𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮 Profile Banner
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮 Profile
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮

@manatnooor

Followers
3,155
Following
1,160
Media
215
Statuses
8,250

آواز دے کر دیکھ لو ، شاید وہ مل ہی جائے۔۔۔ 🌸

Joined September 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
کسی کے بن ، کسی کی یاد کے بن جیے جانے کی ہمت ہے؟ نہیں تو۔۔
55
23
79
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
6 months
شاعروں کے قصے اپنی جگہ، مگر حقیقت یہ ہے کہ دنیا کا سب سے بڑا عشق "روٹی" اور سب سے بڑی عیاشی "تندرستی" ہے.
Tweet media one
9
64
446
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
وہ میرا نام لیے جائے اور میں اُس کا نام لہو میں گُونج رہا ہے پکار کا موسم..
Tweet media one
72
14
156
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
6 months
دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ یہ ہے کہ میں تمہاری تکلیف کو سمجھ سکتا ہوں
Tweet media one
8
29
129
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
دیمک روح کے اندر ہے باہر سے شاداب ہیں ہم۔۔۔
Tweet media one
44
23
125
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
توبہ کے لیے کانوں کو ہاتھ لگانا ضروری نہیں بلکہ گناہوں کو ہاتھ نہ لگانا ضروری ہے۔۔۔
Tweet media one
43
18
81
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
اک چاند جو کرتا نہ میری پشت پناہی مٹھی میں اندھیرا مجھے بھرنے ہی لگا تھا صلی الله علیہ وسلم
Tweet media one
24
17
78
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
بہت قیمتی ہے وہ سب میرے دوست ...جو چپ چاپ ..بنا کچھ مانگے ..ہمشہ like comment and Share سے اپنی موجودگی کا احساس دلاتے رہتے ہیں اپ سب پر سلامتی ہو...
Tweet media one
54
14
74
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
آپﷺ گواہ، خوشخبری سنانے والے، ڈرانے والے، اللہ کی طرف بلانے والے روشن چراغ بنا کر بھیجے گئے! 💕🍂
Tweet media one
28
14
76
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
4 months
پکے اِرادوں کے کمزور ھو جانے ، پیمان کی گِرھوں کے کُھل جانے اور ھِمتوں کے ٹُوٹ جانے سے میں نے اللہ کو پہچانا۔ "حضرتِ علی اِبنِ طالب کرمَ اللہُ وجہہ" السلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
44
9
72
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
پھولوں کی مثال کم سخن تھا خوشبو کے مزاج پر گیا وہ
Tweet media one
39
13
73
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
تمہیں یہ سہولت ہے میرے خزاں رسیدہ دِل پہ اپنی آواز سے گُل کھلا سکتے ہو!
Tweet media one
31
13
69
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی ♥️ إِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِيدٌ (القرآن) بے شک اللّٰہ پاک کی پکڑ بڑی سخت ہے،♥️
Tweet media one
56
12
74
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
تمہیں کوئی دیکھے میرے علاوہ 🙂 چاٹ مصالحہ نہ ڈال دوں اسکی آنکھوں🤭 میں😝🙈
Tweet media one
53
12
72
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
میری ساری عمر میں ، ایک ہی کمی ہے تو ۔ ♥️
Tweet media one
39
15
67
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر دلوں میں اترنے کے لیے سیڑھیوں کی نہیں اچھے الفاظ اور اچھے اخلاق کی ضرورت ہوتی ہے
Tweet media one
61
17
65
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر♥️ چائے کے شوقین بندے کی خاص نشانی یہ ہے کہ وہ چائے کا کپ اٹھاتے ہی منہ چسکی لینے والا بنا لیتا ہے😁
Tweet media one
57
9
70
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
شمع کو پگھلنے کا ارمان کیوں ہے پتنگے کو جلنے کا ارمان کیوں ہے اسی شوق کا اِمتحاں زندگی ہے محبت تو اِک جاوداں زندگی ہے۔۔
Tweet media one
57
13
61
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
4 months
میرے خیال میں دنیا کا آزاد ترین اور بہادر ترین شخص وہ ہے جو مَن گھڑت روایات اور بے بنیاد رسُومات کو چھوڑنے کا جِگر رکھتا ہو ۔
