منساءشیخ
10 days
Backing news! 🚨🚨 Salman Khan Qasim Khan and Imran Niazi's daughter Taryn White announced to come to Pakistan to join the Lahore Jalsa. @ImranKhan116723 🖐️
Tweet media one
@ImranKhanPTI
Imran Khan
10 days
اپنی قوم کو پیغام دیتا ہوں کہ ہفتے والے دن لاہور کے جلسے کے لیے کشتیاں جلا کر نکلیں- اس ناجائز حکومت کے خلاف مزاحمت فرض ہے جو ہر آئین و قانون پسند شہری کو کرنی چاہیے کیونکہ یہ ہماری نسلوں کی بقا کی جنگ ہے!
2K
25K
50K
2
13
11
@minsi_0
منساءشیخ
22 days
گویا تمہاری یاد ہی میرا علاج ہے... ہوتا ہے پہروں ذکر تمہارا طبیب سے...
Tweet media one
4
9
13
@minsi_0
منساءشیخ
22 days
“The most important thing is to enjoy your life is “to be happy”....” “it’s all that matters.”
4
10
13
@minsi_0
منساءشیخ
20 days
اللہ پاک اس ربیع الاول کے خوبصورت مہینے کے صدقے تمام بیماروں کو شفاء یاب کر سب کی پریشانیوں کو دور کرے تمام بے اولادوں کو اولاد عطا فرمائیں سب کے لیے خیر ہو آمین یا الٰہی میرے لیے کُن کا کوئی معجزہ کر دے آپ کے ایک کُن پہ میں کئی حسرتیں پال رکھی ہیں میرے رب 🤲🏻
Tweet media one
1
11
13
@minsi_0
منساءشیخ
20 days
*اور مُسکراہٹ ہی ايسی تھی، ميرے نبیﷺ کی🌸 *کہ لوگ ديکھتے ہی مُسلمان ہو جاتے تھ�� صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
Tweet media one
3
1
10
@minsi_0
منساءشیخ
24 days
اپنے لیے وقت نکالیں، تھوڑی دیر کے لیے اپنے جذبات کو محسوس کریں❣️ Evening X MATES 🤍❤️🤍
Tweet media one
2
11
11
@minsi_0
منساءشیخ
24 days
نہیں ڈرتی میں کانٹوں سے مگر پھولوں سے ڈرتی ہوں__!! چبھن دے جائے جو دل کو میں ان باتوں سے ڈرتی ہوں__!! انا کی ہوں نہیں قائل الفت ہے مجھے سب سے__!! جو دل میں بغض رکھتے ہیں میں ان اپنوں سے ڈرتی ہوں__!! مجھے احساس ہے سب کا میں سب کے کام آتی ہوں__!! منساء ✨ 1/2
2
11
11
@minsi_0
منساءشیخ
23 days
آؤ نہ تھوڑی جان پہچان بڑھائیں میں لاہور سے ہوں، تم کدھر سے ہو؟
Tweet media one
5
2
11
@minsi_0
منساءشیخ
13 days
مولانا سے ڈیزل ،ڈیزل سے زم زم ، زم زم سے مولانا اور مولانا سے پھر ڈیزل ہونے میں ذرا سی دیر لگتی ہے شکریہ بس اتنا بتانا تھا 😉😍😜
0
5
11
@minsi_0
منساءشیخ
21 days
What will you pick up first???
Tweet media one
3
7
11
@minsi_0
منساءشیخ
21 days
ائیر ایمبولینس عوام کی خدمت میں مصروف! پنجاب حکومت کا یہ ایک اچھا اقدام ہے 🇵🇰❤️
0
10
10
@minsi_0
منساءشیخ
19 days
it's time to rest , take a good chill pill 💊 & rest assured 🥀 ___G⁰⁰D 🥀 ⁹Ī⁸___ 🥀 SWEET DREAMS 🥀
Tweet media one
1
12
10
@minsi_0
منساءشیخ
15 days
Assalamualaikum 🌺 Good Morning to all my beloved x community 🥀 Happy new day, new beginning, new interaction ✨ Happy Saturday 🌺
Tweet media one
7
2
9
@minsi_0
منساءشیخ
17 days
چاندنی ہے ہر ایک آنگن میں میں سمجھتا تھا چاند میرا ہے منساء ✨
Tweet media one
2
1
9
@minsi_0
منساءشیخ
21 days
2 months on this app and no friends, what about you ??
