Mehran Amjad Profile Banner
Mehran Amjad Profile
Mehran Amjad

@mehran_amjad

Followers
10,114
Following
237
Media
13,780
Statuses
47,297

CEO at Techno Coms LLC USA, #PTI , #IK ✌🏼Social Media Influencer

New Jersey, USA
Joined May 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@mehran_amjad
Mehran Amjad
8 months
خدا کی لعنت ہو تو پر ظالموں۔۔!! انشاءاللہ ہمارے شیر کی آواز سے بہت جلد پوری دنیا گونج اٹھے گی۔۔!!
270
2K
5K
@mehran_amjad
Mehran Amjad
4 months
الحمداللہ، میرا چھوٹا بھائی وقاص امجد @waqas_amjaad جعلی مقدمے رہا ہو کر گھر پہنچ چکا ہے۔۔ آپ سب نے بہت آواز اٹھائی اور آپ سب کی دعاؤں کا بہت شکریہ۔۔
Tweet media one
156
998
7K
@mehran_amjad
Mehran Amjad
2 years
Pic of the day #EidUlFitr
Tweet media one
82
711
5K
@mehran_amjad
Mehran Amjad
5 months
الحمداللہ جیسے جیسے ٹائم گزرتا جا رہا ہے عوام کا رش پہلے سے زیادہ بڑھتا جا رہا ہے، ہر طرف پی ٹی ائی ہی پی ٹی ائی نظر آرہی ہے۔۔ @Hammad_Azhar
23
2K
4K
@mehran_amjad
Mehran Amjad
1 year
میرا چھوٹا بھائی @waqas_amjaad آج دوپہر سے لاپتہ ہے۔۔ گزشتہ کچھ دنوں سے نامعلوم فون نمبروں سے دھمکیاں مل رہی تھی۔۔ اس کو روزے کی حالت میں نامعلوم افراد نے اغوا کیا ہے۔۔ #ReleaseWaqasAmjad
Tweet media one
119
2K
4K
@mehran_amjad
Mehran Amjad
5 months
🚨🚨🚨 سکیورٹی اداروں نے سیدھی فائرنگ شروع کر دی ہے لاہور کے تمام ار او افس کے سامنے۔۔!!
114
3K
4K
@mehran_amjad
Mehran Amjad
4 months
🚨🚨 دہشت گردی عدالت سے جعلی پرچہ خارج ہونے کے بعد میرے چھوٹے بھائی وقاص امجد @waqas_amjaad کا پیغام۔۔ الحمدللہ حوصلے پہلے سے بہت زیادہ بلند ہو چکے ہیں۔۔
19
1K
4K
@mehran_amjad
Mehran Amjad
1 year
میرا چھوٹا بھائی @waqas_amjaad آج دوپہر کو ظہر کی اذان کے بعد افطاری کا انتظام کرنے کے لیے گھر سے باہر نکلا اور اس کے بعد سے غائب ہے، موبائل بھی آف ہے۔۔۔ #ReleaseWaqasAmjad
Tweet media one
84
2K
3K
@mehran_amjad
Mehran Amjad
5 months
جو لوگ کہتے تھے کہ پی ٹی ائی اپنے پولنگ کیمپس نہیں لگا سکے گی ان کے لیے ایک تازہ ترین ویڈیو۔۔
43
1K
4K
@mehran_amjad
Mehran Amjad
4 months
اہم اطلاع 🚨🚨 تھانہ اچھرہ میں قید میرے چھوٹے بھائی وقاص امجد @waqas_amjaad سمیت کچھ اور پی ٹی آئی کارکنان کو تھوڑی دیر میں نامعلوم جگہ منتقل کیا جانا ہے کی تیاری کی جا رہی ہے۔۔ جب آپ نے جعلی دہشت گردی کا پرچہ دے دیا ہے تو ان سب کارکنان کو صبح عدالت میں ہر حال میں پیش کیا جانا
Tweet media one
53
2K
3K
@mehran_amjad
Mehran Amjad
2 years
At D chock Islamabad today.. #WeStandWithPMIK
Tweet media one
27
296
3K
@mehran_amjad
Mehran Amjad
1 year
میرے چھوٹے بھائی @waqas_amjaad کو اعوا ہوئے تقریبا 30 گھنٹے سے زیادہ کا وقت ہو چکا ہے۔۔ تقریبا تین گھنٹے سے درخواست لے کر گلشن اقبال تھانے میں موجود ہو، اب کہا جا رہا ہے کہ ایس ایچ او صاحب درخواست لے کر متعلقہ ایس پی کے دفتر گئے ہیں, اجازت لینے کے بعد مقدمہ درج کیا جائے گا۔۔
