Junaid Profile Banner
Junaid Profile
Junaid

@m_junaid619

Followers
8,544
Following
2,688
Media
18
Statuses
2,549

Crypto Currency | NFTS | Art | Games | Call Of Duty | Pakistan Zindabad | Khan / Aries ♈

Islamabad, Pakistan
Joined April 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@m_junaid619
Junaid
10 days
ہم محبت شناس لوگوں کو مِلے کوفہ مزاج ورثے میں!!
13
28
159
@m_junaid619
Junaid
2 months
سب چہرے بے نقاب کر گیا عجیب شخص تھا لاجواب کر گیا!
Tweet media one
19
2
101
@m_junaid619
Junaid
1 month
وہ جو سمجھے تھے تماشا ہوگا میں نے چپ رہ کر پلٹ دی بازی!
9
1
97
@m_junaid619
Junaid
1 month
دلیل تھی نہ کوئی حوالہ تھا ان کے پاس عجیب لوگ تھے بس اختلاف رکھتے تھے!
Tweet media one
18
4
96
@m_junaid619
Junaid
23 days
The devil. Himself! 🙃 #EidAlAdha24
Tweet media one
24
1
96
@m_junaid619
Junaid
1 month
دکھائی دینے لگا ہے جو شخص چاروں طرف اسے کہو کہ وہ یوں گھیر کر نا مارے مجھے!
11
10
84
@m_junaid619
Junaid
1 month
تُم نے______تُم ہی رہنا ہے میں بھی ، میں کا قیدی ہوں_!!
11
5
87
@m_junaid619
Junaid
1 month
جب ستارے ہی نہیں مل پاۓ لے کے ہم شمس و قمر کیا کرتے!
7
4
84
@m_junaid619
Junaid
1 month
دل تو نہیں رہا ہے مگر دشتِ شوق میں بکھری ہوئی ہیں دور تلک دل کی باقیات
11
4
83
@m_junaid619
Junaid
1 month
ایسے زخموں کا کیا کرے کوئی جن کو مرہم سے آگ لگ جائے ۔۔!!
11
3
82
@m_junaid619
Junaid
2 months
وقت نے ختم کردیے سارے وسیلے شوق کے _! دل تھا، اُلٹ پلٹ گیا, آنکھ تھی، بُجھ بُجھا گئی _!
7
9
80
@m_junaid619
Junaid
1 month
اپنے سینے سے لگائے ہوئے امید کی لاش مدتوں زیست کو ناشاد کیا ہے میں نے!!
9
2
68
@m_junaid619
Junaid
10 days
کم ظرف تھے جن پر توجہ کے خزانے لوٹاۓ ہم نے!
10
6
72
@m_junaid619
Junaid
7 days
وہ جو اترا ہے اس بار نظر سے کبھی اس شخص کی نظریں بھی اتاری تھیں!
10
9
72
@m_junaid619
Junaid
11 days
کس قدر تکلیف دہ تھا آرزوؤں کا سفر مسئلہ در مسئلہ ، سانحہ در سانحہ!
8
2
68
@m_junaid619
Junaid
1 month
تیرے خواب بکھریں ٹوٹ کر تُو کرچی کرچی چُنا کرے_!!
10
3
67
@m_junaid619
Junaid
1 month
غیر کو دست حنائی نہ دکھاؤ ، دیکھو گر لگانی ہے ، یونہی آگ لگا دو مجھ کو!
9
3
65
@m_junaid619
Junaid
30 days
مُجھ میں آتا ہے کوئی راکھ اُڑانے کے لئے مُجھ میں ہر شام دِیا آ کے جلاتا ہے کوئی
6
3
67
@m_junaid619
Junaid
23 days
سہہ بھی لیتے ہمارے طعنوں کو جانِ من جاں نثار تھے ہم تو جون ایلیا
Tweet media one
13
2
67
@m_junaid619
Junaid
1 month
جو رد ہوئے تھے جہاں میں کئی صدی پہلے وہ لوگ ہم پہ مسلط ہیں اس زمانے میں__!
