اردو Profile
اردو

@mariurdu

Followers
847
Following
775
Media
83
Statuses
240,607
Explore trending content on Musk Viewer
@mariurdu
اردو
3 years
#اردو_زبان ایک تو یہ غم کے مجھے تجھ سے بچھڑ جانا ہے اس پے یہ دکھ کے تیرے بعد بھی جینا ہے مجھے
Tweet media one
2
51
42
@mariurdu
اردو
3 years
#اردو_زبان آنا پرست_____بنے گا تو گنوا دے گا مجھ کو اگر مجھ کو جیتنا ہے تو پیار سے تراش مجھے
Tweet media one
4
35
31
@mariurdu
اردو
3 years
#اردو_زبان باتوں کی حد تک تو وہ شخص بھی چاہتا تھا بے حد بے پناہ بے تحاشا مجھے
Tweet media one
0
28
29
@mariurdu
اردو
3 years
#اردو_زبان آباد رہے گی یہ دنیا ہمارے بعد بھی ہم نہیں ہونگے تو کوئی اور ہم سا ہو گا
Tweet media one
4
20
27
@mariurdu
اردو
3 years
#اردو_زبان اُسے کہنا __ مجھے اُس کے بنا رہنا نہيں آتا ۔ بہت کچھ دل ميں آتا ہے __ مگر کہنا نہيں آتا
Tweet media one
0
24
26
@mariurdu
اردو
3 years
#اردو_زبان قید تنہائی کی مجھے سزا سنا کر ہائے وارثی وہ خود جا بسے ہےروشنیوں کے شہر میں
Tweet media one
1
22
23
@mariurdu
اردو
3 years
#اردو_زبان ہم کسی در پہ نہ ٹھٹکے نہ کہیں دستک دی سیکڑوں در تھے مری جاں ترے در سے پہلے
Tweet media one
3
22
24
@mariurdu
اردو
3 years
#اردو_زبان کیوں ہوتا ہے یہ اعتبار کی دہلیزوں پے اکثر جو بہت اپنے ہوں وہی اپنے نہیں ہوتے!!
Tweet media one
0
30
20
@mariurdu
اردو
3 years
#اردو_زبان سماعتوں میں اب بولتی ہے تیری آواز تو ہجرت کر گیا آواز چھوڑ کر یہاں
Tweet media one
1
15
22
@mariurdu
اردو
3 years
#اردو_زبان تجھ سے بچھڑا تو مرجھا کے ہوا بُرد ہوا کون دیتا مجھے کِھلنے کی دعا ، تیرے بعد ؟ جانِ محسن ! میرا حاصل یہی مبہم سطریں شعر کہنے کا ہنر بھُول گیا ، تیرے بعد
Tweet media one
1
31
23
@mariurdu
اردو
3 years
#اردو_زبان جہاں بھی جائیں کوئی قدردان آگے ہے سبھی زبانوں سے #اردو_زبان آگے ہے الحمد للہ آپ سب ساتھیوں کے ساتھ کی بدولت آج #اردو_زبان پاکستان کے اولیں ٹرینڈز میں نمبر 12 پہ موجود ہے ۔آپ سب کو مبارک ہو امید ہے آپ کا ساتھ ایسے ہی ہمیشہ حاصل رہے گا ۔
Tweet media one
1
20
15
@mariurdu
اردو
3 years
#اردو_زبان اب خساروں کو میں انگلی پہ گنوں ؟ ناممکن اب تجھے چھوڑ دیا ہے تو سمجھ چھوڑ دیا
Tweet media one
0
20
20
@mariurdu
اردو
3 years
#اردو_زبان خوشی ملی تو کئ درد مجھ سے روٹھ گئے دعا کرو کہ میں پھر سے اداس ہو جاؤں
Tweet media one
1
19
21
@mariurdu
اردو
3 years
#اردو_زبان میں نے پھر کوئی رابطہ نہیں رکھا اس کے چہرےپہ جب پڑھا کہ گریز
Tweet media one
0
14
16
@mariurdu
اردو
3 years