Tweet media one
70
2K
3K
@mehran_amjad
Mehran Amjad
29 days
میرے چھوٹے بھائی وقاص امجد کو لاپتا ہوئے آج چوتھا دن شروع ہو چکا ہے۔۔ ہر جگہ سے پتہ کرنے کے باوجود تاحال کچھ بھی بتانا چل سکا، یہ جو نامعلوم ہیں، ہمیں معلوم ییں۔۔ اللہ پاک ان کو بہت جلد تباہ و غارت کرے گے۔۔ #ReleaseWaqasAmjad
Tweet media one
51
2K
3K
@mehran_amjad
Mehran Amjad
1 year
اگر گستاخی نہ سمجھیں تو اس غریب بندے کی بھی سن لیں۔۔ 🙏🙏
Tweet media one
21
1K
3K
@mehran_amjad
Mehran Amjad
1 year
میرے چھوٹے بھائی @waqas_amjaad کو اغوا ہوئے بارہ گھنٹے سے زیادہ کا وقت ہو گیا ہے، وقاص کی جگہ زمان پارک سحری پہنچانے کی کوشش کر رہا ہوں۔۔ آپ سب سے دعاؤں کی درخواست ہے۔۔۔ #ReleaseWaqasAmjad
Tweet media one
108
1K
3K
@mehran_amjad
Mehran Amjad
1 year
میرے چھوٹے بھائی @waqas_amjaad کو روزے کی حالت میں اغوا ہوئے 24 گھنٹے سے زیادہ کا وقت گزر چکا ہے۔۔ ایک معصوم کو بنا کسی وجہ کے یرغمال بنا کر رکھنا کونسا قانون ہے؟ ہمارے حوصلے اور ہمت بلند ہیں۔۔ اللہ پاک اس کی حفاظت فرمائیں۔۔ #ReleaseWaqasAmjad
Tweet media one
56
2K
2K
@mehran_amjad
Mehran Amjad
1 year
کاش شہباز شریف میں تھوڑی غیرت ہوتی تو یہ ویڈیو دیکھ کر شرم سے ہی مر جانے کے لیے کافی ہے۔۔
12
854
2K
@mehran_amjad
Mehran Amjad
28 days
میرے چھوٹے بھائی وقاص امجد @waqas_amjaad کو لاپتہ ہوئے پانچواں دن شروع ہو چکا ہے۔۔ ہر گزرتے وقت کے ساتھ ہمارا حوصلہ پہلے سے زیادہ بڑھتا جا رہا ہے، ہم ہر حال میں اپنے کپتان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے، انشاءاللہ۔۔ #ReleaseWaqasAmjad
Tweet media one
21
1K
2K
@mehran_amjad
Mehran Amjad
27 days
عدالتی حکم اور سارا دن انتظار کے باوجود میرے چھوٹے بھائی وقاص امجد @waqas_amjaad کو عدالت پیش نہ کیا گیا۔۔ ہم تو عید اپنے پیاروں کے بنا گزار لیں گے لیکن تم اپنا وقت آنے پر سوچو کیونکہ یہ جو نامعلوم ہیں، ہمیں سب معلوم ہیں۔۔ #ReleaseWaqasAmjad
Tweet media one
30
985
2K
@mehran_amjad
Mehran Amjad
4 months
🚨🚨 میرے چھوٹے بھائی وقاص امجد @waqas_amjaad پر جعلی دہشت گردی کا مقدمہ بنا کر پرچہ دے دیا گیا ہے، صبح 11 بجے انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔۔ انشاءاللہ صبح یہ جالی پرچہ خارج ہو جائے گا۔۔
Tweet media one
42
640
2K
@mehran_amjad
Mehran Amjad
1 year
آپ سب دوستوں بہنوں اور بھائیوں کی دعاؤں کا بہت بہت شکریہ۔۔ میرا چھوٹا بھائی @waqas_amjaad بخیریت گھر پہنچ چکا ہے۔۔ #ReleaseWaqasAmjaad
Tweet media one
119
289
2K
@mehran_amjad
Mehran Amjad
1 year
میرے چھوٹے بھائی @waqas_amjaad کو وہ ہوئے تقریبا 34 گھنٹے گزر چکے ہیں۔۔ ابھی کچھ وقت پہلے عمران خان صاحب سے ملاقات ہوئی۔۔ خان صاحب نے اپنی لیگل ٹیم کو پورے تعاون کی تاکید کی ہے۔۔ الحمدللہ حوصلہ اور ہمت پہلے سے بہت زیادہ بلند ہے۔۔ #ReleaseWaqasAmjad