9
3
63
@m_junaid619
Junaid
1 month
نوحے فصیلِ ضبط سے اونچے نہ ہو سکے کھل کر دیارِ سنگ میں رویا نہ تو_نہ میں_!
8
3
62
@m_junaid619
Junaid
29 days
خیالِ یار کہاں ہے کوئی بتاۓ اسے مِرے لیے وہی خانہ خراب کافی ہے!
8
1
63
@m_junaid619
Junaid
7 days
میری تنہائی سکوں دینے لگی ہے مجھ کو اس سے مت کہنا سنے گا تو ندامت ہوگی!!
6
4
62
@m_junaid619
Junaid
1 month
ایک سمندر کے شوق میں رقصاں ایک دریا کو دربدر دیکھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !!
7
1
60
@m_junaid619
Junaid
1 month
کر دیا آزاد اُن کو اپنی قید سے وہ اب جہاں چاہے دل لگا لے_!!
18
6
61
@m_junaid619
Junaid
1 month
تِرے خیال کے پہلو سے اٹھ کے جب دیکھا مہک رہا تھا زمانے میں کُو بہ کُو، تِرا غم!!
3
8
60
@m_junaid619
Junaid
15 days
ہے سینے میں عجب اک حشر برپا کہ دل سے بے قراری جا رہی ہے۔!!
6
8
57
@m_junaid619
Junaid
6 days
کیا خبر ہم کہاں روپوش ہوئے ہم کو مرنا تھا شاید مر گئے ہونگے!
6
6
56
@m_junaid619
Junaid
2 months
وہی اقرار میں انکار کے لاکھوں پہلو وہی ہونٹوں پہ تبسم وہی ابرو پہ شکن!
9
2
54
@m_junaid619
Junaid
2 months
یوں تو اشکوں سے بھی ہوتا ہے الم کا اظہار ہاۓ__ وە غم جو تبسم سے عیاں ہوتا ہے!!!
5
3
53
@m_junaid619
Junaid
1 month
اداس راتیں اداس موسم رلا رہے تھے، تو تم کہاں تھے؟ ہمارے زخموں کو ہم ہی مرہم لگا رہے تھے،تو تم کہاں تھے؟ بچھڑ رہے تھے جو ہم سے تم یوں سنوں بینائی گھٹ رہی تھی ہم ایک مدت سے خاک صحرا اڑا رہے تھے، تو تم کہاں تھے؟
10
6
54
@m_junaid619
Junaid
1 month
کائنات کے سب سے بد صُورت ترین مناظر میں سب سے بدتر کِسی مضبوط اِنسان کا ٹ��وٹ کر حالات سے سمجھوتہ کر لینے کا منظر ہے!!
6
3
53
@m_junaid619
Junaid
1 month
میں یہ کس کے نام لکھوں جو الم گزر رہے ہیں میرے شہر جل رہے ہیں میرے لوگ مر رہے ہیں_!
5
1
53
@m_junaid619
Junaid
28 days
ادھوری ہر کہانی ہے یہاں ذوق تماشا کی کبھی نظریں نہیں رہتیں کبھی منظر نہیں رہتے
9
0
55
@m_junaid619
Junaid
8 days
وہ قافلہ کسی اندھے نگر سے آیا تھا ہر ایک شخص کا تکیہ کلام آنکھیں تھیں!
9
3
52
@m_junaid619
Junaid
6 days
قید کرتا ہوں حسرتیں دل میں پھر انہیں خودکشی سکھاتا ہوں!!
13
2
55
@m_junaid619
Junaid
5 days
دشتِ وحشت میں سرابوں کی اذیت کے سِوا اِک محبت تھی مرے پاس رہی وہ بھی نہیں.!!
10
3
55
@m_junaid619
Junaid
2 months
اتنی بھی کیا ہے دیدہ درائی کہ غیر سے آنکھیں لڑائیے, ہمیں آنکھیں دکھائیے!
13
0
47
@m_junaid619
Junaid
2 months
دَسترس ترکِ تعلق کا سَبب ٹَھہری ہے اُس کو کافی نہ لَگا میرا میسّر ہونا!!
