میری عمر کا خسارہ پوچھتے ہیں۔۔۔!!
یعنی لوگ مجھ سے تمھارا پوچھتے ہیں۔۔۔!!
میں بتاتا ہوں میرا تعلق نہیں رہا اس سے۔۔!!
انہیں یقین نہیں آتا وہ دوبارہ پوچھتے ہیں۔۔!!
Tahajjud every night. Salat dhuha, every morning. Al waqiah everyday. Istighfar and Salawat 100x daily. And then see how your life changes and how Allah answers your dua' one by one. In shaa Allah .
قرآن اور حدیث میں اس مہینے کو خاص اہمیت حاصل ہے۔حضرت سلمان ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺنے شعبان کی آخری تاریخ کو فرمایا کہ “تمہارے اوپر ایک مہینہ آرہا جو بڑا مبارک مہینہ ہے۔ اس میں ایک رات ہے جو ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اس ماہ کے روزوں کو فرض فرمایا ہے اور اس میں
Time is free, but it’s priceless. You can’t own it, but you can use it. You can’t keep it, but you can spend it. Once you’ve lost it you can never get it back.