Tweet media one
24
433
2K
@mehran_amjad
Mehran Amjad
28 days
اپڈیٹ۔۔ عدالت نے میرے چھوٹے بھائی @waqas_amjaad کو کل تک ہر حال میں سیشن کورٹ پیش کرنے کے لئے IG پنجاب اور دیگر کو آڈر جاری کر دیا ہے، امید ہے انشااللہ وقاص جلد ہمارے ساتھ ہوگا۔۔ #ReleaseWaqasAmjad
Tweet media one
60
763
2K
@mehran_amjad
Mehran Amjad
2 years
@samiabrahim میری بہنیں بھیگ نہ جاٸیں بارش ہو رہی ہے اسلیۓ جلدی تقریر ختم کرتا ہوں ❤ باپ کیطرح اپنی قوم کا خیال کرنیوالا لیڈر #HaripurKaptaanKa
Tweet media one
26
395
2K
@mehran_amjad
Mehran Amjad
1 year
ایک انگلی کے اشارے پر سائڈ پر ہو جانے والی قوم میں اتنی ہمت کہاں سے آ گئی کہ ہمارے گھروں میں گھس کر ہماری ماں اور بہنوں سے بدتمیزی کریں؟؟
58
1K
1K
@mehran_amjad
Mehran Amjad
1 month
میرے چھوٹے بھائی وقاص امجد کو لاپتہ ہوئے 36 گھنٹوں سے زیادہ کا وقت گزر چکا ہے۔۔ خدارا ہمارے گھر میں بیمار والدہ ہیں جو کہ کافی پریشان ہیں۔۔ آخر یہ ظلم کب تک چلے گا۔۔
Tweet media one
17
603
1K
@mehran_amjad
Mehran Amjad
5 months
پھیلا دیں ہر جگہ 🚨 انٹرنیشل میڈیا کہہ رہا ہے، آج نواز شریف، زرداری اور باقی اتحادی حکومت بنانے کے لئے اسلام آباد میں جمع ہوے ہیں لیکن سب سے زیادہ سیٹس عمران خان نے جیتے ہیں
9
899
1K
@mehran_amjad
Mehran Amjad
29 days
ظلم/جبر کا موسم کب بدلے گا۔۔ ہم بدلیں گے تب بدلے گا۔۔ میرا چھوٹا بھائی وقاص امجد اکثر یہ ٹویٹ کیا کرتا ہے، الحمدللہ ہماری فیملی کے حوصلے بلند ہیں اور ہم اپنے کپتان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔۔ #ReleaseWaqasAmjad
Tweet media one
19
641
1K
@mehran_amjad
Mehran Amjad
7 months
خان صاحب! نورین تو رو رہی ہے😂 #نورین_رو_رہی_ہے
Tweet media one
25
383
1K
@mehran_amjad
Mehran Amjad
1 year
کراچی میں ہاتھی کا مرنا بریکنگ نیوز ۔۔لیکن گلگت بلتستان میں میجر نے 6 بچے کچل دیے اسکی کہیں کوئی خبر نہیں۔ تباہ حال معاشرہ بد اخلاق بکاؤ میڈیا خاموش۔
Tweet media one
17
617
1K
@mehran_amjad
Mehran Amjad
1 month
میرے چھوٹے بھائی وقاص امجد @waqas_amjaad لاپتہ ہوئے 48 گھنٹے سے زیادہ کا وقت گزر چکا ہے، ابھی تک کسی طرح کی کوئی خیر خبر نہیں آئی۔۔ خدارا ہم پر نہیں تو ہماری ماں اور اس کے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں ان پر ہی ترس کھا لو۔۔ #ReleaseWaqasAmjad
Tweet media one
11
712
1K
@mehran_amjad
Mehran Amjad
6 years
بہت دل دکھتا ہے یہ دیکھ کر۔۔ اللّٰہ پاک سے دعا ہے کہ ہمارے پیارے پاکستان کو اتنی ترقی اور خوشحالی دے کہ ہماری کسی بھی ماں اور بہن کو ایسے کام نہ کرنا پڑے۔۔ (آمین)
Tweet media one
83
309
942
@mehran_amjad
Mehran Amjad
6 months
قاضی تیرے انصاف پر لعنت۔۔!! قاضی تیرے کردار پر لعنت۔۔!! 🖐️🖐️ #بلے_باز #ساڈا_بلا_بھاری_ہے #SupremeCourtofpakistan
Tweet media one
50