Tweet media one
25
7
66
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
ٹرین کی بوگیوں کا پٹری سے اتر کر جو حال ہوتا ہے ، صراط المستقیم سے ہٹنے والے انسان کی زندگی بھی ویسی ہو جاتی ہے۔" اللّٰھُمَّ اِھدِنا الصِّراطَ ال٘مُس٘تَقِیم
32
16
66
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی ♥️ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ♥️
Tweet media one
57
8
67
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
4 months
یاد رکھو میاں بیوی کے جھگڑے میں ہمیشہ ، ایک غلط ہوتا ھے اور ایک ٹھیک ہوتی ھے ۔☺️🤌
Tweet media one
38
11
62
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
پہلے عشرے کی دُعا: رَّبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ۔ ترجمہ: اے میرے ربّ !! مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما اور تو سب سے بہترین رحم فرمانے والا ہے
Tweet media one
32
13
67
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی ♥️ ﻭَﻗَﺎﻝَ ﺭَﺑُّﻜُﻢُ ﺍﺩْﻋُﻮْﻧِـﻰٓ ﺍَﺳْﺘَﺠِﺐْ ﻟَﻜُﻢْ- ﺍﻭﺭ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺭﺏ ﻧﮯﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣُﺠﮭﮯ ﭘُﮑﺎﺭﻭ ﻣﯿﮟ ﺗُﻤﮩﺎﺭﯼ ﺩﻋﺎ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮﻭﮞ ﮔﺎ
Tweet media one
51
6
61
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
میرا پیچھا کرو، ! ہمیشہ میرے ساتھ رہو۔۔ کوئی بھی شکل اختیار کرو مجھے دیوانہ کر دو! بس مجھے اس پاتال میں نہ چھوڑنا، جہاں میں تمہیں نہیں پا سکتی😔
Tweet media one
40
13
59
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
4 months
اگر ہمارا اخلاق صرف من چاہے چند لوگوں کے لیے اچھا ہے تو ہم صرف موقع پرست ہیں خوش اخلاق نہیں السلام علیکم
Tweet media one
39
15
58
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
دل کی اُداسی کا کوئی آخری حل اُس نے نہیں ملنا، علاوہ اس کے۔؟
Tweet media one
32
11
62
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
آج پھر سے بھیگیں گے بارش میں تیرے خواب آج پھر سے آنکھوں کا موسم خراب ہے..
47
17
55
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی ♥️ اللہ کی نعمتوں میں ایک نعمت یہ بھی ہے، کہ بدی کے زمانے میں بھی آپ کو نیکی کا شعور حاصل ہو🖤
Tweet media one
59
11
59
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
4 months
یَا سَرِیعَ الرِّضا اغْفِرْ لِمَنْ لاَ یَمْلِکُ إِلاَّ الدُّعاءَ اے جلد راضی ہونے والی ذات ! معاف کر دے اس بندے کو جس کے پاس دُعا کے سوا کچھ نہیں.. السلام علیکم
Tweet media one
44
9
60
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
4 months
تُجھ کو سوچُوں تو ایسے لگتا ھے جیسے خوشبُو سے رنگ مِلتے ھیں جیسے صحرا میں آگ جلتی ھے؟؟ جیسے بارش میں پُھول کِھلتے ھیں۔
Tweet media one
32
13
57
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
کوشش کریں مرنے سے پہلے اللہ کو پیارے ہو جائیں۔۔
30
12
59
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
4 months
اپنے دلوں کو ان لوگوں کے ہاتھوں سے چھین لو جو اس کے مستحق نہیں ہیں۔
Tweet media one
20
6
61
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
یہ خزاں کی زرد سی شال میں جو اداس پیڑ کے پاس ہے یہ تمہارے گھر کی بہار ہے اسے آنسوؤں سے ہرا کرو...
Tweet media one
28
11
54
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
اس شرط پہ جو لیجیئے حاضر ہے دل ابھی رنجش نہ ہو، فریب نہ ہو، امتحان نہ ہو ۔۔۔💗
Tweet media one
32
12
56
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
میں نے مہندی لگائی ہے تمہارے نام کی......... میری پکّی سہیلی نے... کہا کہ شرط رکھتے ہیں جو آیا رنگ گہرا تو....... سمجھ لینا کہ وہ سچّا فقط یہ کہہ کے، اس پگلی سے میں نے شرط جیتی ہے .... مجھے رنگوں سے کیا مطلب؟ وفا کے سچّے رنگوں کو.... حِنا کے کچے رنگوں سے... کبھی تولا نہیں
Tweet media one
42
12
57
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ♥️ صبــــح بخیر زندگی💞 وَصَوَّرَكُمْ فَأَحْسَنَ صُوَرَكُم اور اُس نے تمہاری صورت بنائی اور کیا ہی خوبصورت بنائی!
