PROUDE TO BE A HIJAB🧕 MUSLIM 🥷
अच्छा दिल ❤️और अच्छा
स्वभाव दोनों होना जरुरी है..!
अच्छे दिल ❤️से रिश्ते बनते है और अच्छे स्वभाव से वो
जीवन भर टिकते है..!🙏
میرے بعد وفا کا دھوکا اور کسی سے مت کرنا
گالی دے گی دنیا تجھ کو سر میرا جھک جائے گا
ﺑﮭﻼ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺻﺒﺮ ﺗﻮ ﮐﯿﺠﺌﯿﮯ
ﺁپ کی ﻃﺮﺡ ﮨﻮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻭﻗﺖ ﺗﻮ ﻟﮕﮯ ﮔﺎ....
#hijab
#muslimah
@me_afreen
وقت سب کو ملتا ہے زندگی بدلنے کے لیے
پر زندگی دوبارہ نہیں ملتی وقت بدلنے کے لیے
زندگی رہی تو ہمیشہ آپ کو یاد کرتے رہیں گے
جب بھول گئے تو سمجھ لینا کہ خدا نے ہمیں یاد کر لیا...
#hijab
#muslimah
@me_afreen
اپنی زندگی کا ہر دن خوب صورت بنانے کی کوشش کریں نہ جانے کب زندگی کی شام ہو جائے
ایک محبت کے لئے زندگی ختم کرنے چلے ہو
پہلے اُس سے تو محبت نِبھاؤ جس نے زندگی دی ہے...
@me_afreen
سنا تھا تیرے شہر کے لوگ وفا کرتے ہیں صاحب
جب دیوانے ہم ہوئے تو اصول ہی بدل گئے
ہائے لوگ بے وفائی پر چھوڑتے ہیں
اس نے میری محبت کی شدت دیکھ کر چھوڑا..
#Hijab
#muslimah
@me_afreen
वो बात क्या करें जिसकी कोई खबर ना हो। वो दुआ क्या करें जिसका कोई असर ना हो। कैसे कह दे कि लग जाय हमारी उमर आपको। क्या पता अगले पल हमारी उमर ना हो।💚💚
#hijab
#muslimah
@me_afreen
تیری بے رخی پے کوئی اعتراض نہیں ہمیں
کس حال میں ہے ہم اتنا تو پو چھ لیا کرو
محبت کر سکتے ہو تو خدا سے کرو
مٹی کے کھلونوں سے کبھی وفا نہیں ہوتی...
#hijab
#muslimah
@me_afreen
खड़े-खड़े साहिल पर हमने शाम कर दी, अपना दिल और दुनिया आप के नाम कर दी, ये भी न सोचा कैसे गुज़रेगी ज़िंदगी, बिना सोचे-समझे हर ख़ुशी आपके नाम कर दी।
@me_afreen
تیرے انتظار میں کب سے اداس بیٹھے ہیں،
تیرے دیدار میں 👀 بچھائے بیٹھے ہیں،
تو اک نظر مجھے دیکھ لے بس،
اس آس میں کب سے بے قرار بیٹھے ہیں....
#hijab
#muslimah
@me_afreen
तेरे गमों को तेरी ख़ुशी कर दे, हर सुबह तेरी दुनिया में रौशनी भर दे, जब भी टूटने लगें तेरी साँसे, खुदा तुझमें शामिल मेरी जिंदगी कर दे।🤲🤲🤲
#hijab
#muslimah
@me_afreen
کوئی صلح کرا دیں زندگی کی الجھنوں سے
آج بڑی طلب لگی ہے مسکرانے کی
کوئی نہیں جان سکتا کہ مسکراتا ہوا شخص
اپنے ہی اندر کتن�� جنگیں لڑ رہا ہوتا ہے....
