𝙈 𝙖 𝙩 𝙚 𝙚 𝙣🇦🇪 Profile Banner
𝙈 𝙖 𝙩 𝙚 𝙚 𝙣🇦🇪 Profile
𝙈 𝙖 𝙩 𝙚 𝙚 𝙣🇦🇪

@mateen412

Followers
1,959
Following
0
Media
457
Statuses
8,089

𝘛𝘩𝘦 𝘸𝘰𝘳𝘭𝘥 𝘪𝘴 𝘧𝘶𝘭𝘭 𝘰𝘧 𝘮𝘢𝘨𝘪𝘤 𝘵𝘩𝘪𝘯𝘨𝘴! 𝘗𝘢𝘵𝘪𝘦𝘯𝘵𝘭𝘺 𝘸𝘢𝘪𝘵𝘪𝘯𝘨 𝘧𝘰𝘳 𝘰𝘶𝘳 𝘴𝘦𝘯𝘴𝘦𝘴 𝘵𝘰 𝘨𝘳𝘰𝘸 𝘴𝘩𝘢𝘳𝘱𝘦𝘳.🥀

Joined August 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@mateen412
𝙈 𝙖 𝙩 𝙚 𝙚 𝙣🇦🇪
6 months
لاکھوں کروڑوں درود اُن پے جن کی بدولت رحمٰن ملا، قُرآن ملا، ایمان ملا، رمضان ملا !! صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ💖 #رمضان_كريم
123
7
92
@mateen412
𝙈 𝙖 𝙩 𝙚 𝙚 𝙣🇦🇪
6 months
السلام علیکم 🤲 تَقَبَّلَ ٱللّٰهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ صَّالِحَ ٱلْأَعْمَٰلْ 🤲 اسلام اتنا خوبصورت مذہب ہے کہ غور سے اذان سننے سے بھی ڈپریشن ختم ہو جاتا ہے۔ ❤️ #رمضان
89
3
73
@mateen412
𝙈 𝙖 𝙩 𝙚 𝙚 𝙣🇦🇪
6 months
ہر وہ چیز جو آپ کے مُسکرانے کا باعث بنے اُسے راز میں رکھیں کیونکہ لوگ ان چیزوں کو برباد نہیں کر سکتے جن کو وہ نہیں جانتے۔
69
5
73
@mateen412
𝙈 𝙖 𝙩 𝙚 𝙚 𝙣🇦🇪
6 months
انسان کے اندر عاجزی جتنی بڑھتی ہے، ایمان اُتنا زیادہ بڑھتا جاتا ہے اور تکبُّر جتنا بڑھتا ہے، ایمان اُتنا ہی کمزور ہوتا ہے، انسان قد سے نہیں ظرف سے بڑا ہوتا ہے۔💯 #رمضان
82
4
71
@mateen412
𝙈 𝙖 𝙩 𝙚 𝙚 𝙣🇦🇪
6 months
پتہ ہے جب کوئی خواہش دل میں ہو اور اچانک قبول ہو جائے بہت لاڈ آتا ہے اس وقت اپنے اللّٰہ پر ❤️ #صبح_بخیر
78
4
69
@mateen412
𝙈 𝙖 𝙩 𝙚 𝙚 𝙣🇦🇪
6 months
قرآن پاک میں 114 سورتیں ہیں، ❤️ آپ سب ایک ایک سورۃ کا نام بتائیں۔ 🌸
76
4
66
@mateen412
𝙈 𝙖 𝙩 𝙚 𝙚 𝙣🇦🇪
6 months
میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمّد صَــلَّــی اللّٰـهُ عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم اللّٰہ تعالیٰ کے آخری نبی اور رَسُول ہیں اور آپ ﷺ کے بعد نہ کوئی نبی ہے نہ ہی آئے گا۔ حضرت محمّد ﷺ خاتم النبیین ہیں۔ #جمعہ_مبارک #رمضان #خاتم_النبیین_محمدﷺ
67
4
57
@mateen412
𝙈 𝙖 𝙩 𝙚 𝙚 𝙣🇦🇪
6 months
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹 #صبح_بخیر ہر کسی کے لئے نعمتیں بھی الگ ہیں ہر کسی کے لئے آزمائش بھی الگ ہر کسی کی کہانی الگ ہے اور سبق بھی الگ ہیں کبھی کسی کو دیکھ کر یہ مت سوچیں کہ میں محروم ہوں آپ پر بھی آپ کے رب کی بہت عطا ہے۔۔۔🙂 #رمضان