8
2
48
@m_junaid619
Junaid
6 days
کیا کہے گا کبھی ملنے بھی اگر آئے گا وہ اب وفاداری کی قسمیں تو نہیں کھائے گا وہ!!
8
0
53
@m_junaid619
Junaid
1 month
کب محفلِ یاراں میں تھے دَو چار منافق پَرکھا تَو نِکل آئے سَبھی یار منافق لے جَا مرے دل مجھ کو کسی اور جہاں میں اپنے ہیں منافق یہاں اغیار منافق!
7
5
50
@m_junaid619
Junaid
21 days
Choose to be optimistic, it feels better! 🙃
15
0
54
@m_junaid619
Junaid
1 month
غمِ دوراں نے بھی سیکھے غمِ جاناں کے چلن وہی سوچی ہوئی چالیں وہی بے ساختہ پن
6
1
48
@m_junaid619
Junaid
2 months
خوف آیا تھا مجھے پہلے پہل_ اب تو ہنس دیتا ہوں اپنی ویرانی پر!!
4
3
49
@m_junaid619
Junaid
5 days
کون دشمن ہے کسے دوست سمجھنا ہے یہاں ہم کو حالات سمجھنے میں بہت دیر لگی ہے!!
9
3
53
@m_junaid619
Junaid
1 month
یہ جو میں ہوں ذرا سا باقی ہوں وہ جو تم تھے وہ مر گئے مُجھ میں!
4
4
50
@m_junaid619
Junaid
2 months
ضبط کی آخری منزل پہ کھڑا شخص ہوں میں اِس سے آگے میری آنکھوں نے پگھل جانا ہے!
10
0
48
@m_junaid619
Junaid
1 month
اِک تیری نظر میں مسترد _______ جو ٹھہرے ہم پھر کِسی کی نظر میں کمال ٹھہرے تو کیا ٹھہرے
5
4
48
@m_junaid619
Junaid
12 days
دیکھ ترک تعلقات کے سکھ سب سوال و جواب ختم ہوئے!
10
0
49
@m_junaid619
Junaid
2 months
منافقت کے ڈسے ہوئے لوگ پھر خلوص پر بھی یقین نہیں کرتے!!
11
4
49
@m_junaid619
Junaid
10 days
اسے ٹھکرا کے اب حیران ہوں میں کہ مجھ میں اس قدر حوصلہ بھی ہے!!
4
1
50
@m_junaid619
Junaid
1 month
اس بُت کدے میں تُو جو حسیں تر لگا مجھے اپنے ہی اک خیال کا پیکر لگا مجھے_!!
6
1
44
@m_junaid619
Junaid
2 months
ﮐﭽﮫ ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﺑﮭﯽ_ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺭﮨﺘﺎ ﮬﻮﮞ ﺑﻮﻟﺘﺎ ﮬﻮﮞ ﺗﻮ_ ﺩﮬﺠﯿﺎﮞ ﺍﮌﺍ ﺩﯾﺘﺎ ﮬﻮﮞ_!
5
1
43
@m_junaid619
Junaid
2 months
عین ممکن ہے کوئی شخص ذرا سا تڑپے میں ہوں بیمار ، یہ افواہ اڑا دے کوئی!!
6
0
45
@m_junaid619
Junaid
2 months
مجھ سے بگڑ گئے تو رقیبوں کی بن گئی غیروں میں بٹ رہا ہے میرا اعتبار آج_!!
5
2
46
@m_junaid619
Junaid
2 months
ایک تم ہو کہ ہم پر حاوی ہو ورنہ ہم سے وحشت بھی خوف کھاتی ہے!
9
0
45
@m_junaid619
Junaid
1 month
اب تیرے ذکر پہ ہم بات بدل دیتے ہیں کتنی رغبت تھی ترے نام سے پہلے پہلے۔!!