#اردو_زبان عجیب دُکھ ہے کہ چاہو تمام عمر جسے........... پھر ایک روز محبت سے وہ مُکر جائے.......... اک ایسا شخص خدایا سبھی کو دے دینا......... کہ جس سے بات کرو تو تھکن اُتر bhi
Tweet media one
3
22
18
@mariurdu
اردو
3 years
#اردو_زبان میں گمنام ہوا کا جھونکا گذر جاؤں گی تیری دل سے تیرے روح تک اتر جاؤں گی
Tweet media one
2
22
19
@mariurdu
اردو
3 years
#اردو_زبان جوڑ کر بدنما نہ کر_____دینا --- ٹوٹے رہنے میں دلکشی ہے اب
Tweet media one
1
25
16
@mariurdu
اردو
3 years
#اردو_زبان رابطے بھلے نہ ہوں چاہتیں تو رہتی ہیں درد کے توسط سے نسبتیں تو رہتی ہیں چھوڑ جانے والوں کو روک تو نہیں سکتے مدتوں مگر انکی عادتیں تو رہتی ہیں
Tweet media one
1
29
20
@mariurdu
اردو
3 years
#اردو_زبان میرا کردار نہ تھا میری کہانی میں کوئی ہٹ کر دور سے__ بس اپنا تماشہ دیکھا
Tweet media one
1
15
15
@mariurdu
اردو
3 years
#اردو_زبان پلٹ اِک بار مُجھے چھوڑ کے جاتے ہوئے شخص دیکھنا بُھول گیا تھا میں تُجھے حیرانی میں....
Tweet media one
1
18
18
@mariurdu
اردو
3 years
#اردو_زبان گئی تسبیح اُس کی نزع میں , کب میر کے دِل سے اُسی کے نام کی سِمرن تھی , جب منکا ڈھلکتا تھا
Tweet media one
0
25
14
@mariurdu
اردو
11 months
#قومی_زبان وہ جا چکا ہے مجھ کو بھی معلوم ہے مگر جسں سمت وہ گیا ہے ادھر دیکھنے تو دو 
1
8
20
@mariurdu
اردو
3 years
#اردو_زبان اک ہم ہی نہیں تنہا الفت میں اسکی رسوا اس شہر میں ہم جیسے دیوانے ہزاروں ہیں
Tweet media one
1
16
14
@mariurdu
اردو
3 years
#اردو_زبان پھر اس کے بعد تو چیخیں بھی رائگاں ٹھہریں وہ جانے والا میری چُپ بھی سمجھ لیتا تھا
Tweet media one
3
14
11
@mariurdu
اردو
3 years
#اردو_زبان صبر پہ دل کو تو آمادہ کیا ہے لیکن۔۔۔۔۔۔۔!!! ہوش اڑ جاتے ہیں اب بھی تیری آواز کے ساتھ 🖤
Tweet media one
2
18
15
@mariurdu
اردو
3 years
#اردو_زبان جو پُکارتا تھا گھڑی گھڑی جو جُڑا تھا مجھ سے لڑی لڑی کوئی ایسا شخص اگر کبھی مجھے چھوڑ جائے تو کیا کروں؟
Tweet media one
1
18
14
@mariurdu
اردو
3 years
#اردو_زبان "اِس دُنیا کا کیا کروں مولا؟ مِیری دُنیا بچھڑ گئ مجھ سے'😢
Tweet media one
1
13
11
@mariurdu
اردو
11 months
#قومی_زبان شاید یہ ترک "عشق" کی پہلی دلیل تھی کل رات ہم نے چاند بھی تاروں میں گن لی
2
5
15
@mariurdu
اردو
3 years
#اردو_زبان کئی راتوں سے نہ سویا تھا. مُصوّر تصویر کی آنکھوں میں قیامت کی تھکن تھی
Tweet media one
1
13
12
@mariurdu
اردو
3 years
#اردو_زبان آؤ اک سجدہ کروں عالم بد سمتی میں لوگ کہتے ہیں کہ ساغرؔ کو خدا یاد نہیں ساغر نظامی
3
9
11
@mariurdu
اردو
3 years
جو خوشامد کرے خلق اس سے سدا راضی ہے سچ تو یہ ہے کہ خوشامد سے خدا راضی ہے #اردو_زبان