Tweet media one
47
12
57
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
اگر آپ کا ہاتھ پکڑ کر چلنے والی کوئی نہیں تو اپنے ہاتھ جیب میں ڈال کر چلو اچھا وڈے آئے تسی عاشق😀😁😤😁
Tweet media one
42
9
52
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی لوگ اب خوشیاں نہیں بلکہ سبق دیتے ہیں،لیا کریں اور خاموشی سے ایک طرف ہو جایا کریں◾▪
Tweet media one
55
10
48
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ♥️ سورت کہف میں ایک سبق ہمارے لیے یہ بھی ہے کہ جب کچھ ایسا ہماری زندگی میں ہورہا ہو جسکی سمجھ نہ آئےتو ہمیں صبر کر لینا چاہیے
Tweet media one
44
9
53
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
افطار کے بعد ہوتے ہیں ہم چار میں، کچن، برتن اور لیمن میکس لونگ بار۔۔۔
Tweet media one
28
9
55
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
باری برسی کھٹن گیا تے کھٹ کے لیاندا کیک۔۔۔🎂 پورا پیج ٹھرکیاں دا تے میں کلی 'نیک' 🙈🤣🤧
Tweet media one
42
11
53
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
اگر آپ کو کوئی ہلکی سی چیز افسردہ کر دیتی ہے تو سمجھ لیجئے آپ اپنے سینے میں بہت بھاری چیز چھپائے ہوئے ہیں۔۔
Tweet media one
30
8
57
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی ♥️ بانٹنے کے لیے ذات کا امیر ہونا ضروری نہیں بلکہ دل کا امیر ہونا ضروری ہے دردِ دل بھی اللّہ کی بڑی نعمتوں میں سےایک نعمت ہے 🥀🍁 صبح بخیر ۔۔
Tweet media one
33
9
54
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
اے ہمارے رب! ہمیں ہدایت دینے کے بعد ہمارے دل ٹیڑھے نہ ہونے دے اور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرما ، یقیناً تو ہی بہت بڑی عطا دینے والا ہے ۔ (آلِ عمران : ۸) السلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
40
14
48
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
ایک چہرہ ورق نما ہے مجھے اختیار۔ مطالعہ ہے مجھے اس نے روزہ رکھا ہوا ہے آج اور شدت سے لگ رہا ہے مجھے...
Tweet media one
29
10
48
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
4 months
دروازہ بھی جیسے میری دھڑکن سے جُڑا ھے دستک ھی بتاتی ھے پرایا ھے کہ یہ ۔۔۔۔۔۔۔ تم ھو میں ھوں بھی تو لگتا ھے کہ جیسے میں نہیں ھوں تم ھو بھی نہیں اور یہ لگتا ھے کہ یہ ۔۔۔۔۔ تم ھو
Tweet media one
36
10
54
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
4 months
حَسْبُنَا اللهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ نِعْمَ الْمَوْلَى وَنِعْمَ النَّصِيْر اللہ میرے لیے کافی ہے کیونکہ وہ بہترین انتظام کرنے والا ہے۔ وہ بہترین محافظ ہے اور وہی بہترین حامی ہے۔ السلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
34
10
53
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
کبھی تُمہارے کِسی شوق پہ کہا ہم نے کُچھ میری چائے پر اِتنے سوال!! خیر تو ہے؟☕
Tweet media one
36
14
50
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
مجھے یقیں ہے گھنے بادلوں کے سائے میں وہ زُلف اب بھی میری یاد میں بکھرتی ہے۔۔
Tweet media one
40
10
45
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
وہ زمانے بھر کو محبت بانٹنے نکلے. میں نے ہاتھ پھیلائےتو بولے . " تم مستحق نہیں ہو"
Tweet media one
35
12
49
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
4 months
تُو کبھی تھا ہی نہیں ایسی جگہ کے لائق۔۔!! دِل کا نقصان کیا ہے تُجھے دِل میں رکھ کر۔۔
Tweet media one
32
10
53
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر سحری کا وقت استغفار کیلۓ بہت موزوں ہے اللّہ پاک کے خاص بندوں کی صفت یہ ہے کہ وہ اس وقت اللّہ سےاپنے گناہوں کی معافی مانگتے ہے اللّہ پاک نے قرآن مجید میں فرمایا۔ وَبِالْاَسْحَارِ هُمْ یَسْتَغْفِرُوْنَ(18) اور رات کے آخری پہروں میں بخشش