650
963
@mehran_amjad
Mehran Amjad
7 months
سندھ بھی شاہ محمود قریشی کے لٸے باہر نکل پڑا، عمر کوٹ کے لوگوں کا شاہ صاحب کو رہا کرنے کا مطالبہ
4
295
966
@mehran_amjad
Mehran Amjad
4 months
🚨🚨 میرے چھوٹے بھائی وقاص امجد @waqas_amjaad کو دہشت گردی کی عدالت ابھی تک نہیں پہنچایا گیا ہے، پولیس نے پہلے صبح 10 بجے اور پھر دوپہر دو بجے کا ٹائم دیا تھا۔۔
Tweet media one
4
219
887
@mehran_amjad
Mehran Amjad
6 months
پی ٹی ائی کے نئے ترانے نے تو آگ لگا دی 🔥 #Bycott_Aylanto #بھاگنا_نہیں_مقابلہ_کرو #الیکشن_سے_بھاگے_بھگوڑے
14
378
855
@mehran_amjad
Mehran Amjad
4 months
📢🚨 بہت زیادہ بحث و تکرار کے بعد پولیس پولیس نے میرے چھوٹے بھائی وقاص امجد @waqas_amjaad کو عدالت میں پیش کرنے کے لیے دوپہر دو بجے کا وقت دیا ہے۔۔
8
162
849
@mehran_amjad
Mehran Amjad
5 months
🚨🚨 بریکنگ نیوز: حافظ سعد رضوی کا تمام حلقوں کے فارم 45 پی ٹی آئی کے ساتھ عدالتوں میں لیجانے کا اعلان۔۔
11
186
821
@mehran_amjad
Mehran Amjad
1 year
Any leads to @Waqas_amjaad Please contact at 0333-0481948 #ReleaseWaqasAmjad
Tweet media one
15
534
766
@mehran_amjad
Mehran Amjad
6 months
خدا کی لعنت ہو ہمارے ایسے محافظوں پر جو ہمارے ہی گھروں میں چوروں کی طرح منہ چھپا کر داخل ہوتے ہیں۔۔!!
21
460
770
@mehran_amjad
Mehran Amjad
1 year
اسلام علیکم۔ آپ سب دوستوں اور بھائیوں کی دعاؤں میسجز اور فون کالز کا بہت شکریہ۔ الحمداللہ @waqas_amjaad اس بالکل ٹھیک ہے بس تھوڑی تھکن ہے۔ جذبہ اور حوصلہ پہلے سے بھی بہت زیادہ ہے ہے انشاءاللہ جلد آپ لوگوں کے درمیان واپس ہوگا۔ خان صاحب کے لیے جان بھی حاضر ہے۔ #ReleaseWaqasAmjad
Tweet media one
36
164
724
@mehran_amjad
Mehran Amjad
5 months
بریکنگ 🚨: پورا پاکستان کافی عرصہ سے مرشد کا دیدار کرنا چاہ تھا جسے یزیدیوں نے کچھ عرصہ سے پابند سلاسل کر رکھا ہے الیکشن سے پہلے آپکے جذبہ کو ۸ فروری کو ووٹ کرنے کے لیے گرمانے کےلیےعمران خان کی کچھ روز قبل جیل ٹرائل سے تصویر پیش خدمت ہے جہاں آپ خان کو پر عزم دیکھ سکتے ہیں
Tweet media one
26
333
747
@mehran_amjad
Mehran Amjad
4 months
🚨🚨 میرا چھوٹا بھائی وقاس امجد @waqas_amjaad اس وقت تھانہ اچھرہ پولیس کی حراست میں ہے، اگر رات میں غائب نہ کیا گیا تو انشاءاللہ صبح ضمانت ہو جائے گی۔۔
21
227
761
@mehran_amjad
Mehran Amjad
6 months
عمران خان کی محبت میں ریاست سے ٹکر لی تم کیا چیز ہو؟ شیرافضل خان مروت کا بھرے جلسے میں راؤف حسن کو جواب #WeStandWithSherAfzalMarwat
14
278
726
@mehran_amjad
Mehran Amjad
6 months
اڈیالہ جیل سے نکلنے والے قیدی کچھ کہہ رہے ہیں زرا انکی سنیں۔۔!! #عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے #انتخابی_نشان_عمران_خان
1
232
732
@mehran_amjad
Mehran Amjad
5 months
یہ بہت بالکل ٹھیک کہی ہے عمران ریاض نے، پارٹی کو وائٹ پیپر جلد سے جلد جاری کرنا چاہیئے۔۔!!