73
3
58
@mateen412
𝙈 𝙖 𝙩 𝙚 𝙚 𝙣🇦🇪
6 months
لوگ اپنا اصلی چہرہ دو صورتوں میں دکھاتے ہیں۔۔ ایک جب انہیں پتا ہو کہ وہ آپ سے اپنا مطلب پورا کر چکے ہیں۔۔۔ اور دوسرا جب انہیں معلوم ہو جائے کہ وہ اپنا مقصد پورا نہیں کر سکتے۔۔۔!!💯 #رمضان
65
2
57
@mateen412
𝙈 𝙖 𝙩 𝙚 𝙚 𝙣🇦🇪
6 months
اللّٰہ اللّٰہ حضور کی باتیں مرحبا رنگ و نور کی باتیں چاند جن کی بلائیں لیتا ہے اور ستارے سلام کہتے ہے یاد کرتے ہیں آپ کو شام وسحر دل ہمارے سلام کہتے ہیں #جمعہ_مبارک
58
6
54
@mateen412
𝙈 𝙖 𝙩 𝙚 𝙚 𝙣🇦🇪
6 months
*السّلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ* جس نے بن مانگے عطا كيا وه مانگنے پر کيوں مايوس كرے گا اللّٰه تبارک و تعالٰی ہم سب کی تمام دعاؤں كو شرف قبوليت بخشے ۔ اور ہم سب كا دامن اپنى نعمتوں و رحمتوں سے ہميشہ بهرا ركهے.اور دنیا و آخرت میں بھلائی اور عافیت نصیب کرے۔دلی مرادیں
62
8
59
@mateen412
𝙈 𝙖 𝙩 𝙚 𝙚 𝙣🇦🇪
6 months
دنیا کی چند سالہ زندگی کو بہتر بنانے کے لیے کتنی جدوجہد کرتے ہیں نا ہم۔۔۔۔۔۔ جہاں ہم نے ہمیشہ رہنا ہے کیا وہاں کے لیے کسی تیاری یا کسی جدوجہد کی ضرورت نہیں۔۔۔؟؟ 🍂السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🍂 #صباح__الخيرِ #رمضان
62
5
57
@mateen412
𝙈 𝙖 𝙩 𝙚 𝙚 𝙣🇦🇪
6 months
میرے پیارے بہن بھائیو ! میری طبیعت کچھ ٹھیک نہیں میرے لیے دعا کر دیں اللّه پاک مجھے صحت عطا فرماۓ۔۔۔ آمین یا رب العالمین
61
4
59
@mateen412
𝙈 𝙖 𝙩 𝙚 𝙚 𝙣🇦🇪
6 months
السلام علیکم!🌸 #صبح_بخیر ہمیشہ یہی سوچ رکھو کہ مجھے میرے اللّٰہ نے بہت کچھ دیا ہے۔ اگر مجھے میرے اعمال کے مطابق ملتا تو میرے پاس کچھ بھی نا ہوتا! صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔💚
64
3
51
@mateen412
𝙈 𝙖 𝙩 𝙚 𝙚 𝙣🇦🇪
6 months
بسم اللّه الرحمن الرحیم! اے پروردگار ! ہمیں بھی ان لوگوں میں شامل فرما لے جنهیں تو ہدایت فرماتا ہے اور وہ صراط مستقیم پر چلتے ہیں جو توبه کرتے ہیں اور جنکی توبه کو تو قبول کرتا ہے جو تیرا خوب شکر ادا کرتے ہیں اور ان پر تو اپنا خاص کرم فرماتا ہے۔ آمین🌷 #صباح_الخير
57
5
51
@mateen412
𝙈 𝙖 𝙩 𝙚 𝙚 𝙣🇦🇪
5 months
میرا ماننا ہے کہ اللّٰہ کی گڈ لسٹ میں شامل ہونے کی کوشش کریں انسانوں کی نہی�� کیونکہ۔۔۔ انسانوں کی لسٹ وقت اور مفاد کے مطابق بدلتی رہتی ہے۔۔۔!