#hijab
#muslimah
@me_afreen
وفا کی تلاش تو بےوفائوں کو بھی ہوتی ہے
ہم نے تو دنیا ہی چھوڑ دی کسی کی وفا کی خاطر
نصیب سے زیاده بهروسه کیا تها تم پر
نصیب اتنا نہیں بدلا جتنا تم بدل گے..
#hijab
#muslimah
@me_afreen
یہ اور بات کہ چاہت کے زخم گہرے ہیں
تجھے بھلانے کی کوشش تو ورنہ کی ہے بہت
میری اجڑی ہوئی نگری کو یونہی اداس رہنے دو
خوشیاں راس نہیں آتی مجھے پریشان رہنے دو....
#Hijab
#muslimah
@me_afreen
If you want to improve your relationship with Allah guard your salah and pray on time. And you will see how everything else falls into place at the perfect time ❤️🧕
#hijab
#Muslim
@Afreen_ofc
ہونٹوں کی ہنسی کو نہ سمجھ حقیقت زندگی
دل میں اتر کے دیکھ کتنے ٹوٹے ہوئے ہیں ہم
وقت کی روانی بدل دیتی ہے زندگی کے سبھی رنگ
کوئی چاہ کر خود کے لئے اداسیاں نہیں خریدتا....
#hijab
#muslimah
@me_afreen
اب وہ یاد بھی آئے تو چپ رہتے ہیں
کہ آنکھوں کو خبر ہوئی تو برس جائیں گی
میں ایسے شہر میں بنیاد وفا کیا رکھوں
جہاں لوگ عشق بھی کرتے ہیں مشورہ کر کے..
#hijab
#muslimah
@me_afreen
اس نے کہا دعاوں میں اب ذکر کس کا کرتے ہو
ہم بھی مسکرا کر کہہ دیا تیرے بعد پوری قائنات کے لئے
کبھی ارادہ ہو چھوڑ جانے کا تو پہلے خبر کرنا
تمہیں معلوم ہے کہ اچانک حادثے اکثر موت کا سبب بنتے ہیں..
#Hijab
#muslimah
@me_afreen
گزرتے وقت کی ہر چاپ سے میں ڈرتی ہوں ۔
نہ جانے کون سا لمحہ اداس کر جائے۔
میں نے سمندر سے سیکھا ہے جینے کا سلیقہ۔
چپ چاپ سے بہنا اپنی موج میں رہنا۔
#Hijab
#muslimah
#jumma
@me_afreen
Assalamualaikum
جو زیادتی یہ سوچ کر کی جاتی ہے کہ کوئی میرا کیا بگاڑ لے گا ، تو پھر ایسے معاملات رب کے دربار میں بڑی جلدی پہنچ جاتے ہیں
رشتوں کو سنبھالنے کے لیے جھکنا پڑے تو جھک جائیں لیکن بار بار آپ ہی کو جُھکنا پڑے تو رُک جائیں..
#hijab
#muslimah
@Afreen_ofc
हमे सुलाने के ख़ातिर रात आती है, हम सो नही पाते और रात सो जाती है, हमने पूँछा दिल से तो ये आवाज़ आयी,आज दोस्त को याद करले रात तो रोज़ आती है।
Good night
@me_afreen
Assalamu Alaikum friend
حَسْبِيَ اللهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ
وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ
मेरे लिए अल्लाह काफ़ी है उसके सिवा
कोई माबूद नहीं मैं'ने उसी पर भरोसा किया
और वह बड़े अर्श का मालिक है..
#hijab
#Muslim
@Afreen_ofc
💕بچپن میں کبھی مہندی نہیں ہوتی تھی
تو کبھی کوئی لگانے والا نہیں ہوتا
مگر جنون تھا کہ
مہندی نہیں تو عید کیسی۔۔۔؟؟
اور آج۔۔
مہندی بھی ہے
لگانی بھی آتی ہے
مگر۔۔۔!!
اب نہ شوق رہا اور نہ ہی وہ جنون۔۔!!