5
286
711
@mehran_amjad
Mehran Amjad
6 months
پاکستان کے ان حالات میں اگر آپ کو انصاف چاہے تو پشاور آجاؤ۔۔!! یہ کلپ وائرل کرو انصافیوں🔥🔥 #غریدہ_پھڑی_گئی #PeshawarHighCourt #ساڈا_بلا_بھاری_ہے
12
265
685
@mehran_amjad
Mehran Amjad
26 days
بے شک اللہ ہی مدد کرنے والا ہے اللہ نے وقاص کی واپسی کر کے ہمارے لیے اسانی پیدا کی اپ سب کی دعاؤں کا شکریہ
37
117
674
@mehran_amjad
Mehran Amjad
6 months
ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا ! عمران خان سچا عاشق رسول (ص) ہے اور وہ مغرب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا تھا ۔ یہ ہی اسکا قصور ہے. #ووٹ_سے_بدلہ_لینا_ہے
Tweet media one
2
263
636
@mehran_amjad
Mehran Amjad
5 months
آزاد کاسترو تحریک انصاف کے ٹکٹ پر دوسری بار فیصل آباد سے صوبائی اسمبلی کی نشست پر کامیاب، اپنے خطاب میں کہہ رہے ہیں کہ میرے حلقے کی عوام فکر نا کرے میں نے نا پہلے عمران خان سے غداری کی نا اب کرو گا میرے لیے حلقے کے بھائیوں کا پیار ہی کافی ہے۔
3
315
643
@mehran_amjad
Mehran Amjad
6 months
وقت نے شیر افضل کو سچا ثابت کر دیا۔۔!! #ساڈا_بلا_بھاری_ہے #SupremeCourtofpakistan
6
230
620
@mehran_amjad
Mehran Amjad
27 days
عدالتی حکم کے باوجود میرے چھوٹے بھائی کو تاحال عدالت میں پیش نہیں کیا گیا۔۔ ہر گزرتے لمحے کے ساتھ ہمارا حوصلہ بڑھتا جا رہا ہے۔۔ #ReleaseWaqasAmjad
Tweet media one
3
350
599
@mehran_amjad
Mehran Amjad
4 months
🚨🚨 عدالتی حکم پر پرچہ خارج ہونے کے باوجود ابھی تک میرے چھوٹے بھائی @waqas_amjaad اور دیگر قیدیوں کو رہا نہیں کیا گیا۔۔ عدالتی احاطہ چھوڑنے کے بعد باہر سڑک پر قیدیوں کی وین کھڑی ہے۔۔
0
218
567
@mehran_amjad
Mehran Amjad
6 months
شہری: کیا اپ کو ایسا نہیں لگتا کہ وزیراعظم کا عہدہ عمران خان کے لیے چھوٹا پڑ گیا ہے۔۔!! 🔥🔥🔥
14
220
527
@mehran_amjad
Mehran Amjad
5 months
اگر میں ڈسپرین کی گولی سے بھی مرتا ہوں تو ذمہ دار مولانا اور اس کی اولاد ہو گی۔۔ ~شیر افضل مروت
7
149
535
@mehran_amjad
Mehran Amjad
6 months
لاہور سے پی ٹی اے کے نامزد شیخ امتیاز بھی 9 ماہ بعد منظر عام پر آ گئے۔۔!! 8 فروری کے الیکشنز کے حوالے سے عمران خان اور پارٹی سے وفادار رہنے کا حلف لیا۔۔
Tweet media one
3
102
490
@mehran_amjad
Mehran Amjad
1 year
گرفتاری کے ڈر سے پارٹی چھوڑ دینا کوئی بڑی بات نہیں۔۔ ہم نے گرفتاری کے ڈر سے ماں اور بیوی کی لاشیں پارسل ہوتی دیکھیں۔۔
Tweet media one
5
288
464
@mehran_amjad
Mehran Amjad
5 months
ABC News آسٹریلیا نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزاوں پر مکمل رپورٹ چلا دی جبکہ یونیورسٹی آف ویسٹرن آسٹریلیا کی پروفیسر ڈاکٹر سمینہ یاسمین نے پاکستان کے پولیٹیکل سسٹم کا پوسٹ مارٹم کر دیا۔ ریٹویٹ کرتے جائیں #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور
1
316
481
@mehran_amjad
Mehran Amjad
7 months
وہ ایک بادشاہ میرے مُلک میں ایسا تھا۔ ❤️ #عمران_خان_تو_آئے_گا
11
234
489
@mehran_amjad
Mehran Amjad
5 months
میں پورے اطمینان سے کہہ رہا ہوں کہ عمران خان واپس آئےگا۔ کھیل تحریک انصاف کے ورکرز کے ہاتھ میں ہے اگر وہ 8 فروری کو باہر نکل آئے تو کوئی نہیں روک سکتا خان کو، ہاروں رشید
5
220
478
@mehran_amjad
Mehran Amjad
6 years
وَتُعِزُّ مَنْ تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَآءُ ۖ ہاں وئی پٹواریوں یہ جھنڈے نھی فوج کی شازش ہے نا؟؟ سعودی عرب میں وزیراعظم عمران خان کے دورے سے پہلے استقبال کی تیاریاں مکمل، شہر بھر میں پاکستانی اور سعودی ارب کے جھنڈے آویزاں.