54
7
49
@mateen412
𝙈 𝙖 𝙩 𝙚 𝙚 𝙣🇦🇪
6 months
زندگی میں اچھے اور بُرے دو طرح کے لوگوں سے ہمارا واسطہ پڑتا ہے اچھے لوگ ہماری طاقت بن جاتے ہیں اور بُرے لوگ ہمیں مضبوط بناتے ہیں۔ #دن_بخیر❤️
47
7
49
@mateen412
𝙈 𝙖 𝙩 𝙚 𝙚 𝙣🇦🇪
5 months
شرط لگی تھی دنیا کی خوشی کو ایک لفظ میں لکھنے کی وہ کتابیں ڈھونڈتے رہ گئے اور میں نے ” بیٹی “ لکھ دیا
49
20
48
@mateen412
𝙈 𝙖 𝙩 𝙚 𝙚 𝙣🇦🇪
5 months
خوشیاں، عزت، سکون زندگی کو خوبصورت بناتی ہیں اللّٰہ آپ کی زندگی میں اِن تینوں نعمتوں میں سے کسی ایک کی بھی کمی نہ آنے دے سدا سلامت رہیں۔ السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ #صباح__الخيرِ
45
7
45
@mateen412
𝙈 𝙖 𝙩 𝙚 𝙚 𝙣🇦🇪
5 months
میں نے گناہوں میں ڈوبے ہوۓ لوگوں کو راتوں کو روتے دیکھا ہے اور نیکی کرنے والوں کو دوسروں پر ہنستے دیکھا ہے، کس کا کردار اچھا ہے اور کس کا بُرا ہے یہ صرف *اللّٰہ* جانتا ہے کیونکہ انسان صرف اچھے انسان سے محبت کرتا ہے جبکہ *اللّٰہ* برے انسان کو بھی اکیلا نہیں چھوڑتا🌸😇🥀 #صبح_بخیر
49
5
42
@mateen412
𝙈 𝙖 𝙩 𝙚 𝙚 𝙣🇦🇪
6 months
میرا سوال اہل علم سے! روزے کی حالت میں RootCanal Treatment کروانے سے کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔۔؟
45
3
41
@mateen412
𝙈 𝙖 𝙩 𝙚 𝙚 𝙣🇦🇪
6 months
Aaj kal insan apne future ke baare mein tab sochta hai jab uska mobile charging pe laga hua ho.
43
1
43
@mateen412
𝙈 𝙖 𝙩 𝙚 𝙚 𝙣🇦🇪
6 months
ایک خوبصورت نصیحت _! جب کوئی کام تمہاری مرضی کے مطابق ہو جائے تو شکر ادا کرو کہ اللّٰہ نے تمھاری مرضی کو اتنی اہمیت دی اور اگر تمھاری مرضی کے خلاف ہو تو اور زیادہ شکر ادا کرو کہ اب وہ اللّٰہ کی مرضی سے ہوگا جو ہماری مرضی سے بہتر اور بہت افضل ہے 🤍
35
9
42
@mateen412
𝙈 𝙖 𝙩 𝙚 𝙚 𝙣🇦🇪
5 months
اُوکھے ویلے منہ چوں ماں نکلے یا نکلے رب دا نہ اے۔۔!! ماں راضی کر لے رب دیا بندیاں رب راضی رہنا تا اے۔!! ماں آکھے چااللّٰہ معاف چاکر داۓ ساری عمر دے نور گناہ اے۔۔!! یا ماں دے رُوپ اچ رب ہونداۓ یا رب دے روپ اچ ماں اے۔!
41
3
38
@mateen412
𝙈 𝙖 𝙩 𝙚 𝙚 𝙣🇦🇪
6 months
السلام علیکم 🌸 اچھا انسان وہ ہے جس کے عمل اچھے ہیں ورنہ اچھی باتیں بُرے لوگ بھی کر سکتے ہیں۔ #deprem #jjk257
42
6
41
@mateen412
𝙈 𝙖 𝙩 𝙚 𝙚 𝙣🇦🇪
5 months
حضرت علی (رض) نے فرمایا: جب رسی سخت ہو جائے تو سمجھ جائیں کہ ٹوٹنے والی ہے اِسی طرح جب حالات سخت ہو جائیں تو جان لیجئے کہ آسانی آنے والی ہے بے شک ہر مشکل کے بعد آسانی ہے❤️