#عيد_الفطر
#hijab
#muslimah
@Afreen_ofc
اس سے پہلے کہ کوئی دور ہٹا دے مجھ کو 💖
اپنے پہلو میں کہیں دور بٹھا دے مجھ 💝
تجھ کو معلوم نہیں عشق کسے کہتے ہیں 💗
اپنے سینے میں نہیں دل میں جگہ دے مجھ کو💕
#Hijab
#muslimah
@me_afreen
لوگوں نے پوچھا کہ کون ہے وہ
جو تیری یہ اداس حالت کر گیا؟
میں نے مسکرا کے کہا اس کا نام
ہر کسی کے لبوں پہ اچھا نہیی لگتا....
#muslimah
#hijab
@me_afreen
تم ناراض ناراض سے لگتے ہو کوئی ترکیب بتاؤ منانے کی
ہم زندگی امانت رکھ دیں گے تم قیمت بتاؤ مسکرانے کی
سمندر سے کہہ دو اپنی موجیں سنھبال کر رکھے۔۔۔۔
زندگی میں طوفان لانے کے لیے بے وفا لوگ ہی کافی ہیں...
#Hijab
#muslimah
@me_afreen
ہم رکھتے ہیں تعلق تو نبھاتے ہیں عمر بھر
ہم سے بدلا نہیں جاتا یار بھی پیار بھی
نقاب کیا چپائے گا شباب حسن کو
نگاہ عشق تو پتھر بھی چیردیتی ہے...
#Hijab
#muslimah
@me_afreen
"बँधी जा रही कैसी ये डोर है,
कि धड़कनों में शोर ही शोर है!
ऐ दिल! तू ही धड़क रहा है मुझमें क्या,
या तेरी जगह धड़क रहा कोई और है!!"
❤️Good Morning🌻
#hijab
#muslimha
@me_afreen
صبح کے اجالے میں دل ڈھونڈتا ہے تعبیریں
دل کو کون سمجھائے خواب خواب ہی ہوتا ہے
ساری باتیں دل کی ہوتی ہیں
اگر انسان کا دل ہی مر جائے
تو لاکھ بہترین چیز عطا کردی جائیں
لبوں پر مسکراہٹوں کے پھول نہیں کھلتے..
#Hijab
#muslimah
@me_afreen
Pehle sirf kismat kharab thi ab to skin 🧕mood. heir. Ankhein.
Ceriyer. Sab kharab hai oh god ab kya bacha baki zindghi me ??
#hijab
#muslim
@Afreen_ofc
نہ دل کے جذبات الگ نہ محبت کے انداز الگ
تھی بات لکیروں کی تیرے ہاتھ الگ میرے ہاتھ الگ
آخر تمہیں کسی کا تو ہونا ہے نہ
میرے ہو جانے میں کیا موت ہے بھلا...
@me_afreen
نہ رہا کرو اداس کسی بے وفا کی یاد میں
وہ خوش ہے اپنی دنیا میں تمہاری دنیا اجاڑ کر
بس اک بار درد دل کو ختم کردو
وعدہ کرتے ہیں پھر کبھی محبت نہیں کرینگے...
#hijab
#muslimah
@me_afreen
تیری جدائی کے شکوے میں کس سے کروں
یہاں ہر کوئی اب بھی تجھے میرا سمجھتا ہے
محبت کی کہانی میں کہاں یہ موڈ آتے ہیں
۔۔ کے جن کو دل میں رکہتے ہیں وہی دل❤توڑ💔جاتے ہیں....
@me_afreen
سب نے میرا ساتھ چھوڑ دیا کے بےوفا ہو تم
پھر کسی نے کہا کہ تم بےوفا نہیں غریب ہو
کر لے کسی اور سے تو بھی تسلی سے وفا
ہمارے بھی چاہنے والے کم نہیں...
#hijab
#muslimah
@me_afreen