![Mazhar Barlas Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1551556441097605121/leEqyh6D_x96.jpg)
Mazhar Barlas
@mazhar_barlas
Followers
11K
Following
2K
Statuses
2K
Journalist, Colunmist @jang_akhbar Political Analyst @geonews_urdu Host/Political Analyst Programme Red Zone @GTVNewsPk . Tweets are personal.
Islamabad, Pakistan
Joined November 2012
پچھلے دو اڑھائی سال میں کئی شریف گھرانوں پر چھاپے مارے گئے، پڑھنے لکھنے والے نوجوانوں پر تشدد کیا گیا، عورتوں کو ظلم و زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، تشدد کی اس انوکھی لہر میں بچوں اور بوڑھوں کو بھی نہ بخشا گیا۔ اب جب پولیس والے کسی پر ظلم کرتے ہیں تو نہ انہیں کسی محکمے کا ڈر ہوتا ہے اور نہ ہی خوف خدا۔ پولیس کی اس ”مثالی کارکردگی“ کا ایوارڈ پتہ نہیں کسے ملنا چاہیے؟ میں تو اسے پولیس گردی سے زیادہ کچھ نہیں کہہ سکتا کہ بقول رحمان فارس قدم قدم پہ توازن کی بات مت کیجیئے یہ مے کدہ ہے یہاں لڑکھڑانا بنتا ہے پولیس کی مثالی خدمت
0
31
108
پی ٹی آئی نارتھ ویسٹ برطانیہ کے صدر اور عمران خان کے دیرینہ ساتھی آصف بٹ کے مانچسٹر میں واقع گھر پر بعض شر پسندوں نے حملہ کیا ہے،آصف بٹ کا قصور یہ ہے کہ انہوں نے ہفتے کے روز مانچسٹر میں پاکستان میں انسانی حقوق کے حوالے سے شاندار پروگرام کیا تھا،آصف بٹ کا دوسرا قصور یہ ہے کہ وہ سخت دباؤ کے باوجود عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں ،ہم اس سچے اور کھرے پاکستانی کے گھر پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں
9
317
663