0
10
7
@mariurdu
اردو
3 years
#اردو_زبان اب کیا کہیں یہ سنگدلی ہے کہ بے حسی؟ دل ہے غموں کی زد پہ مگر آنکھ نم نہیں
2
9
9
@mariurdu
اردو
3 years
بلا سے کچھ ہو ہم احسانؔ اپنی خو نہ چھوڑیں گے ہمیشہ بے وفاؤں سے ملیں گے باوفا ہو کر #اردو_زبان
1
11
7
@mariurdu
اردو
11 months
ادھوری چھوڑ کے تصویر مر گیا وہ زیبؔ کوئی بھی رنگ میسر نہ تھا لہو کے سوا #قومی_زبان
0
3
8
@mariurdu
اردو
3 years
#اردو_زبان وہ لوگ جن سے تری بزم میں تھے ہنگامے گئے تو کیا تری بزم خیال سے بھی گئے
Tweet media one
4
6
11
@mariurdu
اردو
3 years
یہ سمجھ کر فقیری ہی میں ہے خدا گن ہمیشہ فقیروں کے گاتے رہے #اردو_زبان
1
6
8
@mariurdu
اردو
8 months
چلنے کا حوصلہ نہیں رکنا محال کر دیا عشق کے اس سفر نے تو مجھ کو نڈھال کر دیا #قومى_زبان
0
6
8
@mariurdu
اردو
3 years
آنے میں سدا دیر لگاتے ہی رہے تم جاتے رہے ہم جان سے آتے ہی رہے تم #اردو_زبان
0
9
6
@mariurdu
اردو
3 years
#اردو_زبان دھڑکن سنائی دیتی تھی اس کی وہ کبھی میرے اتنا قریب تھا
Tweet media one
0
4
8
@mariurdu
اردو
3 years
#اردو_زبان بارِش اور تُمہارا غم مشرُوط ہُوا ہے مُدّت سے🥀 دُور کہِیں پر بادل برسے آنکھ میں آنسُو جُھول گئے۔۔۔!
0
3
8
@mariurdu
اردو
3 years
سدا بہار ہو تم اور میری قسمت ہو کوئی بہار نہ تھی اس بہار سے پہلے #اردو_زبان
0
11
6
@mariurdu
اردو
3 years
ہیں وجود شے میں پنہاں ازل و ابد کے رشتے یہاں کچھ نہیں دو روزہ کوئی شے نہیں ہے فانی #اردو_زبان
0
10
5
@mariurdu
اردو
3 years
ہمیشہ دل ہوس انتقام پر رکھا خود اپنا نام بھی دشمن کے نام پر رکھا #اردو_زبان
0
5
7
@mariurdu
اردو
3 years
#اردو_زبان گریز شب سے ____ سحر سے کلام رکھتے تھے کبھی وہ دن تھے کہ زلفوں میں شام رکھتے تھے ✍️ نوشی گیلانی
Tweet media one
2
1
5
@mariurdu
اردو
3 years
سلیمؔ اب تک کسی کو بد دعا دی تو نہیں لیکن ہمیشہ خوش رہے جس نے ہمارا دل دکھایا ہے #اردو_زبان
0
8
5
@mariurdu
اردو
3 years
#اردو_زبان اس نے چھو کر مجھے پتھر سے پھر انسان کیا مدتوں بعد مری آنکھوں میں آنسو آئے
Tweet media one
2
8
6
@mariurdu
اردو
3 years
نہ دوں گا دل اسے میں یہ ہمیشہ کہتا تھا وہ آج لے ہی گیا اور ظفرؔ سے کچھ نہ ہوا #اردو_زبان
1
7
6
@mariurdu
اردو
3 years
#اردو_زبان "دوا اگر کام نہ آئے تو نظر بھی اُتارتی ہے یہ ماں ہے صاحب، یہ ہار کہاں مانتی ہے"
Tweet media one
1
6
7
@mariurdu
اردو
3 years
ہمیشہ کے لیے مجھ سے بچھڑ جا یہ منظر بارہا دیکھا نہ جائے #اردو_زبان
0
5
7
@mariurdu
اردو
11 months
#قومی_زبان یہ کیا ہے محبت میں تو ایسا نہیں ہوتا میں تجھ سے جدا ہو کے بھی تنہا نہیں ہوتا
0
5
7
@mariurdu
اردو
3 years