6
0
43
@m_junaid619
Junaid
4 days
اُس سے منسوب بھی کر لینا پرانے قِصے اُس کے بالوں میں نیا پھول سجا بھی دینا
8
2
48
@m_junaid619
Junaid
1 month
یہ تمنا ھے کہ ، آزادِ تمنا ھی رھُوں دِلِ مایُوس کو ، مانوسِ تمنا نہ بنا دِلِ بیتاب کو تسکین ، تبسّم سے نہ دے چشمِ مجنوں کے لیٸے ، محم��ِ لیلیٰ نہ بنا_!
8
1
45
@m_junaid619
Junaid
2 months
کمینے ہوگئے جذبے، ہوئے بدنام خواب اپنے کبھی اِس سے، کبھی اُس سے، محبت ہوگئی آخر!!
9
1
42
@m_junaid619
Junaid
8 days
بڑا ناز تھا ان کی چاهت کا اب کہاں چھپائیں ، ندامتیں اپنی!
9
1
45
@m_junaid619
Junaid
1 month
Trust is hard to earn , easy to break and almost impossible to get back!
6
2
43
@m_junaid619
Junaid
2 months
خدا پناہ۔! اذیت ہے اک تخیل کی تمھارا لمس کسی اور کو میسر ہے!!
8
1
42
@m_junaid619
Junaid
13 days
اک دوسرے سے بچ کے نکلنا محال تھا اک دوسرے کو روند کے جانا پڑا ہمیں!
5
3
44
@m_junaid619
Junaid
9 days
شہرِ دل میں عجب محلّے تھے ان میں اکثر نہیں رہے آباد!!
4
4
44
@m_junaid619
Junaid
5 days
داد بنتی ہے بڑا کام کیا ہے ہم نے دستبردار ہوئے مڑ کے نہ دیکھا اس کو!
11
2
45
@m_junaid619
Junaid
30 days
When trust is broken, apologies mean nothing anymore!
6
0
44
@m_junaid619
Junaid
2 months
نئی رُتوں کے نئے سفر میں تُمہیں اجازت ہے بُھول جانا!!
11
2
43
@m_junaid619
Junaid
2 months
حال ہے اک عجب فراغت کا اپنا ہر غم منا چکا ہوں میں!!
6
2
38
@m_junaid619
Junaid
2 months
میں نے یک طرفہ محبت بھی نباہی اُس سے یعنی، ایک ہاتھ سے تالی کو بجایا برسوں!!
10
2
42
@m_junaid619
Junaid
2 months
ایسی بے چین طبیعت سے کہیں بہتر تھا ہم کسی دشتِ بیاباں کی وحشت ہوتے!!
4
4
42
@m_junaid619
Junaid
4 days
دیکھو مجھے اب میری جگہ سے نہ ہلانا پھر تم مجھے ترتیب سے رکھ کر نہیں جاتے!
6
3
42
@m_junaid619
Junaid
2 months
نظریں اب کمزور ہوچکی ہیں تمہیں اب نزدیک آنا ہوگا۔۔!! جون ایلیاء
9
0
37
@m_junaid619
Junaid
2 months
جستجو کھوئے ہوؤں کی عمر بھر کرتے رہے چاند کے ہمراہ ہم ہر شب سفر کرتے رہے!!
5
0
39
@m_junaid619
Junaid
2 months
زندگی دیکھ تیرے دِیدہ تٙمسخُر کــــی قسم ہم تجھے چُھوڑنے والے ہیں تماشہ نہ بنا!!
8
0
38
@m_junaid619
Junaid
2 months
اب کسی غم میں گرفتار نہیں ہوتا میں ہو بھی جاؤں تو لگاتار نہیں ہوتا میں!!
