*میری دعا ھے کہ اللّٰہ کریم آپکو*
دل میں عشق مصطفیﷺ
زبان پہ درود مصطفیﷺ
عمل میں سنت مصطفیﷺ
لب پہ نعت مصطفیﷺ
دنیا میں محبت مصطفیﷺ
قبرمیں دیدار مصطفیﷺ
حوض کوثر پر جام مصطفیﷺ
پل صراط پہ دامن مصطفیﷺ
محشرمیں شفاعت مصطفیﷺ
جنت میں رفاقت مصطفیﷺ
عطا فرمائے،،💦💦
آمین ثم آمـین