40
5
41
@mateen412
𝙈 𝙖 𝙩 𝙚 𝙚 𝙣🇦🇪
6 months
جس کے پاس جو ہوتا ہے اس نے وہی تقسیم کرنا ہوتا ہے اس لئے لوگوں کے رویوں کا کبھی شکوہ نہیں کرنا چاہیے ضروری نہیں سب کی جھولیاں پیار خلوص اپنائیت سے بھری ہوئی ہوں اس لئے جہاں جو ملے سمجھ لیں وہاں دینے والے کے پاس دینے کے لیے اپنے ظرف کے مطابق اس سے بہتر اور کچھ نہیں تھا۔۔۔❤️
43
1
39
@mateen412
𝙈 𝙖 𝙩 𝙚 𝙚 𝙣🇦🇪
5 months
آج کے دور میں سب سے مضبوط رشتہ 👍 انگوٹھے اور ٹچ سکرین کا ہے۔ 😂
40
3
36
@mateen412
𝙈 𝙖 𝙩 𝙚 𝙚 𝙣🇦🇪
5 months
تہجد کے ٹائم ایک لڑکی کی فرینڈ ریکویسٹ آئی میں نے پوچھا یہ کونسا ٹائم ہے کہتی ہے جناب قبولیت کا ٹائم ہے، قبول کیجئے 😂
26
20
32
@mateen412
𝙈 𝙖 𝙩 𝙚 𝙚 𝙣🇦🇪
5 months
ائیرپورٹ میں جاب کرنے کا ایک فائدہ تو ہے۔۔ بندہ فری میں ایک ڈیڑھ لاکھ والے پرفیوم ٹیسٹ کرتا رہتا۔😅
34
1
29
@mateen412
𝙈 𝙖 𝙩 𝙚 𝙚 𝙣🇦🇪
5 months
مرد جب کمانے نکلتا ہے تو، کبھی کبھی ذلت بھی یہ سوچ کر برداشت کرلیتا ہے کہ، وہ جنہیں گھر کی چار دیواری میں چھوڑ کر آیا ہے، وہ عزت کی زندگی گزار سکیں مرد وہ ہستی ہے جو چھوٹی عمر سے لیکر، تختہ غسل تک دُوسروں کیلئے جیتا ہے!
28
4
28
@mateen412
𝙈 𝙖 𝙩 𝙚 𝙚 𝙣🇦🇪
6 months
دولت صرف یہ پیسے کا نام نہیں ہے سب سے بڑی دولت ایمان کی دولت ہے اور دل کا سکون ہے جس انسان کے پاس یہ ہے ناں اُسکے پاس سب کچھ ہے جس کے پاس یہ نہیں ہے اُسکے پاس کچھ بھی نہیں ہے۔
23
3
25
@mateen412
𝙈 𝙖 𝙩 𝙚 𝙚 𝙣🇦🇪
6 months
ہر ابتداء سے پہلے ہر انتہا کے بعد ذاتِ نبی ﷺ بلند ہے ذات خُدا کے بعد دنیا میں جس قدر احترام کے قابل ہیں لوگ میں سب ہی کو مانتا ہوں مگر مصطفیٰ ﷺ کے بعد💚 #صلی_اللہ_علیہ_والہ_وسلم
18
3
21
@mateen412
𝙈 𝙖 𝙩 𝙚 𝙚 𝙣🇦🇪
6 months
آجکل کے بچے سکول سے نِکلتے ہی ہینڈ فری کان لگا لیتے ہیں۔ ایک ہم تھے پتھر کو ٹھڈے مارتے مارتے گھر تک لے آتے تھے۔ 😂
19
0
20
@mateen412
𝙈 𝙖 𝙩 𝙚 𝙚 𝙣🇦🇪
6 months
رب کے ساتھ تعلق میں رہنے والے کو بھی کیا ملال اس کے لیے تو غم بھی اللّٰہ سے ملاقات کا بہانہ ہوتا ہے اور خوشی اس کے شکر کا باعث بنتی ہے رب والے کبھی بھی خسارے میں نہیں رہتے۔💯🥀 #صباح_الخير
16
0
18
@mateen412
𝙈 𝙖 𝙩 𝙚 𝙚 𝙣🇦🇪
6 months
رشتوں میں سب سے بہتر رشتہ میرے نزدیک مخلصی کا رشتہ ہے یعنی کے ذاتی مفاد سے ہٹ کے صرف اور صرف اپنائیت کا احساس ہونا زندگی آپ کو بہت کم ایسے لوگوں سے ملواتی ہے کے جو آپ کے ساتھ بغیر کسی مفاد اور لالچ کے ہوتے ہیں۔ 💫 #رمضان #ليلة_القدر