Tweet media one
42
7
46
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
دیکھنا یہ ہے کہ یہ فصل بہار دل کو کیا رنگ عطا کرتی ہے
Tweet media one
32
9
49
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
ذرا دیکھ شہر کی رونقوں سے پرے بھی کوئی جہان ہے کسی شام کوئی دیا جلا کسی دل جلے کے مزار میں
Tweet media one
29
14
45
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
میں ایسی ہوا میں سانس لینا چاہتی ہوں جو کتابوں، تصویروں، خوبصورت چیزوں سے بھری ہو، اور جہاں لوگ دھیمی آواز میں بات کریں🕊️♥️
39
11
46
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
قیامت ہے دلِ سادہ پہ محسن کسی کو چھوڑ کر جانے کا موسم۔۔
Tweet media one
35
10
48
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی الحمدللہ ❤️
Tweet media one
42
12
47
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
3 months
اگر کسی شخص سے تعلق کاٹ چکے ہو تو اس کے متعلق اپنی زبان بھی کاٹ دو۔ السلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
20
8
52
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
میں بولا دکھ کی صورت کیا؟ وہ بولی تم ملے مجھ کو میں بولا میں ملا تو تھا وہ بولی گُم ملے مجھ کو
Tweet media one
27
9
50
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
مَحوِ خواب دُنیا کی ، بیکراں خموشی میں جو مَہک اُٹھے گُل ھے ، جو دَھڑک اُٹھے دِل ھے...
Tweet media one
31
12
46
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
جن کے پاس آنے سے زخم ہیں دل کے سلتے لوگ ۔۔ اب نہیں ملتے۔۔۔
Tweet media one
31
10
48
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
میں نے تمھیں محسوس کیا ھے صبح کی ٹھنڈ میں اٹھتے ھی آجانے والے خیال میں دوپہر کے سکون میں شام کی خاموشی میں رات کی بڑھتی ھوئی خنکی میں یونہی ڈھیروں آ جانے والے خیالوں میں سوچوں کی ہر اک سوچ میں بےشمار یادوں میں ہاں میں نے تمھیں محسوس کیا ھے اپنی زندگی کے لمحہ لمحہ میں۔۔۔
Tweet media one
36
17
48
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ دن بخیر زندگی 💐 غلط دروازے بند ہونا ضروری ہوتے ہیں - صحیح دروازہ کھلنے سے پہلے - اس لیئے جب کبھی ہر کھلا دروازہ بند ہو جائے - تو - 'سمجھ لو اللہ نے کوئی خاص اِنتظام کیا ھـــے .
Tweet media one
43
10
45
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
کثرت سے درود پاک پڑھنا تمہاری فکروں کو دور کرنے کےلئے کافی ہے اور تمہارے گناہوں کےلئے کفارہ ہے۔ (ترمذی، جلد 4، صفحہ 207) السلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
34
15
45
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی اللَّهُمَّ لَا تُسَلِّطَ عَلَيْنَا مَنْ لَّا يَرْحَمُنَا، وَلَا يَخَافُكَ فِينَا ”اے اللہ! ہم پر ایسے حکمران مسلط نہ فرما جو ہم پر رحم نہ کریں اور ہمارے بارے میں تجھ سے ڈرنے والے نہ ہوں۔“ آمین یا رب العالمین ❤️
Tweet media one
42
10
47
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی ♥️ ♥️ ثم سجدوں کو نہیں چنتے تمہیں سجدوں کے لیے چن لیا جاتا ہے
Tweet media one
39
7
49
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
اے اللہ ! ہم پہ وہ بوجھ نہ ڈال جس کو اٹھانے کی ہم میں طاقت نہیں ۔ 🤲🏻 آمین السلام علیکم
Tweet media one
29
5
44
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
زندگی رنگین لفافے میں لپٹا ہوا ایک اُداس خط ہے۔۔🖤
Tweet media one
28
10
44
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
کیوں پھولوں کے، کھلے کھلے رنگ اڑ گئے۔۔
22
13
44
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
برستی بارش میں یاد رکھنا تمھیں ستائیں گی میری آنکھیں کسی ولی کے مزار پہ جب بھی تم دعا کرو گے تو رو پڑو گے..