Tweet media one
Tweet media two
10
124
433
@mehran_amjad
Mehran Amjad
4 months
🚨🚨 چھوٹے بھائی وقاص امجد @waqas_amjaad کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے۔۔ ماشاءاللہ، حوصلے پہلے سے بھی زیادہ بلند ہیں۔۔
5
120
473
@mehran_amjad
Mehran Amjad
6 months
ہور کوئی خدمت ساہڈے لائق۔۔؟؟ #خان_کی_کال_پر_لبیک #فروری8_عوامی_ریفرنڈم
4
158
465
@mehran_amjad
Mehran Amjad
7 months
سینئر جرنلسٹ جمیل فاروقی کا زبردست تجزیہ۔۔!! عمران خان کی بڑھتی مقبولیت نے ن لیگ کو مائنس نوازشریف پہ مجبور کردیا۔ عین ممکن ہے اب میاں صاحب علاج کی غرض سے دوبارہ لندن واپس چلے جائیں۔۔
8
130
448
@mehran_amjad
Mehran Amjad
5 months
عمران خان کی وکٹری سپیچ کے بعد گلشن راوی لاہور میں جشن کا آغاز 🔥🔥🔥
2
182
445
@mehran_amjad
Mehran Amjad
7 months
ماشاءاللہ گزشتہ رات عمران ریاض بھائی سے ملنے کا شرف حاصل ہوا۔۔!! وہ مرد مجاہد جس نے اپنی قوم کی خاطر ہر طرح کا ظلم اور ستم برداشت کیا، ابھی تک اپنی قوم کا ہمت اور حوصلہ بنا ہوا ہے۔۔!! #ImranRiazKhan
Tweet media one
22
82
454
@mehran_amjad
Mehran Amjad
2 months
میرے چھوٹے بھائی وقاص امجد @waqas_amjaad کو انفارمیشن سیکٹری لاہور پی ٹی ائی کا عہدہ ملنے پر ڈھیروں مبارک باد۔۔
Tweet media one
17
66
452
@mehran_amjad
Mehran Amjad
7 months
A great space is going on with Khalid Khurshed Sb
Tweet media one
1
50
437
@mehran_amjad
Mehran Amjad
6 months
وقت نے ثابت کردیا کہ یہ بندہ غدار نہیں تھا۔۔!! #عمران_خان_تو_آئے_گا
9
189
440
@mehran_amjad
Mehran Amjad
7 months
آپ کا ریٹویٹ پٹواری صحافیوں کو آگ لگاتا جاۓ گا۔ تو پھر لگائیں آگ۔۔!! 🔥
Tweet media one
4
249
437
@mehran_amjad
Mehran Amjad
4 months
🚨🚨 الحمداللہ، عدالتی آڈر لبرٹی تھانہ میں موصول ہوچکا ہے، اب سے تھوڑی دیر میں وقاص امجد @waqas_amjaad کی رہائی ہو جائے گی۔۔!!
18
76
443
@mehran_amjad
Mehran Amjad
7 months
2011 میں شاہ محمود قریشی نے عمران خان کا ساتھ نبھایا تھا اور وہ۔ہمیشہ عمران خان کا ساتھ نبھائیں گے، جو لوگ کہتے تھے کہ شاہ محمود قریشی پارٹی کو ٹیک اوور کر کے وزیر اعظم بننا چاہتے ہیں وہ خود تحریک انصاف چھوڑ کر چلے گئے۔۔!! زین قریشی
1
135
424
@mehran_amjad
Mehran Amjad
5 months
اہم ترین🚨🚨 کل پنجاب کی ایک بہت بڑی پریس کانفرنس ہونے جا رہی ہیں جس میں فارم 45 کے مطابق 100 سے زیادہ وہ ایم پی ایز شرکت کریں گے جن کو ہروا دیا گیا ہے۔ حماد اظہر
2
188
436
@mehran_amjad
Mehran Amjad
5 months
اس گانے کی لائنوں سے بھی بڑی تکلیف ہے کچھ لوگوں کو تحریک انصاف والے اس گانے کو ڈاؤن لوڈ کر لیں اور اپنی انتخابی مہم کارنر میٹنگز میں زور سے چلائیں اسے ریٹویٹ کرتے جائیں۔۔ 🔥🔥
4
189
411
@mehran_amjad
Mehran Amjad
6 months
غلام دیس کی بہادر عورتیں۔۔!!
