![Mibra422 Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1551546540149379074/YlBszWRV_x96.jpg)
Mibra422
@mibra422
Followers
5K
Following
163K
Statuses
35K
Social media Influencer
Kingdom of Saudi Arabia
Joined July 2022
۞بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمَنِ الرَّحِیْمِ۞ ۞اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اللّٰہِ وَبَارَکاتُہُ۞ ۞إِنَّ رَبَّكَ يَقْضِي بَيْنَهُمْ بِحُكْمِهِ ۚ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْعَلِيمُ۞ ۞تمہارا پروردگار (قیامت کے روز) اُن میں اپنے حکم سے فیصلہ کر دے گا اور وہ غالب (اور) علم والا ہے۞ سُورَةُ النَّمۡلِ - 78
27
3
35
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💞 صبح بخیر زندگی 💞 فلک، چاند، ستارے اور کہکشاں جس نے بنائے ہیں وہ تمہارے معاملات بھی بنا دے گا، جس نے دن اور رات کا نظام سنوار رکھا ہے وہ تمہارا مقدر بھی سنوار دے گا، جس نے اتنی جھولیاں بھر رکھی ہیں وہ تمہاری جھولی بھی خالی نہیں ر��نے دے گا، وہ تمہارا صبر اور تمہاری التجائیں ضائع نہیں ہونے دے گا، وہ تمہارے لیے "کُن" فرمائے گا اور ضرور فرمائے گا۔ ان شاء اللّٰہ
10
1
12
ہونٹوں پہ محبت کے فسانے نہیـــــــــــــں آتے ساحل پہ سمندر کے خزانے نہیـــــــــــــں آتے پلکیں بھی چمک اٹھتی ہیں سوتے میں ہماری آنکھوں کو ابھی خواب چھپانے نہیـــــــــــــں آتے دل اجڑی ہوئی ایک سرائے کی طرح ہے اب لوگ یہاں رات جگانے نہیـــــــــــــں آتے یارو نئے موسم نے یہ احسان کئے ہیں ��ب یاد مجھے درد پرانے نہیـــــــــــــں آتے اڑنے دو پرندوں کو ابھی شوخ ہوا میں پھر لوٹ کے بچپن کے زمانے نہیـــــــــــــں آتے اس شہر کے بادل تری زلفوں کی طرح ہیں یہ آگ لگاتے ہیں بجھانے نہیـــــــــــــں آتے احباب بھی غیروں کی ادا سیکھ گئے ہیں آتے ہیں مگر دل کو دکھانے نہیـــــــــــــں آتے
0
1
1
کیا ستم ہو کہ نئے سال کو چل دیں ہم لوگ اور تعاقب میں وہی روگ پرانے لگ جائی�� عمرِ رفتہ کو ترے شہر کے بازاروں میں ڈھونڈتے ڈھونڈتے ممکن ہے زمانے لگ جائیں
نظر بُجھی تو کرشمے بھی روز و شب کے گئے کہ اب تلک نہیں آئے ہیں ، لوگ جب کے گئے سُنے گا کون تِری بے وفائیوں کا گِلہ یہی ہے رسم زمانہ تو ہم بھی اب کے گئے مگر کِسی نے ہمیں ہم سفر نہیں جانا یہ اور بات کہ ہم ساتھ ساتھ سب کے گئے
3
0
7
RT @safashann: ان منزلوں پر خوش ہو جاؤ جو اللّٰہ نے تمہارے لیے چُنی ہیں پھر وہ تمہیں ان منزلوں تک خود ہی لے جائے گا جن تک تم پہنچانا چاہتے���
0
3
0
🌹الســـــــلام عليــــــكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 🌹صُـبــــــــــــــــــحَ بَـخــــــــــــــــــیَـر جب اللہ کا کرم ہوجاتا ہے تو وسیلے بھی بن جاتے ہیں اور مانگنے کا طریقہ بھی آجاتا ہے،پھر لوگوں کے رویے پریشان نہیں کرتے،اپنى مانگى ہوئى دعاؤں پر يقين ركهيں وہ رحمان ہے کبھی رد نہيں كرتا جو لوگ صبح و شام اپنے پروردگار کو پکارتے ہیں. اللہ کی خوشنودی کے طالب ہیں صبر کرتے ہیں. ان کے لیے اللہ پاک کی رحمتوں کے دروازے کھول دیۓ جاتے ہیں. رب کریم ��پکو صحت، سلامتى، عافيت اور بے حساب خوشيوں سے نوازے، اور تمام جہانوں ميں اس كى رحمتيں عطا ہوں۔ آمیـــــــــــــــــن یــــا رب العالمــــــــین
6
0
8
RT @lost_sou_l: شُعـاؤں میـں بِکھـر جاؤں یہ فطرتـــ نہیـں میـری" میـں تـو وہ سِتـارہ ہوں جِـسے ڈھونڈتی ہـے رُوشنـی" #BehindYouSkipper #…
0
5
0