قرار دل کو سدا جس کے نام سے آیا وہ آیا بھی تو کسی اور کام سے آیا #اردو_زبان
0
9
5
@mariurdu
اردو
3 years
میری آنکھوں میں کسی نے نہیں دیکھے آنسو پھر بھی یہ سچ ہے کہ گریاں ہوں ہمیشہ کی طرح #اردو_زبان
0
9
5
@mariurdu
اردو
3 years
#اردو_زبان صدقہ ہو کسی کا مجھے وار دیجیئے " کسی کام کا نہیں ہوں میں مجھے مار دیجیئے
Tweet media one
0
7
4
@mariurdu
اردو
3 years
میں اپنے ساتھ رہتا ہوں ہمیشہ اکیلا ہوں مگر تنہا نہیں ہوں #اردو_زبان
0
4
5
@mariurdu
اردو
10 months
وہ چلتی ہے تو راہوں میں سریلے ساز بجتے ہیں کسی اجلی ندی کے شوخ دھاروں کی وہ بیٹی ہے #قومى_زبان
0
4
4
@mariurdu
اردو
3 years
جو زندگی کی مانگ سجاتے رہے سدا قسطوں میں بانٹ کر انہیں جینا دیا گیا #اردو_زبان
0
10
4
@mariurdu
اردو
3 years
روک لیتا ہے ابد وقت کے اس پار کی راہ دوسری سمت سے جاؤں تو ازل پڑتا ہے #اردو_زبان
1
11
4
@mariurdu
اردو
3 years
زندگی کہتے ہیں جس کو چار دن کی بات ہے بس ہمیشہ رہنے والی اک خدا کی ذات ہے #اردو_زبان
0
9
3
@mariurdu
اردو
3 years
ہمیشہ ہاتھوں میں ہوتے ہیں پھول ان کے لئے کسی کو بھیج کے منگوانے تھوڑی ہوتے ہیں #اردو_زبان
0
4
4
@mariurdu
اردو
3 years
ہمیشہ غیر کی عزت تری محفل میں ہوتی ہے ترے کوچے میں جا کر ہم ذلیل و خوار ہوتے ہیں #اردو_زبان
1
6
4
@mariurdu
اردو
3 years
غزالاں تم تو واقف ہو کہو مجنوں کے مرنے کی دوانہ مر گیا آخر کو ویرانے پہ کیا گزری #اردو_زبان
0
7
4
@mariurdu
اردو
3 years
دے نشانی کوئی ایسی کہ سدا یاد رہے زخم کی بات ہے کیا زخم تو بھر جائیں گے #اردو_زبان
0
10
4
@mariurdu
اردو
11 months
#قومی_زبان میری چھوڑو تمہارے حوصلے کی داد بنتی ہے میرے ہونے کو جو یکسر نہ ہونا کر دیا تم ن
0
3
4
@mariurdu
اردو
3 years
ہمیشہ تنکے ہی چنتے گزر گئی اپنی مگر چمن میں کہیں آشیاں بنا نہ سکے #اردو_زبان
1
3
6
@mariurdu
اردو
3 years
رہنے کو سدا دہر میں آتا نہیں کوئی تم جیسے گئے ایسے بھی جاتا نہیں کوئی #اردو_زبان
0
10
3
@mariurdu
اردو
3 years
وہ جو دریا کے بیچ رہتا ہے وہی پیاسا ملا ہمیشہ سے #اردو_زبان
0
7
3
@mariurdu
اردو
3 years
یہ مے خانہ ہے مے خانہ تقدس اس کا لازم ہے یہاں جو بھی قدم رکھنا ہمیشہ با وضو رکھنا #اردو_زبان
0
9
4
@mariurdu
اردو
3 years
سدا ہر بار دہرایا گیا ہوں میں نغمے کی طرح گایا گیا ہوں #اردو_زبان
0
9
4
@mariurdu
اردو
3 years
آئے تو یوں کہ جیسے ہمیشہ تھے مہربان بھولے تو یوں کہ گویا کبھی آشنا نہ تھے #اردو_زبان
0
3
5
@mariurdu
اردو
3 years
ہوا ہے جو سدا اس کو نصیبوں کا لکھا سمجھا عدیمؔ اپنے کیے پر مجھ کو پچھتانا نہیں آتا #اردو_زبان
1
10
4
@mariurdu
اردو
10 months
