حضرت علیؓ :-
"- جب کوئی دوست تمہیں اپنا راز بتاۓ تو یہ سمجھ لینا وہ اپنی عزت تمہیں امانت دے رہا ہے اس میں کبھی بھی خیانت مت کرنا ۔" 🌸🖤🙃
#oriele
#ยุบพรรคก้าวไกล
یہ دُکھتی رگ ہے میاں یہ سوال مت پوچھو
ہم اہلِ ہجر سے لُطفِ وِصال مت پوچھو،
کہا نا ٹھیک ہوں،ہاں ٹھیک ہوں، کہا تو ہے
مَیں رو پڑوں گی میری جان حال مت پوچھو،
'' روحِ من ''
تمہیں لگتا ہے
"کہ تم میری نظروں سے اوجھل ہو"
تو یہ فقط "خام خیالی" ہے
"تم میرے لاشعور کے حصار میں ہو
کیونکہ,
تم میرے دل کی آنکھوں کا
"محبوب نظارہ " ہو۔۔!