5
0
35
@m_junaid619
Junaid
2 months
آنکھوں سے پلاتے رہو ساغر میں نہ ڈالو اب ہم سے کوئی جام اٹھایا نہیں جاتا
7
2
40
@m_junaid619
Junaid
2 months
ایسا بھی کیا فریب کہ اَن بَن کے باوجود اُس نے کہا کہ دیکھ ، مجھے دیکھنا پڑا
8
0
37
@m_junaid619
Junaid
1 month
Rule No# 7 If someone breaks your trust don,t trust them again_!! 🙃
8
1
37
@m_junaid619
Junaid
14 days
کیونکر ہوئے ہیں تلخ ، یہ کیسے بتائیں ہم مجھ سے میرے مزاج کی، وجہ نہ پوچھیئے
4
3
39
@m_junaid619
Junaid
12 days
ہاں کسی بھی معنی میں اب نہیں ملیں گے ہم۔!!
7
1
37
@m_junaid619
Junaid
2 months
سوچو! کہ کس قدر حسیں ہیں وہ آنکھیں کہ جنہیں اکیسویں صدی میں سمندر کہا گیا!
9
1
35
@m_junaid619
Junaid
2 months
زلف بکھری ہے اس پری وش کی ہائے اب رات در بدر ہو گی_!!
3
1
34
@m_junaid619
Junaid
2 months
اس رنگ تعلق یہ تعجب ہے کہ ہم لوگ موجود تو ہوتے ہیں ، میسر نہیں ہوتے !!
3
1
37
@m_junaid619
Junaid
2 months
وحشت سی ہو رہی ہے جسے دیکھنے سے آج کل تک وہ شخص باخدا دل کا قرار تھا!!
7
1
36
@m_junaid619
Junaid
2 months
پھر یوں ہوا کہ آنکھ سے دل میں اُتر گیا مجھ پر نگاہِ یار کی من مانیاں چلیں ۔۔!!
3
2
34
@m_junaid619
Junaid
2 months
یہ وار کر گیا ہے پہلو سے کون مجھ پر ؟ تھا میں ہی دائیں بائیں اور میں ہی درمیاں تھا سرکار جون ایلیاء
3
0
33
@m_junaid619
Junaid
2 months
تم سے تو خیر گھڑی بھر کی ملاقات رہی لوگ صدیوں کی رفاقت کو بُھلا دیتے ہیں عباس تابش
2
1
34
@m_junaid619
Junaid
2 months
جب تک قوتِ تخیل ہے میرے پاس آپ میرے پہلو سے اٹھ نہیں سکتے!
2
1
34
@m_junaid619
Junaid
2 months
منافق کی ہمدردی دشمن کی تلوار سے زیادہ خطرناک ہے!
5
1
31
@m_junaid619
Junaid
2 months
بات عزت نفس پر آئی تو چھوڑ دیا ہے وہ در بھی جدھر کبھی بڑے شوق سے دربدر پھرا کرتے تھے!!
8
0
33
@m_junaid619
Junaid
2 months
آتی نہیں ہے عقل کو اُلفت کی خُو پسند تُجھ کو ہے غیر ، غیر کو ہم ، ہم کو تُو پسند!
3
0
33
@m_junaid619
Junaid
2 months
تمہاری آنکھیں بغداد کی مانند ہیں۔ سوختہ حال و رنجیدہ لیکن پھر بھی جاذب و پُر کشش!
5
2
31
@m_junaid619
Junaid
2 months
ہاں! یہ سچ ہے کہ ترستے تھے تکلّم کو کبھی اب یہ کوشش کہ تیرا ذکر نہ ہو، بات نہ ہو!!
5
2
33
@m_junaid619
Junaid
2 months
میں نے جھٹکے ہیں کئی ہاتھ تیری نسبت کا حوالہ دے کر کیوں میرے ہوتے ہوئے بھی ہر شخص کو میسر ہے تو !
6
1
32
@m_junaid619
Junaid
5 days
منافقین کی ہمدردیاں۔۔!! دشمن کی چال سے زیادہ خطرناک ہوتی ہے_!!
9
3
33
@m_junaid619
Junaid
2 months
سرِ خیال بھی تُو ہے___ پسِ خیال بھی تُو تِری مِثال کہاں ہے___ کہ بے مِثال بھی تُو!! تِری ہی ذات سے منسُوب ___روز و شب میرے کہ میرا دِن، میرا لمحہ بھی، ماہ و سال بھی تُو!!
4
2
30