Tweet media one
32
11
45
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
جتنی تھیں تیرے پاس دلیلیں میں سن چکی ثابت میں تجھے پھر بھی کروں بے وفا تو پھر؟
Tweet media one
36
11
42
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
چھوڑو یہ پیار محبت کی باتیں یہ بتاؤ "ماں" کیسی ہے 🥀
Tweet media one
40
10
45
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
4 months
"بدر کے روز ہم نے خود کو رسول الله ﷺ کے دامنِ رحمت میں پناہ لئے ہوئے دیکھا ، حضور ﷺ ہی دشمن کے سب سے قریب ہو کر لڑ رہے تھے ۔ اُس دن آپ ﷺ سے بڑھ کر کوئی بھی بہادر اور ثابت قدم نہ تھا ۔" ♥️ ( امیرالمومنین علی بن ابی طالب علیه السلام ) السلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
29
7
43
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِي أُنزِلَ فِيهِ الْقُرْآنُ هُدًى لِّلنَّاسِ… (البقرہ 185) ▪️رمضان وہ مہینہ ہے، جس میں قرآن نازل کیا گیا جو انسانوں کے لیے سراسر ہدایت ہے۔ السلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
32
10
43
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
بھلے تم ہو نہیں، لیکن مرے کمرے میں روشن اس نئے منظر میں تم اتنے میسر ہو کہ میں بڑھ کر تمہاری بولتی آنکھوں کی لَو چُھو لوں تو میرے ہاتھ کی پوریں جھلس جائیں۔۔۔
Tweet media one
28
10
42
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
تیرے" ہاتھ " بناوں پنسل سے پھر" ہاتھ " پہ تیرے ہاتھ رکھوں، کچھ" الٹا سیدھا" فرض کروں کچھ" سیدھا الٹا " ہو جائے،،، میں " آہ " لکھوں تو ہائے کرے بےچین لکھوں"بےچین" ہو تو،، پھر میں بےچین کا" ب" کاٹوں تجھے " چین" زرا سا ہو جائے،، ابھی"ع" لکھوں تو سوچے مجھے پھر "ش"لکھوں تیری نیند
Tweet media one
34
10
39
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
میں نے سب سے پہلے اس کی آنکھیں دیکھی تھیں! خوبصورت، دلکش آنکھیں! مجھے ایک دم سے لگا تھا کہ میں ان میں قید ہو جاؤں گی اس لیے میں نے فوراً منہ پھیر لیا، اور پھر کبھی اس لڑکے کی طرف نہیں دیکھا! اس نے مجھے سنگدل جانا حالانکہ میں بس خود کو قید سے بچا رہی تھی..
Tweet media one
42
12
38
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
4 months
’’زندگی کسی کو مفت میں سبق نہیں دیتی، اس لیے جب آپ کہتے ہیں، "زندگی نے مجھے سکھایا،" تو آپ کو یقین ہے کہ آپ نے قیمت ادا کر دی ہے۔۔
Tweet media one
21
9
39
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 💗 💗💗ﷲ ربـــــــ الــــــعــــزت مُجھے اور آپ سب کو آسمان کے ستاروں اورسمندرکی لہروں سے بھی زیادہ خوشیاں نصیب کرے۔۔ اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن ❤
Tweet media one
38
7
40
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
وہ عــــرش ( ﷺ ) کا چـــراغ ہیـــں میں ان کــــے قدمـــوں کی دھُـــول ہـــوں اے زنــدگی گــــواہ رہنـــــا ❤️🌸 میـــں عاشـــــقِ ( ﷺ ) رســـول ہــوں
22
13
40
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
خوشی یا غم کا سبب کچھ نہ یاد ہو اور میں گلے لگا کے تمہیں روئے جاؤں بس یونہی۔۔
Tweet media one
26
9
44
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
وہ الجبار ہے یعنی ہر ٹوٹی ہوئی شے کو جوڑنے والا تو پھر یہ کیسے ممکن ہے کہ تم فریاد کرو اور وہ اسے ادھورا چھوڑ دے؟ یہ کیسے ممکن ہے ہے کے تم اپنا بکھرا ہوا وجود لیکر اسکے پاس جاؤ اور وہ ان کرچیو کو نہ سمیٹے؟ وہ ایسے سنبھال لے گا تمہیں کے پھر کبھی تھکاوٹ نہیں ہوگی تمہیں وہ یوں
Tweet media one
26
8
45
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ♥️ قرآن سے ہمیں اتنی محبت تو ہو جائے کہ جب غم کے بادل ہماری زندگی میں آئیں تو الله سبحانہ و تعالیٰ کے کلام کی آیتیں ہمیں دلاسہ اور سکون دیں💙