18
2
20
@mateen412
𝙈 𝙖 𝙩 𝙚 𝙚 𝙣🇦🇪
6 months
ایسے لوگوں کے ساتھ مت بیٹھیں جو دوسروں کے متعلق باتیں کرتے ہیں کیوں کہ جب آپ اُٹھیں گے تو اگلا موضوعِ تبصرہ آپ کی ذات ہو گی۔۔ #رمضان
15
2
21
@mateen412
𝙈 𝙖 𝙩 𝙚 𝙚 𝙣🇦🇪
7 months
0
0
18
@mateen412
𝙈 𝙖 𝙩 𝙚 𝙚 𝙣🇦🇪
6 months
ماں کی یاد اور بہن کی باتیں کتنی کٹھن پردیس کی راتیں #چاند_رات_مبارک
16
0
18
@mateen412
𝙈 𝙖 𝙩 𝙚 𝙚 𝙣🇦🇪
6 months
گھر بیٹھے بائیک کی آواز سُن کر اپنوں کو پہچان لینا بھی ایک ٹیلنٹ ہے۔
16
1
14
@mateen412
𝙈 𝙖 𝙩 𝙚 𝙚 𝙣🇦🇪
7 months
0
0
15
@mateen412
𝙈 𝙖 𝙩 𝙚 𝙚 𝙣🇦🇪
7 months
0
0
14
@mateen412
𝙈 𝙖 𝙩 𝙚 𝙚 𝙣🇦🇪
7 months
@RichDakvng Connect FB💯
0
0
12
@mateen412
𝙈 𝙖 𝙩 𝙚 𝙚 𝙣🇦🇪
6 months
حالات، وقت اور فلٹر اکثر انسان کو بدل دیتا ہے۔ 😊
9
0
12
@mateen412
𝙈 𝙖 𝙩 𝙚 𝙚 𝙣🇦🇪
6 months
Someone : kya karte ho tum ?? Me : CA Someone : Wow “Chartered Accountant” Me : I mean, Complete Aaram 😂💯
11
0
12
@mateen412
𝙈 𝙖 𝙩 𝙚 𝙚 𝙣🇦🇪
6 months
کیا ایسا نہیں ہو سکتا میں تم سے عیدی مانگوں اور تم ہاتھ پر 5000 رکھ کر کہو اور کچھ۔۔؟ 🙄🥺
8
1
11
@mateen412
𝙈 𝙖 𝙩 𝙚 𝙚 𝙣🇦🇪
6 months
عیدی بھیجنے کے لئے JazzCash-EasyPaisa نمبر چاہیے ہو تو شرمانا مت مانگ لینا🫣
10
1
9
@mateen412
𝙈 𝙖 𝙩 𝙚 𝙚 𝙣🇦🇪
7 months
0
0
10
@mateen412
𝙈 𝙖 𝙩 𝙚 𝙚 𝙣🇦🇪
6 months
@RedSkullxxx เพื่อนบ้านโดนตัดไฟเพราะไม่มีเงินจ่าย วิธีแก้ปัญหาของเพื่อนบ้านแทนที่จะไปจ่ายหรือไปติดต่อไฟฟ้า ไม่จ๊ะ ต่อพ่วงบ้านคนอื่นใช้ไฟฉ่ำๆ บอกขอจ่ายค่าไฟช่วย คือถ้ามึงจะจ่ายช่วย มุงเอาเงินตรงนี้ไปจ่ายค่าไฟบ้านมึงค่ะ #โหนกระแส
0
0
9
@mateen412
𝙈 𝙖 𝙩 𝙚 𝙚 𝙣🇦🇪
6 months
Cheeze aise sambhaal ke rakhi hai ke zaroorat parne per khud ko bhi nahi milti.
6
1
8
@mateen412
𝙈 𝙖 𝙩 𝙚 𝙚 𝙣🇦🇪
6 months
@ManUtd Team viewer 🔥
0
0
0
@mateen412
𝙈 𝙖 𝙩 𝙚 𝙚 𝙣🇦🇪
6 months
2
0
8
@mateen412
𝙈 𝙖 𝙩 𝙚 𝙚 𝙣🇦🇪
6 months
میری شادی پہ آدھے گھنٹے کی باریک ہوگی۔ اُس ٹائم میں سب اپنے گھر جا کر کھانا کھا آنا۔۔😅 اوکے!
8
2
9
@mateen412
𝙈 𝙖 𝙩 𝙚 𝙚 𝙣🇦🇪
6 months
کچھ انسان بِچّھو طبیعت کے مالک ہوتے ہیں۔ آپ چاہے ان سے جتنی مرضی نیکی کر لیں آخر پر وہ ڈنگ ہی ماریں گے ۔ 😐
5
1
7
@mateen412
𝙈 𝙖 𝙩 𝙚 𝙚 𝙣🇦🇪
6 months
حضرات تسی سارے تیار رہنا اے پاکستان اے ایتھے راتیں بارہ ایک وجے وی چن چڑھ سکد۔ #چاند_رات_مبارک
6
0
9