جستجو کا اک عجب سلسلہ تا عمر رہا خود کو کھونا تھا کہیں اور کہیں ڈھونڈھنا تھا جو کہیں تھا ہی نہیں اس کو کہیں ڈھونڈھنا تھا ہم کو اک وہم کے جنگل میں یقیں ڈھونڈھنا تھا #قومى_زبان
0
5
6
@mariurdu
اردو
3 years
دعا کرو کہ یہ پودا سدا ہرا ہی لگے اداسیوں میں بھی چہرہ کھلا کھلا ہی لگے #اردو_زبان
0
7
4
@mariurdu
اردو
3 years
گو برستی نہیں سدا آنکھیں ابر تو بارہ ماس ہوتا ہے #اردو_زبان
0
10
4
@mariurdu
اردو
3 years
#اردو_زبان مرا خسارہ کِسی پر عیاں نہیں ہوتا میں ٹُوٹ جاؤں تو آواز تک نہیں آتی
Tweet media one
1
4
6
@mariurdu
اردو
3 years
فضا ی امن و اماں کی سدا رکھیں قائم سنو ی فرض تمہارا بھی ہے ہمارا بھی #اردو_زبان
0
8
4
@mariurdu
اردو
3 years
دنیا تو ہے دنیا کہ وہ دشمن ہے سدا کی سو بار ترے عشق میں ہم خود سے لڑے ہیں #اردو_زبان
0
10
4
@mariurdu
اردو
3 years
ہمیشہ خون دل رویا ہوں میں لیکن سلیقے سے نہ قطرہ آستیں پر ہے نہ دھبا جیب و دامن پر #اردو_زبان
0
4
4
@mariurdu
اردو
3 years
ازل سے تا بہ ابد ایک ہی کہانی ہے اسی سے ہم کو نئی داستاں بنانی ہے #اردو_زبان
0
10
4
@mariurdu
اردو
9 months
اس قدر ہو گئی کثرت ترے دیوانوں کی قیس گھبرا کے چلا شہر کو ویرانے سے #قومی_زبان
0
8
4
@mariurdu
اردو
3 months
تمہاری انجمن سے اٹھ کے دیوانے کہاں جاتے جو وابستہ ہوئے تم سے وہ افسانے کہاں جاتے #قومى_زبان
0
12
5
@mariurdu
اردو
3 years
پھبا ہے رخ پہ ترے خوش نما صنم لیکن ہمیشہ گل پہ یہ شبنم رہے رہے نہ رہے #اردو_زبان
0
8
3
@mariurdu
اردو
6 months
اب جس طرف سے چاہے گزر جائے کارواں ویرانیاں تو سب مرے دل میں اتر گئیں #قومی_زبان
0
6
5
@mariurdu
اردو
3 years
@Huriikhan @UmeMushhoor @xax1z @akhasina2 @V84Fa_Leo @andaleeb_s @Aakhoon12 @naeemirza333 @noorgul237 @His_Neena_ #اردو_زبان ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
1
6
4
@mariurdu
اردو
8 months
ہم نے ہی لوٹنے کا ارادہ نہیں کیا اس نے بھی بھول جانے کا وعدہ نہیں کیا #قومى_زبان
0
4
5
@mariurdu
اردو
3 years
#اردو_زبان وقت رخصت کہیں تارے کہیں جگنو آئے ہار پہنا نے مجھے پھول سے بازو آئے بس گئی ہے مرے احساس میں یہ کیسی مہک کوئی خوشبو میں لگاؤں تیری خوشبو آئے میں نے دن رات خدا سے یہ دعا مانگی تھی کوئی آہٹ نہ ہو در پہ مرے اور تو آئے
0
5
2
@mariurdu
اردو
3 years
#اردو_زبان تو چلے ساتھ تو آہٹ بھی نہ آئے اپنی درمیاں ہم بھی نہ ہوں یوں تجھے تنہا چاہیں مظفر وارثی
2
9
4
@mariurdu
اردو
3 years
رکھتے ہیں دہانوں پہ سدا مہر خموشی وے لوگ جنہیں آتی ہے گفتار محبت #اردو_زبان
1
9
2
@mariurdu
اردو
3 years
دور رہتی ہیں سدا ان سے بلائیں ساحل اپنے ماں باپ کی جو روز دعا لیتے ہیں #اردو_زبان
0
9
3