Tweet media one
34
14
44
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
اس ہاتھ کو تم تھام لو وہ مہرباں کل ہو نہ ہو۔۔۔⁦♥️⁩
Tweet media one
36
11
39
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
فزکس کی ایک تھیوری ہے کہ کچھ خاص آوازوں سے دل کی دھڑکنیں تیز ہو جاتی ہے میرے لیے وہ آواز ہمیشہ تمہاری ہنسی کی ہے۔۔۔
Tweet media one
29
9
40
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
اللّٰه ایک ایسا دروازہ کھولے گا جس کے بارے میں آپ نے انتہائی مایوسی سے سوچا تھا کہ اسکی کوئی چابی بھی نہیں ہے" ❤️🌸🕊️ السلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
39
5
41
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
ٹینشن نہیں لینی بھائیو انتظار کر رہی ہیں تمہارا۔۔😹🤭😬
Tweet media one
40
10
39
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
السلامُ علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ♥️ قابل رشک ہے وہ محبت جس میں تم کسی ایسے شخص کو پالو جو تمہارے ایمان کو مضبوطی بخشے اور تمہیں نیک بنا دے۔❤️ kiya apko aisa koi mila???
Tweet media one
33
15
42
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر صلی اللہ علیہ والہ وسلم ♥️ پَر پرندوں کے ہی اچھے لگتے ہیں، اگر انسان کے نکل آئیں تو پھر وہ بربادی میں عروج پر پہنچتا ہے۔
Tweet media one
32
8
41
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
عشق میں ہار بھی ممکن ہے مگر بدلے میں پھول سے چہروں پہ تیزاب نہ پھینکا جاۓ 💔
Tweet media one
31
8
42
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
نہ کال سننا، نہ کال کرنا، نہ پڑھ کے میسج جواب دینا، جدید دنیا ،جدید دکھ ہے، شدید دکھ ہے
Tweet media one
28
9
41
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی ♥️ لوگ جو مرضی بولتے رہے میرا اللّٰہ مجھے بہتر جانتا ہے
Tweet media one
39
7
38
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
بابا جی فرماتے ہیں محبوب کے منہ سے بولا گیا "فٹے منہ" کسی اور کے منہ سے ہزار بار بولے گئے "لو یو "سے زیادہ کشش رکھتا ہے..
Tweet media one
32
12
41
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
شہر کا تبدیل ہونا شاد رہنا اور اداس رونقیں جتنی یہاں ہیں عورتوں کے دم سے ہیں۔۔
Tweet media one
29
4
38
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی اللہ سب کے ماں باپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ♥️
Tweet media one
34
10
38
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
ہم ہی بدلیں گے رہ و رسم گلستاں یارو ہم سے وابسطہ ہے تعمیر بہاراں یارو۔
Tweet media one
26
10
38
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
ﺩعاء ﺍﯾﺴﺎ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﻋﻤﻞ ﮨﮯ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﻣﺎﻧﮕﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﺍﭘﻨﯽ ﭘﺮﯾﺸﺎﻧﯿﺎﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﺸﮑﻼﺕ الله عزوجل ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ الله عزوجل ﺍﺳﮑﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﺭﺣﻤﺘﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻓﻀﻞ ﻣﺎﻧﮕﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﯽ
Tweet media one
32
10
42
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
چاہوں تجھے جیسے کوئی بچہ کھلونا چاہے۔۔۔
Tweet media one
25
12
41
@manatnooor
𝐌𝐚𝐧𝐚𝐭🌷💮
5 months
وہ دستیاب ہمیں اِس لئے نہیں ہوتا ہم اِستفادہ نہیں دیکھ بھال کرتے ہیں میں جانتی ہوں مجھے مجھ سے مانگن�� والے پرائی چیز کا جو لوگ حال کرتے ہیں..
Tweet media one
29
9
42