7
149
411
@mehran_amjad
Mehran Amjad
5 months
وزیراعظم عمران خان کیوں نہیں؟ پاکستان کے دشمن کیوں نہیں چاہتے کہ عمران خان کی حکومت قائم ہو؟ یہ جاننے کے لیے 18 منٹس کی یہ ویڈیو شئیر کر رہا ہوں۔ خود غرض لوگ اسکو مت دیکھیں۔۔!
7
291
405
@mehran_amjad
Mehran Amjad
7 months
طیبہ راجہ کی ایک دن کی زندگی، کئی بھگوڑے سیاست دانوں کی ہزار سالہ زندگی سے بہتر ہے۔۔!!
Tweet media one
5
62
404
@mehran_amjad
Mehran Amjad
5 months
سائرہ افضل نے سارا بھانڈا پھوڑ دیا، جی ڈی اے نے بہت اچھا کیا ڈیل نہیں کی اور عوام کے مینڈیٹ کو تسلیم کیا۔۔!!
1
156
406
@mehran_amjad
Mehran Amjad
6 months
ایک شادی اٹینڈ کرنے ایک گاؤں میں ایا ہوا ہوں یہاں پر جب عمران خان کے گانے کی فرمائش کی تو ساری شادی والے ہی خان کے دیوانے نکلے۔۔!!
5
99
407
@mehran_amjad
Mehran Amjad
6 months
میاں سانپ کی لاہور میں ریلی کو بھی پی ٹی آئی کے جھنڈے کا سامنا ہے، عوام کا ڈر الحمدللہ روز بروز ختم ہوتا جا رہا ہے۔۔
0
86
391
@mehran_amjad
Mehran Amjad
2 years
Shaitan, Iblees or Mardood in one frame be like 😂 #مریم_چورنی_کو_گرفتار_کرو
Tweet media one
46
301
395
@mehran_amjad
Mehran Amjad
2 years
Yeah Maryam Aurangzeb, Even The BOTS are NOT Accepting This Imported Gov't! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
25
403
379
@mehran_amjad
Mehran Amjad
6 months
میری لاش اڈیالہ جیل سے آسکتی ہے مگر اپنی دوستی پر آنچ نہیں آنے دونگا‘‘ شیخ رشید کا اڈیالہ جیل سے پیغام
Tweet media one
10
80
396
@mehran_amjad
Mehran Amjad
6 months
خود ہی دیکھ کر سن کر فیصلہ کریں کہ نو مئی کا اصل ذمہ دار کون ہے۔۔ #غریدہ_پھڑی_گئی #PeshawarHighCourt
6
219
389
@mehran_amjad
Mehran Amjad
6 months
🚨🚨🚨 مزید استعفے تیار ہیں منت سماجت جاری کے استعفے نہ دو۔ قاضی فائز عیسی او�� نواز شریف ہی بچیں گے باقی عزت دار لوگ سائیڈ پر ہو رہے ہیں ملک ایمرجنسی کی طرف جا رہا ہے۔۔ #ساڈا_بلا_بھاری_ہے #SupremeCourt #اصلی_نسلی_لاڈلا_چور
7
102
386
@mehran_amjad
Mehran Amjad
5 months
🚨🚨🚨 اطلاعات کے مطابق چیف آف جوائنٹ سٹاف جنرل شمشاد اختر اڈیالہ جیل پہنچ گئے، بیرسٹر گوہر اور شیر افضل مروت بھی اڈیالہ جیل پہنچے جب کہ صدر مملکت عارف علوی اڈیالہ جیل روانہ ہیں۔۔
18
116
394
@mehran_amjad
Mehran Amjad
5 months
📢📢 عون چوہدری بھی وڑھ گیا سلمان اکرم راجہ کو عدالت نے فتح قرار دے دیا نوٹیفکیشن جاری الحمداللہ
17
107
396
@mehran_amjad
Mehran Amjad
5 months
عمران ریاض کی علی امین گنڈاپور سے ملاقات۔۔!! زیادہ سے زیادہ شیر کریں، یہ تصویر بہت دور تک آگ لگانے والی ہے۔۔ 🔥🔥🔥
Tweet media one
2
112
384
@mehran_amjad
Mehran Amjad
6 months