Tweet media one
2
0
9
@minsi_0
منساءشیخ
26 days
کبھی تو خــــود میں اتر کر تلاش کر مجھے نہ جانے کب سے تری دھڑکنوں میں رہتی ہوں🖤 𝐆𝐨𝐨𝐝 𝐄𝐯𝐞𝐧𝐢𝐧𝐠🌆
Tweet media one
6
2
8
@minsi_0
منساءشیخ
15 days
آپ کا بڑا سرمایہ وہ لوگ ہیں جو آپ کی غیر موجودگی میں اپنے رب سے دعاؤں میں آپ کے لئے خیر مانگتے ہیں ✨♥️
3
2
8
@minsi_0
منساءشیخ
25 days
Good afternoon Friends 🌄
Tweet media one
6
1
8
@minsi_0
منساءشیخ
9 days
🤍Asslam-o-Alaikum🤍 ✨️Good Morning Fam✨️ 💫"__It is amazing how much you can accomplish when it doesn’t matter who gets the credit__"💫 🩷Keep Smiling🩷
Tweet media one
6
1
8
@minsi_0
منساءشیخ
26 days
بدن کو کاٹتا ہے دکھ، ملال نوچتے ہیں یہ درد بھیڑیے ہیں اور، کھال نوچتے ہیں
Tweet media one
4
0
8
@minsi_0
منساءشیخ
7 days
لاہور جلسے کا مقررہ وقت ختم ہونے پر ساونڈ سسٹم بند کرادیا گیا، پولس اہلکار اسٹیج پر پہنچ گئے،اسٹیج خالی کرانا شروع کردیا،لوگ واپس روانہ،بیرسٹر گوہر ادھوری تقریر چھوڑ کر چلے گئے،گنڈاپور تاحال لاہور نہیں پہنچے،جلسہ گاہ میں تمام لائٹس بند کردی گئیں۔
Tweet media one
1
3
9
@minsi_0
منساءشیخ
9 days
طُلوعِ صُبح سے پہلے ہی بُجھ نہ جائیں کہیں یہ دشتِ شب میں ، سِتاروں کی ہمسفر آنکھیں
Tweet media one
3
1
9
@minsi_0
منساءشیخ
9 days
🌺وَ مَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ🌺 اور ہم نے آپ ﷺ کو تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر بھیجا ہے۔
Tweet media one
1
0
9
@minsi_0
منساءشیخ
28 days
وقت دو مجھ پر کٹھن گذرے ہیں ساری عمر میں اک تیرے آنے سے پہلے اک تیرے جانے کے بعد #GOAT #BB26 #GoodMorning
Tweet media one
0
13
9
@minsi_0
منساءشیخ
9 days
Follow Your Heart But Take Your Brain With You ..... 💞💞 Good Morning To You X Mats ....♥️♥️
Tweet media one
4
0
8
@minsi_0
منساءشیخ
18 days
ماواں باجھ نہیں ہوندا گزارہ رشتہ کوئی نہیں ماں تو پیارا مانگو دعاواں و چھڑن نہ کدی ماواں ماواں ٹھنڈیاں چھاواں🥹💔 @MaryamNSharif #مادرجمہوریت_کلثوم_نواز
Tweet media one
0
3
7
@minsi_0
منساءشیخ
7 days
خیبر پختونخواہ میں کل رات سے اعلانات ہورہے تھے کہ لاہور جائینگے عمران خان کو رہا کرکے واپس لے کر آئینگے۔ جی جناب قافلے واپس ہوگئے یوتھئیے خالی ہاتھوں پشاور پہنچ گئے کیا عمران خان کو رہا کرکے لے آئے کہاں ہے عمران خان؟ ایک بزرگ نے یوتھیوں کو دیکھ کر یہ تاریخی الفاظ کہے تھے 👇
3
4
8
@minsi_0
منساءشیخ
20 days
دُرود پاک پڑھنے والے کے گھر پہ آفتیں اور بلائیں نہیں آتیں!! 💞 صلی اللّٰہُ تعالٰی علیہ وآلہ وسلَّم 💞 منساء ✨
3
1
8
@minsi_0
منساءشیخ
20 days
صاحب جائیے کنارہ کیجیئے یا پھر گستاخیاں ، گوارہ کیجیئے لٹ لٹا کے جو آ لگے ھو کندھے سے کس نے کہا ہم سے عشق دوبارہ کیجیئے
Tweet media one
1
11
8
@minsi_0
منساءشیخ
26 days
اتنا پیارا ہے موسم وہاں کا اتنی پرکیف وہاں کی فضا ہے #MakaMadina 💝
3
2
7
@minsi_0
منساءشیخ
22 days
ʜᴀᴘᴘʏ sᴀᴛᴜʀᴅᴀʏ🌷 𝐆𝐎𝐎𝐃 𝐌𝐎𝐑𝐍𝐈𝐍𝐆-♡ 🅂🅃🄰🅈 🄱🄻🄴🅂🅂🄴🄳
Tweet media one
4
1
8
@minsi_0
منساءشیخ
16 days
غضب یہ کہ خوبصورت نہیں ہوں ستم یہ کہ وہ مرتا ہے مجھ پہ❤ Evening ✨
Tweet media one
6
0
8