کوٹ ادو سے تحریک انصاف کے سابقہ MNA شبیر قریشی کو ملتان ہائیکورٹ ٹربیونل بینچ سے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے بعد ہائیکورٹ کے باہر سے گرفتار کر لیا گیا ہے، سب لوگ آواز اٹھائیں، اہلیہ شبیر قریشی #QaziFaezIsa #سال_نیا_امید_صرف_کپتان #PeshawarHighCourt
6
219
381
@mehran_amjad
Mehran Amjad
6 months
گرم کمرے میں بیٹھ کر تنقید کرنے والے کتنی بار باہر نکلے ہیں عوام کو اکٹھا کرنے کے لیے۔؟ جس پر تنقید کر رہے وہ خیبر سے لے کر سندھ تک جگہ جگہ سرد موسم میں عوام کو نکال رہا خان کا پیغام پہنچا رہا۔۔!! #عمران_خان_تو_آئے_گا #انتخابی_نشان_عمران_خان
3
121
367
@mehran_amjad
Mehran Amjad
5 months
عمران خان کو میں یہ کہونگی کہ بیٹا ہمارے نبی پہ بھی آزمائش آئی ہے انشاء اللہ ظلک۔کا نظام مٹے گا۔۔!!
3
146
369
@mehran_amjad
Mehran Amjad
7 months
🚨🚨🚨 تمام عوام سے نورین سے اظہارِ ہمدردی کی اپیل کی جاتی ہے! #نورین_رو_رہی_ہے
Tweet media one
13
151
374
@mehran_amjad
Mehran Amjad
5 months
کیا کمال کی پریس کانفرنس کی مروت صاحب نے، ہم نواز شریف کو وزیر اعظم بنے نہیں دے گے ، پورا اسلام آباد بند کر دونگا۔۔ اس ویڈیوں کو زیادہ سے زیادہ ریٹویٹ کرو🔥🔥
13
206
365
@mehran_amjad
Mehran Amjad
5 months
اہم پریس کانفرنس ہونے جا رہی ہے تحریک انصاف کی بڑا سرپرائز آ رہا ہے۔۔
1
129
376
@mehran_amjad
Mehran Amjad
5 months
بریکنگ۔۔!! 🔥🔥🔥 الیکشن کمیشن نے این اے 128 لاہور سے عون چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔۔
2
89
370
@mehran_amjad
Mehran Amjad
5 months
بریکنگ نیوز:🚨 مشنر راولپنڈی لیاقت چھٹہ پر شدید قسم کا مینٹل ٹارچر کیا جا رہا ہے اور ایسی ادویات دی جا رہی ہیں جس سے اسکی (یاداشت ) ڈسٹرب ہو ! سرکاری ریکارڈ کے لئے (delirium) کیس بنایا جا رہا ہے جس کے لئے لاہور کے ایک بڑے پرائیویٹ ہسپتال کے ڈاکٹر سے معاملات طے کیے جا رہے ہیں !!
Tweet media one
1
225
362
@mehran_amjad
Mehran Amjad
1 year
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ 27ویں کی مبارک رات ہے اور پھر سے چھوٹا بھائی @waqas_amjaad زمان پارک سحری کروانے پہنچ گیا ہے۔۔ اللہ پاک ہم سب کے روزے اور عبادات قبول فرمائے۔۔ آمین
Tweet media one
14
60
354
@mehran_amjad
Mehran Amjad
6 months
انتخابی نشان اونٹ، الیکشن کمپین کے مناظر۔۔۔!! انتخابی نشان کوئی بھی ہو، ووٹ تو صرف عمران خان کا ہے۔۔
2
111
355
@mehran_amjad
Mehran Amjad
7 months
انشااللّٰہ ان وطن کی بیٹیوں کے ساتھ کیے جانے والے ظلم کا حساب ضرور ہوگا، اگر یہاں نہیں تو وہاں۔۔!!
Tweet media one
5
62
357
@mehran_amjad
Mehran Amjad
6 months
کیا اپ کو نہیں لگتا کہ وزیراعظم کا عہدہ عمران خان کے لیے چھوٹا پڑ گیا ہے۔۔؟؟ 🔥🔥🔥
3
121
357